2025-11-28@14:05:52 GMT
تلاش کی گنتی: 27116
«تیرے عشق پر تنقید»:
ریاض: سعودی عرب میں پیش آنے والے ایک المناک ٹریفک حادثے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔واقعہ جمعرات کے روز پیش آیا جب ایک گاڑی کے خوفناک حادثے میں سوار تمام پاکستانی شدید زخمی ہوئے اور اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔جاں بحق ہونے والوں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اکتوبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست جمع کروا دی ہے جس پر آج سماعت ہوگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں دائر اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اکتوبر کے دوران فیول لاگت...
بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے اشتعال انگیز بیان کے خلاف 27 نومبر کو طلبہ اور اساتذہ کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ گورنمنٹ پرم آنند لال ہائی اسکول کے طلبہ اور اساتذہ نے پرنسپل کشور لال اور پیسو مل کی قیادت میں اسکول سے مین ڈی ایچ کیو اسپتال تک احتجاجی ریلی...
—فائل فوٹو بھارتی وزیرِ دفاع کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی نے قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارت کے وزیرِ دفاع نے جو تاثر دیا وہ قابلِ مذمت ہے۔ان کا کہنا ہے کہ جو قرارداد پیش کی...
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں شادی کرنے والی سابقہ سکھ خاتون کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست پر عائد رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا ہے۔جسٹس فاروق حیدر نے سابق ایم پی اے مہندر پال کی درخواست پر بطور اعتراض کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر آپ فوجداری کارروائی...
سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان کی افواج ہر طرح کے دفاع کے لیے تیار ہیں اور کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، دریائے سندھ پر پاکستان کے حقوق کے تحفظ کے لیے سندھ اسمبلی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجی جائے تاکہ قومی...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ سے متعلق بیان پر بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو کرارا جواب دیا ہے۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بھارت کوبدترین شکست دلوانے والے وزیردفاع کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے، اس بیان کی سختی سے مذمت...
دنیا تیزی سے تبدیل، مسلح افواج کو مستقبل کی جنگوں کیلئے تیار رہنا ہوگا، جنرل ساحر شمشاد WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا ناقابل تصور رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے، اس لیے مسلح...
بھارتی وزیرِ دفاع کی جانب سے سندھ پر حملے کی دھمکی کے بعد سکھ برادری نے بھارت کی حمایت سے انکار کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کر دیا ہے۔ سکھ تنظیموں کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی جبر و استبداد کا مزید حصہ نہیں بن سکتے اور کسی بھی جارحیت...
حج 2026 میں عازمین حج کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈاکٹرز اورپیر امیڈیکس کی بھرتی شروع کردی گئی،وزارت مذہبی امور نے عارضی بنیاد پر طبی عملے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اشتہار جاری کردیا ۔ آئندہ سال کےحج کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے،وزارت مذہبی امورکو حج مشن کیلئے98 ڈاکٹر اور فارما سسٹس...
مایہ ناز سابق بھارتی بلے باز سنیل گواسکر نے بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ پر ’پوسٹ مارٹم‘ کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ 12 ماہ میں دوسری بار سیریز میں وائٹ واش نے بھارتی ٹیم کی ہوم گراؤنڈ پر ناقابلِ شکست رہنے کی ساکھ کو چکنا چور کر دیا ہے۔ بدھ کو دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ...
—فائل فوٹو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع کی گیدڑ بھپکیاں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی، بھارت کو بدترین شکست دلانے والے وزیر دفاع کا بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے۔سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ کوئی سندھ کو پاکستان...
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 65 پیسے سستی ہونے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں نیپرا میں سماعت جاری ہے۔ سی پی پی اے نے کہا کہ اکتوبر میں پانی سے زیادہ بجلی پیدا ہونے سے فیول ایڈجسٹمنٹ پر اثر پڑا، طلب میں کمی کے باعث کوئلے سے کم بجلی پیدا کی گئی۔...
( اویس کیانی )پاکستان اور بحرین نے علاقائی سلامتی، انسدادِ منشیات تعاون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے کے لیے دوطرفہ شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ و انسدادِ منشیات محسن نقوی نے بحرین کے وزیرِ داخلہ جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل...
دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مستقبل کی جنگیں مشترکہ حکمتِ عملی سے ہی جیتی جائیں گی: جنرل ساحر شمشاد مرزا کا الوداعی خطاب
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا کی موجودہ صورتِحال نہایت تیزی سے بدل رہی ہے، اور یہ تبدیلیاں پاکستان کے اندرونی و بیرونی ماحول پر گہرے اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ مستقبل کی جنگیں مشترکہ حکمتِ عملی سے ہی جیتی جائیں گی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے کبھی سندھو کا پانی نہیں پیا، اس لیے اس کے بیانات اور رویے کو سمجھنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص سندھ کی زمین اور پانی کے ساتھ جڑا ہو، وہ اس دھرتی کے خلاف نہیں جاسکتا۔ سندھ اسمبلی...
پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں جلد آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہوں گے: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز منامہ: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بردار ملک بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہے، خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے کبھی سندھو کا پانی نہیں پیا اس لیے اس کا دماغ خراب ہے، سندھو کا پانی پینے والا اس دھرتی سے غداری نہیں کر سکتا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران شہر میں تیز اور خشک ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی سمت سے 20 سے 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں، تاہم مجموعی طور پر موسم خشک اور قدرے خنک رہے گا۔ادارے کا کہنا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے ابتدائی اوقات میں کے ایس سی 100 انڈیکس میں 1,200 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا۔ صبح 11 بج کر 10 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 164,406.62 پوائنٹس کی سطح پر موجود تھا، جو 1,218.09 پوائنٹس یعنی 0.75 فیصد اضافے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بھی...
معروف سوشل میڈیا اسٹار ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس پر انہیں صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے گھر کام کرنے والے الیکٹریشن اور پلمبر سے بھی پردہ رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
اسلام آباد (صغیر چوہدری) – ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی، جن میں کہا جا رہا تھا کہ ائیرپورٹس سے مسافروں کو زبردستی آف لوڈ کیا جا رہا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان نے شہریوں کو اہم پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کچھ عناصر...
سونے کے تاجروں کی بڑی تعداد غیر رجسٹرڈ، ٹیکس چوری کے لیے کیش ٹرانزیکشن ملک میں 90فیصد سے زیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف ملک میں 90 فیصد سیزیادہ سونے کی تجارت غیر رسمی چینلز سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔مسابقتی کمیشن نے سونے کی مارکیٹ پر ’’اسسمنٹ اسٹڈی‘‘...
چین کے صوبے یونان میں تیز رفتار آزمائشی ٹرین ٹریک پر کام کرنے والے ریلوے ملازمین پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یہ ٹرین زلزلہ پیما آلات کی جانچ کے لیے استعمال کی جا رہی تھی اور ایک موڑ کاٹتے ہوئے اچانک ٹریک...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا حالیہ بیان، جس میں اس نے پاکستان کے صوبہ سندھ کے بارے میں غیر سنجیدہ، غیر حقیقت پسندانہ اور اشتعال انگیز دعویٰ کیا، خطرناک رویے کی تازہ مثال ہے ۔ انڈین وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کا صوبہ سندھ سے متعلق دیا گیا بیان غیر...
چین کے صوبے یونان میں ایک تیز رفتار آزمائشی ٹرین ٹریک پر کام کرنے والے ریلوے ملازمین پر حادثاتی طور پر ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ ٹرین زلزلہ پیما آلات کی جانچ کے لیے استعمال ہو رہی تھی۔ حادثہ ایک موڑ پر...
ریاض احمدچودھری غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن اور گھروں پر چھاپوں کے دوران جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات میں خواتین اور ڈاکٹروں سمیت کم از کم 1500 کشمیریوں کو حراست میں لیا۔بھارتی فوج، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں اور دیگر ایجنسیوں...
سندھ ہائیکورٹ نے ان لینڈ فریٹ سبسڈی نہ ملنے کے خلاف دائر 16 شوگر ملز کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ درخواستگزار شوگر ملز کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی حکومت نے چینی کی برآمدات کے لیے سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، لیکن نیب کی تحقیقات کے باعث سبسڈی روک...
جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں بھارت کو 25 سال بعد ایک شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس پر بھارتی شائقین شدید غصے میں نظر آئے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارتی ٹیم کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی۔ اس نتیجے نے شائقین کے لیے...
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و تجارت ہارون اختر خان نے ازبکستان کے ساتھ حالیہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان صنعتی، فارما اور سیاحتی شعبوں میں ازبکستان کے ساتھ تعاون کو نئی سطح تک لے جانا چاہتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ازبکستان...
آسٹریلیا نے ایرانی فوج کو دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والا ادارہ قرار دے دیا آسٹریلیا نے ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کو باضابطہ طور پر دہشت گردی کی ریاستی سرپرستی کرنے والے اداروں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی ویونگ نے بتایا کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے...
نور مقدم قتل معاشرے میں پھیلتی’برائی‘ کا نتیجہ ہے جسے ’لیو ان ریلیشن‘ کہا جاتا ہے، جسٹس باقر نجفی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) نور مقدم قتل کے مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد ہونے کے کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس علی باقر...
گنی بساؤ میں فوج نے صدر اومارو سسکو ایمبالو کو ہٹا کر ملک کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ سرکاری ٹیلی وژن پر جاری بیان میں فوجی حکام نے اعلان کیا کہ حکومت برطرف کر دی گئی ہے، صدارتی انتخابات معطل کر دیے گئے ہیں، ملک کی سرحدیں بند کر دی گئی ہیں...
جنوبی افریقہ کے خلاف 25 سال بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں شکست پر بھارتی شائقین آگ بگولہ ہو گئے۔ گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بھارتی ٹیم کو 408 رنز کے تاریخی مارجن سے بدترین شکست دی۔ اس شکست کے ساتھ ہی بھارتی شائقین کے گزشتہ سال نیوزی لینڈ کے ہاتھوں...
ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ تحریک آزادی کشمیر ایک مشترکہ قومی فریضہ ہے جسے وسیع تر اتحاد، باہمی مشاورت اور مربوط سفارتی حکمت عملی کے ذریعے ہی کامیابی سے ہمکنار کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے ایک وفد نے کنوینر غلام محمد صفی کی قیادت میں آزاد...
واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد امریکی انتظامیہ نے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہیں۔ واقعے میں دو نیشنل گارڈ اہلکار شدید زخمی ہوئے، اور امریکی میڈیا کے مطابق گرفتار مشتبہ شخص 29 سالہ افغان شہری رحمان اللہ...
امریکا نے وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ واقعے کے بعد افغان شہریوں کی امیگریشن درخواستیں فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی ہیں۔ واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر حملے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے، جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر یہ اقدام...
امریکا نے افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستوں کی پروسیسنگ فوری طور پر معطل کردی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ایک افغان پناہ گزین کو واشنگٹن ڈی سی میں 2 نیشنل گارڈ اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعے کا مشتبہ قرار دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرِ ہوم لینڈ سیکیورٹی کرسٹی نوم کے...
کٹھمنڈو میں جاری نیپال پریمیئر لیگ کے دوران بڑے سٹے بازی کے اسکینڈل کا پردہ فاش ہوا ہے۔ نیپال پولیس نے خفیہ اور اچانک چھاپوں کے دوران 9 بھارتی شہری اور ایک نیپالی گرفتار کیے ہیں، جو مبینہ طور پر آن لائن غیر قانونی بیٹنگ نیٹ ورک چلا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار بھارتی...
پاکستان سٹاک ایکسچینج ایک لاکھ 64 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 64 ہزار 69 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے معروف اخبار کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا، جس نے عالمی صحافتی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) کے مطابق بھارتی حکام نے کارروائی کا جواز پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کشمیر ٹائمز مبینہ طور پر “علیحدگی پسند نظریات” کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تارکین وطن کی حکومتوں پر امیگریشن محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی ہدایت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے اس حوالے سے امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو باضابطہ دستاویز بھیجی ہے جس میں کہا گیا...
ویب ڈیسک:حج 2026 میں عازمین حج کو طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے ڈاکٹرز اورپرامیڈیکس کی بھرتی شروع کردی گئی،وزارت مذہبی امور نے عارضی بنیاد پر طبی عملے کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اشتہار جاری کردیا۔ آئندہ سال کےحج کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے،وزارت مذہبی امورکو حج مشن کیلئے98 ڈاکٹر اور فارما سسٹس جبکہ...
علامہ ساجد نقوی اور علامہ شبیر میثمی کی ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے اہم ملاقات
ایرانی سفارتخانے کیجانب سے منعقدہ مختلف مسالک کی نشست میں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے مہمانان گرامی قدر سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں اور سرزمین پاکستان تشریف آوری پر خوش آمدید کہا۔ اسلام ٹائمز۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کشمیر ٹائمز کے دفتر پر چھاپہ مارا جس پر عالمی صحافتی تنظیموں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (آئی ایف جے) کے مطابق بھارتی حکام نے اخبار کے دفتر پر یہ کہہ کر کارروائی کی کہ ادارہ مبینہ طور پر علیحدگی پسند نظریات...
سائبر سیکیورٹی ماہرین اور متعلقہ حکام نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی وی پی اینز (VPNs) کا استعمال قومی سلامتی، سماجی استحکام اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے ایک بڑھتا ہوا خطرہ بن چکا ہے۔ حکومتی اداروں کے مطابق، ان رجسٹرڈ نہ ہونے والے وی پی اینز کے ذریعے ایسے بہت سے عوامل...