2026-07-24@13:50:12 GMT
تلاش کی گنتی: 8046
«سٹیزن لیب»:
لندن : آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں ملالہ یوسفزئی کی تصویر آویزاں کر دی گئی۔نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی نے ایک اور پروقار اعزاز حاصل کر لیا ہے. آکسفورڈ یونیورسٹی میں بینظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگائے جانے...
اسلام آباد: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں جی بی کے سابق وزیر مشتاق حسین، انکے بھائی ڈاکٹر عاشق، عمران ندیم، ریٹائرڈ ایس پی عبدالحمید، راجہ ناصر، ساجد دانش ودیگر شامل ہیں۔ اس موقع پرسیکریٹری جنرل نئیر بخاری...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گیارہویں میچ میں یو اے ای نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر یو اے ای کے کپتان کا کہنا تھا کہ دونوں اننگز میں پچ ایک جیسی ہی رہے گی۔ انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دسویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کو سات وکٹوں سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح سمیٹ لی۔نئی دہلی کے ارون جیٹلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں نیدرلینڈز نے...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق سربراہ جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تو ان کی جماعت ہے جس سے انہیں عمران خان بھی نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر نے وضاحت کی کہ نہ وہ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، نہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد...
سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) منصور علی شاہ—فائل فوٹو سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) منصور علی شاہ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے وابستہ ہو گئے۔اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) منصور علی شاہ لمز کے شعبۂ قانون میں بطور پروفیسر خدمات انجام دیں گے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے اس معاملے پر بورڈ سے وضاحت طلب کی تھی کہ آیا بیویوں یا منگیتر کو ٹیم کے ساتھ رہنے کی اجازت...
ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور...
کمسنوں سے زیادتی میں ملوث بدنام زمانہ امریکی جیفری ایپسٹین کی رازداں دوست گزلین میکسویل نے اراکین کانگریس سے کہا ہے کہ وہ صرف اسی صورت زبان کھولے گی جب صدر ٹرمپ کی جانب سے معافی کا اعلان کردیا جائے۔ صدر ٹرمپ نے میکسویل کو معافی دینے کا واضح جواب نہیں دیا تھا، میکسویل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کو اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کی درخواست پر اس معاملے کو بورڈ کے سامنے رکھا تھا۔رپورٹس کے مطابق بی...
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے فیملیز ساتھ رکھنے سے متعلق بورڈ سے رابطہ کیا، تاہم بورڈ نے واضح کر دیا...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسفزئی کی تصویر آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد آویزاں کر دی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں ماہرینِ تعلیم کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: یونیورسٹی میں منشیات کا استعمال طالبان حملے کی خوفناک یاد تازہ کر گیا،...
مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے صدارتی انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ صدر ان کا ہوگا۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور ن لیگ کے نائب صدر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اپنا صدر منتخب کرانے کے لیے مطلوبہ اکثریت...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جس کے بعد ٹیم کے نئے مالکان نے فرنچائز کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے پر ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ علی ترین نے...
دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 10 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس...
میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں: جنید اکبر کا پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں۔ صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کے لیے نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے...
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان رابطوں اور اعتماد سازی کے عمل میں تیزی آتی دکھائی دے رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حالیہ سرگرمیاں و بیانات، کیا وہ ’گڈ بوائے‘ بن گئے؟ وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان کے حالیہ بیان اور سینیئر صحافیوں کے تجزیوں...
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھورنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے برہم کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیا اور کہا کہ آج کے بعد نہ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی انتخاب کے دوسال مکمل ہونے پر کی جانے والی پریس کانفرس پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے دھاوے اور جماعت اسلامی کراچی کے...
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنی سیٹ چھوڑ کر ایوان میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں...
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ میری برداشت ختم ہوگئی ہے، اسپیکر سے کل بات کروں گا آج کے بعد میں آزاد پوزیشن میں ہوں گا، اسپیکر کو خط لکھوں گا کہ پی ٹی آئی سے الگ نشست دیں۔پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پی ٹی آئی خیبرپختون خوا کے صدر...
تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے دوسرے ہفتے مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیےکے لیے کینٹنر بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے عید کے بعد مارچ کا فیصلہ کرلیا جس کے...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر و رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی اور قیادت کے رویے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ جنید اکبر کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ان کی...
بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ...
ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے متعلق اصلاحات، وزیر توانائی اویس لغاری کا اہم بیان سامنے آگیا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی ریگولیشنز میں نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے اور اب یہ ریگولیشنز بائیوگیس صارفین پر بھی لاگو...
اسلام آباد: دارالحکومت کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے احتجاجی سرگرمیوں سے متعلق درج دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ...
امریکی اسکیئنگ لیجنڈ لنڈسے وان کا ونٹر اولمپکس ڈاؤن ہِل میں طلائی تمغہ جیتنے کا جرات مندانہ خواب محض 13 سیکنڈز میں ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لنڈسے وان کو ریس کے آغاز میں ایک خوفناک حادثے کا شکار ہونے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کلکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو 73 رنز سے ہرا دیا۔کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اٹلی کو...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو شکست دے دی۔ گروپ سی کا یہ میچ کلکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلا جارہا ہے جہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں اٹلی کو اپنے تاریخی پہلے میچ میں دوہرا دھچکا برداشت کرنا پڑا جب نہ صرف اسے اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں 73 رنز کی بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا بلکہ ٹیم کے کپتان وین میڈسن کندھے کی سنگین چوٹ کے باعث میچ سے باہر ہو گئے۔ یہ...
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 2019 میں ہونے والے ہولناک حملے میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے سفید فام انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ نے اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہری برینٹن ٹیرنٹ، جسے اگست 2020 میں عمر...
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم...
بھارتیوں کے حواسوں پر پاکستان سوار ہے، گزشتہ روز ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ یعنی نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان میں پاکستان کی جھلک منظرِ عام پر آ گئی۔ بھارتی آن لائن اسٹریمنگ ایپ جیو ہاٹ اسٹار کے شائقین اس وقت حیران رہ گئے جب نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان اچانک...
اٹلی کے کپتان وین میڈسن اسکاٹ لینڈ کے خلاف جاری میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے دوران کندھے کی انجری کے بعد انہیں فوری طور پر میدان چھوڑنا پڑا۔ ٹیم مینجمنٹ کے مطابق وین میڈسن اب اس میچ میں دوبارہ حصہ نہیں لیں گے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ان کے...
جاپان کی وزیرِاعظم اور حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی سربراہ سانیے تاکائیچی نے عام انتخابات میں شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تاکائیچی کے اتحاد نے پارلیمان کے ایوانِ زیریں میں واضح برتری حاصل کرتے ہوئے حکومت کو مضبوط مینڈیٹ دلوا دیا ہے۔ ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ اٹلی نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ جارج منسی (84) اور مائیکل جونز (37) نے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ساتویں میچ میں اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ کے لیے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ایک تبدیلی کی ہے، سفیان شریف کی جگہ بریڈ ویل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ اٹلی...
