2025-11-26@07:23:09 GMT
تلاش کی گنتی: 158261
«پشاور میں اجتماعی دعا»:
(نئی خبر)
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ تعمیر ہونے والے رام مندر پر نام نہاد مقدس کیسر ی جھنڈا لہرا کر ایک بار پھر اپنے ہندوتوا ایجنڈے کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ ایک ایسے ملک میں جو کبھی تعددیت اور سیکولر اقدار کے لیے پہچانا جاتا تھا، اس تقریب کو مودی حکومت نے ’قومی یکجہتی‘ کا لمحہ قرار دینے کی کوشش کی، لیکن حقیقت میں یہ منظر بھارتی اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں کے لیے گہرے زخم تازہ کرنے کا باعث بنا۔ یہ بھی پڑھیں: تقریب کے دوران ٹی وی اینکرز نے اسے ’تہذیب کی نئی پیدائش‘ قرار دیا، جبکہ وزرا نے اسے بھرپور سیاسی تماشہ بنا دیا۔ جشن و جلوس میں وہ تلخ حقیقت تقریباً فراموش کر دی...
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شہرت موسیقاروں کی زندگی پر اتنا ہی منفی اثر ڈال سکتی ہے جتنا سگریٹ نوشی کرنے سے ہوتا ہے۔ جرنل آف ایپی ڈیمیولوجی اینڈ کمیونٹی ہیلتھ میں شائع ہونے والے مطالعے کے مطابق شہرت موسیکاروں کی اوسط عمر میں 4.6 سال تک کمی کر دیتی ہے۔ جرمنی کی یونیورسٹی وٹن ہرڈیکے کے محققین نے 648 گلوکاروں کا ڈیٹا جمع کیا، جن میں سے نصف کو شہرت یافتہ جبکہ نصف کو نسبتاً کم معروف قرار دیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: درمیانی عمر میں وزن میں کمی انسانی زندگی میں برسوں کا اضافہ کرسکتی ہے، تحقیق اس تحقیق میں سولو سنگرز، بینڈ کے لیڈ اور بیک اپ گلوکار بھی شامل تھے۔ شہرت یافتہ...
علی ساہی :صوبہ بھر میں لائسنسنگ کا اجراء جاری ہے،رواں ماہ مجموعی طور پر 33 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنسنگ یونٹس سے استفادہ کیا۔ پنجاب کے 27 اضلاع میں پنک اور بلیو لائسنسنگ یونٹس شہریوں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ اعدادوشمار کے مطابق 12 ہزار شہریوں نے لرننگ لائسنس حاصل کیا جبکہ 13 ہزار افراد نے فریش ریگولر لائسنس بنوائے۔ اس کے علاوہ 5 ہزار سے زائد شہریوں نے لائسنس کی تجدید کروائی۔ لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان میں پنک لائسنسنگ یونٹس فعال کر دئیے گئے ہیں، ترجمان کا کہنا ہے کہ 4500 خواتین کو پنک موبائل لائسنسنگ یونٹ کے ذریعے سہولیات فراہم کی گئیں۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی۔ اے ڈی بی کےمطابق فنڈزصوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق منصوبے پر خرچ ہوں گے،جدید پائپڈ واٹر سپلائی سسٹم متعارف، پانی کے ضیاع میں نمایاں کمی آئے گی،صوبےمیں پانی کی شدید قلت اور موسمیاتی اثرات کے باعث زرعی شعبہ دباؤ میں ہے،بلوچستان کی معیشت کا دو تہائی حصہ زراعت پر60 فیصد آبادی اسی شعبے سے وابستہ ہے۔ اے ڈی بی کاکہنا ہےکہ1 ہزار 839 ہیکٹر بارانی اراضی میں بھی پانی کی دستیابی بہترہوگی،منصوبہ ژوب اورمُولا دریا بیسن میں روزگاراورخواتین کیلئےمعاشی مواقع بڑھائےگا،منصوبےمیں جاپان فنڈ اور ہائی لیول ٹیکنالوجی فنڈ کی کو فنانسنگ بھی شامل ہے۔ پنجاب، مختلف شہروں میں فضائی آلودگی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے ایک بار پھر عالمی ایوی ایشن انڈسٹری میں اپنی برتری کا ثبوت دیتے ہوئے دبئی ایئر شو 2025 کو تاریخ کے سب سے بڑے تجارتی اور تکنیکی معاہدوں کا مرکز بنا دیا۔اماراتی دارالحکومت میں ہونے والے اس ایونٹ نے نہ صرف دنیا بھر کے ایوی ایشن ماہرین کو اپنی جانب متوجہ کیا، بلکہ 202 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں کے ساتھ ایسا سنگِ میل بھی قائم کر دیا جو 2023 کے مقابلے میں تقریباً دوگنا ہے۔اس ریکارڈ ساز حجم نے ایوی ایشن سیکٹر کے مستقبل اور اس میں خلیجی ممالک کی بڑھتی ہوئی قوت کو ایک بار پھر عالمی منظرنامے پر نمایاں کردیا۔ایونٹ کے حوالے سے جاری تفصیلات کے مطابق دبئی ایئر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پانے کے قریب ہے۔ وائٹ ہاؤس میں تھینکس گیونگ کی تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ اس جنگ میں ہزاروں فوجی مارے جا چکے ہیں، تاہم اب امن معاہدے کے مسودے پر غیر معمولی پیش رفت ہوئی ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے صرف نو ماہ میں آٹھ جنگیں رکوائیں، اور اب روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے بھی حتمی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اپنے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کو ماسکو بھیجنے کی ہدایت کی ہے تاکہ روسی صدر سے ملاقات کر کے حتمی نکات طے کیے جا...
وقاص عظیم :ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے اضافی قرض کی منظوری دے دی ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق یہ رقم بلوچستان میں آبی وسائل اور آب پاشی کے نظام کو بہتر بنانے کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ قرضے کی رقم بلوچستان میں سری توئی ڈیم کے کمانڈ ایریا میں آب پاشی کے نظام کی بہتری اور مرمت کے لیے استعمال ہوگی، جب کہ منصوبے کے تحت علاقے میں نئی واٹر سپلائی لائنز بچھائی جائیں گی۔ لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا اے ڈی بی کے مطابق رقم چھوری انفلٹریشن منصوبے پر بھی خرچ کی جائے...
نیوزی لینڈ میں 45 سالہ ہاک یونگ لی کو اپنے 2 بچوں یونا جو (8 سال) اور منو جو (6 سال) کو قتل کرنے اور ان کے جسم سوٹ کیسز میں چھپانے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ کم از کم 17 سال جیل میں رہیں گی قبل اس کے کہ انہیں پیرول کے لیے اہل قرار دیا جائے۔ مزید پڑھیں: 2 بچوں کو قتل کرکے لاشیں برسوں تک سوٹ کیس میں چھپانے والی ماں پر جرم ثابت قتل 2018 میں ہوئے، جب ہاکیونگ کے شوہر کینسر سے وفات پا چکے تھے۔ ان کے وکیل عدالت کو بتا چکے ہیں کہ اس دوران ہاکیونگ کی ذہنی صحت خراب تھی اور انہوں نے سوچا کہ خاندان سب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر جنرل اسمبلی سے ایک نہایت اہم سفارتی ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے متعدد عالمی اور علاقائی موضوعات پر تفصیلی مشاورت ہوئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہ ملاقات ایسے وقت میں کی گئی جب دنیا بھر میں سیاسی کشیدگی، معاشی بے یقینی، ماحولیاتی بحران اور تنازعات میں اضافہ عالمی اداروں کی مؤثر کارکردگی اور اصلاحات پر نئے سوالات اٹھا رہا ہے۔عاصم افتخار نے صدر جنرل اسمبلی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اقوام متحدہ کو جدید تقاضوں کے مطابق مزید بااختیار اور مستحکم بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات وقت کی اہم ضرورت...
بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع پالامو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 22 سالہ خاتون گھریلو جھگڑے کے دوران ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر کی رات تھانہ رام گڑھ کے علاقے میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد 25 سالہ شوہر، اپیندر پریہ کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ وقوعے کے وقت خاتون بھی نشے میں تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: کارساز ٹریفک حادثہ کیس، ’ پتا لگایا جائے خاتون نے کس قسم کا نشہ کر رکھا تھا کہ 2 افراد کی جان لے لی‘ پولیس کے مطابق شیلپی دیوی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دی گئی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا ہے کہ اپیندر گھر میں شراب کے نشے میں تھا جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جس کے مطابق آسٹریلیا کا ویزا اب مزید آسان ہوگیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستانی شہریوں کے لیے بیرون ملک سفر خصوصاً ترقی یافتہ ممالک کے ویزا حصول ہمیشہ سے ایک مشکل اور وقت طلب مرحلہ رہا ہے، لیکن آسٹریلین ہائی کمیشن نے اس مسئلے کو کم کرنے کی ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے ویزا پراسیسنگ کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ہائی کمیشن کے مطابق اب پاکستان میں مقیم وہ تمام افراد جو آسٹریلیا کا ویزا حاصل کرنا چاہتے ہیں، ایک نئی متعارف کردہ موبائل ایپ کے ذریعے اپنی درخواست اور بائیومیٹرکس گھر بیٹھے جمع کرا سکتے ہیں۔ یہ سہولت نہ صرف وقت...
ویب ڈیسک :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ کورنگی ڈھائی نمبر الفلاح مسجد کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ اسد زخمی ہوا۔ چھیپا کے مطابق اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہجرت کالونی گلی نمبر 6 میں تیز دھار آلے کے وار سے 42 سالہ بشیر زخمی ہوا، جسے فوری طور پر جناح اسپتال پہنچایا گیا۔ لندن: گودام میں لگی آگ بے قابو، فائر فائٹرز کو مشکلات درپیش ادھر گلشن معمار ناردرن بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 20 سالہ نور بہادر زخمی ہوا۔ چھیپا...
ویب ڈیسک:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ اتفاق رائے ہوگیا تو 28 ویں ترمیم بجٹ سے پہلے آسکتی ہے اور کوشش بھی یہی کی جائے گی اور یہ عمل مئی تک بھی ہوگیا تو بہتر رہے گا، تا ہم انہوں نے عندیہ دیا کہ جیسے جیسے اشوز پر اتفاق رائے ہوتا گیا ویسے ویسے وہ قسطوں میں بھی مختلف ترامیم کی صورت میں سامنے آسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ این ایف سی یا صوبوں اور وفاق کے مابین ذرائع کی تقسیم، بلدیاتی انتخابات، پاپولیشن، ہیلتھ اور ہائر ایجوکشن یہ وہ امور ہوں گے جن پر اتفاق رائے ہونا ہوگا اور جیسے ہی...
اداکارہ کترینہ کیف نے شوہر وِکی کوشل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی عمر سے کہیں زیادہ سمجھ دار اور پختہ سوچ رکھنے والے ہیں۔ کترینہ نے بتایا کہ وِکی کی یہ پختگی ان کی بہترین پرورش اور اقدار کی وجہ سے ہے۔ مزید پڑھیں: کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش کترینہ نے بتایا کہ شوٹنگ یا دوروں کے بعد وِکی کہتے ہیں کہ ان کی زندگی میں ڈراما اور تفریح کی کمی تھی، اور انہوں نے کہا کہ میرے شوہر نے مجھے بتایا ہے کہ میں تفریح مہیا کرتی ہوں، تو مجھے ماننا پڑے گا کہ میں واقعی کسی نہ کسی حد تک تفریح ہوں۔ View this post on Instagram A post...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق اے ٹی سی کے بروقت اور فوری اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر اترنے سے روک دیا۔سعودی ایئرلائن کی پرواز 728 جدہ سے اسلام آباد پہنچی تھی، جبکہ ایئرپورٹ کا رن وے 28 لیفٹ مرمت کے باعث بند ہے اور اس حوالے سے نوٹم بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے لینڈنگ اپروچ غلطی سے 28 رائٹ کے بجائے بند رن وے 28 لیفٹ کی بنائی۔ کنٹرول ٹاور میں موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت نشاندہی کرتے ہوئے پائلٹ کو بتایا کہ وہ غلط رن...
بھارت کے علاقے نوئیڈا میں بچوں کے قتل کے کیس کو تقریباً 2 دہائیاں گزرنے کے بعد ایک بار پھر ملک بھر میں بحث چھڑ گئی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مقدمے کے آخری ملزم سرندر کُولی کو بھی بری کر دیا ہے۔ 12 نومبر کو عدالتِ عظمیٰ نے اُن کے خلاف زیرِ التوا آخری مقدمے میں سابقہ فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا اعترافی بیان جس میں انسانیت سوز جرائم کا ذکر تھا، تشدد کے ذریعے حاصل کیا گیا اور قابلِ اعتماد نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیے: بچے کے اغوا اور قتل کا مقدمہ، سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزمان کو بری کردیا یہ کیس دسمبر 2006 میں اُس وقت منظرِ عام پر آیا جب...
ویب ڈیسک:پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ نام نہاد رام مندر پر پرچم لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر پاکستان نے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے کہا کہ بابری مسجد صدیوں پرانی عبادت گاہ ہے، انتہا پسندوں نے 6 دسمبر 1992ء کو بابری مسجد کو منہدم کیا تھا، بھارتی حکومت نے انتہا پسندوں کو عدالت کے ذریعے بری کر دیا۔ برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے مسمار کی گئی مسجد کی جگہ...
اسلام ٹائمز: ایرانی تجزیہ کار رضائی نژاد نے اس جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ صہیونی حملے نے پاکستان کو یہ احساس دلایا ہے کہ اسرائیل خطے میں کسی حد کا پابند نہیں، یہ بات پاکستان کے لیے، جو واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے، ایک وارننگ تھی۔ اسی وجہ سے پاکستان لازمی طور پر ایران کے ساتھ سیاسی و سکیورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے گا اور ایران بھی اسے ایک ترقی پاتے رجحان کے طور پر دیکھتا ہے۔ تجزیہ: سعیده سادات فهری پاکستان کے لیے ایرانی حکام کے پے در پے سفارتی دوروں کی شدت کے تناظر میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کا مشن اسلام آباد اس کی آخری کڑی...
ویٹیکن نے ایک نئے فرمان میں کہا ہے کہ پرمسرت ازدواجی زندگی کے لیے کسی پیچیدہ حساب کتاب کی ضرورت نہیں، کیتھولک افراد کے لیے ایک شریکِ حیات کافی ہے۔ پوپ لیو کی منظوری سے جاری کیے گئے اس فرمان میں ویٹیکن نے دنیا بھر کے 1.4 ارب کیتھولک افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ زندگی بھر کے لیے ایک ہی شریکِ حیات تلاش کریں اور متعدد جنسی یا ازدواجی تعلقات سے گریز کریں۔ یہ بھی پڑھیے: قبولِ اسلام اور شادی دونوں میرے اپنے فیصلے ہیں، خاتون یاتری کا بیان افریقہ میں رائج چند ثقافتی روایات، جہاں بعض کیتھولک افراد ایک سے زیادہ ازدواجی یا مضبوط تعلقات رکھتے ہیں، کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ویٹیکن نے کہا کہ...
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے البتہ (میرا کام) اﷲ کی بات اور اس کے پیغامات (لوگوں کو) پہنچا دینا ہے‘ (اب) جو بھی اﷲ اور اس کے رسول کی نہ مانے گا اس کیلئے جہنم کی آگ ہے جس میں ایسے لوگ ہمیشہ رہیں گے o (ان کی آنکھ نہ کھلے گی) یہاں تک کہ اسے دیکھ لیں جس کا ان کو وعدہ دیا جاتا ہے‘ پس عنقریب جان لیں گے کہ کس کا مددگار کمزور اور کس کی جماعت کم ہے o سورۃ الجن (آیت: 23 ۔ 24 )
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کی انتظامیہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے ایک معاہدے کے قریب پہنچ چکی ہے۔وائٹ ہاؤس میں تھینکس گیونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس جنگ میں ہزاروں فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، تاہم امن معاہدے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں اب غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے گزشتہ 9 ماہ کے دوران آٹھ جنگیں رکوائیں اور اب اس تنازع کے خاتمے پر کام جاری ہے۔ انہوں نے اپنے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کو ماسکو روانہ ہونے اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کرنے کی ہدایت بھی...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں آذربائیجان کے ساتھ شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات میکائیل جباروف کے درمیان وزیراعظم ہائوس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کا وسیع جائزہ لیا گیا۔ دوطرفہ تجارت میں مسلسل ترقی کو سراہتے ہوئے فریقین نے اقتصادی تبادلوں میں پیشرفت کے لئے کوششیں تیز کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ انہوں نے دفاعی پیداوار، پٹرولیم اور معدنیات، تعمیرات، لائیو سٹاک، سیاحت اور آئی ٹی سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون کے...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جی الیون کچہری میں خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ خوارج نور ولی محسود نے اسلام آباد میں بڑی تباہی کا منصوبہ بنایا تھا، حملے کے فوری بعد سکیورٹی اداروں نے پوری کارروائی کو ٹریس کر کے نیٹ ورک کو بے نقاب کیا۔ انٹیلی جنس بیورو اور کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کے دوران خودکش حملے میں ملوث چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ منگل کو یہاں پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جی الیون اسلام...
راولپنڈی،بنوں‘اسلام آباد(آ ئی این پی +خبر نگار خصوصی )سکیورٹی فورسز نے خیبرپی کے کے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 22 فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ علاقے میں مزید بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عزم استحکام کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن نیٹ ورکس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بحری جہاز سے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نظام جدید ترین گائیڈنس سے لیس ہے اور اس میں نقل و حرکت کی خصوصیات موجود ہیں۔ چیف آف دی نیول سٹاف نے سینئر سائنسدانوں اور انجینئرز کے ساتھ فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا یہ کامیاب تجربہ پاکستان کی تکنیکی مہارت اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کے غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے اس سنگ میل کی کامیابی پر حصہ...
