2025-11-04@14:19:42 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 2507				 
                  
                
                «اعظم سواتی»:
	ضلع خضدار میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے خواتین کا روپ دھارے دہشت گردوں کی فرار کی کوشش ناکام بنادی۔ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خضدار میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران خواتین کا لباس...
	راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیکیورٹی فورسز نے خضدار میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے اس آپریشن میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والے مذکورہ دہشت...
	خضدار میں فورسز کا آپریشن، خواتین کے کپڑوں اور برقع میں ملبوس 4دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
	خضدار میں فورسز کا آپریشن، خواتین کے کپڑوں اور برقع میں ملبوس 4دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 1 October, 2025  سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کا لبادہ اوڑھ کر فرار کی کوشش کرنے والے فتنہ الہندوستان کے...
	راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر خضدار میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین کا لبادہ اوڑھ کر فرار کی کوشش کرنے والے فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یکم اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع خضدار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب...
	خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صحت کو اہمیت دیں، خاموشی توڑ دیں اور آگاہی پھیلائیں۔اسلام آباد سے بریسٹ کینسر سے آگاہی کے مہینے کے موقع پر جاری پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں 40 ہزار سے زائد خواتین سالانہ بریسٹ کینسر سے زندگی کی بازی ہار جاتی...
	پاکستان میں ہر سال قریباً 90 ہزار خواتین میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوتی ہے، جن میں سے 40 ہزار سے زائد خواتین زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں۔ بدقسمتی سے بیشتر خواتین کی تشخیص تاخیر سے ہوتی ہے، جس کی وجہ سے علاج کے امکانات محدود ہو جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں: بریسٹ کینسر سے صحتیاب...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت خواتین ٹرسٹ کے تحت کراچی میں سیلاب متاثرین کے لیے 600 خاندانوں کے لئے ایک پیکنگ ڈرائیو کا اہتمام کیا گیا۔ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی فوری مدد کے الخدمت ٹرسٹ کے تمام ریجنزنے فوری امدادی سرگرمیاں شروع کردی تھیں اور مستحقین تک سامان پہنچانے کا کام جاری ہے۔ الخدمت...
	حیدرآباد: گورنمنٹ پرائمرٹیچرایسوسی ایشن کی جانب سے خواتین ملازمین پنشن کٹوتی کیخلاف دھرنا دیے بیٹھی ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار 
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )سکھر کی آغا قادر داد مارکیٹ، جو ملک کی سب سے بڑی چھوہارا تجارتی منڈیوں میں شمار کی جاتی ہے، کے گوداموں میں خواتین مزدوروں کے ساتھ بدترین مالی استحصال اور ہراسانی کے انکشافات سامنے آئے ھیں، اطلاعات کے مطابق سندھ کے پسماندہ اضلاع کندھکوٹ، کشمور، شکارپور اور دیگر علاقوں...
	وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چکوال میں ہونہار اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وظائف حاصل کرنے پر طلبا کو مبارکباد دی اور کہا کہ یہ آپ کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے سال ہم نے 30 ہزار ہونہار اسکالرشپس دیں، اس سال 50 ہزار اور...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ہوم پیج خصوصی ڈوڈل کے ساتھ سجایا ہے، جس میں خواتین کے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی موقع کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔یہ ڈوڈل ٹیکنالوجی اور کھیلوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔ گوگل کے اس ڈوڈل میں خواتین کی...
	 کراچی:  13ویں آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس کا افتتاحی میچ مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کی 8 بہترین ویمنز ٹیمیں شریک ہیں، جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ،...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نامہ نگار) حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کی ناظمہ رخشندہ منیب نے موجودہ حالات پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا کہ عورت پر تشدد، غیرت کے نام پر قتل اور ہراسمنٹ جیسے واقعات میں اضافہ ناقص عدالتی نظام اور انصاف کی کمی کا نتیجہ ہے۔ عورت نصف انسانیت ہے جوتخلیق ہی نہیں...
	 کراچی:  ڈیفنس فیز 8 میں بیوٹی سیلون میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 8 خواتین بے ہوگئیں جنھیں طبی امداد کے لیے قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او ساحل خالد رفیق نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 8 ذوالفقار ایونیو کے قریب بیوٹی سیلون میں خواتین کے بے...
	ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زیادہ پھل کھانے سے پھیپھڑوں پر فضائی آلودگی کے اثرات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسٹر کے مطابق آلودگی کے اثرات میں کمی کی وجہ ان پھلوں میں قدرتی طور پر موجود اینٹی آکسیڈنٹس ہو سکتے ہیں۔ دو لاکھ سے زیادہ افراد پر کی...
	عورت کی تعلیم، قوم کی ترقی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 September, 2025  سب نیوز تحریر: ارم باہو کسی بھی قوم کی ترقی کا راز اس کی عورتوں کے کردار میں پوشیدہ ہے۔ اگر آدھی آبادی کو نظر انداز کر دیا جائے تو کوئی معاشرہ کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پاکستان میں خواتین کی تعلیم اور...
	قومی اسمبلی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پاک فوج کے 80 فیصد شعبے خواتین کے لیے بھرتی کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکریٹری برائے دفاع زیب جعفر نے کہا کہ اس وقت 5 ہزار سے زائد خواتین پاک فوج...
	حکومت سندھ نے دسمبر میں پاکستان کی پہلی حکومتی ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ای وی ٹیکسی لانچ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ای اوی ٹیکسی کی لانچنگ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد...
	وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ۔ یہ مصرعہ خواتین کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے اور حقیقی زندگی میں دیکھا جائے تو خواتین انسانی معاشرے کا جزو لازم ہیں بقاء انسانی ان کے بنا نامکمل ہے۔ ایک عورت ہی نسل کو پروان چڑھاتی ہے مکان کو گھر بناتی ہے اور مرد کوا س...
	راولپنڈی ضلع بھر میں خواتین کو سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم 77.71 فیصد مکمل کرلی گئی ہے۔ ضلعی محکمہ صحت کے مطابق ایچ پی وی ویکسینیشن 9  سے 14 سال عمر کی لڑکیوں کو دی گئی ۔ ون ٹائم ویکسینیشن سے خواتین کو جان لیوا سروائیکل کینسر سے بچایا جاسکتا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت نے...
	ویب ڈیسک:خواتین کے لیے مفت الیکٹرک سکوٹی سکیم میں درخواست دینے کے لیے اہلیت کا معیار اور درخواست دینے کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ سندھ حکومت نے خواتین کے لیے مفت الیکٹرک سکوٹی سکیم کے لیے اہلیت کے معیار اور درخواست دینے کے عمل کا اعلان کردیا۔ اس اقدام کا مقصد صوبے میں خواتین کو...
	پشاور (نوائے وقت رپورٹ+بیورو رپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادیاں کرنے والے افغان شہریوں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین کی اپنے افغان شوہروں کیلئے شہریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نادرا کو اپلائی کریں...
	  اسلام آباد:   ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی اسمگلرز کی 13 ویں ریڈ بک جاری کردی۔ ایف آئی اے کو مختلف مقدمات میں 143 انسانی اسمگلرز مطلوب ہیں جن میں 7 خواتین اسمگلر بھی شامل ہیں، ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب خواتین  انسانی سمگلرز میں اسلام آباد زون کو 4، لاہور زون...
	  اسلام آباد:   ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سینیٹر اعظم سواتی کی جانب سے دائر بریت کی درخواست خارج کرتے ہوئے ان پر حساس اداروں کے خلاف متنازعہ ٹویٹس کیس میں فردِ جرم عائد کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی، دورانِ...
	مرد کارکن خواتین کے پنڈال میں گھس گئے، خواتین پنڈال چھوڑ کر باہرنکل گئیں کارکنان کا احتجاج ،نہیں نہیں کے نعرے ،علی محمد خان کوجوتے دکھانا شروع کردیے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں ہلڑ بازی دیکھنے میں آئی جس کے بعد مرد کارکن خواتین کے پنڈال میں گھس گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی...
	عمارت سے 8 افراد کو زندہ ریسکیو کیا گیا، جن میں سے 6 زخمی ہوئے، جبکہ کولنگ کے دوران 2 خواتین کی لاشیں ملیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ڈیفنس موڑ پر رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو رہائشی خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس موڑ پر قائم عمارت...
	شہر قائد میں ڈیفنس موڑ پر رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں دو رہائشی خواتین جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیفنس موڑ پر قائم عمارت میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122،...
	کراچی میں مین کورنگی روڈ پر ڈی ایچ اے فیز 2 میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر فیملی موجود تھی، آگ لگنے کے بعد عمارت میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں کی گئیں۔ کراچی، کورنگی...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی میں مین کورنگی روڈ پر ڈیفنسفیز 2 میں واقع عمارت میں آگ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔میڈیا ذرائع کے مطابق عمارت کی پہلی منزل پر فیملی موجود تھی، آگ لگنے کے بعد عمارت میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں کی گئیں۔ آگ سے...
	 فائل فوٹو  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سال 2025 کے لیے انسانی اسمگلرز کی نئی ریڈ بک جاری کر دی ہے، جس میں انتہائی مطلوب 143 انسانی اسمگلرز کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کی طرف سے جاری کی گئی ریڈ بک میں سب سے زیادہ تعداد گوجرانوالہ زون...
	راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2025ء)پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ ملک کے تمام ادارے مکمل طور پرتباہ ہوچکے ہیں،عدالتیں حق اور انصاف کے مطابق فیصلے دیں اور ہماری لیڈرشپ کو انصاف فراہم کریں۔(جاری ہے) راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
	متنازع ٹویٹ کیس میں اعظم سواتی پر فرد جرم عائد، ملزم کا صحت جرم سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 27 September, 2025  سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) متنازع ٹویٹ کیس میں سینیٹر اعظم سواتی پر فرد جرم عائد کردی گئی، پی ٹی آئی رہنما نے صحت جرم سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
	فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نادرا کو اپلائی کریں اور نادرا درخواست گزاروں کے کیس کو قانون کے مطابق دیکھے اور جب تک نادرا اس کیس فیصلہ نہ کرے تو درخواست گزار کو ڈی پورٹ نہ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادیاں کرنے والے افغان شہریوں کو...
	پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی کہتے ہیں ملک کے تمام ادارے مکمل طور پرتباہ ہوچکے ہیں،عدالتیں حق اور انصاف کے مطابق فیصلے دیں اور ہماری لیڈرشپ کو انصاف فراہم کریں راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم خان سواتی نےکہا کہ انسداد دہشتگردی عدالت میں میرےخلاف پچیس سے...
	 پشاور:  پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادیاں کرنے والے افغان شہریوں کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی خواتین کی اپنے افغان شوہروں کیلئے شہریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نادرا کو اپلائی کریں اور نادرا درخواست گزاروں کے کیس کو قانون...
	 لاہور:  انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 5 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے دوران 1 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.886 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ ہتار روڈ ہری پور کے قریب...
	ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں خواتین کے لیے پنک ٹیکسی سکیم کا اعلان کردیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بہت جلد خواتین کے لیے نئی پنک ٹیکسی سکیم کا آغاز کرے گی، جس کا مقصد خواتین کو محفوظ اور...
	"مسلح تنازعات میں جنسی تشدد” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اور انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین کی آبروریزی کو ایک جنگی ہتھیار کے...
	دبئی: دنیا کی سب سے بڑی ایئرلائن ایمریٹس نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے آغاز سے قبل دبئی ہیڈکوارٹرز میں خواتین میچ آفیشلز کے خصوصی وفد کا پرتپاک استقبال کیا، یہ پینل 14 امپائرز اور چار میچ ریفریز پر مشتمل ہے جو دنیا کے 10 مختلف ممالک کی نمائندگی کر رہا...
	13ویں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ تمام میچ آفیشلز کی ذمہ داریاں خواتین ادا کریں گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق منگل سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں آئی سی سی کی میچ آفیشلز کے لیے دبئی میں ایمریٹس گروپ ہیڈ کوارٹر میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر...
	 کراچی:  13 ویں آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ تمام میچ آفیشلز کی ذمہ داریاں خواتین ادا کریں گی۔ منگل سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ میں آئی سی سی کی میچ آفیشلز  کے لیے دبئی میں ایمریٹس گروپ ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کی طالبان حکومت نے خواتین کو دانتوں کے علاج کے لیے مرد دندان سازوں کے پاس جانے سے روک دیا۔’’العربیہ نیوز‘‘ کے مطابق افغانستان کے صوبے قندھار میں طالبان اہلکاروں نے ڈینٹل کلینکس میں جا کر خواتین مریضوں کوباہر نکال دیا۔طالبان اہلکاروں نے ڈینٹل کلینکس کو ایک حکم نامہ بھی دیا...
	 کراچی:  سرجانی ٹاؤن پولیس نے شہری اور ان کے اہل خانہ کو گھر میں گھس کر تشدد کرنے، اغوا اور چوری کے الزامات پر عدالت کے حکم پر ڈی ایس پی سرجانی ، اے ایس آئی اور کانسٹیبل سمیت 12 نامزد اور دیگر نامعلوم خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سرجانی ٹاؤن پولیس...