2026-06-02@20:58:45 GMT
تلاش کی گنتی: 2205

«زمبابوے»:

    ہر 4 میں سے ایک پاکستانی غذائی عدم تحفظ کا شکار، بھوک غربت نہیں قومی ایمرجنسی بنتی جا رہی ہے: سروے رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )ہا ئو س ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بھوک غربت نہیں قومی...
    کراچی: سپر ہائی وے پرواقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ٹریفک حادثے میں کار سوار ایک شخص جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپرہائی وے پرواقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ڈمپر کٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں کار سوار شخص جاں بحق اورایک زخمی ہو...
    منڈاناؤ: فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب بدھ کی صبح 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے منڈاناؤ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی (PHIVOLCS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 02 منٹ پر آیا۔ پی...
    لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد ٹریفک کے لیےکھول دیا گیا ہے۔  جبکہ شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے موٹرویز کے ایم ون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-14 ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی جیت لی۔ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان زمبابوے پہلے کھیلتیہوئے 45 ویں اوور میں 158 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے عمر زیب نے 4 اور عبدل سبحان نے 2...
    لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب  میں دھند نے راستے دھندلا دیےجس کے باعث موٹرویزمختلف مقامات سے بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند کردی گئیں۔اِسی...
    سٹی 42: دھند کے لبادے  نے موٹروے بند کروا دی ۔ حدنگاہ کم ہونے کے باعث اہم موٹرویز بند کردی گئیں  ترجمان سنٹرل ریجن نے بتایا کہ موٹروے ایم 4 گوجرہ سے عبدالحکیم تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی جبکہ بڑی گاڑیوں موٹروے ایم 5رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کی وجہ...
      زمبابوے(ویب ڈیسک)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ہرارے میں کھیلے گئے ٹرانیشن سیریز کے فائنل میں زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے 159 رنز کاہدف ایک وکٹ پر حاصل کر لیا گیا۔ جس میں سمیر منہاس کا کردار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارہے: انڈر 19 تین ملکی سیریز کے فائنل میں زمبابوے کو شکست، پاکستان نے 9 وکٹ سےفتح حاصل کرلی۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوورز میں 158 رنز پر آؤٹ ہوگئی، گرین شرٹس نے ہدف 17ویں اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔اوپنر سمیر منہاس نے 114 رنز...
    انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے زمبابوے کو 158 رنز تک محدود کر دیا۔ ہرارے میں کھیلے جانے والے اس فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا، جو ٹیم کے لیے سودمند ثابت ہوا۔ Umar Zaib Afridi rattles...
    انڈر 19 سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان کی شاندار بولنگ کی بدولت زمبابوے کی ٹیم 158 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ہرارے میں کھیلے جارہے فائنل میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ عمر زیب نے ابتداء میں ہی زمبابوے کے ٹاپ آرڈر کو...
    رائٹرز/ایپسوس کے ایک سروے کے مطابق، لگ بھگ 30 فیصد امریکیوں نے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے کی حمایت کی ہے جس کے نتیجے میں ملک کے صدر کا تختہ الٹ دیا گیا، جبکہ 72 فیصد امریکیوں کو خدشہ ہے کہ امریکا جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں حد سے زیادہ مداخلت کر بیٹھے گا۔ اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد خود امریکا کے اندر اس اقدام پر شدید بحث چھڑ گئی ہے اور عوامی رائے بڑی حد تک واشنگٹن کی پالیسی کے خلاف جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ تازہ سروے نتائج کے مطابق امریکی شہریوں کی واضح اکثریت وینزویلا پر حملے کو درست فیصلہ نہیں سمجھتی،...
    ملک بھر کے مختلف شہروں میں دھند کی وجہ سے متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 3 سمندری سے رجانہ تک جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئیں۔ اسی طرح موٹروے...
    وینزویلا پر امریکی حملے کے بعد امریکیوں کے رائے سامنے آگئی۔ خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد امریکی وینزویلا پر امریکی حملے کے حامی ہیں جبکہ سروے کے مطابق 72 فیصد امریکیوں کا خدشہ ہے کہ امریکا وینزویلا میں حد سے زیادہ ملوث ہو جائے گا۔ سروے کے مطابق 65 فیصد...
    لاہور: پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) اسلام آباد پولیس کے علاقے نوری محلہ میں مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ نوری محلہ میں...
    اپنے ایک بیان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستانی میڈیا سے اپیل ہے کہ مستند اور مصدقہ ذرائع پر انحصار کریں اور احتیاط برتیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں جمہوری اسلامی ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر کیخلاف الزامات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں، دشمن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب میں دھند کے ڈیرے برقرار رہنے سے حدِ نگاہ کم ہونے سے موٹرویز بند کردی گئیں۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد اور فیصل آباد سے ملتان تک جب کہ موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک...
    سٹی 42 : بڑی گاڑیوں کے لیے موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے۔ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ترجمان نے...
    ڈنمارک، برطانیہ اور فرانس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا جن میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکا کو قومی سلامتی کے لیے گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ تینوں ممالک نے زور دیا ہے کہ سرحدیں زبردستی تبدیل نہیں کی جا سکتیں اور گرین لینڈ کا...
    حال ہی میں اے سی سی مینز U19 ایشیا کپ میں شاندار فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے جونیئر کرکٹرز منگل کو میزبان زمبابوے کے خلاف تیاریوں کے ٹرائی سیریز کے فائنل میں میدان میں اتریں گے تاکہ آئندہ  آئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنی شاندار کامیابیوں کا سلسلہ برقرار رکھ سکیں۔۔ یہ...
    عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے حالہ سروے پاکستان کے عوام کی بڑی اکثریت سال 2026 کے بارے میں پُرامید نظر آتی ہے تاہم سیاسی، سماجی اور ڈیجیٹل رویوں میں نمایاں تبدیلیوں کی توقع بھی کی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: برآمدات میں اضافے پر مبنی ملکی معاشی ترقی کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین نے شمال مغربی علاقے شن جیانگ میں دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے، جو تیان شان شینگلِی کے نام سے جانے جاتی ہے۔ یہ منفرد انفراسٹرکچر منصوبہ نہ صرف ملکی ٹرانسپورٹیشن کے لیے ایک سنگِ میل ہے بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی نوعیت کا...
    اسلام آباد پولیس کے علاقے نوری محلہ میں مقامی افراد نے سروے ٹیموں پر بلا اشتعال فائرنگ اور پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں  پولیس افسران زخمی ہو گئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس، سی ڈی اے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے ہمراہ نوری محلہ میں قانون کے مطابق پُرامن سروے میں مصروف تھی۔...
    چین نے دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سُرنگ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ہے۔ یہ ایک اہم انفراسٹرکچر منصوبہ ہے جو شن جیانگ کے خود مختار علاقے میں تیان شان شینگلِی سرنگ کے نام سے  ٹریفک کے لیے کھولی گئی ہے۔  اس کی لمبائی تقریباً 22.13 کلومیٹر ہے جو چین کے شمال مغربی علاقے شن جیانگ میں تیان شان...
    لاہور: ترجمان سینٹرل ریجن موٹر وے پولیس کے مطابق حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹروے ایم 3 کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے۔ تاہم ترجمان کا کہنا تھا کہ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے ملتان تک ٹریفک کے لیے بند ہے۔ ترجمان نے بتایا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے پیش نظر موٹروے پولیس نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلیے اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل...
    سٹی 42 : شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی  تک بند  کردی گئی۔  ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث ہو سکتی ہے۔ ...
    پاکستان بیورو آف شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے 2024–25 کے تحت انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی سے متعلق مثبت نتائج کا خیرمقدم...
    پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور معاشی دباؤ نے عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے۔ ایک تازہ حکومتی سروے کے مطابق پاکستانی گھرانے اپنی آمدن کا تقریباً دو تہائی حصہ صرف خوراک اور بجلی و گیس پر خرچ کرنے پر مجبور ہیں، جبکہ تعلیم، صحت اور تفریح کے لیے بہت کم رقم بچ...
    ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی ہوئی ہے، جس کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہو رہا ہے جبکہ متعدد مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی شدت کے باعث موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم تھری فیض پور...
    لاہور(ویب ڈیسک) ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے موٹرویز کو کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔...
     بلال نیازی: اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی, اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ اور سی ڈی اے نے مشترکہ طور پر مانیٹرنگ کا عمل شروع کر دیا. تیندوے کو پکڑے کے لیے پنجرے پہنچا دییے گئے, کیمپس میں ڈرون کے ذریعے بھی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے، تیندوے کے پنجوں کے نشانات بھی...
    ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے پروازیں متاثر اور موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3،فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا...
    ( ویب ڈیسک )ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے پروازیں متاثر اور موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔  موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3،فیض پور سے درخانہ تک بند...
      ملک بھر کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو گئے ہیں، جہاں ایک طرف پروازوں میں تاخیر اور منسوخی کا سامنا ہے وہیں دوسری جانب متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ملک کے مختلف حصوں میں دھند کا راج، موٹرویز بند، آئندہ...
    لاہور: سینٹرل ریجن میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز اور قومی شاہرات پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اہم موٹرویز کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کٹھ منڈو(انٹرنیشنل ڈیسک) نیپال میں چھوٹا مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر قریب واقع جھاڑیوں میں جا گھسا۔ واقعہ نیپال کے شہر بہادر پور ائرپورٹ پر پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 51 مسافر سوار تھے،جو واقعے میں محفوظ رہے۔نیپالی میڈیا کے مطابق تمام مسافروں کو محفوظ طریقے سے...
    سٹی 42: موٹروے کے مختلف مقامات پر سر شام دھند چھا گئی ۔  ترجمان سنٹرل ریجن  کے مطابق موٹروے پولیس حکام  کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ۔بڑی گاڑیوں کا داخلہ لاہور سے کوٹ مومن تک عارضی طور پر بند...