2026-06-02@20:58:51 GMT
تلاش کی گنتی: 2205

«زمبابوے»:

    زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سکندر رضا نے رواں برس وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے برطانوی کاؤنٹی وورسٹرشائر سے معاہدہ کر لیا۔ لکاؤنٹی کلب نے معاہدے سے متعلق اعلان اپنی ویب سائٹ میں جس میں بتایا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے انتہائی ماہر آل راؤنڈر اس ایونٹ کے...
    ’جیو نیوز‘ گریب کراچی میں حیدرآباد ایم نائن موٹروے انصاری پل پر ٹریفک حادثے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں تھانہ گڈاپ میں درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں قتل خطا، غفلت لاپرواہی سے ڈرائیونگ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ کراچی: کاٹھور کے قریب آئل ٹینکر، بس سمیت...
    میونخ کی بے چینی امریکہ یورپ تعلقات کی پیچیدہ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز رواں سال کی میونخ سیکیورٹی رپورٹ امریکہ کو بین الاقوامی نظام میں براہ راست “سب سے زیادہ خلل ڈالنے والے” کے طور پر بیان کرتی ہے۔ چائنا میڈیا...
    کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثہ انصاری پل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، تصادم کے...
    کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر ایک شدید ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ انصاری پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آ گئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل...
    کراچی: سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والا ایک اور کمسن بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر 13 تک جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-32 کولمبو /دہلی /چنئی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئئے میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میچ مچل مارش کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی حیدرآباد موٹروے ایم 9 پر کاٹھور کے مقام پر 5 گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایم نائن سپر ہائی وے انصاری پل کے قریب 4 تیز رفتار گاڑیاں اور مسافر بس مال بردار ٹرک سے ٹکرا گئیں۔پولیس کے مطابق حادثہ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انھیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے، اگر ڈیل نہیں ہوتی تو دیکھیں گے کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے، دوسری جانب اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس میں باضابطہ...
    زمبابوے کے اوپنر بیٹر برائن بینیٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عقلمندانہ کرکٹ کھیل کر قابلِ دفاع اسکور حاصل کیا۔ برائن بینیٹ نے بتایا کہ یہ میچ جس پچ پر ہوا اس سے ایک جانب کی باؤنڈری بڑی تھی اور اس چیز نے زمبابوے کی بیٹنگ کے لائحہ عمل میں کردار ادا کیا۔ انہوں...
    عینی شاہدین کے مطابق مال بردار ٹرک الٹنے کی وجہ سے ڈیزل سڑک پر پھیل گیا تھا، جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی حیدرآباد موٹروے ایم 9 پر کاٹھور کے مقام پر پانچ گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایم نائن سپر...
    زمبابوے نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے میچ میں زمبابوے نے کرکٹ شائقین کو حیران کرتے ہوئے سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی، جسے کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑا اپ سیٹ قرار دیا جا رہا ہے۔کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں...
    کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں زِمبابوے نے عالمی کرکٹ کی طاقتور ٹیم آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں زِمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں زمبابوے اور آئرلینڈ کو اہم کھلاڑیوں کی انجری کے باعث بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر ہیم اسٹرنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ کپتان سکندر رضا نے آسٹریلیا کے خلاف کولمبو میں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ بی کا یہ میچ کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے، اپنے پہلے میچ میں زمبابوے نے عمان کو اور آسٹریلیا نے آئر...
    کراچی(نیوز ڈیسک)شہرقائد میں اربوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ کر لیا گیاجبکہ متعلقہ ادارے سرکاری و نجی اراضی کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں۔ ذرائع کے مطابق گلستان جوہر میں قبضہ مافیا کی سرگرمیوں کی شکایات موصول ہوئی جس میں گلستان جوہر بلاک 1، 6 اور 13 سمیت دیگر بلاکس میں کئی ارب روپے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انیسویں میچ میں آسٹریلیا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مچل مارش کی غیر موجودگی میں ٹریوس  ہیڈ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ ٹریوس ہیڈ نے بتایا کہ اسٹیو اسمتھ ابھی تک یہاں...
    کرکٹ کی دنیا میں آسٹریلوی ٹیم کا نام سنتے ہی مخالف ٹیم کی شکست کا خیال خود بخود ذہن میں آجاتا ہے۔ آسٹریلوی ٹیم کو آئی سی سی کے سب سے زیادہ میگا ایونٹس جیتنے کا اعزاز حاصل ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں آسٹریلیا اب تک قدر...
    1993 کے اوسلو امن معاہدے کے مرکزی معمار اور نارویجن سفارتکار ٹرجے روڈ لارسن پر بدعنوانی اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ امریکی محکمہ انصاف کی نئی دستاویزات اور نارویجن میڈیا تحقیقات کے مطابق لارسن کے بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین سے قریبی روابط تھے، جن میں مشکوک قرضے، مبینہ ویزا...
    سرمائی اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والا کھلاڑی لائیو انٹرویو میں گرل فرینڈ سے بے وفائی کا اعتراف کرکے رونے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اولمپک گیمز میں ناروے کے اتھلیٹ 28 سالہ اسٹرولا ہولم لیگرائڈ مردوں کی 20 کلومیٹر انفرادی ریس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ تمغہ جیتنے کے بعد ناروے کے نشریاتی ادارے کو لائیو ٹی...
      اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی،جس میں زمبابوے کے سکندر رضا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ پاکستان کے صائم ایوب ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں، جبکہ قومی آل راؤنڈر محمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-6 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سکھر حیدرآباد موٹر وے کے کام کااس سال مئی میں آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی صدارت میں این ایچ اے کا اجلاس ہوا، چیئرمین این ایچ اے اور سینئر افسران نے وفاقی وزیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ خصوصی )بنگلادیش میں کل 12 فروری کو ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں بی این پی اور بنگلادیش جماعت اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ سروے کے مطابق بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران ٹیم پر ہونے والے وحشیانہ حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حملے میں تین پولیو ورکرز اور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ سائٹ سپر ہائی وے...
    فائل فوٹو لاہوریوں کی اکثریت نے پنجاب حکومت کے بسنت فیسٹیول منانے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں اہل لاہور نے حکومت کے حفاظتی انتظامات پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔سروے نتائج کے مطابق 53 فیصد شہریوں نے فیصلے کو درست، 20 فیصد نے درمیانی رائے جبکہ 28 فیصد نے...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سکھر حیدرآباد موٹر وے کے کام کااس سال مئی میں آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کی صدارت میں این ایچ اےکا اجلاس ہوا،چیئرمین این ایچ اے اور سینئر افسران نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو اہم امور پر بریفنگ...
    ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025ء جاری کر دیا۔رپورٹ کے مطابق 2024ء کے مقابلے میں پاکستان کا مجموعی اسکور ایک درجہ بہتری کے ساتھ 28 تک پہنچ گیا۔ پاکستان  ایک درجہ بہتری کے بعد 182 ممالک میں سے 136 ویں نمبر پر رہا۔ 2025ء میں بھی گزشتہ 4 سال کی گُڈ گورننس اور مسلسل...
    —فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت کے دوران چیف فائر افسر نے سندھ ہائی کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔دوران سماعت چیف فائر افسر نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین پر عمل کرانا فائر بریگیڈ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا، فائر بریگیڈ حکام نے 2021ء میں گل پلازا میں فائر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ/ آئینی بینچ میںایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات کا معاملہ‘ عدالت نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم نائن موٹروے پر گرین بیلٹ اور سروس روڈ پر تعمیرات سے متعلق سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں شہید بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب ایم سی ایچ سینٹر کی 24 گھنٹے سروس ختم، زچگی جیسی بنیادی سہولت بھی بند، حکومتی دعوے دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی قائد شہید بینظیر بھٹو کے نام سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے میچ میں زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔اس سے قبل زمبابوے نے عمان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جہاں عمان کی ٹیم 103 رنز پر آل آؤٹ ہوئی۔ عمان کے وینایک شکلا 28، صفیان محمود 25 اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ:بنگلادیش میں 12 فروری کو ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل کیے گئے تازہ عوامی سروے میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سروے کے نتائج کے مطابق...
    ٹی20 ورلڈکپ کے گروپ مرحلے کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوین کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ زمبابوے کے بولرز نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آٹھویں میچ میں زمبابوے نے عمان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے میچ زمبابوین کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سکندر رضا نے کہا کہ ابتداء میں وکٹ سیم بولرز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے متعلق بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والے دعوؤں پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان عامر میر نے واضح کیا کہ بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس خبریں پھیلا رہا ہے۔...
    اسلام ٹائمز: ریلی کے دوران خطاب کرتے ہوئے مولانا حامد مشہدی نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور محفوظ تصور کیے جانے والے شہر میں مسجد پر حملہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، دہشتگردوں نے پاک سرزمین پر بزدلانہ حملہ کیا ہے اور اس واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ متعلقہ...
    اوسلو (ویب ڈیسک) ناروے کی ولی عہد شہزادی میٹ ماریٹ نے ان لوگوں سے معذرت کی ہے جنہیں انہوں نے مایوس کیا، یہ معذرت جنسی جرائم کے مرتکب امریکی ارب پتی جیفری ایپسٹین کے ساتھ ان کے ماضی کے رابطوں کی جانچ پڑتال اور اس صورتحال پر سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے شاہی...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ناروے میں پاکستانی سفارت خانہ نے ایک پینل ڈسکشن کا اہتمام کیا جس کی نظامت ناروے کی پارلیمنٹ کے سابق نائب صدر اختر چوہدری نے کی۔جبکہ سابق ایم پی ایز اویوند ہابریک اور اطہر علی چوہدری، سٹی قونصلر ماہ نور بیگ، سماجی کارکن ڈاکٹر انعم چوہدری اور سول سوسائٹی...
    میلان سرمائی اولمپکس ممالک کے درمیان بات چیت، تبادلے اور تعاون کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز میلان :چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے نیٹیزنز کے لئے جاری کردہ ایک سروے سے...
    کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان رجیم کے عوامی تحفظ سے متعلق دعوے زمینی حقائق کے برعکس ثابت ہو رہے ہیں جبکہ افغان شہری بارودی سرنگوں اور دھماکہ خیز مواد کے سنگین خطرات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں بارودی سرنگوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے بھی مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے پورے پاکستان میں موٹروے پولیس کے تمام زونز، سیکٹرز اور دفاتر میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن کا مقصد کشمیری عوام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیوون کونوے کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔ٹیم کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری پیغام میں ڈیوون کونوے کو خوش آمدید کہا گیا اور ان کی ڈائریکٹ سائننگ کی...
    اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ...