2026-06-02@20:58:49 GMT
تلاش کی گنتی: 2205
«زمبابوے»:
لاہور: شدید دھند کے باعث پنجاب کے مختلف حصوں میں موٹرویز اور اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر متعدد موٹرویز پر ٹریفک معطل کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-2...
لاہور: پنجاب بھر میں کئی روز سے شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے اور موٹر ویز اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹر ویز آج بھی ٹریفک کے لیے بند کر دی ہیں۔ موٹر ویز سینٹرل ریجن کے مطابق دھند کے باعث موٹروے ایم...
سٹی 42: آج پھر موٹر ویز بند کردی گئیں ۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کی وجہ سے بند کی گئی ۔ موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک جبکہ موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان...
پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور ایسٹرن بائی پاس، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال، ایمـ 3 فیض پور سے...
لاہور سمیت پنجاب کےکئی میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے اسلام آباد تک، موٹروے ایم 3 کو فیض پور سے جڑانوالا تک، موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے فیصل...
لاہور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق موٹروے ایم ٹو بلکسر سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے جبکہ مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے بلکسر تک بجانب لاہور موٹروے...
ابراہیم قریشی: ملک کے تین صوبوں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ میں شدید دھند چھا جانے کے باعث نظامِ زندگی بری طرح متاثر ہو گیا ہے جبکہ حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے پر مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ون (M-1)...
کراچی (کامرس رپورٹر) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت پورٹ قاسم پر اہم اجلاس میں پورٹ قاسم کیلئے کلائمیٹ ریزیلینٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے طویل المدتی منصوبے کا اعلان کردیا گیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ پورٹ قاسم کو عالمی صنعتی و لاجسٹک مرکز بنائیں گے، پورٹ قاسم پاکستان کی...
لاہور: پنجاب میں شدید دھند کے باعث مختلف شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11، کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ، اور موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک دھند کے باعث مکمل طور...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے ایم ٹودھند کے باعث مکمل طورپربند کردی گئی ہے تاکہ ممکنہ حادثات...
سٹی 42: موٹر وے بند کردی گئی ۔لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ۔موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے ۔دھند میں لین کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بن سکتی ہے۔روڈ یوزرز لین ڈسپلن پر سختی...
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کی زیر صدارت پورٹ قاسم پر اہم اجلاس میں کلائمیٹ ریزیلینٹ انڈسٹریل کمپلیکس کے طویل المدتی منصوبے کا اعلان کیا گیا۔وزیر بحری امور کے مطابق پورٹ قاسم کو عالمی صنعتی و لاجسٹک مرکز بنایا جائے گا اور یہ پاکستان کی قومی معیشت کا اہم گیٹ وے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج بھی شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق حفاظتی اقدامات کے تحت موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ...
ویب ڈیسک :لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی، موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع ملتے...
ویب ڈیسک: لاہورسمیت پنجاب میں دھند نے شاہراہیں دھندلا دیں جس کے باعث موٹر ویز بند کر کے الرٹ جاری کردیا گیا۔ سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک...
لاہور: لاہور سے اسلام آباد جانے والی موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب ایک ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں آگ لگ گئی تاہم موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث کسی بڑے حادثے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے پولیس کو اطلاع...
ٹنڈو جام : حیدرآباد میرپور خاص ہائی وے پر نوجوان موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے، دوسری میں حادثہ واضح نظرآرہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) پنجاب میں دھند نے شاہرائیں دھندلا دیں جس کے باعث موٹر ویز بند کر کے الرٹ جاری کردیا گیا۔سینٹرل ریجن ترجمان کے مطابق موٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک...
لاہور، فیصل آباد، ملتان اور روہڑی سمیت مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند کی وجہ سے بند ہے۔ اسی...
اسلام آباد کی تمام پراپرٹیز میں آگ بجھانے ،ایمر جنسی اقدامات کا سروے کرنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے اسلام آباد کے تمام رہائشی و کمرشل پراپرٹیز میں آگ بجھانے اور ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے کئے گئے...
سرد موسم کی شدت کے باعث صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق طلبہ کی صحت کی بہتری کے لیے صوبائی وزیر تعلیم نے فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ انہوں...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس سنٹرل ریجن نے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیشِ نظر پنجاب کی مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم-2 لاہور سے کوٹ مومن تک شدید دھند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: صوبہ پنجاب میں دھند سے کئی مقامات پر حدِ نگاہ صفر رہ گئی جس کے باعث موٹر ویز بند کردی گئیںموٹروے ایم- 3 فیض پور سے جڑانوالہ، موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم، موٹروے ایم 5-ملتان سے ظاہر پیر، اور ملتان سے سکھر تک دھند کے باعث بند...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز پر ٹریفک متاثر ہو گئی ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہورسے کوٹ مومن تک، ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پور تک اور ایم 4 خانیوال سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہیں۔ سنٹرل ریجن...
پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) طلباء کی صحت کی بہتری کیلئے وزیر تعلیم کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئیں۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کا کہنا ہےکہ...
حدنگاہ بہترہونے پرموٹرویزکو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا. ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم -2،ایم-3،ایم-4،ایم -5 ،ایم -11 اورایم -14 حد نگاہ بہتر ہونے پر ٹریفک کے لیے بحال کردی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی جان و مال کا تحفظ ہے، دھند میں لین کی خلاف...
گرین لینڈ کے مستقبل پر امریکا اور ڈنمارک کے درمیان بڑھتی کشیدگی نے نیٹو اور یورپی سیاست میں نئی بےچینی پیدا کر دی ہے، جبکہ یوکرین جنگ کے تناظر میں اٹلی نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ روس سے براہِ راست مذاکرات کا آغاز کرے۔ دونوں پیشرفتیں یورپ اور امریکا کے تعلقات...
لاہور: شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو پر مین ٹول پلازہ اسلام آباد سے لَلّہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے آمدورفت عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم 14 ہکلہ سے داؤد خیل کے درمیان بھی حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث ٹریفک معطل کر دی...
اسلام آباد(آئی این پی )رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں پی ٹی آئی ہرچیز پر وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ آن بورڈ ہے، نئی کے پی حکومت آنے کے بعد کبھی سنا کہ کسی ڈرون کی مذمت کررہی ہو؟ ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ کیا،تزئین و آرائش، توسیع اور مکمل ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وفاقی وزیر مواصلات کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد مری ایکسپریس وے پر کام مکمل ہو چکا ہے اور منصوبہ افتتاح کیلئے...
ایک بیان میں جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات نے مطالبہ کیا کہ کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کا شفاف آڈٹ کرایا جائے اور پانی، سیوریج، صفائی اور اندرونی علاقوں کو ترجیح دی جائے، کیونکہ عوام کو نمائشی منصوبے نہیں بلکہ بنیادی سہولیات چاہئیں، دیانتداری اور شفافیت کے بغیر کراچی کی حالت بہتر نہیں ہو سکتی۔...
اسلام ٹائمز: رہبرِ مسلمین کے اغوا یا وینزویلا طرز کی کارروائی جیسے تصورات بیانیاتی سطح پر تو زور دار دکھائی دیتے ہیں مگر عملی دنیا میں Strategically Unsound، یعنی اسٹریٹجک طور پر ناقابلِ عمل اور Politically Explosive، یعنی سیاسی طور پر تباہ کن ثابت ہوتے ہیں، ایران کی اصل طاقت اسی حقیقت میں پوشیدہ ہے...
پشاور سے صوابی تک تاحال دھن کی وجہ سے بند ہے۔ جبکہ موٹروے ایم 14 ہکلہ سے ڈی آئی خان اور تراپ تا عیسیٰ خیل کے حصے میں بھی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث ملک کی مختلف موٹرویز پر ٹریفک عارضی طور...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاہور، ساہیوال، بہاولنگر موٹروے کے 465 ارب روپے مالیت کے صوبائی نوعیت کے منصوبے کو اصولی طور پر منظوری کے لیے سفارش کر دی، جو قومی مالیاتی معاہدے، وزیراعظم آفس کی ہدایات اور مالی وسائل کے فقدان کے باوجود دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس منصوبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے صوبے داوو اورینٹل کے ساحل کے قریب بدھ کے روز 6.7 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے منڈاناؤ کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ فلپائن انسٹیٹیوٹ آف وولکینولوجی اینڈ سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 2 منٹ پر آیا۔...
پنجاب بھر میں شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز مخصوص مقامات پر بند کردی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند اور ملک بھر میں سرد موسم کی شدت، موٹر ویز بند، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری موٹرویز پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے درخانہ، موٹروے...
سٹی 42 : شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 اور ایم 5 بند کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 خانیوال سے ملتان، موٹر وے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کی...