2026-07-24@13:50:08 GMT
تلاش کی گنتی: 8046
«سٹیزن لیب»:
اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر امریکا کے مجوزہ قبضے کی مخالفت کرنے والے ممالک پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کے دوران امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ان کے گرین لینڈ کو ضم کرنے کے منصوبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اس وقت مذاکرات کے لیے تیار نہیں، جبکہ پی ٹی آئی رہنما خود بھی اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی ڈائیلاگ کے حق میں نہیں ہیں۔رانا ثناء اللّٰہ...
پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی حطار انٹرچینج سے ریلی کی شکل میں نکلیں گے، کوٹ نجیب اللہ اور کانگڑہ میں ان کو استقبالیہ دیا جائے گا۔سہیل آفریدی پارٹی کارکنان سے جی ٹی روڈ چوک صدیق اکبر پر خطاب بھی کریں گے، سرائے صالح اور لورا چوک میں بھی وزیر اعلیٰ کو استقبالیہ...
اسلا م آباد (نوائے وقت رپورٹ) مشیر وزیراعظم برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو پارلیمنٹ میں بھرپور کردار ادا کرنا چاہئے۔ پی ٹی آئی واپس آئے اور سٹینڈنگ کمیٹیوں میں بھی بیٹھے۔ پی ٹی آئی کو کچھ چیزوں پر حکومت سے...
لاہور، اسلام آباد (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی مرکزی، صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیم کے درج ذیل عہدیداران کا فوری طور پر تقرر کر دیا ہے۔ عائشہ نواز چودھری کو پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور سید احسن رضوی کو...
چیٹ جی پی ٹی اور عصر حاضر کی جدت کے بعد کراچی کے 13 سالہ طالب علم نے کم عمری میں او لیول امتحانات میں امتیازی نمبروں سے تاریخی کامیابی حاصل کر کے سب کو حیران کردیا۔ سید محمد عبیر نے صرف 13 سال کی عمر میں کیمبرج کے امتحانات میں امتیازی نمبرز سے کامیابی...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی کے فارغ التحصیل نوجوان پاکستان کی حقیقی طاقت اور ملک کے روشن مستقبل کی علامت ہیں، حکومت تعلیم کے معاملے پر انتہائی سنجیدہ ہے۔تربت یونیورسٹی کے تیسرے سالانہ کانووکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ آج کا...
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد میں آئندہ دنوں میں مزید تیزی آئے گی اور پارٹی اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے گی۔ سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی کے ایک کارکن کے انتقال پر منعقدہ تعزیتی ریفرنس...
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ نے جمہوریت کے استحکام کیلئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ،چوہدری شجاعت سے سید علی گیلانی کی ملاقات
(حسن علی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین ہمیشہ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ موجود رہا ہے، دونوں سیاسی جماعتوں نے جمہوریت کے استحکام کے لئے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے...
کوئٹہ: یونیورسٹی آف تربت کے تیسرے کانووکیشن نے علمی وقار اور تاریخی اہمیت کے ساتھ ایک نئی مثال قائم کر دی۔ کانووکیشن میں 50 فیصد فارغ التحصیل طالبات کی شمولیت نے تعلیمی تاریخ میں سنہری باب رقم کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر بلوچستان و چانسلر یونیورسٹی آف تربت، شیخ جعفر مندوخیل نے...
رکن قومی اسمبلی نعیمہ کشور خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران واٹس ایپ ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ اکاؤنٹس کا ہیک ہونا اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے اور اسمبلی کے متعدد ارکان اس مسئلے کا شکار ہو چکے ہیں۔...
لاہور (نیٹ نیوز) معروف اینکر اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور نام کا اعلان کر دیا پریس کانفرنس میں پاکستان عوام راج تحریک کا اعلان کیا۔ اقرار الحسن نے اعلان کیا کہ میں کبھی کوئی سیاسی پارٹی عہدہ یا پھر سرکاری پوزیشن نہیں لوں گا میں اللہ اور ان کے نبی کو...
تصویر بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعلان پر کوئٹہ میں خروٹ آباد پولیس اسٹیشن کا نام تبدیل کر کے شہید میجر انور کاکڑ پولیس اسٹیشن رکھ دیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہداء قومی ہیرو ہیں۔ ان کا نام، قربانی اور کردار ہمیشہ زندہ رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا...
اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا وزیراعظم آسکتا ہے جس پر پی ٹی آئی کو اعتراض نہ ہو، محمد علی درانی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا کوئی لیڈر وزیراعظم آسکتا ہے جس پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک جدید فیچر متعارف کروایا ہے جو صارفین کو بہت پسند آئے گا۔اس نئے فیچر کے تحت چیٹ جی پی ٹی ٹرانسلیٹ نامی ٹول متعارف کیا گیا ہے، جو ٹیکسٹ، آڈیو ریکارڈنگ اور تصاویر میں موجود تحریروں کو اردو سمیت 50 سے زائد...
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر
سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پنجاب فارنزک لیب کی 9 مئی سے متعلق رپورٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو چند ماہ پہلے نہیں جانتے تھے، وہ پی ٹی آئی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں کسی بھی...
ٹنڈوجام:پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر اور رکن قومی اسمبلی سید طارق شاہ جاموٹ گورنمنٹ ڈگری کالج ٹنڈوجام کا دورہ کر رہے اور لائبریری کا افتتاح کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے پی ٹی آئی کی قیادت کو قائمہ کمیٹیوں میں واپس اور وفاق کو سہیل آفریدی کیساتھ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹیوں میں جا کر ہم حکومت...
سٹی 42: پاکستان کی خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بحرین کے کنگ حمد یونیورسٹی ہسپتال میں ملٹری ہاسپٹل مائیکرو سکول کا دورہ کیا اور وہاں فراہم کی جا رہی تعلیمی اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔کِنگ حمد یونیورسٹی ہاسپٹل پہنچنے پر خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری کو ہسپتال میں زیرِ علاج بچوں...
صدر آصف علی زرداری اور بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی اور انسداد دہشتگردی تعاون پر تبادلہ خیال
صدر آصف علی زرداری سے بحرین کے وزیر داخلہ کی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور انسداد دہشتگردی کے شعبے میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں: صدر مملکت آصف علی زرداری بحرین کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گے، دفتر خارجہ ملاقات میں صدر زرداری نے وفاقی...
کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ماضی میں ہمیں امن و امان اور دہشتگردی کی سنگین صورتحال کاسامنارہا، 2008میں پیپلزپارٹی کی حکومت کےدوران روزانہ کی بنیاد پربم دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ سندھ حکومت کی کارکردگی اور آئندہ کی حکمت عملی کےحوالے سے تقریب سے خطاب کرتے...
امریکہ میں زیرتعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی ”قلب“ تیار کر لیا
لاہور (کامرس رپورٹر) امریکہ میں زیرِ تعلیم پاکستانی نوجوان تیمور حسن نے اپنے دو ساتھیوں جواد احمد اور محمد اویس کے ساتھ مل کر پاکستان کا اپنا اردو چیٹ جی پی ٹی "قلب" تیار کر لیا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اردو لینگویج ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔"قلب" کو تقریباً ایک ارب...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے یونیورسٹی آف لندن کی پاکستان کے تعلیمی شعبے سے وابستگی اور خلوص کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف لندن نے پاکستان میں تعلیم کے معیار کو نئی جہت دی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی آف...
لاہور میں فلپائن کی دو روزہ قونصلی مہم، کمیونٹی خدمات اور ثقافتی پروگرام کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس) فلپائن کے سفارت خانے نے دسمبر 2025 میں لاہور میں دو روزہ قونصلی مہم کا انعقاد کیا، جس میں فلپائن کی کمیونٹی کو ضروری خدمات فراہم کی گئیں اور...
وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا...
آج انٹرنیٹ بند ہوگا یا نہیں پہلے آپس میں فیصلہ کرلیں، نادرا اور پی ٹی اے کے متضاد بیانات پر عوام پریشان
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں آگاہ کیا ہے کہ سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ہے۔ نادرا کے مطابق اس صورتحال کے پیش نظر 15 جنوری 2026 بروز جمعرات دوپہر...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260115-08-17 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشر یات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف لندن کی پاکستان کے تعلیمی شعبے سے وابستگی اور خلوص کو سراہتا ہوں۔ انہوںنے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معزز اور باوقار...
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے 8 فروری 2026 کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے اہم سرکلر جاری کردیا۔ پی ٹی آئی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی جانب سے جاری سرکلر میں تمام ریجنل صدور کو اسٹریٹ موومنٹ پلان جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرکلر کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) حکومت نے پیپلز پارٹی کا اسپیشل اکنامک زون (ایس ای زیڈ) آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آرڈیننس کی واپسی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت...
اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کی جو کال دی گئی ہے وہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے نہیں بلکہ اپوزیشن کے مشترکہ اتحاد کی جانب سے دی گئی ہے، عمران خان...
مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ نو سال کی عمر میں دنیا کی سب سے کم عمر مائیکروسافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل بننے والی ارفع کریم پنجاب کی ہر بیٹی کے لیے ایک مثال ہیں، پاکستان کی ہونہار اور ذہین ترین بیٹی ارفع کریم کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ارفع...
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف لندن نے پاکستان میں تعلیمی معیار کو نئی جہت دی اور مسلسل بہتری اور جدت کو اپنانا یونیورسٹی کی نمایاں پہچان ہے۔ یونیورسٹی آف لندن کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ معزز اور باوقار اجتماع...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کو کھری کھری سنادیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے سردار عبدالقیوم نیازی سے سوال کیا کہ آزاد کشمیر کے کارکنان کہاں ہیں؟ جس پر قیوم نیازی نے جواب دیا...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس اس حوالے سے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ صوبائی اور وفاقی حکومتوں...
فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا...
موجودہ حکومت کا قیام پیپلزپارٹی کے ن لیگ کے ساتھ اتحاد کے بعد ممکن ہوا تھا البتہ پیپلزپارٹی نے کوئی بھی وزارت قبول نہیں کی تھی، پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیلاب متاثرین کی امداد کے طریقہ کار پر تنازع کے بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے حکومت پر تنقید کا سلسلہ ابھی تک...
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے معزز اور باوقار اجتماع سے خطاب کا موقع ملنا ان کے لیے باعثِ اعزاز اور باعثِ افتخار ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ یونیورسٹی آف لندن...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قلات میں کامیاب سیکیورٹی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات آپریشن میں کامیابی پر فورسز قابلِ داد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی دہشتگردی کے خلاف ایک اہم کامیابی ہے جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھی لینگویج اتھارٹی کے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شیر مہرانی کے اعزازاور سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اسحاق سمیجو کی الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں علمائے کرام، ادیبوں اور ادارے کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کے نئے چیئرمین...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سیف سٹیز منسوبے پر پیشرفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی...