2025-11-03@08:21:35 GMT
تلاش کی گنتی: 11613
«کراچی رینجرز»:
ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کے تاریخی دفتر کا دورہ کیا اور قائد کی زیرِ استعمال اشیاء کے تحفظ کو سراہا۔ قونصل جنرل نے گورنر ہاؤس میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلم بند کئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ...
ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایران خطے میں پاکستان کو معاشی اور دفاعی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ قونصل جنرل نے گورنر انیشیٹو کے تحت نصب "امید کی گھنٹی" کو سائلین کی داد رسی کا منفرد اور قابلِ تعریف اقدام قرار دیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے...
کراچی: صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ ای چالان صرف اسی شخص کے پاس جائے گا جس کے نام پر گاڑی رجسٹرڈ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی میں جہاں کہیں ٹریفک سگنل ہوگا وہاں ای چالان سسٹم بھی فعال ہوگا۔ ٹریفک سگنلز کے ساتھ نصب کیمرے آئندہ ایک ماہ میں...
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں یلو لائن بی آر ٹی کے اہم حصے تاج حیدر پل کو عوام کے لیے کھولنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ گلشن معمار تا ٹاور ای وی بسز کا نیا روٹ شروع کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔ سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن...
ماہرین صحت نے حالیہ دنوں میں خصوصاً کراچی میں خسرہ کے بڑھتے ہوئے کیسز پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے والدین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اس انتہائی متعدی اور جان لیوا وائرس سے بچاؤ کے لیے لازمی طور پر ویکسین لگوائیں۔ خسرہ کے باعث رواں سال اب تک کم...
کراچی: بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے نویں جماعت کے سال 2025 کے نتائج میں نمبرز اور گریڈز شامل نہ کیے جانے پر صوبائی وزیر برائے جامعات و تعلیمی بورڈز اسماعیل راہو نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔وزیر نے چیئرمین میٹرک بورڈ سے تین روز میں تحریری وضاحت طلب کر لی ہے۔ اسماعیل...
کراچی: بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے نویں جماعت سال 2025 کے نتائج میں مجموعی نمبرز اور گریڈز جاری نہ کرنے پر صوبائی وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ سے تین یوم میں تحریری وضاحت طلب کرلی۔ وزیر جامعات کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (BSE) کراچی کی جانب سے نویں جماعت کے سال 2025 کے نتائج کے اعلان کے بعد مجموعی نمبرز اور مضامین کے مطابق گریڈز نہ جاری کرنے پر صوبائی وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز محمد اسماعیل راہو نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر نے چیئرمین میٹرک بورڈ کو...
ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایران خطے میں پاکستان کو معاشی اور دفاعی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ قونصل جنرل نے گورنر انیشیٹو کے تحت نصب "امید کی گھنٹی" کو سائلین کی داد رسی کا منفرد اور قابلِ تعریف اقدام قرار دیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے...
ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ ایران خطے میں پاکستان کو معاشی اور دفاعی طور پر مستحکم دیکھنا چاہتا ہے۔ قونصل جنرل نے گورنر انیشیٹو کے تحت نصب "امید کی گھنٹی" کو سائلین کی داد رسی کا منفرد اور قابلِ تعریف اقدام قرار دیا۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے...
سندھ حکومت نے کراچی فش ہاربر پر ماہی گیروں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی نے کہا کہ ماہی گیروں کو آئین کے مطابق تمام حقوق اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ ان کے مطابق حکومت اس بات...
مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ کراچی کے مزید قریب آ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ سسٹم اس وقت کراچی سے تقریباً 810 کلومیٹر اور بھارتی ریاست گجرات سے 430 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس صورتحال پر نظر رکھتے ہوئے آٹھواں ٹروپیکل سائیکلون واچ...
—فائل فوٹو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی میں ای چالان کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی۔تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ٹریفک انتظامات اور روڈ سیفٹی اقدامات کے بغیر الیکٹرانک چالان کا نفاذ کیا گیا ہے۔تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ کراچی سمیت...
بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی جانب سے نویں جماعت سال 2025ء کے نتائج میں مجموعی نمبرز اور گریڈز جاری نہ کرنے کے معاملے پر صوبائی وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو نے سخت نوٹس لے لیا۔انہوں نے چیئرمین میٹرک بورڈ سے 3 یوم میں تحریری وضاحت طلب کرلی ہے۔ وزیر جامعات...
کراچی میں ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کے زیر استعمال سرکاری گاڑی کا بھی ای چالان ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ گاڑی کا چالان گارڈن کے قریب ہوا ہے جسے ڈرائیور چلا رہا تھا، 10 ہزار روپے کا چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر ہوا۔...
کراچی: مشرقی وسطی بحیرہ عرب پر موجود دباؤ کا فاصلہ کراچی سے 810 کلو میٹر جبکہ گجرات (بھارت) سے ڈپریشن کا فاصلہ 430 کلو میٹر ہے۔ محکمہ موسمیات نے 8واں ٹروپیکل سائیکلون واچ جاری کر دیا جس کے مطابق دباؤ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرق کی طرف بڑھا اور اگلے...
کراچی: جدید فیس لیس ای ٹکٹنگ نظام نے ڈی آئی جی ٹریفک کی گاڑی کا بھی چالان ٹکٹ جاری کر دیا، چالان ڈرائیور کی جانب سے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے کا کاٹا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں حال میں نافذ ہونے والے جدید فیس...
سندھ ہائیکورٹ نے منشیات فروش 14 سالہ بچی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے بچی کے والدین کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائی کورٹ میں منشیات فروش 14 سالہ بچی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، والدین کی جانب سے کم عمر بچی سعدیہ سے منشیات فروخت کروانے پر عدالت نے اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : شہرِ قائد میں نافذ کیے گئے جدید فیس لیس ای ٹکٹنگ نظام نے اپنی شفافیت اور مؤثر عملداری کا ثبوت دیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کی گاڑی کو بھی چالان ٹکٹ جاری کر دیا۔یہ کارروائی اُس وقت عمل میں آئی جب ڈی آئی جی ٹریفک کی سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : ٹریفک پولیس کی جانب سے ای چالان نظام کے نفاذ کے بعد شہرِ قائد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے اور صرف چوبیس گھنٹوں کے دوران 4301 الیکٹرانک چالان جاری کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 2 کروڑ 15 لاکھ روپے سے...
اپنے بیان میں ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ کراچی مسائل کے باوجود پاکستان کی معاشی ریڑھ کی ہڈی ہے، کراچی محنت کشوں، تاجروں، طلبا اور خواب دیکھنے والوں کا شہر ہے، یہ شہر بدصورت نہیں، بدنظمی کا شکار ضرور ہے مگر محبت سے بھرپور ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما...
کراچی کے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کے مطابق جو شہری لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل چلاتے پکڑے جائیں گے، ان پر بیس ہزار روپے چالان کٹے گا، ڈی آئی جی نے اسپیڈ لمٹ کی بھی وضاحت کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈی آئی جی ٹریفک نے خبردار کیا ہے کہ بغیر لائسنس...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ضیا لنجار نے کہا کہ موٹرسائیکل کے 2 قسم کے چالان ہوں گے اور ای چالان اسی کے پاس جائے گا جس کے نام گاڑی رجسٹر ہوگی جب کہ یہ بھی جرم ہے کہ آپ کی گاڑی فروخت کے بعد بھی آپ کے نام ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن...
کراچی چڑیا گھر میں موجود مادہ ریچھ ’رانو‘ کو اسلام آباد منتقل کرنے لیے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے حکام کو ہدایت کی کہ سندھ میں کسی بھی چڑیا گھر کے لیے غیر مقامی جانور نہ خریدا جائے۔ انہوں نے سیکریٹری جنگلی حیات سندھ کو ہدایت کی ہے کہ چڑیا گھر...
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ آج تاج حیدر پل کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، اس پل سے کورنگی کے لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج تاج حیدر پل کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس پل سے کورنگی کے لوگوں کو...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملے میں سہولتکاری کے مقدمے میں ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ہائیکورٹ نے ایئر پورٹ کے قریب خودکش حملے میں سہولتکاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے گرفتار ملزمہ گل نساء کی درخواست...
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب غیرملکیوں پر خودکش حملے میں سہولت کاری کے کیس میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزمہ پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب غیرملکیوں پر خودکش حملے میں سہولت کاری کا الزام ہے، ملزمہ خودکش حملہ آور شاہ فہد کے حب...
کراچی (نیوزڈیسک) جامعہ کراچی کے عقب میں جھاڑیوں میں آتشزدگی سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت 52 سالہ رفیق کے نام سے ہوئی ہے، آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ کی نو گاڑیوں اور 2 باؤزر نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا، آگ نے جامعہ کراچی...
اداکارہ صبا قمر شہر کراچی سے متعلق اپنے حالیہ بیان کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں میزبان نے صبا قمر سے سوال کیا کہ ’آپ کام کے لیے کراچی منتقل ہونے کے لیے تیار ہیں؟‘ اس سوال کے جواب میں صبا قمر نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251029-08-27 جیکب آباد(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کراچی سمیت پورے صوبے میں ڈینگی وائرس کیسزمیں اضافہ اورسرکاری سہولیات کی عدم فراہمی پرگہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے زوردیا ہے کہ ڈینگی وائرس کے مریضوں سمیت عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے حکومت سندھ اپنی ذمے دارای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے نائب امیر کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کے ساتھ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ای چالان سسٹم کے نام پر عوام کو لوٹا جا رہا ہے۔ کل ہی اس نظام کے افتتاح کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر )چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے بلدیاتی نظام میں ایک نئی اور مثبت روایت قائم کرتے ہوئے ریٹائرڈ ملازمین کو لیو انکیشمنٹ اور فنانشل اسسٹنس کی مد میں واجبات کی فوری ادائیگی کر کے ایک شاندار مثال قائم کردی۔ اس سلسلے میں ایک پُروقار تقریب ٹاؤن ہال نیو کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی انتظامیہ نے تجاوزات کے خلاف مہم میں فٹ پاتھوں اور سڑکوں کو گھیر کر بنے ہوئے ہوٹلوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ مختلف علاقوں میں فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر رات گئے تک کھلنے رہنے والے ہوٹلوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے۔ ڈپٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں28 اکتوبر 2025ء سے ای چالان سسٹم نے ا پنا کام شروع کردیا ہے ،کراچی کی خوبصورت ترین سڑک پر اب ای چالان ہوگا جو 15000 سے 20,000 روپے تک ہے ۔سڑکیں ٹوٹی پھوٹی، چالان یورپ والے، کراچی میں ای چالان پر عوام کا شدید ردعمل۔ ای چالان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جامعہ کراچی کے عقب گلشن نور اپارٹمنٹ کے قریب جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اردگرد کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فوری طور پرفائر اینڈ ریسکیو ٹیم، فائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ای وی ایل سی (اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل) کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر علی ایوب کی چھینی گئی گاڑی بازیاب کرلی۔ گاڑی مورخہ 22 اکتوبر 2025ء کو ایف بی ایریا تھانہ کی حدود، طاہر ولا چورنگی کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے اسلحے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ نے کراچی میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا اور کراچی سمیت دیگر اضلاع میں صفائی کی صورتحال بہتر بنانے...
کراچی یونیورسٹی کے عقب میں جھاڑیوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے عقب میں واقع گلشن نور کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگی اور خشک پتوں کی وجہ سے یہ تیزی سے پھیل گئی۔ آگ اس قدر شدید تھی...
کراچی ایئرپورٹ پر 8 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل کرنسی منتقل کرنے کا معاملہ، نوجوان کے بیان میں تضاد سامنے آگیا
کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نوجوان کے موبائل فون سے ساڑھے 8 لاکھ ڈالر مالیت کی ڈیجیٹل کرنسی دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کے معاملے پر پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور جانے والے نوجوان فیض یاب نے حکام پر ساڑھے 8 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل کرنسی دوسرے اکاؤنٹ میں...
کراچی سے پی ٹی آئی منحرف اراکین کے پارلیمانی لیڈر اسد امان نے کہا کہ میئر کراچی کو آج پی ٹی آئی کے صدر اور جنرل سیکرٹری نے خط لکھا ہے، مجھے افسوس اس بات کا ہے آج کرائے دار مالک مکان بننے چلے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے صدر اور...
کراچی: پاکستان کا معاشی حب اور روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک بار پھر سے بھتہ خور سر اٹھانے لگے بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے واقعات نے نہ صرف شہر کی تاجر برادری کو ہلا کر رکھ دیا ہے بلکہ پولیس کی کارکردگی پر بھی سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ بھتہ خوروں کی جانب...
سال تھا 2023 کا جب یونیورسٹی کے میدان میں کھیل کا ایونٹ جاری تھا اتنے میں میری نظر گراونڈ میں لگے بینر پر گئی تو وہ الٹا نصب ہوگیا تھا میں اسے ٹھیک کروانے اٹھ کر جانے لگا تو اچانک مجھے کمر سے لے کر نچلے حصے تک شدید درد ہوا میں وہیں بیٹھ گیا...
جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں لیے گئے داخلہ ٹیسٹ کے منفرد اور دلچسپ نتائج سامنے آئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ پاس ہونے والے طلبہ میں سے سب سے بڑی تعداد...