2026-07-24@13:50:15 GMT
تلاش کی گنتی: 8046
«سٹیزن لیب»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی او کے تحت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق ) سندھ پولیس کے ایک سینئر افسر نے پیشہ ورانہ چیلنجز اور داخلی مسائل کی وجہ سے انسپکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ایس آئی او ابراہیم حیدری انسپکٹرفرید خان نے سندھ پولیس میں انسپکٹر انویسٹی گیشن کے طور پر اپنے استعفیٰ کی درخواست پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شاہراہ فیصل پر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں 14 فروری کو سندھ اسمبلی پر احتجاجی دھرنے کا اعلان کر کے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو اپنے مدمقابل لاکھڑا کیا ہے۔ سندھ حکومت نے سب سے پہلے شاہراہ فیصل پر ہونے والے احتجاجی...
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسُفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں ملالہ نے کہا کہ جب انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کی تو ان کے لیے یہ نہایت اہم تھا کہ وہ ان لڑکیوں کے لیے کچھ کریں جو تعلیم کے حق کے...
چارسدہ: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس مقصد کے لیے کنٹینر تیار ہے جو کسی بھی وقت ملک کے کسی بھی شہر کی جانب روانہ کیا جا سکتا ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے...
بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ سے چل رہا ہے، حکومت نے کہا ہے اسپتال لے جا کر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا علاج کیا گیا، ہمیں کیا پتہ کہ کس نے اور کیا علاج کیا...
راولپنڈی: (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو بآسانی 67 رنز سے شکست دے دی۔آسٹریلیا کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی جانب سے جارج ڈوک ریل کے 41...
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو بآسانی 67 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے 183 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 115 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آئرلینڈ کی جانب...
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور علی زمان ایڈووکیٹ کو مبینہ اغواء کے بعد رہا کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں .ان کے جسم پر مبینہ تشدد کے واضح نشانات دیکھے جا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی نے پاکستان شہریت ترمیمی بل ، بھنگ کنٹرول اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی بل اور نیشنل آرکائیوز ترمیمی بل سمیت دیگر کئی اہم بلز منظور کر لیے جس کے بعد اجلاس جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی کی گئی، پاکستان شہریت...
ویب ڈیسک : گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر، سابق قائد حزب اختلاف شفیع، اور سابق وزرا فتح اللہ، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد...
کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلوی کپتان مچل مارش گروئن انجری کے باعث بدھ کو آئرلینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ مارش کی جگہ اسٹیو اسمتھ سری لنکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے جبکہ کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ٹریوس ہیڈ ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے۔ اہم آل راؤنڈر مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہو گئے۔ٹیم انتظامیہ کے مطابق انہیں بائیں پنڈلی میں دوبارہ تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد میڈیکل ٹیم نے انہیں ایونٹ سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بریسویل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناشتہ ہو یا بیکنگ کی تیاری، انڈہ روزمرہ خوراک کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور بیشتر گھروں میں اسے باقاعدگی سے استعمال کیا جاتا ہے۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ فریج میں کئی ہفتوں سے رکھے انڈوں کے بارے میں یہ تشویش پیدا ہو جاتی ہے کہ آیا وہ اب بھی قابلِ...
ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے سیاسی رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ گلگت بلتستان کےسابق گورنر راجا جلال، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبرخان، سابق قائد حزب اختلاف کیپٹن(ر) شفیع،سابق وزرافاتح اللہ خان،حاجی شاہ بیگ،شمس اللہ حق،مولاناسلطان رئیس،سابق وزیردلشاد بانو نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ صدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپارٹی...
ویب ڈیسک :بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا ۔ پہلی...
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل کا بطور رکن قومی اسمبلی استعفیٰ منظور کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں:کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے بعد دھماکا، اختر مینگل بال بال بچے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی جانب سے اختر مینگل سے تصدیق کے...
لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے اپنی جماعت لیبر پارٹی سے اٹھنے والے استعفے کے مطالبات مسترد کر دیے۔ ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے مشن سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام نے ملک کو تبدیل کرنے کیلئے مینڈیٹ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں...
دبئی (نیوز ڈیسک)یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی نمایاں کارکردگی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ جدید جنگی مقابلے صرف سیاسی نعروں اور دعوؤں سے نہیں بلکہ عملی مہارت اور پیشہ ورانہ تربیت سے جیتے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس کے زیر اہتمام ہونے والے...
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو امریکہ کے خلاف شاندار فتح پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس کی شاندار کارکردگی قابلِ قدر ہے، کھلاڑیوں کے جذبے اور ہمت نے قوم کو فخر سے نوازا...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی فورسز کی معاونت کیلیے 10 ارب روپے کی خطیر رقم کی معاونت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف صوبائی وزرا کے ہمراہ کوئٹہ پہنچی جہاں انہوں نے کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ تقریب میں...
پاکستان کی ویمنز اے کرکڑؤٹ ٹیم ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز اے ٹیم کراچی سے براستہ دبئی بنکاک پہنچے گی، پاکستان ویمنز اے ٹیم 13 فروری کو نیپال کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گی۔ حفصہ خالد پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتانی کریں گی، ویمنز...
صدرِ آزاد کشمیر کے انتخاب سے متعلق اہم مشاورت اجلاس کے ایجنڈا میں شامل ہے اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ کیے جانے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس آج 11 فروری بروز بدھ شام ساڑھے سات بجے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گا، چیئرمین پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹرمیں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر انہوں نے سیکورٹی فورسز کے لیے 10...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔سیکورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-15 کولمبو(مانیٹر نگ ڈ یسک )ٹی 20 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے کر دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 191 رنز کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (کامرس ڈیسک) حیدر آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے حکومت کے حالیہ فیصلے پر شدید تشویش اور سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نفاذ در حقیقت عوام، تاجروں اور سرمایہ...
اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی نئی پالیسی کو پاکستان کے ماحولیاتی وعدوں اور توانائی کے پائیدار مستقبل کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے صاف، سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف...
اپنے دورہ کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وہ بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لئے 10 ارب کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ ایک روزہ دورے پر چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں، جہاں وزیر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کل 11 فروری بروز بدھ شام ساڑھے سات بجے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی...
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارلیمانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارہویں میچ میں پاکستان نے امریکا کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا ہے۔امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی جس پر پاکستان کی جانب سے صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے اننگز کا...
اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی گئی جبکہ خیبر پختونخوا میں مستقبل امن کے قیام کیلئے متفقہ پالیسی پر غور کیا گیا۔ شرکاء کا پائیدار امن کیلئے مستقل پالیسی بنانے پر اتفاق ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور میں خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل ہوگئی۔ اعدادوشمار کا جائزہ لے کر فیصلہ جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کا کہنا تھا کہ اس درخواست پر نیپرا کے فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہوگا...
بھارت (نیوزڈیسک)ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز اسکور کیے، جس کے جواب میں کیویز نے ہدف 15.2...
پشاور میں خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورت حال پر اہم اجلاس کا انعقاد ہوا۔ وزیراعلیٰ ہاوس میں ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کور کمانڈر پشاور، دیگر عسکری حکام اور کابینہ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبہ میں امن و امان کی صورت حال پر مشاورت کی...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 12 ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ مزید پڑھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیدرلینڈز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چنئی: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ ڈی میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو شاندار کارکردگی کے ساتھ 10 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی فتح کا سلسلہ جاری رکھا۔ یہ میچ چنئی کے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 11ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے متحدہ عرب امارات کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ میں یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز اسکور کیے، جس کے جواب میں کیویز نے ہدف 15.2 اوورز میں...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کے دورے کے دوران سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی مالی معاونت کا اعلان کیا۔ یہ اعلان انہوں نے ایف سی ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر، سینیئر صحافیوں نے اہم تجاویز دے دیں دورہ کے دوران مریم نواز...
