2026-06-02@21:03:10 GMT
تلاش کی گنتی: 5265
«کرکٹ»:
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ جاری رابطے کے بارے میں وضاحت جاری کی ہے اور بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی الٹی میٹم کی خبریں غلط اور غیر مستند قرار دے دی ہیں۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے، بنگلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ تعلقات میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 27 جنوری کو پاکستان آمد متوقع ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز لاہور میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔یہ سیریز آئی سی سی...
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کی درخواست مسترد کرنے کی بھارتی خبریں جھوٹ کا پلندہ نکلیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی نے سیکیورٹی خدشات کے...
اسلام آباد میں نئے کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کےلیے سی ڈی اے نے ٹینڈر جاری کر دیا۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ڈی۔12 کے قریب...
ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقلی کی بنگلہ دیش بورڈ کی درخواست مسترد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز دبئی: (آئی پی ایس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی درخواست مسترد کر دی۔ کرکٹ...
بنگلادیش کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ای میل موصول ہو گئی۔ ذرائع بی سی بی کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو گزشتہ رات گئے آئی سی سی کی جانب سے ای میل موصول ہوئی ہے۔ آئی سی سی کی یہ جوابی ای میل تھی جو بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: عالمی کرکٹ ایک بار پھر سیاست اور سیکورٹی تنازعات کی زد میں آ گئی ہے جب کہ پاکستان نے مشکل وقت میں بنگلا دیش کا ہاتھ تھامتے ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ذرائع کے حوالے سے نجی...
آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کی گئی وینیو منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے تمام...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکا: پاکستان نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-8 سے شکست دیدی Jay Shah’s ICC Takes Stringent...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-11-14 بدین (نمائندہ جسارت ) ڈپٹی کمشنر بدین یاسر بھٹی نے کہا ہے کہ بچوں کا تحفظ ریاست کی اہم ذمے داری ہے، جس کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو باہمی تعاون اور مشترکہ کوششوں کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے چائلڈ پروٹیکشن کے...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کیلئے بھارت بھیجنے سے انکار کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ آئی سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-14 ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) سہ ملکی سیریز کے فائنل میں پاکستان انڈر 19 نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ٹرافی جیت لی۔ہرارے میں کھیلے گئے فائنل میں میزبان زمبابوے پہلے کھیلتیہوئے 45 ویں اوور میں 158 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے عمر زیب نے 4 اور عبدل سبحان نے 2...
بنگلہ دیش کے اسٹار بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو آئندہ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 11 کے لیے کنفرم کرلیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ان کی فرنچائز کا اعلان آئندہ چند دنوں میں کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے...
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس میں ایک اہم کھلاڑی کی واپسی ہوئی ہے۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ہونے والی اس سیریز میں سری لنکن ٹیم کی قیادت داسن شناکا کریں گے،...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو ہرارے میں پاکستان انڈر 19 اور میزبان زمبابوے انڈر 19 کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے شاندار...
آئی پی ایل سے نکالے گئے مستفیض الرحمان پی ایس ایل میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق مستفیض الرحمان سمیت آٹھ بنگلا دیش کرکٹرز پی ایس ایل کھیلنے کے خواہاں ہیں اور انہوں نے اپنی رجسٹریشن کروالی ہے۔ پی ایس ایل رجسٹریشن میں بنگلادیش کے کرکٹرز کی تعداد میں اضافہ متوقع ہے۔...
’اب شاہینوں کی نظریں ورلڈ کپ پر ہیں‘، محسن نقوی کی سہ ملکی سیریز جیتنے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے سہ ملکی سیریز جیتنے پر انڈر 19 کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹیم کی محنت، جذبے اور مہارت نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ Heartfelt congratulations to...
کراچی: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی معروف کھلاڑی اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ شادی کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لیفٹ آرم ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ایک اور بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔پریزیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں غنی گلاس کی نمائندگی کرتے ہوئے میر حمزہ نے 500 فرسٹ کلاس وکٹیں مکمل کر کے ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ...
لیفٹ آرم ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پریزیڈنٹس ٹرافی گریڈ ون میں غنی گلاس کی نمائندگی کرنے والے میر حمزہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرلیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ اسٹیٹ بینک کے خلاف کھیلے گئے میچ میں مجموعی...
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت بھیجنے سے انکار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔...
لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظور ی کے بعد 4 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی تقرری و تبادلے کے احکامات جاری، نوٹیفکیشن کیمطابق اعظم رانا کا تبادلہ لاہور سے راجن پور، راجہ قمر الزمان کا بہاولپور سے اٹک، ارشد انجم کا ملتان سے اور علی نواز کا ملتان سے لاہور تبادلہ شامل...
بھارت غیر محفوظ، بنگلہ دیش ورلڈکپ کیلئے ٹیم نہ بھیجنے کے فیصلے پر ڈٹ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز ڈھاکہ: (آئی پی ایس) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں...
بھارتی میڈیا نے بنگلادیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمئیر لیگ سے ریلیز کرنے کے معاملے کی وضاحت کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے نکالنے کا فیصلہ بورڈ کے اعلیٰ سطح پر کیا گیا، انہیں ریلیز کرنے کے فیصلے کے لیے کوئی باضابطہ اعلان کردہ اجلاس نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے واضح کیا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔آصف اکبر نے کہا کہ آئی سی سی کا سری لنکا یا بنگلا دیش کو وینیو کے طور پر منتخب کرنا الگ بات ہے، لیکن بنگلا دیش اپنی ٹیم...
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں نہایت سادہ مگر پُروقار انداز میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ تقریب میں عمائمہ سہیل اور...
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 آئی سیریز کھیلنے کے لیے سری لنکا پہنچ گئی ہے، جہاں اسے روایتی گرمجوشی کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔ ٹیم کے کھلاڑی اور اسٹاف شاندار مہمان نوازی پر خوش نظر آئے اور سیریز کے لیے جوش و خروش دیکھا گیا۔ مزید پڑھیں: مستفیض الرحمان کو دھمکیاں، بنگلہ دیش کا ٹی20 ورلڈکپ...
سابق انڈین اسپنر روی چندرن ایشون نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز سے فاسٹ بولر محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر خیالات کا اظہار کر دیا۔ اپنے یوٹیوب چینل پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے روی چندر ایشون کا کہنا تھا کہ محمد شامی کو ٹیم میں شامل نہ...
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو آخری مرتبہ میدان میں اترنے پر شائقین نے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عثمان خواجہ نے اپنے کیریئر کی ممکنہ طور پر آخری اننگز کھیلی۔ عثمان خواجہ کے بیٹنگ کے لیے میدان میں آتے وقت...
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں نہایت سادہ مگر پُروقار انداز میں منعقد ہوئی، اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔تقریب میں عمائمہ سہیل اور ان...
کراچی: شاہ فیصل ٹاؤن میں گیس پائپ لائن بچھانے کے لیے روڈ کٹنگ کے بعد سڑکوں کی دوبارہ مرمت نہ کرنے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ چیئرمین یوسی 3 شاہ فیصل چوہدری اسد، وائس چیئرمین چوہدری خالد اور محمد تحسین نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عثمان فاروق ایڈووکیٹ کے توسط...
. . بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ یعنی بی سی بی اپنے اس مؤقف پر قائم ہے کہ قومی ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت کا سفر نہیں کرے گی، چاہے ریاستی سطح پر سیکیورٹی فراہم کرنے کی پیشکش ہی کیوں نہ کی جائے۔ بی سی بی حکام کا کہنا ہے...
اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 15 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کیا اور مجموعی طور پر 15 کروڑ 12 لاکھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر مستفیض الرحمن کے معاملے پر بنگلا دیش کے جذبات مجروح ہوئے ، ہمیں بھارت کو مناسب جواب دینا ہی تھا۔ بنگلا دیش کی انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے اپنے بیان میں کہا...
اسلام آباد: وفاقی وزیرمذہبی امورسردار محمد یوسف ونٹر کٹس پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ جرمانہ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 کے فائنل میں کی جانے والی ایک غلط حرکت پر عائد کیا گیا۔ 22 سالہ نسیم شاہ جو انٹرنیشنل لیگ ٹی20 میں...
دنیا بھر میں اس وقت وینزویلا کے گرد گھومتی امریکی کارروائی زیرِ بحث ہے، اور اسی تناظر میں سوشل میڈیا پر تبصروں، میمز اور طنزیہ جملوں کی بھرمار دیکھنے میں آ رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹروتھ سوشل پر وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے خلاف کارروائی اور ملک کے وسیع...
حال ہی میں اے سی سی مینز U19 ایشیا کپ میں شاندار فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان کے جونیئر کرکٹرز منگل کو میزبان زمبابوے کے خلاف تیاریوں کے ٹرائی سیریز کے فائنل میں میدان میں اتریں گے تاکہ آئندہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں اپنی شاندار کامیابیوں کا سلسلہ برقرار رکھ سکیں۔۔ یہ...
بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے، کیونکہ ڈھاکہ نے بھارت میں ہونے والی آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بنگلادیش حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم...
بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک بڑی سبکی کا سامنا کرنا...