2026-06-02@20:58:45 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«کرکٹ»:
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری کانفرنس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-28 جسارت نیوز سیف اللہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر ابھیشک شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں ٹی20 کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا اور دونوں ٹیموں کی شان دار بیٹنگ سے مجموعی اسکور کا نیا ریکارڈ بھی بن گیا۔ ناگپور میں کھیلے گئے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان...
ٹی20 ورلڈ کپ: آئی سی سی کے واضح جواب کے باؤجود بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے مؤقف پر قائم
آئی سی سی کی جانب سے ٹی20 ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کرنے کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام ڈٹ گئے ہیں۔ انہوں نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے مؤقف کو برقرار رکھتے ہوئے آئی سی سی سے حکومت سے مشاورت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے: انگلینڈ انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو 252 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا کر ایونٹ میں مسلسل تیسری جیت اپنے نام کرلی۔انگلینڈ کی جانب سے ملنے والے 405 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سکات لینڈ کی پوری ٹیم 44.5 اوورز میں 152 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔اسکاٹ لینڈ کی...
ٹی 20 ورلڈکپ: بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی ہونگے، آئی سی سی نے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کردیے WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(سب نیوز ) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مستردکرتے ہوئیکہا ہیکہ ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہوگا۔آئی سی سی کی...
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے واضح کیا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کسی قسم کا سکیورٹی خطرہ لاحق نہیں اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول برقرار رہے گا۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق بنگلادیش کے میچز بھارت سے منتقل نہیں کیے جائیں گے۔...
آئی سی سی کا مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول برقرار رکھنے کا اعلان، بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہوں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے تصدیق کی ہے کہ 2026 مینز T20 ورلڈ کپ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا اور بنگلہ دیش کے میچ بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ 21 جنوری کو ICC بورڈ کے اجلاس کے بعد لیا گیا، جس میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ...
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت...
بھارتی صحافی وکرانت گپتا بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے دوٹوک مؤقف اور جرات مندانہ طرزِ عمل کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی تاریخ میں یہ پہلا موقع...
بھارت کے شہر اندور میں کھیلے گئے فیصلہ کن ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر نہ صرف سیریز اپنے نام کی بلکہ تاریخ رقم کر دی۔ اس تاریخی کامیابی کے ہیرو ڈیرل مچل رہے، جنہوں نے بیٹنگ اور فیلڈنگ دونوں شعبوں...
معروف بھارتی اسپورٹس صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو محسن نقوی جیسا مضبوط چیئرمین ملا ہے۔ایک شو میں بات کرتے ہوئے وکرانت گپتا نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس پہلا کوئی ایسا شخص آیا ہے جو کہتا ہے کہ آؤ آنکھ میں آنکھ...
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سیاست کی گرما گرمی کے بجائے کھیل کی سرگرمی میں حصہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے عالمی شہرت یافتہ سابق این بی اے اسٹار شکیل او نیل کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ اور...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیشی موقف کی حمایت میں آئی سی سی کو خط لکھے جانے کی خبروں سے لاعلمی ظاہر کردی۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئی سی سی کو بنگلادیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے بھارت نہ جانے سے متعلق لکھے گئے خط کے...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز نہ کھیلنے کے بنگلادیش کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی نے خط آئی سی سی کے بورڈ ممبرز کو بھی ارسال کر دیا، آئی سی سی...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز کھیلنے سے بنگلہ دیش کے انکار کی حمایت کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو باقاعدہ طور پر خط ارسال کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے یہ خط آئی سی سی کے تمام بورڈ ممبرز کو بھی بھجوا دیا ہے۔...
چترال کی وادی کیلاش سے تعلق رکھنے والی سائرہ جبین قومی ویمن کرکٹ ٹیم میں منتخب ہو کر تاریخ ساز بن گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں، جن کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 اسکواڈ میں انتخاب نہ صرف ذاتی کامیابی بلکہ دور دراز...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔عدالت نے علی...
ضلع ساؤتھ پولیس کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف بھرپور اور منظم کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں آج 7 باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکے خلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پورکے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین...
انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل نئی قسم ایجاد کی ہے جو الیکٹرانک کچرے میں نمایاں کمی لا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک ٹیم کی جانب سے تیار کردہ یہ ماحول دوست ڈیزائن کاغذ، بائیو پلاسٹک یہاں تک کہ چاکلیٹ سے بھی بنایا جا سکتا ہے، جو عام مٹی میں محفوظ...
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ہر لمحہ ان کے لیے یادگار تھا۔ اب وقت آگیا ہے بطور کھلاڑی اس سفر...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے10سال کےکریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان کرکٹ کے سینئر آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ میں بطور کھلاڑی اپنے سفر کے اختتام کا اعلان کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں 43 سالہ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ وہ PSL کے دوران گزارے گئے ہر لمحے اور میدان کے اندر اور باہر...
پاکپتن (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل میں قید 62 سالہ اَنڈر ٹرائل قیدی دورانِ حراست انتقال کر گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق مرحوم قیدی امین، ملتان کا رہائشی تھا اور بوگس چیک کے مقدمے میں گرفتار ہو کر ڈسٹرکٹ جیل پاکپتن میں قید تھا۔ دورانِ قید اچانک دل کی تکلیف کے باعث اس کی طبیعت بگڑ گئی، جس...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں سخت اقدام کرتے ہوئے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں کیس کی سماعت کی، جس...
شائقین کرکٹ ایک ہی روز میں دو پاک بھارت ٹاکرے دیکھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 15 فروری کو 2 پاک بھارت معرکے طے ہو گئے ہیں، مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتھ ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں بھی پاکستان اور بھارت کا سامنا ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے ویمنز ایشیا کپ رائزنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور میں پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا ہے۔منظور شدہ بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، جس...
پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا۔بل کےمطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، وزیراعلیٰ اتھارٹی کی چیئرمین اور وزیربلدیات وائس چیئرمین ہونگے، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل کمشنرز...
انگلینڈ کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر کولمبو پہنچ گئی جہاں میزبان بورڈ کی جانب سے مہمان ٹیم کا روایتی انداز میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ٹیم کی آمد پر مقامی ثقافت کی جھلک بھی دکھائی دی جبکہ کھلاڑیوں نے دورے کے آغاز پر اعتماد کا اظہار کیا۔ انگلینڈ اور سری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انجری سے بحالی کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جس نے ٹیم مینجمنٹ اور شائقین کرکٹ کو ایک بار پھر امید دلادی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی20 ورلڈ کپ کے حوالے سے قومی ٹیم کی جاری تیاریوں کو عارضی طور پر روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ حکمتِ عملی کے بارے میں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں روک دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کی ہدایات پر 7 فروری سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریاں روکنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے...
پاکستان نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ میچ ہائی فیلڈ کے ٹکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کی انڈر 19 ٹیمیں اب تک 3 بار آمنے سامنے آئیں، جس...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بنگلادیش کی شرکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جارہا ہے اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ 21 جنوری کو ہوگا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل اس دن یہ طے کرے گی کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے میچز کہاں کھیلے گی اور آیا وہ بھارت جائے گی یا نہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ...
آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کا پیر کے روز گروپ سی میں اسکاٹ لینڈ سے مقابلہ ہوگا ابتدائی معرکے میں ناکامی کا شکار ہونے والے گرین شرٹس کو فوری کم بیک کا چیلنج درپیش ہے. میچ ہرارے کے تاکاشنگا اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے سے انکار کرتا ہے تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رینکنگ کی بنیاد پر کسی دوسری ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کر سکتی ہے۔رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی ورلڈ کپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-9 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) میونسپل کارپورشن ٹنڈوجام کے وائس چیئرمین سید شفقت شاہ نے کہا ہے پاک فوج ملک سرحدوں کی اپنی جانوں کے نذرانے دے کر حفاظت کر رہی ہے پاک فوج کی جرات اور ہمت کا لوہا آج پوری دنیا مانتی ہے یہ باتیں انھوں نے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن...
کراچی: ’’کمفرٹ زون ‘‘سے نکلنا آسان نہیں ہوتا، آپ نہیں جانتے کہ کتنے باصلاحیت ہیں، اگر خود میں تبدیلی لائیں یا نئی راہیں تلاش کریں تو شاید ترقی کی مزید منازل طے کر لیں مگر ایک انجانا خوف ایسا نہیں کرنے دیتا کہ اگر کوشش میں ناکام رہا تو جو کچھ ہے وہ...
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کو لے کر سنگین صورت حال سامنے آ گئی ہے جس میں دونوں ممالک کے موقف نے کرکٹ حکام کو مشکل انتخاب پر مجبور کر دیا۔ بنگلا دیشی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے اور سیکیورٹی خدشات...
لاہور:آئی سی سی کی مداخلت پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا حصہ پاکستانی بیک گراونڈ رکھنے والے 42 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے بھارتی ویزے لگنا شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تین انگلش کرکٹرز عادل رشید، ریحان احمد اور ثاقب محمود کو بھارتی ویزے جاری ہوگئے ہیں۔ بھارتی ویزوں پر آئی سی سی ان تمام...