2026-07-24@13:50:09 GMT
تلاش کی گنتی: 8046
«سٹیزن لیب»:
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ ایران کے اعلیٰ عہدے دار علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی امریکا کی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل سکول بطور اسسٹنٹ پروفیسر ملازمت کر رہی تھیں، فاطمہ اردشیر ہیماٹولوجی اور میڈیکل...
استنبول (ویب ڈیسک) بلوچستان کی خواتین ارکان اسمبلی نے ترکیہ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی، سفارتی، معاشی اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔ وفد کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما اور صدر ویمن ونگ بی اے پی فرح عظیم شاہ ایم پی اے نے...
امریکا کی ایموری یونیورسٹی نے ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی بیٹی فاطمہ اردشیر لاریجانی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فاطمہ لاریجانی ایموری یونیورسٹی کے میڈیکل اسکول سے وابستہ تھیں۔ رپورٹ کے مطابق فاطمہ اردشیر لاریجانی یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کیس سننے سے روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی۔ سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف نااہلی...
قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق افتتاحی تقریب میں قطر کے نائب وزیر داخلہ عبداللہ بن خلف الکعبی نے شرکت کی اور فوجی کمانڈرز، افسران، اور حصہ لینے والی ایجنسیوں کے نمائندوں کا ایک گروپ بھی موجود تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور امریکی افواج کی شرکت کے ساتھ...
دورِ نایاب :سی بی ڈی نے بابِ پاکستان سی بی ڈی برج پر سولر پاور منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سولرائزیشن منصوبہ ایک میگاواٹ بجلی کی پیداوار پر مشتمل ہوگا، جس کے تحت برج پر نصب سولر پینلز کے ذریعے ایک میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ منصوبے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (آن لائن) چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر سنگین نظم و ضبط کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے گھریلو تشدد و تحفظ بل 2025، دانش اسکولز اتھارٹی بل اور انسانی حقوق کمیشن اتھارٹی ترمیمی بل حتمی منظوری کیلیے صدر آصف علی زرداری کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ صدر نے مشترکہ اجلاس سے قبل یہ بلز بغیر...
اس مشق کا مقصد خطے میں سیکورٹی کی تیاری کو بہتر بنانا، افواج کے درمیان ہم آہنگی کو مضبوط کرنا اور ہنگامی حالات میں ردعمل کے طریقہ کار کو جانچنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ GCC کے رکن ممالک اور امریکی افواج کی مشترکہ عسکری مشق، قطر میں شروع ہوگئی ہے۔ اس مشق کا نام سیکورٹی 4...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہے گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر خطاب میں اے...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِمملکت آصف علی زرداری نے پنجگورمیں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِمملکت آصف علی زرداری نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم کا غیر متزلزل عزم اور سیکیورٹی...
قومی ٹی20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ اگرچہ بابر اعظم کا حالیہ بگ بیش مثالی نہیں رہا، لیکن انہوں نے ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی دکھائی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے بتایا کہ سری لنکا میں میچز کھیلنے سے ٹیم کو فائدہ ہوگا...
وفاقی وزیر داخلہ کا ژاو شیرین کو چینی قونصل جنرل تعیناتی پرخراج تحسین لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات ک
لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی ورلڈ کپ کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل پر کھلاڑیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ واضح...
چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر ’’سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی‘‘ کا...
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین جرنیل کے خلاف ڈسپلن اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق چینی وزارت دفاع کی جانب سے جنرل ژانگ یوشیا کے خلاف الزامات کے بارے میں مزید...
سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر گردش کرنے والے ایک نوٹس نے شہریوں میں الجھن پیدا کردی تھی، جس میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے درآمد شدہ اور رجسٹرڈ موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی کردی ہے۔ تاہم پی ٹی اے نے اس اطلاع کو مکمل طور پر...
ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان: وزیراعظم کے آنے پر پاکستان بھی اپنا فیصلہ کرے گا، محسن نقوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر لیز زمین پر ٹرمینل بنانے کے خلاف درخواست کی سماعت۔ عدالت نے ریلوے حکام سے زمین کی حیثیت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ دوران سماعت عدالت کا کہنا تھا کہ حقیقت پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے، زمین کی حیثیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک کے سیکورٹی اداروں کی مشترکہ تربیتی مشق عرب گلف سیکورٹی 4 شروع ہوگئی،جس میں سعودی سیکورٹی فورسز بھی شریک ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر ان مشقوں کی میزبانی کررہا ہے تاکہ رکن ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون کو مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-3 وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی ایک بار پھر شدید مالی بحران کی لپیٹ میں ہے، اور اس بار صورتِ حال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ اساتذہ اور ملازمین کی تمام منتخب ایسوسی ایشنز کو مشترکہ ہنگامی اجلاس بلانا پڑا۔ اجلاس میں اساتذہ اور ملازمین کو درپیش...
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کیلئے یونیفارم کی منظوری دے دی۔ ترجمان نے کہا کہ مرد افسران خاکی پینٹ، سفید شرٹ کے یونیفارم میں ملبوس ہوں گے، سردیوں میں نیوی بلیو کوٹ اور بیچز کی بھی منظوری دے دی گئی، خواتین انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران سفید شرٹ،خاکی ٹراؤزر...
اسلام آباد: پاکستانی اسکالر محمد ابراہیم نے ٹرونڈ ہائیم میں نارویجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NTNU میں نینو سائنسز میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرلی۔ محمد ابراہیم نے (NTNU) ناروے میں نینو سائنسز میں اپنے پی ایچ ڈی تھیسس (سیلیکون بیسڈ میٹریل فار ایڈیٹیو مینوفیکچرنگ) کا کامیابی سے دفاع کیا۔ یہ...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، جس میں اسکاٹ لینڈ کے تمام میچز کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق اسکاٹ لینڈ اپنا افتتاحی میچ 7 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا، جبکہ دوسرا میچ 9 فروری کو...
تصویر، اختیار ولی فیس بک وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے کو برباد کرچکی، اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ ملک میں انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی مسلسل ملک میں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز دبئی ( سب نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے دورۂ اسکاٹ لینڈ کے دوران پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤں سے خطاب کیا۔ اسکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گورنر پنجاب کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی کمیونٹی اسکاٹ لینڈ کی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اپنے دورے کے دوران پاکستان قونصلیٹ گلاسگو میں اسکاٹ لینڈ کی پاکستانی کمیونٹی کے چیدہ چیدہ رہنماؤں سے ملاقات اور خطاب کیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گورنر کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی کمیونٹی اسکاٹ...
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلہ دیش کو ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو متبادل ٹیم کے طور پر شامل کرلیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور گلبرگ میں انڈیگو پلازہ میں آتشزدگی پر بروقت قابو پانے اور انسانی جانے بچانے پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو خراج ٹھسین پیش کیا ہے۔ گلبرگ انڈگو ٹاور میں آتشزدگی کے واقعے میں 180 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا اور ایک بڑے سانحے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2026 کے ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا...
بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگیا، آئی سی سی نے اسکاٹ لینڈ کو ورلڈکپ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کو بنگلادیش کی جگہ ورلڈکپ میں شامل کیا گیا ہے، اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو ورلڈکپ کے گروپ سی میں رکھا گیا ہے، جس میں نیپال،...
جنوبی پنجاب کی ترقی تعلیم کے بغیر ممکن نہیں، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں خطاب
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ، تعلیمی اداروں کے کردار اور اساتذہ کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا...
پاکستان اور ملائیشیا کے برادرانہ تعلقات تعلیم کے شعبے میں بھی مستحکم WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز ملائیشیا میں پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی معیار کی تعلیم، ای ایم جی ایس اسلام آباد: (آئی پی ایس) ایجوکیشن ملائیشیا گلوبل سروسز نے اسلام آباد میں ایک نیٹ ورکنگ تقریب کا انعقاد کیا،...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی...
افغان مہاجرین کی غیر قانونی سرگرمیاں اور جرائم یورپی ممالک کے لیے سنگین سکیورٹی خطرہ بن گئیں۔ جرمنی، ایران اور ترکیہ کے بعد سویڈن نے بھی افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا۔ سویڈن کے وزیر برائے امیگریشن کا افغان مہاجرین سے متعلق سخت موقف سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا...
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر حسین انصاری، ضلعی جنرل سیکرٹری عبدالحنان خان، نائب امراء خالد زمان شیخ اور شہباز خالد نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فروری بروز اتوار ’’جینے دو کراچی ملین مارچ‘‘ شہر کی تباہی کے ذمہ داروں کے خلاف فیصلہ کن ثابت ہوگا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے قبل اور بعد بجلی بند رہنے کی شکایات، ذمہ داری پی ڈی سی سکھر پر ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو سٹی ون فیڈر پر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی فراہمی شہریوں...
اسلام آباد: سول سوسائٹی کے اراکین پریس کلب کے باہر ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتار ی کیخلاف احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