راولپنڈی+اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ خبرنگار خصوصی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے گزشتہ روز جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیف آف آرمی سٹاف نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی شاندار قیادت، مثالی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، سٹریٹجک بصیرت اور پاک افواج کیلئے ان کی طویل خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ جنرل ساحر کی قیادت میں تینوں مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی مضبوط ہوئی، مشترکہ آپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوا اور قومی سلامتی کے سٹریٹجک اہداف کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا گیا۔ فیلڈ...
فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی معاملہ ‘ قیاس آرائی نہ کی جائے : افغانستان بلڈاور بزنس ساتھ نہیں چل سکتے : ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے گزشتہ روز سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان پر حملہ نہیں کیا۔ افغانستان کا پاکستان کی طرف سے حملہ کئے جانے کا بیان اس کے وسیع تر پاکستان مخالف پراپیگنڈے کا حصہ ہے۔ پاکستان جب بھی کوئی کارروائی کرتا ہے اس کا باقاعدہ اعلان کرتا ہے۔ ہماری پالیسی دہشت گردی کے خلاف ہے، افغان عوام کے خلاف نہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فیض حمید کا کورٹ مارشل ایک قانونی اور عدالتی عمل ہے۔ کورٹ مارشل کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ افغان رجیم دہشت گرد ٹھکانوں کے...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نمائندہ خصوصی) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی اور اخلاقی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ واقعات میں افواج پاکستان کی بہادری اور کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جیت ہماری جیت ہے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے صدر مملکت آصف زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقاتیں کیں۔ صدر مملکت نے ڈاکٹر لاریجانی کا خیرمقدم کیا اور انہیں سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے کہا کہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت مسلسل تیسرے روز بھی صوبے میں شفافیت کے لئے پنجاب کے ہر ادارے کی پرفارمنس کا احتساب کیا گیا۔ اجلاس میں ہر منسٹری، ہر محکمہ اور ہر سیکرٹریز سے مکمل جواب طلبی کی گئی۔ اس موقع پر نئے پراجیکٹس سے متعلق بھی اہم فیصلے کیے گئے۔ لگاتار 6 گھنٹے ایجوکیشن، ماحولیات، جنگلات، وائلڈ لائف، فشریز، ٹورازم، آرکیالوجی، سپورٹس اور لیبر کے ہر شعبے سے متعلق امورکی جانچ پڑتال اور تفصیلی بریفنگ لی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجابی زبان کو تعلیم، ثقافت اور عوامی زندگی میں مرکزی مقام دلانے کے لیے تاریخی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ محنت کشوں کے اپنے...
جامعہ بلوچستان کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ میں اس سال ہونے والی ایگزیبیشن محض ایک نمائش نہیں تھی، یہ احساسات، بحرانوں اور بدلتی دنیا کے دکھ کا رنگوں میں کیا گیا اظہار تھی۔ 30 سے زائد طلبہ کے فن پارے نہ صرف ان کے فائنل ایئر کی محنت کا ثمر تھے بلکہ معاشرتی اور ماحولیاتی زوال کی گونج بھی ان تخلیقات میں واضح سنائی دیتی رہی۔ نمائش میں جس آرٹ ورک نے اپنی جانب توجہ مرکوز رکھی وہ عظمیٰ سعید کا تخلیق کردہ سلسلہ تھا۔ عظمیٰ نے اپنے منفرد تجربے میں قدرت اور مشین کو ایک دوسرے سے جوڑا ہے۔ انہوں نے مختلف مشینوں کے اسپیئر پارٹس پر لینڈ اسکیپ تخلیق کیے، وہ منظرنامے جو بظاہر خوبصورت دکھائی دیتے ہیں،...
پاکستان مسلم لیگ ن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پنجاب پر اپنا غلبہ دوبارہ قائم کر لیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عام انتخابات کے مقابلے میں ضمنی انتخابات میں ن لیگ نے کتنے زائد ووٹ حاصل کیے؟ قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 نشستیں جیت کر ن لیگ نے کلین سویپ کیا جسے سیاسی حلقوں میں ‘پنجاب واپس لینے’ کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق، یہ ضمنی انتخابات 13 حلقوں میں ہوئے جن میں ن لیگ کے امیدواروں نے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار ایک بھی نشست نہ جیت سکے۔ صرف ایک صوبائی نشست...
ساؤتھ ایئر لائن کے نام سے پاکستان میں ایک نئی نجی ایئرلائن کا آغاز جلد ہونے جا رہا ہے، جس کا مقصد ساؤتھ پنجاب کے چھوٹے اور پسماندہ علاقوں کو ملک کے بڑے معاشی مراکز سے جوڑنا ہے۔ یہ نئی ایئر لائن فضائی سفر کو سستا، قابلِ رسائی اور مؤثر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ پسماندہ علاقوں کے طلباء، کاروباری افراد اور مزدوروں کو آسان سفری سہولت فراہم کی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے بجائے جدہ لے جانے کا معاملہ: سندھ ہائیکورٹ کا ایئر سیال اور ایف آئی اے کو نوٹس ساؤتھ ایئر کا باضابطہ افتتاح 25 نومبر 2025 کو ملتان میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ساؤتھ ایئر لائن...
جنوبی پنجاب کا علاقہ چولستان 3 اضلاع بہاولپور ،بہاولنگر اور رحیم یار خان پر مشتمل ہے۔ چولستان میں کل انسانی آبادی پونے 2 لاکھ ہے اور ان چولستانیوں کا روزگار صرف اور صرف مال مویشی پالنا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق وسیع وعریض صحرائے چولستان میں 20لاکھ جانور ہیں جن میں 13لاکھ بھیڑ بکریاں ،5لاکھ گائے اور 28ہزار اونٹ شامل ہیں۔ چولستان میں بھوک اور پیاس سے مرنے والے جانوروں میں اونٹ کی شرح بہت کم ہے، جبکہ گائے اور بھیڑ بکریوں کی بہت بڑی تعداد بھوک اور پیاس سے مر جاتی ہے جس سے چولستانیوں کو خشک سالی کے دوران بڑے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چولستان میں اونٹ میں خارش کی بیماری بھی عام ہوتی...
گلگت بلتستان میں صوبائی حکومت کی 5 سالہ آئینی مدت گزشتہ روز مکمل ہو گئی ہے اور اسمبلی تحلیل ہو گئی ہے، تمام وزرا، مشیران اور کوآرڈینیٹرز کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا ہے، اور جسٹس (ر) یار محمد خان کو نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری آرٹیکل 48-A(2) کے تحت کی گئی اور یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے بطور GB کونسل کے چیئرمین موجودہ وزیراعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بعد منظور کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:گلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ مدت مکمل، ریٹائرڈجسٹس یار محمد نگران وزیراعلیٰ مقرر گلگت بلتستان میں اب نگراں سیٹ اپ باقاعدہ قائم ہو گیا ہے، سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگلی منتخب حکومت گلگت بلتستان میں...
وی ایکسکلوسیو: نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کیا ورنہ اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم چوہدری انوارالحق کا کہنا ہے کہ وہ اسمبلی توڑ دیتے تو آج بھی وزیراعظم ہوتے لیکن انہوں نے نظام کی بقا کے لیے خود کو مائنس کرتے ہوئے کرسی چھوڑ دی۔ یہ بھی پڑھیں: چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں عہدے سے ہٹانے کے عمل کو صرف حاصل شدہ ووٹس کی بنیاد پر نہیں پرکھا جا سکتا کیونکہ عدم اعتماد کے ذریعے وزیراعظم کو ہٹانے اور نئے وزیراعظم کے انتخاب دونوں کے لیے ایک ہی ووٹ استعمال ہوتا ہے۔ چوہدری انوارالحق نے کہا کہ اگر وہ اسمبلی تحلیل کر دیتے تو شاید آج بھی وہ وزیراعظم...
KYIV: روس-یوکرین تنازعے کے خاتمے کی امیدوں میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن فریم ورک کو آگے بڑھانے پر رضامندی کا اظہار کر دیا ہے۔ ایک حالیہ بیان میں زیلنسکی نے کہا کہ وہ اس منصوبے کے متنازعہ پہلوؤں پر ٹرمپ اور یورپی اتحادیوں کے ساتھ براہ راست بات چیت کرنے کو تیار ہیں تاکہ یوکرین کی خودمختاری اور سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا جب روس نے امریکی منصوبے کی حمایت کا سہارا لیتے ہوئے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ معاہدے کی ناکامی کی صورت میں ماسکو مزید علاقائی پیش قدمی کا حق رکھتا ہے۔ روسی صدر...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی سے اہم ملاقات کی، جس میں یو این اصلاحات، سیکرٹری جنرل کے انتخاب کے طریقہ کار اور عالمی و علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون، کثیرالجہتی سفارت کاری اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی اہمیت پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر جنرل اسمبلی کے مؤثر کردار اور اسے مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔ بات چیت کے دوران عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں مشترکہ کوششوں، امن، استحکام اور بین الاقوامی تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
برازیل کے متنازع سابق صدر جائر میسیاس بولسونارو کو بالآخر 27 سال اور تین ماہ قید کی سزا بھگتنی پڑے گی وہ ملکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جنہیں سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سپریم فیڈرل کورٹ کے احکامات پر فیڈرل پولیس نے 70 سالہ بولسونارو کو ہفتے کے روز ہی برازیلیا میں اپنے ہیڈکوارٹر کے اندر قائم جیل منتقل کر دیا تھا۔ یہ برازیل کی 200 سالہ جمہوری تاریخ کا پہلا موقع ہے کہ کسی سابق سربراہِ مملکت کو بغاوت کی سازش اور جمہوری اداروں پر حملے کے جرم میں طویل قید کی سزا سنائی گئی ہو۔ عدالت نے بولسونارو کو 2022 کے صدارتی انتخابات کے بعد بغاوت کی منصوبہ بندی، اقتدار پر قبضے کیلیے فوج کا استعامل،...
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر کے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ کورنگی ڈھائی نمبر الفلاح مسجد کے قریب پراسرار فائرنگ کے نتیجے میں 26 سالہ اسد زخمی ہوا۔ چھیپا کے مطابق اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ہجرت کالونی گلی نمبر 6 میں تیز دھار آلے کے وار سے 42 سالہ بشیر زخمی ہوا، جسے فوری طور پر جناح اسپتال پہنچایا گیا۔ ادھر گلشن معمار ناردرن بائی پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 20 سالہ نور بہادر زخمی ہوا۔ چھیپا کے مطابق اسے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔
اسلام آباد: تحریک انصاف 27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قائم ہونے والی وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی) میں مقدمات چلانے کا تاحال فیصلہ نہ کر سکی۔ جبکہ پی ٹی آئی کے درجنوں کیسز سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایک وکیل نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ پارٹی کی قانونی ٹیم میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا انہیں ایف سی سی کے سامنے مقدمات کی درخواست کرنی چاہیے۔ تاہم اکثریتی اراکین چاہتے ہیں کہ وہ ایف سی سی کے سامنے پیش ہوں اور قانونی اعتراضات اٹھائیں۔ جبکہ سلمان اکرم راجہ کے وکیل سمیر کھوسہ نے گزشتہ روز جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ایف سی سی کے...
دبئی: متحدہ عرب امارات میں دبئی ایئر شو 2025 نے 202 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ قائم کیا جو کہ 2023 کے مقابلے میں دگنا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق دبئی ائیر شو عالمی سطح پر منعقد ہونے والے سب سے بڑے ایوی ایشن ایونٹس میں سے ایک ہے جس میں 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد ماہرین، ماہرینِ صنعت اور سیاحوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں 1500 سے زائد نمائش کنندگان نے حصہ لیا جن میں سے 440 نے پہلی بار شرکت کی جبکہ 115 ممالک کی 490 فوجی اور سول وفود نے بھی شرکت کی جو کہ اس ایئر شو کی بین الاقوامی اہمیت کو ظاہر کرتا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن ساڑھے گیارہ رئیس امروہوی چوک کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں 70 سالہ شخص موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا کے مطابق حادثے میں جان سے جانے والے شخص کی شناخت اختر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد اہلِ خانہ کے حوالے کی جائے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کئی دہائیوں بعد ایسا منظر دیکھنے کو ملا ہے جس نے قومی سیاست میں نئی روح پھونک دی ہے۔ جماعت ِ اسلامی کا ’’کل پاکستان اجتماعِ عام‘‘ ایک سیاسی تقریب سے کہیں بڑھ کر فکری بیداری، اخلاقی تطہیر، اجتماعی شعور اور نظریاتی وحدت کا عظیم اجتماع ثابت ہوا۔ اس اجتماع نے یہ صاف دکھا دیا کہ پاکستان کے عوام خصوصاً نوجوان اور خواتین اب محض سیاسی تماشوں، خالی نعروں اور شخصیت پرستی سے تنگ آچکے ہیں۔ قوم اب ایسے نظام کی تلاش میں ہے جو عدل، شفافیت، قیادت کی پاکیزگی اور نظریاتی استقامت پر قائم ہو۔ اس سفر کا تازہ آغاز اسی اجتماع سے ہوا ہے۔اجتماع کے عالمی سیشن کو اس پورے پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(آخری حصہ)77 برسوں میں عدلیہ نے ایسا کون سا انصاف، کون سی اصول پسندی اور عوامی خدمت کی درخشاں روایت قائم کی ہے جس پر آج 27 ویں ترمیم کے بعد مرثیے پڑھے جارہے ہیں۔ عدلیہ کی آزادی کو محدود کرنے کی دہائی دی جارہی ہے، ججوں کے تقرر میں ایگزیکٹو کے اختیار کا سیاپا پیٹا جارہا ہے، نئی آئینی عدالت کو سوکن سے تعبیر کیا جارہا ہے، استعفے دیے جارہے ہیں۔ ایسا کرتے وقت یہ فراموش کردیا جاتا ہے کہ: پاکستان کی بربادی کا تابوت ’’نظریۂ ضرورت‘‘ کس کی ایجاد تھی؟ فوجی آمروں کو بار بار آئین توڑنے کی اجازت کس نے دی تھی؟ ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاء الحق، پرویز مشرف ان سب کو کس نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں عدلیہ کی تاریخ کبھی بھی تابناک اور مثالی نہیں رہی۔ جسٹس منیر احمد سے اس کے زوال کا آغاز ہوا اور فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اور جنرل محمد ضیاء الحق کے مارشل لا اور جنرل پرویز مشرف کے دستورِ پاکستان کو معطل کر کے اقتدار پر قبضے اور پھر ایمرجنسی لگا کر عدلیہ کو معزول کر کے من پسند جج صاحبان سے پی سی او کا حلف لینے کی مثالیں اس کی روشن دلیل ہیں۔ جسٹس انوار الحق جنرل ضیاء الحق کو اور جسٹس ارشاد حسن خان جنرل پرویز مشرف کو شخصی طور پر آئین میں ترمیم کرنے اور تین سال حکمرانی کا اختیار بھی دے چکے تھے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ریلوے ایک زمانے میں ترقی کی پٹڑی پر دوڑنے والی امید تھی مگر آج اس کی حالت دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے کسی نے ادارے کے جسم سے روح کھینچ لی ہو اور افسوس اس بات کا ہے کہ یہ تباہی اْس دور میں ہو رہی ہے جب وزارتِ ریلوے ایک ایسے شخص کے پاس ہے جس نے ظلم، قید اور سیاسی انتقام سہہ کر اقتدار تک دوبارہ رسائی حاصل کی۔ توقع تھی کہ وزیر ریلوے حنیف عباسی جس نے خود تکلیف دیکھی وہ عوام کی تکلیف کا درد زیادہ شدت سے محسوس کرے گا، مگر صورتحال اس کے بالکل برعکس نکلی۔ پھر اسی تباہ حال نظام میں ایک خبر آئی کہ ریلوے حکام 2030 تک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بین الاقوامی سفارت کاری کے پیچیدہ اور تیزی سے بدلتے منظرنامے میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں۔ برسلز میں ہونے والا پاکستان۔ یورپی یونین ساتواں اسٹرٹیجک ڈائیلاگ محض معمول کی سفارتی سرگرمی نہیں تھا، بلکہ مستقبل کی دوطرفہ معاشی اور سیاسی ترجیحات کا ایسا جامع خاکہ تھا جس کے اثرات پاکستان کی تجارت، سرمایہ کاری، انسانی حقوق کی پالیسیوں اور علاقائی سفارت کاری تک پھیلیں گے۔ اس اہم اجلاس کی مشترکہ صدارت پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ و نائب صدر کاجا کالاس نے کی، جبکہ پاکستانی وفد میں سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور دیگر سینئر سفارت کار شامل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب اور خیبر پختون خوا کے 13 قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران اتحاد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ان 13 نشستوں میں سے 11 نشستوں پر بائیکاٹ کیا تھا جبکہ لاہور اور ہری پور میں پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کا مقابلہ کیا۔ پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے بعد یہ مقابلہ یکطرفہ تھا اور پہلے سے معلوم تھا کہ مسلم لیگ ن ہی یہ انتخابی معرکہ جیتے گی۔ البتہ ہری پور کی نشست پر پی ٹی آئی کی شکست کافی حیران کن تھی کیونکہ آخری خبریں آنے تک پی ٹی آئی کی وہاں برتری تھی جو رات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اِس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو، یا جو توجہ سے بات کو سنے۔ ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور اْن کے درمیان کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئی۔ پس اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو، اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے۔ اور رات کے وقت پھر اْس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی۔ اور سنو، جس دن منادی کرنے والا (ہر شخص کے) قریب ہی سے پکارے گا۔ (سورۃ ق:37تا41)رسول اللہ...
لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ اجتماع عام میں 25 مسلم ممالک سے تعلق رکھنے والی ممتاز خواتین رہنماؤں اور اسلامی تحریکات کی قائدین کویادگاری شیلڈز پیش کی جا ر ہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقر یب کے مو قع پر رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ شہلا رضا کے ساتھ دیگر کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ای چالان کے خلاف جماعت اسلامی،مرکزی مسلم لیگ، راشد رضوی ایڈووکیٹ اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت ،عدالت نے ای چالان فوری روکنے کی زبانی استدعا مسترد کردی۔ درخواستوں گزاروں کی جانب سے ای چالان پر حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا کی گئی تھی جس پر عدالت نے ای چالان فوری روکنے کی زبانی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم فوری طور پر حکم امتناع جاری نہیں کرسکتے، فریقین کے جواب آنے دیں پھر کیس چلا کر فیصلہ کریں گے، درخواست گزار کاکہنا تھا کہ کراچی کے ساتھ امتیازی سلوک ہورہا ہے سب سے زیادہ چالان کراچی سے وصول کیے جارہے ہیں، عدالت کاکہنا تھا کہ کراچی حالات کے مختلف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس اور دانش یونیورسٹی کی سائٹس کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام کو منصوبے کی تکمیل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی گئی، شہباز شریف کو بتایا گیا کہ ماہرین کی مشاورت سے منصوبے کا پی سی ون تیار کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ تعمیراتی کام کے لیے بہترین معیار کی حامل کمپنیوں کی خدمات حاصل کی جائیں، ادائیگی کا عمل تھرڈ پارٹی کے ذریعے کیا جائے، ترقیاتی عمل میں جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے۔ اس موقع پر وزیردفاع خواجہ محمد آصف ، وزیر پیٹرولیم علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔ پارٹی کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے بتایا کہ اجلاس میں27ویں آئینی ترمیم اور بعض ایسے قوانین جو پارلیمنٹ سے پاس کیے گئے، پر غور کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی نے 27ویں آئینی ترمیم کو کلیتاً مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہمارے اراکین نے اس ترمیم کی مخالفت کی۔ مجلس شوریٰ نے اپنی جماعت کے پارلیمنٹیرینز کے اس فیصلے کی توثیق کردی۔ مولانا فضل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل 2025 کو واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کا مقصد منہ پر لگائی جانے والی کریموں اور دیگر کاسمیٹکس میں موجود ممکنہ مضر صحت اجزا سے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ جام عبد الکریم کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کمیٹی کو بتایا کہ جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل قانون کی شکل اختیار کرچکا ہے، تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ یہ بل واپس لیا جائے، یہ بل ممبر قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔ آغا رفیع اللہ نے کہا کہ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات سیکورٹی امور اور دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، برمی مسلمانوں کے لیگل اسٹیٹس کے دیرینہ مسئلے پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر سعودی وزیر داخلہ نے اس معاملے کے حل کیلیے پاکستانی وزیر داخلہ کی کوششوں پر اظہار تشکر کیا، انہوں نے فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈ کوارٹر پر حملے میں شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے تعزیت بھی کی۔ فریقین نے پولیس اور پیرا ملٹری فورسز کیلئے ٹریننگ ایکسچینج پروگرام پر اتفاق کیا، جبکہ یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ پاکستان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ ہر جگہ مجھ پر کیسز ہیں، 27، 28 کیسز ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹر 20 فیصد سے کم ہوں تو وہ الیکشن نہیں ہوتا، لوگوں نے اس الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں دو سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ بار کونسلز کا الیکشن ہو رہا ہے وہاں بھی میری مصروفیت ہے۔میں ہر جگہ موجود ہوتا ہوں، ہر تیسرے دن پریس کانفرنس بھی کرتا ہوں۔اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ مقدمے میں چودھری پرویز الہٰی کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جج نے پرویز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سندھ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ 30 نومبر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وہ سنگ میل ہے جس نے ملک کو جماعتی سیاست اور پارلیمانی جمہوریت کی نئی راہ دکھائی وہ حیدرآباد ڈویژن کے تنظیمی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی جلسوں تک پہنچایا اور سماجی انصاف پر مبنی سوشل ڈیموکریٹک سیاست کی بنیاد ڈالی۔نثار کھوڑو نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر 30 نومبر کو ملک کے ہر ضلع میں جلسے منعقد کیے جائینگے۔ نمائندہ جسارت سیف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (آن لائن) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس رضا قریشی اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل ڈویژن بنچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو عمرہ پر جانے کی اجازت کے خلاف ایف آئی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور کرلی ہے اور سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔ قبل ازیں جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل سنگل بنچ نے شیخ رشید کی عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس روانگی کی اجازت دی تھی لیکن روانگی کے وقت شیخ رشید کو ائیرپورٹ پر روک لیا گیا تھا جس پر شیخ رشید احمد نے ایف آئی اے ایمیگریشن اور پاسپورٹ حکام کے خلاف توہین عدالت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے بعد عدلیہ کمزوراورعوامی حقوق کو یرغمال بنادیاگیا ہے26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کو مسترد اور1973ء آئین کو تباہ کرنے کی ہر کوشش کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے۔ زمینوں کی بندبانٹ سے لے کرکارونجھرپہاڑ کی کٹائی تک پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سندھ کے حقوق کی سودی بازی میں ملوث ہے۔مفادپرست قیادت ملک کو مستحکم و مضبوط کرنے کی بجائے آئینی ترامیم کے ذریعے شخصی آمریت اور ملک کی بنیادوںکو کھوکھلاکرنے میں مصروف ہے۔ جماعت اسلامی جمہوریت کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کی اعلان کردہ بدل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ سیدہ شہلا رضا نے باقاعدہ طور پر منعقدہ تقریب میں منصوبے کا افتتاح کردیا ہے، کنگز بلڈرز گزشتہ 48 برسوں میں سندھ خصوصاً کراچی کو سیکڑوں کامیاب اور معیاری منصوبے دینے کی شاندار تاریخ رکھتا ہے۔ افتتاحی تقریب میں کنگز بلڈر کے سی ای او ڈاکٹر طلحہ، کنگز بلڈر کے ڈائریکٹر مدثر تھانوی، مصطفی تھانوی، آباد کے چیئرمین محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید، وائس چیئرمین طارق عزیز، چیئرمین سدرن ریجن اور کنگز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ اجتماعِ عام میں 25 مسلم ممالک سے تعلق رکھنے والی ممتاز خواتین رہنماؤں اور اسلامی تحریکات کی قائدین نے خصوصی شرکت کی۔ مہمانوں کی شرکت نے اجتماع کو عالمی سطح پر نمایاں اور مؤثر رنگ عطا کیا۔تقریب میں جماعت اسلامی کی جانب سے معزز مہمان خواتین رہنماؤں کو یادگاری شیلڈز پیش کی گئیں جب کہ مختلف اسلامی ممالک کی رہنماؤں نے بھی محبت، خیر سگالی اور اپنائیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر تحریک النہضہ تیونس کی طرف سے جماعت اسلامی پاکستان کی ویمن ونگ کی صدر ڈاکٹر حمیرا طارق کو خصوصی یادگاری تختی پیش کی گئی۔ تحریک النہضہ کی رہنما سہام، لیلی الزیتونی، بنگلا دیش جماعت اسلامی ویمن ونگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے بائیکاٹ پر پارٹی میں مشاورت کریں گے۔ الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کے خلاف اپیل کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سلمان اکرم راجا سے سوال کیا کہ کیا پی ٹی آئی نے آئینی عدالت کا بائیکاٹ نہیں کیا؟، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ عدالت اب قائم کردی گئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی قید تنہائی کے حوالے سے درخواست بھی لگنی ہے۔ فیصلہ کریں گے کہ ایک عدالت کو ہم نہیں مانتے تو اس میں پیش ہونا ہے یا نہیں۔ ہم نے فیصلہ کرنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق یہ کارروائی کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے کی جوکہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم میں ایک اہم سنگ میل ہے جس میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز اہلکاروں نے ایک مسافر گاڑی کو روکا اور ایک بیگ کے اندر چھپائی گئی 2 کلو گرام کرسٹل/آئس برآمد کر لی اور ضبط شدہ منشیات کو مزید کارروائی کیلیے کسٹمز ویئر ہاؤس منتقل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی میں ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مختلف شعبوں میں مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی امور میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات تاریخی، ثقافتی اور اقتصادی اعتبار سے اہمیت کے حامل ہیں اور دونوں ممالک کی کوشش ہے کہ باہمی تعاون کے نئے مواقع پیدا کیے جائیں۔اس موقع پر ڈاکٹر لاریجانی نے بھی تعلقات کی مزید ترقی اور دو طرفہ مفادات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-4 مظفر آباد (صباح نیوز) متین فکری ؒتحریک آزادی کشمیر کے مخلص ترجمان تھے جنہوں نے قلم کو جہاد کا ہتھیار بنایا اور پوری زندگی حق و صداقت کے پرچم کو سربلند رکھا۔ان کی جدائی انتہائی تکلیف دہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیرمین سید صلاح الدین احمد نے پریس کے نام جاری اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔انہوں نے معتبر،جرات مند بزرگ صحافی،مصنف اوردانشور متین فکریؒ کے انتقال پرملال پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم متین فکری تحریک آزادی کشمیر کے ایک ایسے مخلص ترجمان تھے جنہوں نے قلم کو جہاد کا ہتھیار بنایا اور پوری زندگی حق و صداقت کے پرچم کو سربلند رکھا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-1 لاہور(صباح نیوز) صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 روزہ عالمی مہم کے آغاز کے موقع پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی،پنجاب اسمبلی میں قرارداد چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان خواتین اور بچیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کرتا ہے، یہ ایوان قرار دیتا ہے کہ خواتین کا وقار اور سلامتی ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، یہ ایوان تسلیم کرتا ہے کہ جسمانی، نفسیاتی، معاشی اور ڈیجیٹل تشدد کا خاتمہ فوری تقاضا ہے۔ متن میں کہا گیا کہ یہ ایوان سمجھتا ہے کہ تشدد کے خاتمے کیلئے اداروں اور معاشرے کو مشترکہ جدوجہد کرنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا /غزہ /تل ابیب /قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ سیاسی پیش رفت کے باوجود مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے‘پاکستان فلسطینی عوام کی حق خودارادیت اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا اور بتایا کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے300 سے زاید فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں، غزہ میں اب بھی گھر تباہ کیے جا رہے ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کابنوں میں آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز نے 24 نومبر کو کارروائی کی، جہاں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد موجود تھے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 22 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ضمنی انتخابات میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جا رہا ہے، اگر یہی سلسلہ رہا تو ہم کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہوتا ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جاتا تو ہم ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لیتے، ضمنی انتخابات میں ہم اپنی ہری پور سیٹ کا دفاع نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ اب خیبرپختونخوا (کے پی) اور ہر جگہ کسی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت نے بھارتی کمپنیوں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہوئے خصوصی مراعات دینے کا اعلان کر دیا، اس اعلان کے بعد خطے میں نئے معاشی اور سیاسی مباحثے جنم لے رہے ہیں۔ افغانستان کے وزیر صنعت و تجارت الحاج نورالدین عزیزی نے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو سرمایہ کاری کے لیے ٹیرف سپورٹ کے ساتھ زمین بھی فراہم کی جائے گی جبکہ نئی سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو پانچ سال تک ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔ وزیر کے مطابق ملک کے قدرتی وسائل، توانائی، بنیادی ڈھانچے اور صنعت کے شعبوں میں بھارتی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ دوسری جانب افغانستان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہارکر دیا، دوران حراست تشدد، مشکوک اموات اور نارواسلوک کے واقعات کی مذمت کی۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ماہرین کا کہنا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارتی سیکورٹی فورسز اور حکام نے بین الاقوامی انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی، انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں سمیت 2800 افراد کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا۔عالمی ادارے کے مطابق دہشت گردی کے شبہ میں یا بغیر کسی الزام کے مسلم خاندانوں کے گھر گرائے گئے، تشدد اور امتیازی سلوک کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔اقوام متحدہ کے انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-20 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک ایران تعلقات، علاقائی سلامتی، پارلیمانی تعاون اور اقتصادی شراکت داری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، سپیکر سردار ایاز صادق نے علاقائی امن، استحکام اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور ایران برادرانہ، ہمسایہ ممالک ہیں، پاکستانی اور ایرانی لیڈر شپ کے مابین حالیہ رابطے دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔ سیف اللہ