2026-06-02@20:58:51 GMT
تلاش کی گنتی: 2205
«زمبابوے»:
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں...
لاہور: موٹرویز پر شدید دھند کے باعث ایم 4 موٹروے عبدالحکیم سے ملتان تک اور ایم 5 موٹروے اوچ شریف سے ظاہر پیر تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان سنٹرل ریجن موٹرویز سید عمران احمد نے بتایا کہ یہ فیصلہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے...
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے ملک میں شفافیت اور احتساب کے حوالے سے کیے گئے ایک اہم سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن میں بدعنوانی سے متعلق عوامی تاثر اور ذاتی تجربات کے درمیان واضح فرق سامنے آیا ہے۔سروے کے نتائج نے اس عمومی سوچ کو...
روسی ایوانِ صدر کریملن نے واضح کیا ہے کہ اسے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی خریداری روکنے کے حوالے سے کوئی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ کریملن کے مطابق اس معاملے پر نئی دہلی کی طرف سے اب تک کوئی سرکاری مؤقف سامنے نہیں آیا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شدید دھند کے باعث پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹروے...
فران یامین:شدید دھند کے باعث پنجاب میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بھی دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔...
اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع کی بدعنوانی...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میں کاروباری اعتماد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ او ورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI)نے بزنس کانفیڈنس انڈیکس (BCI)کے ویو28کے مطابق کاروباری اعتماد 11فیصد کے اضافے کے ساتھ 22فیصد مثبت ہوگیاہے۔ او آئی سی سی آئی کا بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے ملک کی مجموعی جی ڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-21 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کروائے گئے سروے کے نتائج جاری کردیے۔ ملک گیر سروے میں عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد نے بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق کر دی، سروے کے نتائج کے مطابق مختلف انواع...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
شفافیت اور احتساب پر سروے، 67فیصد عوام کی بدعنوانی کا سامنا نہ ہونے کی تصدیق WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ایف پی سی سی آئی نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی جس میں عوام کی اکثریت نے بدعنوانی کا مشاہدہ...
ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے ماریوس ہوئیبی کو زیادتی اور تشدد کے مقدمات میں گرفتار کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے شہر اوسلو کی ضلعی عدالت میں ولی عہد شہزادی کے بیٹے کو 38 الزامات کا سامنا تھا۔ استغاثہ کے مطابق 2018 سے 2024 کے...
گیلپ ورلڈ پول کے سال 2025 کے سروے کے مطابق پاکستان میں طویل سیاسی اور معاشی بحران کے بعد عوامی رجحانات میں نمایاں بہتری کے آثار سامنے آئے ہیں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں عوامی اعتماد، معاشی امید اور مجموعی فلاح و بہبود میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ سروے کے مطابق سنہ...
—فائل فوٹو فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب پر کرائے گئے سروے کے نتائج جاری کر دیے۔ ایف پی سی سی آئی کے مطابق سروے کا مقصد پاکستان میں شفافیت اور احتساب کا انڈیکس مرتب کرنا ہےملک گیر سروے میں عوام کی...
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) نے پاکستان میں شفافیت اور احتساب سے متعلق کروائے گئے ملک گیر سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ سروے کے مطابق عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد رائے دہندگان نے کسی بھی قسم کی بدعنوانی کا ذاتی تجربہ نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ FPCCI...
ری سیٹلمنٹ منصوبے کی سرکاری زمین پر نامعلوم افراد کا حملہ ، واٹر بورڈ اور یو سی آفس کو توڑ دیا ہزاروں رفاہی اور کمرشل پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور جعلی فائلیں بنا کر خرید و فروخت ہو چکی لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کی قیمتی زمین پر ایک بار پھر قبضہ مافیا...
ایک امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پر قابض طالبان رجیم کے امن، معیشت، حکمرانی اور انسانی حقوق سے متعلق دعوے زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے اور محض ایک خودساختہ بیانیہ ثابت ہو رہے ہیں۔ امریکی جریدہ یوریشیا کے مطابق اقوام متحدہ اور دیگر عالمی اداروں کی رپورٹس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کی قیمتی زمین پر ایک بار پھر قبضہ مافیا کی نظریں گڑ گئی ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی سرکاری زمین پر نامعلوم افراد کے حملہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق تیسر ٹاؤن میں بنائے گئے واٹر بورڈ اور یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ناروے کے وزیراعظم یوناس گار اسٹورے کا کہنا ہے کہ ناروے کی کراؤن پرنسز میٹے مارٹ نے امریکی مجرم جیفری ایپسٹین سے روابط رکھنے میں غلط فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں: برطانوی شاہی خاندان کی سابق رکن سارہ فرگوسن آسٹریلیا جانے کی خواہشمند لیکن سانپوں کا خوف آڑے یہ بیان ایپسٹین کے تازہ دستاویزات میں ان...
جس مسافر بس میں ڈیش کیم نہیں ہوگا وہ بس روڈ پر نہیں آئے گی، ہر بس میں 2 ڈرائیوروں کا ہونا لازمی ہوگا، موٹروے پولیس
کراچی(آئی این پی )ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی نے کہا ہے کہ موٹروے پولیس نے مسافر بسوں میں سیفٹی اور مانیٹرنگ کو بہتر بنانے کیلئے ڈیش کیمرے لگانے کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔اس اقدام کا مقصد ڈرائیوروں کی نگرانی، حادثات کی روک تھام اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-4 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اسلام آباد سے مری ایکسپریس وے ماڈل اور محفوظ شاہراہ میں تبدیل کرتے ہوئے تزئین و آرائش مکمل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کے تحت کشمیر چوک اسلام آباد سے لوئر ٹوپہ مری تک 55 کلومیٹر ایکسپریس وے کو جدید بنا دیا گیا، وفاقی وزیر مواصلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-19 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ترقی کے بھارتی حکومت کے مبالغہ آمیز دعووں کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا کہ بھارت ترقی کے کھوکھلے دعوے کررہا ہے جبکہ کشمیری پانی اور بجلی...
ویب ڈیسک: پاکستان میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ ڈرائیوروں کی غفلت، لاپروائی اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دی جاتی ہے، جس کے پیش نظر موٹر وے پولیس نے حادثات کی روک تھام کے لیے ایک اہم اقدام متعارف کرا دیا ہے۔ ڈی آئی جی موٹر وے پولیس سید فرید علی کے مطابق...
ویب ڈیسک:موٹر وے ایم 4 عبد الحکیم کے قریب بس اور وین میں ٹکر سے 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ وین شادی سے واپسی پر ملتان سے رجانہ جارہی تھی۔ دھند کے باعث موٹروے ایم 4...
( ویب ڈیسک )شدید دھند کے باعث موٹر وے کےمختلف سیکشنز کو بند کر دیا گیا ۔ لاہور، سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ، موٹروے ایم 3فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند رکھی گئی ۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی...
لاہور: شدید دھند کی وجہ سے لاہور سے سیالکوٹ جانے والی موٹروے ایم-11 کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ دھند میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ جان و مال کا...
خانیوال: موٹروے ایم-4 کے قریب ایک مہلک حادثہ پیش آیا جس میں مسافر بس اور کیری وین میں تصادم ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 معمولی، 1 شدید زخمی ہوئے۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس فوری طور...
ایک رپورٹر کے اس سوال کے جواب میں کہ آیا گذشتہ دنوں ایرانیوں سے کوئی بات چیت ہوئی ہے یا ایسا کرنے کا کوئی منصوبہ ہے، ٹرمپ نے کہا کہ میرے پاس میں بات چیت کے لئے منصوبہ بنا رہا ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دھمکیوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے کیساتھ امریکی...
نااہل بھارتی حکومت کی ناکام سفارتکاری، ترقی کے دعوے چکنا چور WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز ممبئی(آئی پی ایس )مودی سرکاری کی ناقص حکمت عملی اور ناکام خارجہ پالیسی نے مودی کے علاقائی تسلط کا بھونڈا دعوی فاش کردیا ہے۔عالمی جریدہ دی ٹیلی گراف نے مودی کے بدترین دور اقتدار میں...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی میں ایک “اعلانات کا جمعہ بازار” لگایا ہوا ہے، جہاں سے شہر کے حالات بدلنے کی بجائے صرف کاغذی پیکجز اور دعوے سامنے آ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر مرتضیٰ وہاب، شرجیل میمن اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ...
بنگلہ دیش کے تقریباً نصف ووٹرز سمجھتے ہیں کہ مرحومہ خالدہ ضیا کے صاحبزادے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان مستقبل میں ملک کے وزیراعظم بن سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: طارق رحمان بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے چیئرمین مقرر یہ نتائج نجی کنسلٹنگ فرم ’انوویشن کنسلٹنگ‘ کے تیسرے راؤنڈ...
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے سکھوں کے مقدس مقامات کرتارپور اور ننکانہ صاحب کو موٹر وے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا اہم اور تاریخی فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے سیالکوٹ سے کرتار پور موٹر وے کی تعمیر کے لیے فوری طور پر کام شروع کرنے کی ہدایت...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے گرونانک ایکسپریس وے بنانے کا اعلان کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نےملک کی سکھ برادری اور دنیا بھر سے آنے والے یاتریوں کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھالیا۔ کرتارپور اور ننکانہ صاحب کوموٹرویز کے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) کے اہم ترقیاتی منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو بریفنگ دی گئی کہ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے اہم منصوبے مکمل ہو چکے ہیں جن میں کوہاٹ-جھنڈ-پنڈی گھیپ...
اسلام آباد: وفا قی وزیر برائے مواصلات عبدالعیم خان نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-32 جسارت نیوز سیف اللہ
وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (NHA) کے اہم منصوبوں پر اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ خیبر پختونخوا میں این ایچ اے کے مکمل ہونے والے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی، جنہیں وزیر اعظم جلد افتتاح کریں گے۔ اس میں کوہاٹ جھنڈ، پنڈی گھیپ اور اولڈ بنوں...
غیر مستحکم عالمی جیو پولیٹکس میں ازبکستان کے لیے پاکستان اہم تجارتی گیٹ وے بن گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز موجودہ غیر مستحکم عالمی جیو پولیٹکس، اور ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس سسٹم میں مشکلات اور مسائل، تجارت کے تعلقات پر براہ راست اثر ڈال رہے ہیں۔ ازبکستان کی جغرافیائی محل وقوع اسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر محمد اکرام راجپوت اور ایکٹنگ پیٹرن ان چیف زبیر چھایا نے 6.135 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے کورنگی کازوے پل کے افتتاح پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقاتی عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ آج دوسرے روز بھی ٹیکنیکل اور فارنزک ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے متاثرہ عمارت کا تفصیلی سروے کیا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے عمارت کا کنٹرول سندھ...