2026-06-02@21:04:19 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«کرکٹ»:
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے آئندہ دورۂ پاکستان کے دوران کھیلی جانے والی 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 29 اور 31 جنوری جبکہ یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کے مطابق...
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی۔ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان کر...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایل سی سی اے گراؤنڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی سی بی نے تعمیراتی کاموں کے لیے فرمز کو اشتہار کے ذریعے دعوت دے دی۔ تعمیراتی کاموں کے لیے درخواستیں 30 جنوری تک جمع کرائی جا سکتی...
دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد سیریز 10 فروری سے شروع ہو گی۔ فاطمہ ثناء کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کے لیے برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سائرہ جبین اور حمنہ بلال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شامل ٹیم ملتان کی نیلامی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کیا گیا ہے، جس میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپس کو نیلامی کے عمل میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شکارپور (نمائندہ جسارت) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن شکارپور کی سال 2026 سے 2030 تک کے لیے نئی باڈی منتخب کر لی گئی، جس میں ضلع کی چھ (6) ہاکی کلبوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔ جن میں مہران ہاکی کلب، جنون ہاکی کلب، بھٹائی ہاکی کلب، شہید شیراز ہاکی کلب، کھوکر ہاکی کلب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-1 خیرپور (جسارت نیوز ) ڈسٹرکٹ اوور سائٹ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر خیرپور الطاف احمد چاچڑ کی صدارت میں ڈی سی آفس خیرپور کے سچل سرمست ہال میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اسکول سسٹم کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں...
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسطی کی عدالت کے روبرو شعائر اسلام کی بے حرمتی کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اس دوران عبوری ضمانت پر رہا ملزم رجب بٹ عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ جونئیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ونگ 998 اسپورٹس کے تعاون سے جاری ونگ 999 انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز ونگ 999 نے فے انٹر نیشنل کو 54 رنز سے شکست دے کر گروپ اے سے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ گلبرگ جیمخانہ گراؤنڈ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (اسپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹ سے ریٹائر ہوں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں کیریئر کا آغاز کیا۔ اسپورٹس ڈیسک گلزار
لاہور میں غیر ملکی کرکٹ میچز پر جواء کروانے والے نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا گیا۔ چوکی انچارج ایل بلاک نے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر نیٹ ورک کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں زاہد حمید اور محمد عاطف شامل ہیں۔ ملزمان آن لائن انٹرنیشنل کرکٹ میچز پر جواء کرواتے تھے، ملزمان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے امریکا کی نمائندگی کرنے والے کرکٹرز بھی بھارت کی نفرت انگیزی کا شکار ہوگئے، بھارت نے پاکستانی پس منظر رکھنے والے 4 کرکٹرز کا ویزا مسترد کردیا۔ رپورٹس کے مطابق چاروں کرکٹرز کا ویزا ان کے پاکستانی بیک گراؤنڈ کی وجہ سے مسترد کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر علی خان...
پاکستان نے انڈر 19 کرکٹ 2026 کے وارم اپ میچ میں امریکا کو 69 رنز سے شکست دے دی۔ یہ بھی پڑھیں : انڈر 19 سہ ملکی سیریز، سمیر منہاس کی ایک بار پر شاندار کارکرگی، بھارتی بیٹسمین کا ریکارڈ توڑ دیا زمبابوے کے شہر بلاوایو میں ہونے والے وارم اپ میچ میں قومی انڈر 19...
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ اگرچہ قومی ٹیم کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، تاہم کپتان سلمان علی آغا کی شاندار اور جارحانہ بیٹنگ نے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے صرف 12 گیندوں پر 45...
پاکستان کے باصلاحیت نوجوان بلے باز سمیر منہاس نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنے کو اپنا مشن قرار دے دیا۔ انڈر 19 ایشیا کپ اور زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈز پر ریکارڈ قائم کرنے والے سمیر منہاس کا کہنا ہے کہ وہ 15 جنوری سے شروع ہونے...
بھارتی حکومت نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے امریکا کے چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کے ویزے مسترد کردیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جن کھلاڑیوں کو بھارتی حکومت نے ویزا مسترد کیے ان میں پاکستانی نژاد علی خان، شایان جہانگیر، محمد محسن اور احسان عادل کو بھارتی حکومت نے ویزے جاری نہیں کیے۔ مزید پڑھیں ...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔ صدر آصف علی...
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سچن ٹنڈولکر کے ساتھ فنگر کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ یہ ویڈیو ایک حالیہ آئی ایس پی ایل...
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر صدر اور وزیراعظم کا گہرے رنج و غم کا اظہار
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے...
