2026-06-02@21:02:11 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«کرکٹ»:
وزیراعظم کیساتھ محسن نقوی کی ملاقات: پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی منظوری دیدی تاہم حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم15 فروری2026 ء کو انڈیا کے خلاف مقرر شدہ میچ میں میدان میں نہیں آئیگی، چیئرمین پی...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان آغاآسٹریلیا سے تین ٹی ٹوئنٹی جیتنے کے بعدپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ٹرافی وصول کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت)پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے تاہم ٹیم 15 فروری 2026 ء کو...
کراچی: چند برس قبل ’’سر میرے ساتھ بڑی ناانصافی ہوتی ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس اچھی ہے لیکن اس کے باوجود پی ایس ایل میں کوئی کھلانے کو تیار نہیں، سب بڑے ناموں کو ترجیح دیتے ہیں،آپ پلیز ایک موقع تو دے کر دیکھیں مایوس نہیں کروں گا‘‘ ’’سر میں زندگی بھر آپ...
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز میں کلین سویپ پر مبارکباد دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیسرا ٹی20: پاکستان نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے کر 7 سال بعد سیریز میں وائٹ واش کرلیا وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم، ٹیم...
حکومتِ پاکستان کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت لیکن بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر بھارتی میڈیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو راستہ دِکھانے لگ گیا۔ کسی بھی آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ناظرین کو سب...
قذافی اسٹیڈیم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی کر دی گئی۔ تقریب رونمائی کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ، نجم سیٹھی اور رمیز راجہ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی موجود تھے۔ پاکستانی ٹیم کی ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کی...
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے، بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان نیشنل ٹیم کی آفیشل ورلڈ کپ کٹ روایتی اور ہلکے سبز رنگ...
بنگہ دیش کے خلاف آئی سی سی اور بھارت کے غیرمنصفانہ رویے کے بعد پاکستان نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی منظوری دے دی تاہم پاکستان کرکٹ ٹیم 15 فروری 2026 کو بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پذیرائی کی، انہوں نے کہا کہ کرکٹ ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تمام میچز اپنے...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے امریکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر اِسانی واگھیلا کے بولنگ کرانے پر پابندی عائد کردی۔ آل راؤنڈر پر یہ پابندی غیر قانونی بولنگ ایکشن کے باعث عائد کی گئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے یہ فیصلہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر...
اسلام آباد (نیوزڈیسک )حکومت پاکستان کے مطابق قومی ٹیم ورلڈکپ میں شرکت کرے گی تاہم پاکستان ٹیم 15فروری کو بھارت کےخلاف میچ نہیں کھیلےگا۔ پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات ختم ہوگئی۔...
پاکستان کا ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرنے، بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا اعلان کردیا تاہم بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین...
سٹی 42 : وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے۔ وزیراعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پزیرائی کی، کہا کہ کرکٹ ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی سیریز...
اسلام آباد/لاہور :(نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز میں کلین سویپ پر قوم کو مبارکباد۔ وزیراعظم کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پزیرائیکرکٹ ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام...
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور کرلیا۔ بابراعظم نے سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر کے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بابراعظم اور محمد رضوان کے ون ڈے ریکارڈز پر...
سٹی 42 : آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کلین سوئپ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے تینوں میچ جیتے، یہ کامیابی کھلاڑیوں کی...
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کر دیا۔ سرابرہ پی سی بی نے پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار ٹیم ورک کا مظاہرہ کرکے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیکیورٹی اور نظم و ضبط کے پیش نظر میرپور کے شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں کی رسائی پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے لیجنڈری بلے باز مشفق الرحیم نے کونسا تاریخی اعزاز اپنے نام کیا؟ بی سی بی کی...
امید ہے جیت کا سلسلہ برقرار رہے گا، وزیراعظم کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد
وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کارکردگی کی پذیرائی کی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان کی آسٹریلیاء کے خلاف ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز جیتنے پر قوم کو مبارکباد...
پولیس اور ریسکیو اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد میں پولیس خدمت مرکز کی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے کیمپ آفس اسلام آباد میں آگ بھڑک اٹھی ابتدائی معلومات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث بجلی کے بورڈ میں لگی، جس پر...
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقا کے دورے کے لیے مختصر تربیتی کیمپ پیر سے شروع ہوگا، جس میں کھلاڑی اتوار کی شام تک رپورٹ کریں گی۔ یہ کیمپ نیشنل اسٹیڈیم کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں 6 فروری تک جاری رہے گا۔ سیریز کی قیادت فاطمہ ثنا کریں گی، جو ون ڈے...
دورہ جنوبی افریقا کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا مختصر تربیتی کیمپ پیر سے شروع ہوگا، اتوار کی شام تک کیمپ میں ویمن کرکٹرز رپورٹ کریں گی۔ دونوں ممالک کے درمیان پانچ برس کے بعد 10فروری سے شروع ہونے والی سیریز میں فاطمہ ثنا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کی قیادت کریں گی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم فیصلوں کا انتظار شائقین اب بھی کررہے ہیں جب کہ قومی ٹیم کی نئی کٹ کی متوقع رونمائی آخری وقت میں مؤخر کر دی گئی ہے۔ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج آسٹریلیا کے...
ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی مؤخر کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا چاہیے یا نہیں؟ ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے سامنے آگئی میڈیا رپورٹس کے مطابق کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ کے ٹاس کے بعد متوقع تھی، تاہم ناگزیر وجوہات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے فیصلے نے میچ کے فوری بعد کرکٹ حلقوں میں شدید بحث کو جنم دے دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شائقین کرکٹ، سابق کھلاڑیوں اور تجزیہ کاروں کی بڑی تعداد نے اس فیصلے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ پیر کو متوقع، پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلیئرز کٹ کی رونمائی آج ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد رونمائی ہونی تھی، تاہم پی سی بی ذرائع کے مطابق ناگزیر وجوہات کی بنا پر اسے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت یا بائیکاٹ کا فیصلہ کٹ کی رونمائی کی منسوخی کا سبب ہوسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیشی مؤقف کی حمایت، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو باضابطہ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی منسوخ کردی گئی۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کی کٹ کی رونمائی آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد ہونا تھی۔ذرائع نے بتایاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بنیاد پرمنسوخ کی گئی ہے۔ذرائع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور کرکٹرز کی عالمی نمائندہ تنظیم ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے باعث عالمی کرکٹ انتظامیہ کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعہ کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “فیل دی تھرل” جاری کیا، جو ٹورنامنٹ کے جوش و خروش اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی جنون کی بھرپور...
بھارت کے سابق اسپنر روی ایشون ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے لیے ممکنہ ٹیم کمبینیشن سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل ایش کی بات پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا ماننا ہے کہ 2027 کے لیے بھارت پلیئنگ الیون کے لیے ایک اسپیشلسٹ اسپنر کا انتخاب...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی۔ نجی کالج میں ٹرافی کی رونمائی پر مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصویریں بنوائیں، طالبات بھی سلیفیاں لیتی رہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش کے پہلے مرحلے میں لاہور کے نجی کالج میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک نیا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا ہے اور وہ مختصر ترین فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔یہ اعزاز آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گئے میچ کے ساتھ...
برطانیہ (نیوزڈیسک) آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے امپائر احسن رضا اور آصف یعقوب شامل ہیں۔ پاک بھارت میچ کےلیے...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر میں کرکٹ ٹیلنٹ کے فروغ کے لیے فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے، جو 11 فروری سے 1 مئی تک 15 شہروں میں منعقد ہوں گے، اس پروگرام کے ذریعے تقریباً 350 کھلاڑیوں کو منتخب کر کے ملک کی 16...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی۔ نجی کالج میں ٹرافی کی رونمائی پر مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصویریں بنوائیں، طالبات بھی سلیفیاں لیتی رہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی نمائش کے پہلے مرحلے میں لاہور کے نجی کالج میں تقریب ہوئی، ٹرافی...
پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ لیگ کی پرفارمنس پر قومی ٹیم بنانے کا نہیں سوچتا، لیگ انٹرٹیٹمنٹ کرکٹ ہے، پیسا بن جاتا ہے، فارم بحال کرسکتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ قومی ٹیم کی...
لاہور پہنچنے کے بعد آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کی نمائش کا پہلا مرحلہ نجی کالج میں منعقد کیا گیا، جہاں رونمائی کے ساتھ ساتھ ویمنز کرکٹ میچز کا بھی انعقاد ہوا۔ تقریب میں مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر بھی موجود تھے، جنہوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں اور طالبات بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> قومی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے پاکستان میں ہوم انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کر کے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور نمایاں سنگِ میل عبور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی 20 میچ کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسے طویل محنت، لگن اور اجتماعی کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اس فتح کو نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ پوری ٹیم مینجمنٹ کی کامیابی قرار...
کراچی: آئی سی سی کی جانب سے بنگلا دیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کرنے کے فیصلے پر سری لنکا نے طویل خاموشی کے بعد مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ سری لنکا ورلڈ کپ کے دوران 20 میچزکی میزبانی کرے گا جوکہ 7 فروری سے 8 مارچ تک مختلف مقامات پر...
بھارت میں فضائی آلودگی کی سنگین صورتحال نے کرکٹ کے میدانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جہاں کھلاڑیوں کو میچ کے دوران ماسک پہننے پر مجبور ہونا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رانجی ٹرافی میں ممبئی اور دہلی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران فضائی آلودگی اس قدر زیادہ تھی کہ کئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کو شامل نہ کرنے کے معاملے پر سری لنکا نے بالآخر اپنا موقف بیان کر دیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی اور بنگلادیش کے درمیان تنازع تقریباً تین ہفتے جاری رہا، جس میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے دباؤ کے...
اسلام آباد( طارق محمود سمیر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی یہ قابلِ فخر فتح کھیل کے میدان میں پاکستان کے...