2025-12-04@12:17:13 GMT
تلاش کی گنتی: 107174
«خوشبوؤں کی نمائش»:
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے لیے ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیرملکی افراد کو پاکستانی سوشل میڈیا گروپس سے نکالنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ وائرل پوسٹ میں کہا گیا کہ موجودہ ملکی سیکیورٹی صورتحال اور آن لائن صارفین کے...
لاہور(نیوز ڈیسک)پنشن کی عدم ادائیگی کی شکایت پر فوری کارروائی کے نتیجے میں شہری کی بیٹی کو ایک کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد رقم جاری کردی گئی۔ محتسب پنجاب نے بہاولنگر کے ایک شہری کی شکایت پر اہم فیصلہ کرتے ہوئے اس کی غیر شادی شدہ بیٹی کو ایک کروڑ 15 لاکھ 65 ہزار...
کلیم اختر: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے گلی محلوں، فوڈ سٹالز، ٹھلوں، ڈھابوں اور ریڑھیوں پر صفائی و معیار کے حوالے سے جاری اسٹیٹ آف دی آرٹ پروگرام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب سلمیٰ بٹ کے مطابق پروگرام کے آغاز سے اب تک 1 ہزار 242 فوڈ ہینڈلرز...
معروف اداکارہ آمنہ یوسف کی بات پکی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس پر صارفین جوڑے کو بھرپور مبارکباد اور نیک تمناؤں سے نواز رہے ہیں۔آمنہ یوسف جنہوں نے حمزہ سہیل اور سحر خان کے ساتھ اپنے ڈرامے سے ڈیبیو کیا تھا، ناظرین کی جانب سے اپنے کردار کی بہترین پذیرائی...
معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی لاہوری پنجابی انداز میں اردو بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی، جس کے بعد صارفین کی جانب سے نہ صرف تنقیدی تبصرے سامنے آئے بلکہ کچھ افراد نے دلچسپ ردعمل کا اظہار بھی کیا۔ہانیہ عامر کی ویڈیو وائرل ہونے پر کچھ صارفین کا کہنا تھا...
ملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں اضافے کیلئے مسائل کی نشاندہی ناگزیر ہے: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہملکی صنعتی پیداوار اور تجارت میں اضافے کیلئے مسائل کی نشاندہی ناگزیر ہے، صنعتی مصنوعات کی پیداواری لاگت کم کرنے کے لئے...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب نجی اسٹور کے سامنے بچے کے گٹر میں گرنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ کے ایم سی نے سیکریٹری محکمہ بلدیات کو بھجوا دی ہے۔سینئر ڈائریکٹر میونسل سروسز عمران راجپوت کا کہنا ہے کہ میئر کراچی کے حکم پر میونسپل سروسز نے بچے کی...
فائل فوٹو پنجاب حکومت نے 25 برس بعد پتنگ بازی کی اجازت دیدی، بسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔آرڈیننس کے مطابق خلاف ورزی پر قید اور جرمانے کی سزائیں مقرر کی گئی ہیں، 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ بازی نہیں کرسکیں گے، خلاف ورزی پر والد یا...
علی ساہی: پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر نئے جرمانوں کے اطلاق کے پہلے ہی دن تاریخ کا سب سے بڑا مالی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ صوبے بھر میں ایک ہی روز میں مجموعی طور پر 13 کروڑ 19 لاکھ روپے کے چالان کیے گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق 40636 ٹریفک چالانز کیے...
یونیورسل سروس فنڈ نے وزیراعظم کے وژن ’ڈیجیٹل پاکستان‘ کے حوالے سے ایک اور سنگ میل عبور کرنے کی تیاری کرتے ہوئے 9 نئے ٹیلی کام منصوبوں کی منظوری دی ہے جن کی کل لاگت 13.05 ارب روپے ہے۔ یو ایس ایف بورڈ نے جن 9 منصوبوں کی منظوری دی ہے ان کے تحت ملک...
وزیراعلیٰ پنجاب اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد صاحب“ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، فروری 2026ء تک اعزازیہ کارڈ کے اجراء کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی، یکم جنوری سے ادائیگی ہوگی، پہلی مرتبہ پے آرڈر دیئے جائیں گے۔ یکم فروری...
لاہور ہائیکورٹ: انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے تحقیقات کیخلاف درخواست دائر کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس) مذہبی اسکالر انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔انجینئر مرزا محمد علی نے ایڈووکیٹ نبیل جاوید کاہلوں کی...
لاہور: مذہبی اسکالر انجینئر مرزا محمد علی نے ایف آئی اے کی تحقیقات کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ انجینئر مرزا محمد علی نے ایڈووکیٹ نبیل جاوید کاہلوں کی وساطت سے درخواست دائر کی ہے جس میں ایف آئی اے اور پنجاب قرآن بورڈ کو فریق بنایا گیا ہے۔ مرزا محمد علی نے...
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے میں گٹر میں گر کر بچے کے جاں بحق ہونے پر کے ایم سی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ نیپا چورنگی کے قریب نجی اسٹور کے سامنے بچے کے گٹر کے میں گرنے کے واقعے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تحقیقاتی رپورٹ سیکرٹری محکمہ بلدیات کو ارسال...
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب سپر اسٹور کے سامنے بچے کے گٹر میں گرنے کے واقعے کے حوالے سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تحقیقاتی رپورٹ سیکریٹری محکمہ بلدیات کو بھیج دی ہے۔ سینیئر ڈائریکٹر میونسپل سروسز عمران راجپوت کے مطابق میئر کراچی کے حکم پر میونسپل سروسز نے بچے کی...
اسلام آ باد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی درآمدات، کسٹمز ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نمائندہ کاروباری حضرات پر مبنی ذیلی ورکنگ گروپ کے ارکان نے وزیراعظم کو کسٹمز اور ٹیکس وصولی سے متعلقہ مسائل سے آگاہ...
ایمازون ویب سروسز کے سی ای او میٹ گارمن نے کہا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی وجہ سے جونیئر ملازمین کو نکالنے کا تصور سب سے بے وقوفانہ بات ہے جو میں نے کبھی سنی ہے۔ گارمن نے یہ بات اے آئی سرمایہ کار میتھیو برمن کے ساتھ گفتگو میں کہی، جہاں انہوں نے...
چین اور روس کے وزرائے خارجہ کا دوسری جنگ عظیم کی فتح کے نتائج کے تحفظ پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز بیجنگ : چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ماسکو میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چینی صدر شی...
بھارتی فلم نگری کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے سنی دیول، بوبی دیول اور دیگر اولاد اپنی والد کی وراثتی جائیداد سے محروم ہوگئی ہے۔ دھرمیندر کا لدھیانہ میں واقع گھر جو کروڑوں روپے مالیت کا ہے اب ان کے بچوں کی ملکیت نہیں رہا۔ رپورٹس کے مطابق دھرمیندر نے...
پلاٹس کی ایکسڑرا فائلیں فروخت کرنیوالی ہاوسنگ سوسائیڑز کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن شروع ، بڑی سوسائٹی کا دفتر سیل، تفصیلات سب نیوز پر
پلاٹس کی ایکسڑرا فائلیں فروخت کرنیوالی ہاوسنگ سوسائیڑز کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن شروع ، بڑی سوسائٹی کا دفتر سیل، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد( ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) سی ڈی اے کی جانب سے ایسی ہاوسنگ سوسائیٹز کے خلاف کاروائی کا آغاز...
(ویب ڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے وسط دسمبر کی تاریخ مقرر کردی گئی۔پاکستان بالآخر قومی ائیر لائن کی طویل عرصے سے زیر انتظار نجکاری کے عمل کو آگے بڑھا رہا ہے اور بولی جمع کرانے کا مرحلہ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں مقرر کیا گیا ہے۔ حکام کاکہناہے کہ وزیراعظم شہباز شریف...
واضح رہے کہ اتوار کی شب 10 بجے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب واقع ڈپارٹمیٹل اسٹور سے 3 سالہ بچہ ابراہیم والدین کے ہمراہ نکل کر مین ہول پر کھڑا ہو گیا تھا جس کا ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے عارضی طور پر اسے گتے کی مدد سے بند...
راولپنڈی: راولپنڈی میں ٹریفک قوانین پر عملدر آمد کروانے کیلئے ڈرونز کیمروں کا استعمال شروع کردیا گیا۔ سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم کے مطابق قانون شکن عناصر کیخلاف کارروائی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے، ابتدائی طور پر رش اور گنجان علاقوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا۔ فرحان...
بھارتی فاسٹ بولر ہرشت رانا کو جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے دوران آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول 1 خلاف ورزی پر سرزنش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق ہرشت رانا نے رانچی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی...
خرطوم: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سوڈان کی نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) نے رواں سال اپریل میں شمالی دارفور کے زمزم کیمپ پر بڑے پیمانے پر حملہ کرکے نہ صرف عام شہریوں کو قتل کیا بلکہ گھروں، مساجد، اسکولوں اور طبی مراکز کو بھی تباہ کیا۔ ...
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فرحان علی آغا کی فٹنس دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ ماڈلنگ سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کے بعد اداکاری کی دنیا میں اپنی پہچان بنانے والے فرحان علی آغا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ تیرے بن اور سنو...
سندھ پولیس نے ’فیس لیس ای ٹکٹنگ‘ دیگر شہروں میں بھی متعارف کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کا کہنا ہے کہ شاہراہوں پر لگے کیمروں، ریکارڈنگ، اسٹوریج اور دیگر وسائل کا جائزہ لیا جائے گا، پارکنگ لین کی خلاف ورزی روکنے کےلیے زمینی و فضائی اسکیننگ...
---فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بنیادی سہولتوں کا حصول سب کا حق ہے، ملک کے تمام حصوں میں مقیم لوگوں کی مساوی ترقی ضروری ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ عوام کی خدمت کرنا عوامی نمائندوں کی ذمہ داری ہے، وزیرِ...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان سوشل میڈیا کی غیر ذمہ داری کا شکار ہوگئے۔ سب سے پہلے خبر دینے کی دوڑ میں سوشل میڈیا پر حیدرآباد کے سینئر کرکٹر معین خان راجپوت کے انتقال پر 1992 ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے ممبر معین خان کی تصویر لگادی۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے...
لاہور میں پریس کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی لاہور کا کہنا تھا کہ بلدیاتی ایکٹ غیرجمہوری اور غیرآئینی ہے، اسے مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، کیونکہ غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات آئینِ پاکستان کی روح کے منافی ہیں، اس ایکٹ میں پہلے مرحلے میں غیرجماعتی انتخاب، بعد میں نمائندوں کو حکومتی پارٹی میں شامل کرنے کا...
میانمار میں آن لائن فراڈ سینٹرز کے خلاف مقامی فورسز کی کارروائی کے دوران 38 پاکستانیوں سمیت متعدد غیر ملکیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔ اس سلسلے میں تھائی حکام نے باضابطہ طور پر حکومتِ پاکستان کو خط بھی ارسال کردیا ہے۔ تھائی فوج نے سرحد پار آپریشن میں ان پاکستانی شہریوں کو ریسکیو کرنے کے...
لاہور: قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق نجکاری میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے مالکان اور ماہرین آج وزیراعظم ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے جس کیلئے کمپنیوں کے مالکان اور...
کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب ننھے ابراہیم کی کھلے مین ہول گرنے کی دلخراش سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب پیش آئے اس سانحے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابراہیم اپنی والدہ کے ساتھ ڈپارٹمنٹل اسٹور سے باہر نکلا تھا۔...
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ایک افغان شہری پر خودکش حملے اور بم بنانے کی دھمکی دینے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی گئی۔ 30 سالہ محمد داؤد الکزئی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز میں مبینہ طور پر امریکیوں کو قتل کرنے اور طالبان سے وفاداری کا دعویٰ کیا...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات میں اب تک کی پیش رفت رپورٹ سترہ دسمبر تک طلب کرلی۔ عدالت نے دونوں جانب کے وکلاء سے ازخود نوٹس کارروائی کے دائرہ اختیار پر معاونت بھی طلب کی ہے۔ سینئر صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی...