آسٹریلیا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ایلیسا ہیلی نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آئندہ ملٹی فارمیٹ سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔ اس سیریز میں فروری اور مارچ کے دوران تین ون ڈے میچز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: افغانستان کے آل راؤنڈر محمد نبی سے جب بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے حوالے سے سوال کیا گیا تو وہ اس پر ناخوش دکھائی دیے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران محمد نبی سے مستفیض الرحمان کو بھارت میں آئی پی ایل سے نکالے جانے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر ایلیسا ہیلی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایلیسا ہیلی بھارت کے خلاف آنے والی سیریز کے بعد تمام فارمیٹس سے کنارہ کشی اختیار کر لیں گی۔35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں بین الاقوامی کرکٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت) سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی۔ محمد الیاس نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ان کی عمر79 سال تھی جنہوں نے 82...
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سوفی شائن کے ساتھ اپنی باضابطہ منگنی کا اعلان کردیا۔ بھارتی سابق اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے اپنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کیا۔ سوفی شائن نے شیکھر دھون کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جو...
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ گلبرگ غالب مارکیٹ کی جامع مسجد میں ادا کر دی گئی جس میں سابق قومی کپتان سمیت متعدد کرکٹرز اور قریبی رشتہ دار شریک ہوئے۔ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے سابق سربراہ اور ٹیسٹ کرکٹر محمد...
افغانستان کے لیجنڈ آل راؤنڈر محمد نبی اور ان کے بیٹے حسن عیسیٰ خیل نے ایک ہی ٹیم میں کھیل کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں دونوں نے ایک ہی ٹیم میں ساتھ کھیل کر باپ بیٹے کی پہلی جوڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سلہٹ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس 79 سال کی عمر میں لاہور میں وفات پا گئے، محمد الیاس طویل عرصے سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اور کچھ روز قبل مقامی ہسپتال میں علاج کے لیے...
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس طویل علالت کے بعد پیر کو لاہور میں 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ محمد الیاس چند دن قبل علاج کے لیے مقامی ہسپتال داخل ہوئے تھے جہاں ان کا آپریشن بھی کیا گیا۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض...
لاہور: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے محمد الیاس کے انتقال کی تصدیق کردی۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ محمد الیاس کئی دنوں سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے۔ محمد الیاس نے دس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔...
سٹی 42 : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ محسن نقوی نے محمد الیاس مرحوم کی کرکٹ کے لئے خدمات کو خراجِ عقیدت پیش...
لاہور: سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم لاہور پہنچ گئی. ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت دوسرا غیرملکی کوچنگ اسٹاف بھی نجی ائرلائن کے ذریعے ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔ دمبولا میں کھیلے...
بلیک میلر بھارت کھیلوں کو سیاست زدہ کرنے کی اپنی روش سے باز نہ آیا اور بنگلا دیش کی اسپورٹس انڈسٹری کو نقصان پہنچانے لگا۔ رپورٹس کے مطابق بھارت کیساتھ سیاسی تناؤ کے باعث بنگلہ دیش کے کئی سرِفہرست کرکٹرز کی اسپانسرشپ ڈیلز خطرے میں پڑ گئیں۔ کرکٹ سامان بنانے والی معروف بھارتی کمپنی ایس جی...
برسبین انٹرنیشنل فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبرون ارینا سبالنکا نے یوکرین کی مارٹا کوسٹیوک کو مات دیکر اپنا دوسرا برسبین ٹائٹل جیت لیا۔ ٹرافی کی تقریب میں سب کی توجہ میچ یا فتح پر نہیں بلکہ رنر اپ مارٹا کی جانب سے ہینڈ شیک نہ کرنے پر مرکوز رہی۔ روس کی افواج کے 2022...
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ایشیز سیریز کے دوران انگلش کرکٹرز کی جانب سے کثرت سے شراب نوشی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں پر سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ آئندہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں ایشیز کے...
کراچی(سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی کیریئر میں جیتی گئے تمام ٹرافیاں اور ایوارڈز اپنی ماں کو گڑگاؤں بھیج دیتے ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے گزشتہ روز بھارت اور نیوزی لینڈ کے پہلے ون ڈے میچ کے بعد گفتگو میں کیا، ویرات کوہلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز اسپنر سعید اجمل نے کرکٹ کے میدانوں میں بھارتی رویے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھارت کو نہیں روک سکتا تو آئی سی سی بند کر دیں۔ سابق کرکٹر سعید اجمل نے کراچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفی لغاری کی زیر صدارت ڈی پی ای سی(ڈسٹرکٹ پولیو ایراڈیکیشن کمیٹی)کا اجلاس برائے قومی انسداد پولیو مہم (این آئی ڈیز)فروری 2026آج کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفیس میں منعقد ہوا۔اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنرٹو ٹنڈوالہیار میڈم وردہ نایاب،اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیاربابر راہپوٹہ، اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد علی زرداری،اسسٹنٹ کمشنر جھنڈومری...
بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں شان دار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتےہوئے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ویدودارا میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی...