2026-07-24@13:50:49 GMT
تلاش کی گنتی: 8046
«سٹیزن لیب»:
گل پلازہ سانحے سے توجہ ہٹا نے نہیں دیں گے، آپ سیکیورٹی واپس لیں،مقدمات بنائیں ایم کیو ایم کاسانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ،پریس کانفرنس متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی پارٹی نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ایم کیو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کراچی (ذیبول) کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے بی بی اے (چوتھے سمسٹر) کے طلبہ نے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) پر مبنی فیلڈ پروجیکٹس کامیابی سے مکمل کیے۔ یہ پروجیکٹس مضمون ماحولیاتی سائنس کے تحت کورس انسٹرکٹر وسیم اختر شیخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب میں وفاق کے طرز پر ہائی سیکورٹی زونز کے قیام کے لیے قانونی پیش رفت کر لی گئی ہے۔پنجاب اسمبلی میں پنجاب ہائی سیکورٹی زونز ( اسٹیبلشمنٹ) ایکٹ 2026ء پیش کر دیا گیا، جس کے تحت صوبے بھر میں مخصوص علاقوں کو ہائی سیکورٹی زون قرار دیا جا...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن قائم ہونا چاہیے، ہم اس مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، آپ ہماری سیکیورٹی واپس لیں اور آپ مقدمات بنائیں لیکن اب ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہرارے: آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔سپر سکس مرحلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا...
سرگودہا(نیوزڈیسک)گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہےکہ موجودہ حکومت کا ساتھ محبت نہیں مجبوری کےساتھ دیا جارہا ہے،کارکن اپنی بھرپور تیاری رکھیں اگلے وزیراعظم بلاول بھٹو ہوں گے۔ گورنرپنجاب سلیم حیدر کا سرگودھا پہنچنے پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے کارکنان کے ہمراہ بھرپوراستقبال کیا،اس موقع پرتقریب سے خطاب میں گورنرسلیم حیدر کا...
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر 6 مرحلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 111 رنز کا ہدف دے دیا۔ ہرارے میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 28.3 اوورز میں 110 رنز...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کسی بھی رہنما، بشمول مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول صدیقی، سے سیکیورٹی واپس لینے کا کوئی...
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس کر دی۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس کر دی گئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی خبروں کو بے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔انہوں نے وضاحت کی کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کسی بھی رہنما کی سکیورٹی واپس نہیں لی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد...
ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے ایم کیو ایم وزرا کی سکیورٹی واپس لینے کے دعووں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک بار پھر جھوٹے بیانیے اور منفی پروپیگنڈے پر اتر آئی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ ایم کیو ایم کے...
—فائل فوٹو آئی جی سندھ جاوید عالم نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر خالد مقبول کی سیکیورٹی واپس لینے پر لاعلمی کا اظہار کر دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ رات سے اسلام آباد میں ہوں، واپس جاکر دیکھوں گا۔ دونوں وزراء کو کوتھریٹ اسیسمنٹ کمیٹی کی...
فائل فوٹو وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن افراد کو قانون اور سیکیورٹی کے پیش نظر سیکیورٹی دی گئی ہے وہ فراہم کی جارہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مصطفیٰ کمال اور خالد مقبول اسلام...
آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ منگل کو ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم سپر سکس مرحلے میں دو پوائنٹس کے ساتھ داخل ہوئی ہے،...
فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مجھ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، یہ سمجھتے ہیں سیکیورٹی لے کر ہمیں ڈرا لیں گے لیکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کے پیچھے یقیناً کچھ وجوہات موجود ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ شہر میں پولیس کی نفری کم ہے اور ممکن ہے اسی وجہ سے بعض رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لی گئی ہو۔سعدیہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آخری لمحات میں شرکت کا موقع پانے والے کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو نے بنگلادیش سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹروڈی لینڈبلیڈ نے کہا ہے کہ ہم اپنی ٹیم کو 7 فروری کے افتتاحی میچ کے لیے تیار کرنے پر شب و روز...
شاہد سپرا:ملک بھر میں سولر سسٹم سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے۔ حکومت نے نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے ایکسپورٹ شدہ بجلی کی خریداری کی قیمت میں مزید کمی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ یونٹس کی خریداری کا ٹیرف 66 پیسے فی یونٹ...
فائل فوٹو سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ شہر میں پولیس کم ہے، ہوسکتا ہے اس وجہ سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سیکیورٹی واپس لی ہو۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ میرے پاس کوئی سیکیورٹی نہیں ہے، سندھ کے حکومتی ایم پی...
محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی، یو ایس کسٹمز اینڈ بارڈر پروٹیکشن اور وائٹ ہاؤس نے فوری طور پر تبصرہ کی درخواستوں کا جواب نہیں دیا۔ اسلام ٹائمز۔ معروف جریدے دی اٹلانٹک نے اطلاع دی ہے کہ گریگوری بووینو کو امریکی بارڈر پٹرول کے کمانڈر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی عمران خان سے ملاقات کی درخواست دائر کرنے پہنچ گئے
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ قومی اسمبلی سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کرنے کا عمل شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی...
ایم کیو ایم کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی، رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزرا، ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، مصطفیٰ کمال، امین الحق، فاروق...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔ وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی...
چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے سینٹرل ملٹری کمیشن، کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور سینیئر فوجی افسر جنرل لیو ژین لی کو برطرف کردیا ہے۔ چین کے محکمہ دفاع نے ملک کے اعلیٰ فوجی جنرل ژانگ یو شیا کے خلاف ‘شدید ضابطہ شکنی اور قانون کی خلاف...
ایم کیو ایم کی اعلی قیادت خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت اراکین سندھ اسمبلی کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کی بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، ایم کیو ایم کے وزرا، اراکین اسمبلی اور رہنماؤں نے سیکیورٹی ہٹائے جانے پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک پہنچ گئی۔عا لمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔...
اسلام کوٹ،محمد علی جناح یونیورسٹی کے پروفیسر حسن آفتاب تھر فائونڈیشن کے جنرل منیجر فرحان انصاری کیرئر کونسلنگ سیشن سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غلط کنفیگر شدہ کلاؤڈ ڈیٹا بیس کے باعث تقریباً 14 کروڑ سے زائد صارفین کے فیس بک، انسٹاگرام، جی میل اور دیگر آن لائن اکاؤنٹس کا حساس ڈیٹا لیک ہو گیا ہے۔ یہ معلومات غیر محفوظ ڈیٹا بیس کے ذریعے عام ہوئیں جسے...
لاہور:(نیوزڈیسک) لیسکو نے بسنت کے دوران بجلی کی تنصیبات کو محفوظ رکھنے کے لیے گرڈ سٹیشنوں پر سیفٹی نیٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ بسنت کے پیش نظر اندرون شہر کے گرڈ سٹیشنز پر سیفٹی نیٹ کی تنصیب ہوگی، سیفٹی نیٹ کی تنصیب کے باعث 27 جنوری بروز منگل کو موچی گیٹ اور بھاٹی گیٹ...
انڈونیشیا کے مغربی صوبے جاوا میں مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 34 تک بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی حکومتی امدادی ٹیمیں اب بھی مٹی اور ملبے کے نیچے دبے درجنوں افراد کی تلاش جاری ہے۔ سرچ اینڈ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اب تک 34 لاشیں...
چیئر مین سی ڈی اے کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس،سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں...
سوات (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرامجد علی کے خلاف ریاست مخالف تقریر پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرامجد علی پر اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب کا الزام ہے ، ڈاکٹرامجد علی کےخلاف مقدمہ عدالتی احکامات کےتحت تھانہ کوکارئی میں درج کیا گیا ۔...
مسلح افواج کے مسئولین اور سیاسی رہنماؤں کی 15ویں قومی کانفرنس میں لاریجانی نے کہا کہ حالات بگاڑ کر فسادیوں نے کہا کہ "اب لوگ، باہر نکلیں" ان کا منصوبہ ہمارے لوگوں کو سڑکوں پر نکالنا تھا، لیکن وہ اس میں ناکام رہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے...
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی پر ریاستی اداروں اور آئین کے خلاف اشتعال انگیز خطاب پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈاکٹر امجد علی خان این اے 2 سوات 1 سے رکن قومی اسمبلی ہیں، اُن کے خلاف سوات پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق رکن...
ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت،پاکستان کی اعلی سطح پر مشاورت،فیصلہ موخر WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے...
قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ میں بابر اعظم کو شامل کرنے کی وجہ بتادی۔ اسکواڈ کے اعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ اگرچہ بابر اعظم کا حالیہ بگ بیش لیگ میں ریکارڈ مثالی نہیں رہا، مگر...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر ان کی مکہ مکرمہ سے شیئر کی گئی تصاویر اور پوسٹس گردش کر رہی ہیں، جہاں وہ مسجد الحرام میں نماز اور دعاؤں کے لمحات میں نظر آ رہے ہیں،سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے عمرہ ادا کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سائبر سیکیورٹی نے تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز سمیت مجموعی طور پر 149 ملین لاگ اِن کریڈنشلز لیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔سائبر ریسرچر جیریمیا فاؤلر کے مطابق یہ ڈیٹا بیس نہ تو پاس ورڈ کے ذریعے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ، اور اس میں تقریباً...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سوات سے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کے خلاف جاری نااہلی کیس میں اہم حکم جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو تاحکم ثانی کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے فریقین سمیت الیکشن کمیشن کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ عدالت کے دو...