سینئر اداکارہ صبا فیصل کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ ایک ایستھیٹک کلینک میں اسکن ٹریٹمنٹ کرواتی نظر آ رہی ہیں۔ صبا فیصل اپنی خوبصورتی، فٹنس اور خود کو بہترین انداز میں برقرار رکھنے کے لیے جانی جاتی ہیں، اکثر اپنی زندگی کے لمحات مداحوں کے ساتھ...
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک ڈائیگناسٹک لیبارٹری کے ذریعے میڈی کیئر ڈیپارٹمنٹ سے لاکھوں ڈالر کا فراڈ تسلیم کرنے والے بھارتی شہری کو دو سال قید اور 11 لاکھ 74 ہزار 813 ڈالر کی رقم واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ 35 سالہ بھارتی ملزم کو اپریل 2025ء میں شیکاگو اوہیر ایئرپورٹ سے...
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موٹاپا الزائمر کی بیماری کے پھیلاؤ اور بگاڑ کی رفتار کو تیز کرسکتا ہے۔ ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کی شکاگو میں سالانہ میٹنگ میں پیش کی گئی اس تحقیق کے مطابق الزائمر سے منسلک خون کے بائیو مارکر موٹاپے کے شکار افراد میں دو...
سری لنکا کے لیے انسانی امداد پر بھارت کی سفارتی ہٹ دھرمی، پاکستان کو 200 ٹن سامان بحری جہاز سے بھیجنا پڑگیا
بھارت کی جانب سے فضائی راستے کی اجازت نہ ملنے کے باعث پاکستان کو سری لنکا کے لیے بھیجی جانے والی ہنگامی انسانی امداد سمندر کے راستے روانہ کرنا پڑی۔ دفترِ خارجہ نے گزشتہ روز بتایا ہےکہ بھارت مسلسل پاکستان کی جانب سے سری لنکا کے لیے بھیجی جانے والی انسانی امداد کی راہ میں...
سندھ ہائیکورٹ نے میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کی اپیلوں کی سماعت پر مرحوم پولیس افسر شاہد حیات کی اپیل میں درست دستاویزات منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔ دوران سماعت وکلا نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں متعدد ملزمان انتقال کرچکے ہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ کیس میں نامزد شاہد حیات، شبیر احمد...
کم عمر بچے کی گاڑی چلاتے پرانی ویڈیو وائرل، ’کیا یہ وہی ابوذر ہے جس کی گاڑی سے 2 لڑکیاں جاں بحق ہوئیں؟‘
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف کے بیٹے ابوذر کی مبینہ اوور اسپِیڈ لینڈ کروزر کی ڈرائیونگ سے 2 نوجوان لڑکیاں جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ حادثے سے چند لمحے قبل...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا سماعت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی۔ عدالت...
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے متاثرین کی امداد کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امدادی سامان میں لیمپس، چٹائیاں، مچھر دانیاں، خشک دودھ، تیار کھانا اور ادویات شامل ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2025 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے بہتری کا سال ثابت ہوا۔ ٹیم نے نہ صرف نمایاں فتوحات سمیٹیں بلکہ جدید دور کی کرکٹ کا انداز بھی اپناتے ہوئے نظر آئی۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال قومی ٹیم کے چھکے مارنے کی اوسط میں نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان نے 34...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے 3 سالہ ابراہیم کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بچے کا والد موٹرسائیکل کے قریب موبائل فون استعمال کر رہا تھا اور بچہ ماں کے ساتھ چل رہا تھا کہ...
چینی شہریوں کی ہلاکت کے بعد تاجکستان کا افغانستان کے ساتھ سرحد کی نگرانی کیلئے روسی فوج تعینات کرنے پر غور
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تاجکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر مشترکہ گشت کے لیے روسی فوج کی تعیناتی سے متعلق بات چیت شروع کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تاجکستان روس اور روس کی سربراہی میں قائم علاقائی سکیورٹی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ افغانستان کی غیر مستحکم سرحد...