2025-09-19@22:15:04 GMT
تلاش کی گنتی: 3017

«کرکٹ»:

    دبئی (اسپورٹس ڈیسک) امارات کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے خدشات کو مسترد کردیا ہے۔ ایشیا کپ بھارت کی میزبانی میں 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا، جہاں پاکستان اور بھارت کا پہلا ٹاکرا 14 ستمبر اور ممکنہ دوسرا 21 ستمبر کو شیڈول...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیے۔ تفصیلات کے مطابق 20 کھلاڑیوں کو  گولڈ اور 45 کھلاڑیوں کو سلور کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والی ویمنز کھلاڑیوں میں چھ انٹرنیشنل جبکہ 23 انڈر19  ایمرجنگ کھلاڑی شامل ہیں۔ ✨ 23 U19 & Emerging...
    ایشیا کپ 2025 کے لیے ٹکٹ کی فروخت ابھی شروع نہیں ہوئی ہے، اور ایشین کرکٹ کونسل (ACC) نے شائقین کو خبردار کیا ہے کہ فی الحال آن لائن دستیاب ٹکٹ جعلی اور غیر قانونی ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل (ACC) نے ایک نوٹس میں واضح کیا کہ اس وقت جو ٹکٹ فروخت ہو رہے ہیں...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے کرکٹ کے ساتھ ساتھ تعلیم کے اخراجات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت انڈر 15 سے انڈر 19 تک کے کرکٹرز کو سال بھر اکیڈمی میں رکھا جائے گا، جہاں ان کی تربیت کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی بورڈ برداشت کرے...
    امارات کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے پاکستان سے میچ کے بائیکاٹ کے خدشات رد کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ نو سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم افغانستان اور یو اے ای کے ساتھ ٹرائنگولر سیریز میں حصہ...
    آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھانے آسٹریلوی پارلیمان جائیں گے۔ ایک انسٹاگرام پوسٹ میں عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ وہ کل غزہ اور کھیل میں جوئے پر بات کرنے کے لیے پارلیمنٹ جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا ’ہمیں بطور آسٹریلوی اور بطور انسان حق کے لیے...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باسط علی اور کامران اکمل نے نوجوان کھلاڑی محمد حارث کو بابر اعظم سے متعلق مشورہ دینے پر آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے رکن محمد حارث سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ...
    فینٹسی گیمنگ پر پابندی کے بعد بھارتی کرکٹرز کو سالانہ 200 کروڑ روپے کا نقصان ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بی سی سی آئی کا ڈریم 11 کے ساتھ 358 کروڑ روپے مالیت کا اسپانسرشپ معاہدہ گزشتہ دنوں ختم ہوگیا تھا۔ بھارتی بورڈ ایشیا کپ سے قبل نئے اسپانسر کو لا سکتا ہے تاہم حکومت...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور ڈیپیکا پڈوکون ایک قانونی معاملے میں پھنس گئے ہیں۔ بھارت پور کے وکیل کی شکایت پر دونوں اداکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے، جس میں 2022 میں خریدی گئی ایک ہنڈائی الکازار گاڑی میں نقصانات کی شکایت کی گئی ہے۔ شکایت کنندہ...
    کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایشیا کپ 2025ء میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو ہونے والے بڑے ٹاکرے سے قبل کہا ہے کہ یہ مقابلہ ہمیشہ کی طرح سنسنی خیز ہوگا، مگر کامیابی اسی ٹیم کو ملے گی جو دباؤ کو...
    رسالے وزڈن نے دنیا بھر کے کرکٹ کھیلنے والے ممالک سے بہترین نوجوان کرکٹرز کی نئی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان کے چار کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ یہ فہرست 23 سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی کارکردگی اور طویل مدتی صلاحیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’اپنا معائنہ...
    اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر اب ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی سخت سزائیں لاگو ہوں گی۔ پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ میں آئی سی سی کے گلوبل اینٹی کرپشن کوڈ کو اپنانے کی منظوری دی گئی۔ اہم نکات: میچ فکسنگ یا اسپاٹ فکسنگ پر پانچ سال سے تاحیات پابندی کرکٹ پر شرط...
    لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں پر پورا نہیں اترتے۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دونوں بہترین کھلاڑی ہیں لیکن جدید ٹی ٹوئنٹی کرکٹ بدل چکی ہے۔ موجودہ کوچ مائیک ہیسن اور کپتان...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ اب  تبدیل ہو چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا...
    اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے بھی سخت سزاؤں کا شکنجہ تیار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کھیل کو کرپٹ عناصر سے بچانے کیلیے کوشاں ہے، اس حوالے سے سخت اقدامات کیے جاتے ہیں،کچھ عرصے قبل تمام ممبر بورڈز سے کہا گیا تھا کہ وہ گلوبل...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی نے خیبرپختونخوا کے لیے ’فلڈ ریلیف نمائشی میچ‘ کا اعلان کردیا۔ پشاور زلمی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے فرنچائز ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپورٹس خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کے اشتراک سے ’کھیل سے خدمت‘ کے نعرے کے تحت سیلاب متاثرین کی...
      دبئی:دبئی کے آئی سی سی اکیڈمی میں ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا ایڈیشن شروع ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو 3 ستمبر تک سنگل لیگ راؤنڈ رابن فارمیٹ کے تحت 18 میچز کھیلیں گی۔ تمام مقابلے دبئی میں منعقد ہوں گے۔ڈی پی ورلڈ آئی...
    پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈکوچ  جیسن گلیسپی نے نوجوان پاکستانی  آل راؤنڈر  عرفان خان نیازی کو مستقبل کا ابھرتا ہوا اسٹار قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جیسن گلیسپی نے 22 سالہ نوجوان کھلاڑی عرفان خان کو معیاری اور شاندار کھلاڑی کے طور پر سراہا۔ انہوں نے کہا کہ عرفان خان پاکستان...
    بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں بولر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ سی پی ایل میں انٹیگا اور باربوڈا فالکنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے سینٹ کٹس اینڈ نیوس...
    نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں آن لائن گیمنگ بل 2025 کے نفاذ کے بعد بی سی سی آئی اور فینٹسی اسپورٹس کمپنی ڈریم 11 کے درمیان اسپانسرشپ معاہدہ ختم ہوگیا۔ اس قانون کے تحت ریئل منی گیمز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ڈریم 11 نے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کیا تھا کہ ریئل منی...
    زمبابوے کے وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر چار سال بعد ون ڈے کرکٹ کھیلنے جا رہے ہیں۔ پس منظر ٹیلر پر آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ ان کی پابندی اس ماہ کے آغاز میں ختم ہوئی۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف...
    بھارتی پنجاب کے ضلع فیروزپور میں ایک ٹیپ بال کرکٹ میچ افسوسناک سانحے میں بدل گیا۔ ڈی اے وی اسکول گراؤنڈ میں جاری مقامی میچ کے دوران ایک نوجوان بلے باز چھکا لگانے کے فوراً بعد دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کھلاڑی جیت سنگھ نے پر...
    زمبابوے کے وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر چار سال بعد ون ڈے کرکٹ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برینڈن ٹیلر کی آئی سی سی کے انسداد بدعنوانی قانون کی خلاف ورزی کیے جانے پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد راوں ماہ کے آغاز میں انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی...
    جنوبی افریقہ کے سابق اسٹار بلے باز اے بی ڈویلیئرز نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ایک بار پھر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں واپسی کر سکتے ہیں، تاہم اس بار کھلاڑی کے طور پر نہیں بلکہ کوچ یا مینٹور کی حیثیت سے۔ اے بی ڈویلیئرز، جنہوں نے 2021 میں تمام طرز کی...
     کرکٹ کی معتبر اور تاریخ ساز جریدہ وزڈن نے دنیا کے 40 بہترین نوجوان کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی، جس میں پاکستان کے 4 باصلاحیت کھلاڑی بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یہ فہرست 23 سال سے کم عمر ان کرکٹرز پر مشتمل ہے جنہوں نے حالیہ برسوں میں شاندار کارکردگی دکھا کر...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم میں سلیکٹ نہ کرنے سے متعلق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے سے تعلق رکھنے والے کرکٹر کی پی سی بی کیخلاف درخواست پر درخواست گزار کے وکیل سے کرکٹر سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات کی نقول طلب کرلیں۔ ہائیکورٹ میں ٹی...
    بی جے پی حکومت کی جانب سے نئی قانون سازی کے باعث بھارتی کرکٹ بورڈ کو 350 کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ فینٹسی اسپورٹس کمپنی ڈریم 11 نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹائٹل اسپانسرشپ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کمپنی نے یہ فیصلہ مودی حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے...
    بھارتی کرکٹ مداحوں کے لیے 24 اگست ایک اداس دن ثابت ہوا جب تجربہ کار بلے باز چتیشور پجارا نے ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 37 سالہ پجارا نے 103 ٹیسٹ میچز کھیل کر 7,195 رنز بنائے، اوسط 43.60 کے ساتھ، جس میں 19 سنچریاں اور 35 نصف سنچریاں شامل...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثناء پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی کپتانی کریں گی۔ قومی ویمن ٹیم کا 15 رکنی اسکواڈ جنوبی افریقہ سے 3 ون ڈے انٹرنیشنل بھی کھیلے گا۔ وویمنز کرکٹ ورلڈکپ...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد رضوان اور شان مسعود کی کپتانی کے حوالے سے حال ہی میں گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیا ہے۔ پی سی بی نے ون ڈے میں محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا اور ٹیسٹ میں شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو قیادت سونپنے کی...
    لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ کو پہلی بار پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ نتالیہ پرویز، رامین شميم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سیدہ عروب...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ان وائرل خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ون ڈے ٹیم کے لیے محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا یا ٹیسٹ ٹیم کے لیے شان مسعود کی جگہ سعود شکیل کو کپتان بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ میں اربوں...
    ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں شیڈول ہے۔ یہی اسکواڈ جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور میں 3 ون ڈے میچز بھی کھیلے گا جو 16...
    کراچی: ’’وہ دیکھو شاہین آفریدی آ گیا آؤ چلو سیلفی لیتے ہیں‘‘ ایک تقریب میں شاہین کے آتے ہی ہلچل مچ گئی، ہر کوئی اس کوشش میں تھا کہ ان کے پاس پہنچ جائے، وہ بھی خندہ پیشانی کے ساتھ سب سے ملاقات کرتے رہے، قریب ہی ایک سابق فاسٹ بولر بھی موجود...
    گجرات میں کرکٹ میچ کے دوران تنازع پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں مبینہ طور پر اوور نہ دینے پر جھگڑا شدت اختیار کر گیا، جس کے نتیجے میں کرکٹ ٹیم کا کپتان جان کی بازی ہار گیا جبکہ 2 کھلاڑی شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی کھلاڑیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال...
    ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، میں سوریاکماریادو کپتان،جبکہ شبھمن گل نائب کپتان ہونگے،ابھیشک شرما،تلک ورما،ہاردیک پانڈیا،شیووم دوبے،اکشرپٹیل،جیتیش شرما،جسپریت بمرا اسکواڈ میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ارشدیپ سنگھ،ورون چکرورتی،کلدیپ یادو، سنجوسیمسن،...
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کا اعلان کردیا۔  نئے کنٹریکٹس میں کیٹیگری اے کو ختم کردیا گیا ہے۔ کنٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی تنزلی ہوئی جس کے بعد 3 کھلاڑیوں کو بی کیٹیگری...
    2025-26 کے لیے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 کھلاڑیوں کو کانٹریکٹس دے دیے، پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔کانٹریکٹس یکم جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک لاگو ہوں گے،گزشتہ سال 27 کھلاڑیوں کو کانٹریکٹ دیے گئے تھے۔جب...
    سابق کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئےبابر اعظم امریکا سے براستہ دبئی اور پھر لاہور پہنچے، انہوں نے ٹرینیڈاڈ سے واپسی پر چند روز امریکا میں قیام کیا جس کے بعد وطن واپس پہنچنے پر بابر کو ائیرپورٹ پر لینے کے لیے ان کے بھائی اور کزن پہنچے۔واضح رہے کہ پاکستان ون...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں نے 3 ملکی سیریز اور ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کی سیلیکشن پر ملے جلے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں نے کراچی میں ایک نجی تقریب میں شرکت کی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹیم سلیکشن اور پاکستان کرکٹ کے مستقبل...
    کراچی: متحدہ عرب امارات میں شیڈول سہ فریقی کرکٹ سیریز اور ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے انتخاب پر سابق کھلاڑیوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا تاہم کامران اکمل نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ میں بھارت سے اہم میچ کو مدنظر رکھ کر...
    اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ اور ریلوے بلال اظہر کیانی کی دعوت پر پاکستان سپر لیگ کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز نے جہلم میں کرکٹ ٹرائلز کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس ایونٹ میں بین الاقوامی کرکٹر حارث رؤف کی موجودگی میں ہزاروں نوجوان کرکٹرز نے اپنا ٹیلنٹ پیش کیا۔ اس موقع پر امریکی...
    قومی کرکٹرز کی قسمت کے فیصلے کا وقت قریب آگیا، پی سی بی آئندہ چند روز میں سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں کا اعلان کرے گا اور نئی پالیسی کے مطابق تینوں فارمیٹس کا حصہ بننے والے پلیئرز ہی معاہدے حاصل کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ماضی کے برعکس پی سی بی نے اس بار...
    ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف 34 برس بعد ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ سنہ 1991 میں قومی ٹیم کو آخری دفعہ جس سیریز میں شکست ہوئی تھی اس کا سب سے بڑا حاصل انضمام الحق تھے جنہوں نے فیصل آباد میں اپنے دوسرے ون ڈے میچ میں میلکم  مارشل اور کرٹلی...
    سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26: پرفارمنس پر فیصلہ، کئی کرکٹرز فارغ، نئے ناموں کی انٹری متوقع WhatsAppFacebookTwitter 0 16 August, 2025 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 پرفارمنس کی بنیاد پر کئی کھلاڑیوں کی چھٹی یقینی ہوگئی، کئی نئے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس ملنے کا امکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے...
    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 اور ایمرجنگ ویمن کرکٹرز کے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق  یہ ٹرائلز 21 اگست سے دو ہفتے تک ملک کے آٹھ شہروں میں منعقد ہوں گے، یکم ستمبر 2006 یا اس کے بعد پیدا ہونے والی کھلاڑی انڈر 19 ٹرائلز میں...
    سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ میں انڈین ٹیم کے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی مخالفت کردی۔ انڈین میڈیا کے مطابق سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دینا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے جوان...
    قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 2025-26 کے معاملے پر کھلاڑیوں کی بڑی تعداد میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ یہ سینٹرل کنٹریکٹ کے 3 سالہ فنانشل ماڈل کا آخری سال ہے اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی منظوری کے بعد اس کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:جیتی ہوئی 3 پی...