2025-11-22@14:49:43 GMT
تلاش کی گنتی: 32677

«ایک ناجائز ریاست»:

    پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ دہلی دھماکوں کا تعلق ہریانہ کے فرید آباد میں الفلاح یونیورسٹی سے تھا، جسکے بعد حکام نے اس کیس کے سلسلے میں ڈاکٹر مزمل، ڈاکٹر شاہین، لیب ٹیکنیشن باسط اور وارڈ بوائے شعیب کو گرفتار کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست ہریانہ کی پولیس نے دہلی لال قلعہ دھماکے کی جاری تحقیقات کے حصے کے طور پر تلاشی مہم تیز کردی ہے۔ کرائم برانچ اور مقامی پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتہ کو دھوج گاؤں میں مساجد، دکانوں، ہوٹلوں، گھروں اور گوداموں کا معائنہ کیا، جس سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کئی گاؤں والوں کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا گیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فرید آباد :مودی حکومت کی مسلم دشمنی کے تسلسل میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے دہلی دھماکے کے آڑ میں مسلمانوں کا جینا حرام کردیا ہے،تازہ واقعے میں ایک پیش امام و دیگر کو گرفتار کرلیا۔ ہریانہ پولیس نے دہلی لال قلعہ دھماکے کی جاری تحقیقات کے حصے کے طور پر تلاشی مہم تیز کردی ہے۔ کرائم برانچ اور مقامی پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتہ کو دھوج گائوں میں مساجد، دکانوں، ہوٹلوں، گھروں اور گوداموں کا معائنہ کیا، جس سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے بتایا کہ کئی گائوں والوں کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا، جن میں سروہی مسجد کے امام، امام الدین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق امام سے پہلے...
    کراچی: سپر ہائی وے ذکریہ گوٹھ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ملیر پولیس کے مطابق سپرہائی وے ذکریہ گوٹھ میں ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا تاہم ملیر کینٹ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈمپر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں ایک شہری  شاہد موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا اور زخمی کی شناخت سہیل  کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈمپر کے گرفتار ڈرائیور کی شناخت فضل کے نام سے کی گئی، پولیس نے  ڈمپر کو بھی اپنے قبضے میں لے لیا...
    نائجیریا کی ریاست نائجر میں مسلح افراد نے سینٹ میریز کیتھولک اسکول پر دھاوا بول دیا اور سیکڑوں افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاپیری قصبے کے رہائشیوں نے بتایا کہ حملے کے بعد والدین اور رشتہ دار اپنے بچوں کی تلاش میں دیوانہ وار دوڑتے رہے۔ 62 سالہ دادا، داودا چیکولا نے الجزیرہ کو بتایا کہ ان کے چار پوتے پوتیاں غائب ہیں جن کی عمریں صرف 7 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ انھوں نے روتے ہوئے کہا کہ نہیں معلوم ہمارے بچے کہاں اور کس حال میں ہیں۔ جو بچے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے وہ بھی بکھر گئے ہیں۔ ادھر ریاست نائجر کی حکومت کا کہنا ہے کہ علاقے میں پہلے ہی سیکیورٹی خطرات سے متعلق انٹیلیجنس الرٹس موصول ہو...
    نائجیریا کی ریاست نائجر میں مسلح افراد نے ایک کیتھولک اسکول پر حملہ کر کے 303 طلبا اور 12 اساتذہ کو اغوا کر لیا۔ سینٹ میریز کیتھولک اسکول میں ہونے والے اس حملے کے بعد والدین اور رشتہ دار اپنے بچوں کو تلاش کرنے کے لیے دیوانہ وار دوڑتے رہے۔ حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، اور مقامی افراد نے بتایا کہ کئی بچے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں، لیکن بیشتر غائب ہو گئے ہیں۔ 62 سالہ دادا، داودا چیکولا، نے الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے چار پوتے اور پوتیاں غائب ہیں، جن کی عمریں 7 سے 10 سال کے درمیان ہیں۔ انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ وہ...
    انہوں نے اپنے ایک پوسٹ میں لکھا کہ بھارتی حکومت پر لازم ہے کہ وہ مختلف ریاستوں میں کشمیری طلباء اور تاجروں کو درپیش پریشانیوں اور مسائل کو ختم کرنے کیلئے فوری اور ٹھوس اقدامات اٹھائے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر "اپنی پارٹی" کے صدر اور سابق وزیر سید محمد الطاف بخاری نے دہلی کے لال قلعہ دھماکے میں ملوث افراد کو سزا دئے جانے کی وکالت کرتے ہوئے اس بیچ کشمیریوں کے تحفظ کو یقینی بنائے جانے کا بھی مطالبہ کیا۔ الطاف بخاری کے مطابق 10 نومبر کو ہوئے دھماکے کے تناظر میں ضروری ہے کہ اس واقعے میں ملوث تمام مجرموں اور ان کے معاونین کو گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا سی جائے لیکن اسی کے...
    لاہور: سابق کپتان راشد لطیف نے متنازع بیان پر معافی مانگ لی اور اپنا بیان ایکس پر پوسٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کپتان راشد لطیف نے محمد رضوان کی کپتانی ہٹانے پر وضاحت جاری کی ہے جس میں انہوں ںے پاکستان کرکٹ بورڈ اور عوام سے معذرت کی ہے۔ راشد لطیف نے کہا کہ فلسطین کی حمایت پر کی گئی قیاس آرائی پر غیر مشروط معافی مانگتا ہوں، کسی کو نقصان پہنچانا ہرگز میرا مقصد نہیں تھا۔ ایکس پر بیان میں راشد لطیف نے سرگیٹ ایڈورٹائزنگ اور کرکٹ معاملات پر بھی شفاف وضاحت پیش کی ہے، سابق کپتان نے عوامی بیانات پر کنٹرول کا بھی وعدہ کرلیا۔ I write with reference to my recent comments made on social media and in interviews concerning...
    چترال کی لوٹ کوہ ویلی کے دور دراز اور پہاڑی علاقے میں برفانی چیتا نظر آیا، جسے کھلی آنکھوں سے دیکھنا ایک بڑی پیشرفت تصور کی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ نایاب جنگلی جانور، جو چترال کے ہندوکش پہاڑوں میں صدیوں سے مقیم تھا، حالیہ برسوں میں غائب ہو گیا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق، جمعرات کو لوٹ کوہ ویلی کے ایک پہاڑی گاؤں میں تین دیہاتیوں نے برفانی چیتے کو دیکھا۔ شاہ عبد الرحیم، جو منور گاؤں کونسل کے چیئرمین ہیں، نے ’ڈان‘ کو بتایا کہ چیتا گاؤں کے دو رہائشیوں، بزرک شاہ اور بہادر شاہ، کے قریب آ گیا تھا جب وہ مسجد سے واپس اپنے گھروں کی طرف جا رہے تھے۔ ایک خاتون...
    نیویارک میں نیلام ہونے والے ایک منفرد ٹوائلٹ کی قیمت نے سب کو حیران کن حد تک چکرا دیا ہے۔ یہ ٹوائلٹ، جو 18 قیراط سونے سے تیار کیا گیا تھا، ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں نیلام ہو گیا۔ اگر آپ ابھی تک یہ سوچ رہے ہیں کہ سونے سے تیار یہ ٹوائلٹ صرف کسی میوزیم کی نمائش کے لیے بنایا گیا ہے، تو ہم آپ کی حیرانی کو دور کر دیتے ہیں۔ یہ ٹوائلٹ صرف نمائش کے لیے نہیں بلکہ استعمال کے لیے بنایا گیا تھا۔ اس ٹوائلٹ کا نام “امریکا” رکھا گیا ہے، اور اس کا وزن تقریباً 101 کلوگرام (223 پونڈ) ہے۔ یہ 18 قیراط سونا استعمال کر کے تیار کیا گیا کموڈ اطالوی فنکار ماریزیو...
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ **درفشاں سلیم** کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر پرائیویسی کے حوالے سے نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں درفشاں کو **لندن کی سڑکوں پر اپنے خاندان کے ساتھ گھومتے ہوئے** دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو ایک مداح نے ان کی اجازت کے بغیر چھپ کر ریکارڈ کی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک اسٹریٹ سنگر، درفشاں کے مشہور ڈرامے *”عشق مرشد”* کا گانا گا رہا ہے۔ اداکارہ چند لمحوں کے لیے اس گلوکار کو موبائل پر ریکارڈ کرتی ہیں اور پھر آگے بڑھ جاتی ہیں۔ بعد ازاں وہی مداح، ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ ہیملٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدا ہی سے غلط ثابت ہوا، صرف چند اوورز کے اندر پوری بیٹنگ لائن دباؤ میں آگئی اور کوئی کھلاڑی لمبی اننگز نہ کھیل سکا۔کیریبیئن ٹیم 161 رنز پر سمٹ گئی، جس میں روسٹن چیز 38 اور جون کیمپبیل 26 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ کھاری پیری 22 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔کیوی بولرز نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھائی۔ میٹ ہینری نے 4...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل کی جانب سفر ایک نئے اور اہم سنگِ میل کو چھو رہا ہے، جہاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک کو عالمی ڈیجیٹل نقشے سے مضبوطی سے جوڑنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں۔اس سلسلے میں ٹرانس ورلڈ کی جانب سے پاکستان کے ساحلوں پر ایک اور انتہائی اہم سب میرین کیبل بچھانے کا عمل تیزی سے تکمیل کے مراحل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ SEA-ME-WE 6 (سی می وی 6) نامی یہ جدید ترین کیبل نہ صرف پاکستان بلکہ خطے کی ڈیجیٹل ترقی کے لیے بھی انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔تازہ ترین پیش رفت کے مطابق یہ کیبل ہاکس بے کے ساحل پر کامیابی سے پہنچ گئی ہے، جو ملک کی انٹرنیٹ کمونیکیشن کے لیے...
    پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار ایک ماہ میں 16ہزار 856 نئے سرمایہ کار رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پنجاب سے سب سے ذیادہ 8 ہزار9 افراد ٹریڈنگ کیلئے رجسٹرڈ ہوئے۔ اس کے علاوہ سندھ سے 6029، بلوچستان سے 211 اور کے پی کے سے 1058 افراد رجسٹرڈ ہوئے۔  دوسری جانب اسلام آباد سے 1334، آزاد کشمیر سے107 اور گلگت بلتستان سے 49 افراد نے نئے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولے۔  پی ایس ایکس کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چیبج میں اکتوبر کے دوران میں 87 فیصد مرد اور 13 فیصد خواتین نے ٹریڈنگ رجسٹریشن کرائی۔
    اسلام ٹائمز: اسلامی ممالک میں پہلے ہی کون سی آواز بلند ہو رہی تھی، سوائے دو چار ممالک کے۔ ان میں ایک وطن عزیز پاکستان بھی شامل ہے جہاں کی عوام نے روز اول سے اپنے قائد یعنی بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے فرمان کو صرف دل میں بسا کر نہیں رکھا بلکہ ہمیشہ میدان عمل میں ثابت کیا کہ نہ صرف یہ کہ وہ اسرائیل کے نا جائز وجود کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے بلکہ فلسطین کی آزادی کے لئے چلنے والی ہر تحریک کا آخری ممکنہ حد تک ساتھ دیں گے۔ تحریر: علامہ سید حسن ظفر نقوی غزه امن معاہدے پر خوب خوب دکانیں چمکائی گئیں، سارا مغربی میڈیا اور اس کے اتباع میں...
    بھارت کے  گودی میڈیا نے ایک مرتبہ پھر بھارت کی  نااہلی چھپانے کیلئے تیجس طیارہ حادثہ امریکی انجن پر ڈال دیا۔ جنرل (ر) بخشی اور ارنب گوسوامی  طیارہ حادثہ کی ذمہ داری امریکی انجن پر ڈال کر بھارت کی دفاعی کمزوری چھپانے کی کوشش میں لگے رہے۔ ارنب گوسوامی نے کہا کہ امریکہ  کی جانب سے GE 404 انجن کی تاخیر سے فراہمی نے بھی بھارت کی دفاعی تیاری میں خطرناک خلا پیدا کر دیا، تیجس امریکی جنرل الیکٹرک کے بنائے ہوئے انجن سے چلتا ہے، اور جنرل الیکٹرک بھارت کا کبھی دوست نہیں رہا۔ ارنب گوسوامی نے کہا کہ امریکی حکومت نے تیجس کیلئے اگلی نسل کے انجنوں کی ڈلیوری سست کرنے کی کوشش کی، امریکہ ایل سی اے پروگرام اور تیجس...
    دبئی میں عالمی ائیر شو کے دوران بھارت کے جنگی طیارے تیجس کے گر کر تباہ ہونے کے واقعے نے بھارتی فضائیہ کے اندر موجود کئی کمزوریوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا ہے۔ یہ واقعہ اس لمحے پیش آیا جب بھارتی پائلٹ دبئی ایئرشو میں ایروبیٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ طیارہ اچانک توازن کھو بیٹھا اور بلندی پر  فضا میں جھٹکے کھاتا ہوا نیچے آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے دھماکے سے تباہ ہوگیا۔ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیمیں متحرک ہوئیں، تاہم پائلٹ جانبر نہ ہو سکا۔ بھارتی فضائیہ نے حادثے اور پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی...
    ایبٹ آباد کے پہاڑی علاقے میں تھانہ بگنوتر کی حدود میں واقع بیرن گلی کے قریب ایک کیری ڈبہ اچانک بے قابو ہوکر انتہائی گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب یاسر خلیل نامی ڈرائیور اپنی گاڑی کے ساتھ بیرن گلی سے ایبٹ آباد کی جانب آ رہا تھا کہ کھڑی مقام پر اچانک گاڑی کا توازن بگڑ گیا۔ شدید ڈھلوان کے باعث کیری ڈبہ تقریباً ایک ہزار فٹ تک لڑھکتا ہوا نیچے گہری کھائی میں جا گرا۔ گرنے کی شدت اتنی زیادہ تھی...
    بی بی سی کے بورڈ میں شامل آزاد ڈائریکٹر شومیت بنرجی نے جمعہ کے روز استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کی مبینہ غلط ایڈیٹنگ کے معاملے پر بی بی سی کو 5 ارب ڈالر کے ممکنہ مقدمے کی دھمکی کا سامنا ہے۔ بی بی سی کے مطابق، بنرجی، جو بھارتی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ کے رکن بھی ہیں اور مشاورتی ادارے بوز اینڈ کمپنی کے سابق سی ای او رہ چکے ہیں، نے اپنی 4 سالہ مدت ختم ہونے سے چند ہفتے پہلے استعفیٰ جمع کرایا۔ یہ بھی پڑھیے: بی بی سی کی ٹرمپ مخالف رپورٹ پر تنازع، ادارے کی قیادت بحران کا شکار بی بی سی...
    خیبرپختونخوا میں  سیکیورٹی فورسز کی  مختلف کارروائیوں کے دوران ہلاک دہشت گردوں  کی تعداد  30   ہوگئی ہے۔ بنوں ریجن کے مختلف علاقوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشنز میں اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران شیری خیل، پکہ پہاڑ خیل میں 10 خارجی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئے، ایک سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈرز نیاز علی، عبداللّٰہ عرف شپونکوئی، کمانڈر رسول عرف اَریانہ شامل ہیں۔ دوسری جانب نصر خیل میں ایک اور کاروائی میں ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا جبکہ ڈومیل کے علاقے میں کارروائی کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید...
     قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ضمنی انتخابات  23 نومبر 2025 کو منعقد ہوںگے۔ ضمنی انتخابات قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔اٹھارہ ہری پور، این اے چھیانوے ۔فیصل آباد، این اے ایک سو چار۔فیصل آباد، این اے ایک سو انتیس ۔لاہور، این اے ایک سو تینتالیس۔ساہیوال اور این اے ایک سو پچاسی۔ ڈیرہ غازی خان میں ہوںگے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں پی پی تہتر۔سرگودھا، پی پی ستاسی۔ میانوالی، پی پی اٹھانوے۔ فیصل آباد، پی پی ایک سو پندرہ فیصل آباد، پی پی ایک سو سولہ ۔فیصل آباد، پی پی دوسوتین ۔ ساہیوال اور پی پی دو سو انہتر مظفرگڑھ شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی...
    نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ ہیملٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ ویسٹ انڈین ابتدائی 4 اوورز کے بعد ہی مشکلات کا شکار ہوگئی اور کوئی بلے باز زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکا، پوری ٹیم 161 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ روسٹن چیز 38، جون کیمپبیل 26 اور کھاری پیری ناٹ آؤٹ 22 رنز بناکر نمایاں رہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینری نے 4، جیکب ڈفی اور مچل سینٹنر نے 2،2 جبکہ کائل جیمیسن اور زیک فولکس نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ ہدف...
    ایک دن کی بندش کے بعد بلوچستان سے ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس گزشتہ روز ایک دن کے لیے معطل کی گئی تھی، آج پشاور اور کراچی کے لیے جعفر ایکسپریس اور بولان میل سبی سے روانہ ہوں گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ٹرینوں کے مسافروں کو چمن ٹرین کی بوگیوں میں سبی پہنچایا جائے گا۔ ریلوے حکام کے مطابق سبی سے مسافر اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہوں گے ہوں گے۔ 
    بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی کزن پرینیتی چوپڑا کے نومولود بیٹے کے لیے ایک پیارا سا تحفہ بھجوادیا۔ گزشتہ کچھ عرصے سے بالی ووڈ کی مشہور کزن سسٹرز کے درمیان ناراضی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، خاص طور پر اس وقت جب پرینیتی اپنے کزن سدھارتھ چوپڑا کی شادی سے قبل ہونے والی تقریبات میں نظر نہیں آئیں تاہم بعد ازاں شادی میں شرکت نے تمام قیاس آرائیوں کو خاموش کر دیا تھا۔ اب پرینیتی اور راگھو چڈھا کے ہاں 19 اکتوبر 2025 کو بیٹے کی پیدائش کے بعد پریانکا نے نہ صرف خوشی کا اظہار کیا بلکہ اپنے خاندان کی جانب سے ننھے بھانجے کے لیے ایک خوبصورت تحفہ بھی بھیجا۔ پرینیتی نے انسٹاگرام...
    کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 65ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب  مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار 300روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 4لاکھ 28ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 972روپے بڑھ کر 3لاکھ 67ہزار 680روپے کی سطح پر آگئی۔
    ابوظہبی ٹی 10لیگ ؛معین علی کی شاندار اننگز نے میچ کا پانسہ پلٹ دی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : اجمان ٹائیٹنز نے 2025 کے ابوظبی ٹی 10 میں نارتھرن واریرز کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی دو میچوں کی ہار کا سلسلہ توڑا۔ کپتان معین علی کی شاندار کارروائی نے چتھروں میں میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ 119 رنز کے تعاقب میں، ٹائیٹنز 82/4 پر دباؤ میں تھے، لیکن معین علی نے ایک زبردست اوور میں شاندار کارکردگی دکھائی اور دو اوور باقی رہ جانے پر کامیابی حاصل کی۔ واریرز نے پہلے سات وکٹوں کے نقصان پر 118رنزبنائے، جہاں جانسن چارلس نے 23 گیندوں پر 60 رنز بنائے۔ وہ بہت تیز...
    اداکارہ نرگس فخری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں اور اس بار وجہ بنا ان کا مہنگا ترین برتھ ڈے گفٹ جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔ 46 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر ٹونی بیگ کی جانب سے ملنے والی اپنی نئی نیلے رنگ کی لگژری کار کی تصاویر شیئر کیں جو ایک بڑے سرخ ربن میں لپٹی ہوئی تھی۔ اس گاڑی کی مالیت تقریباً 10 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔ اگرچہ نرگس کی سالگرہ اکتوبر میں تھی مگر انہوں نے یہ تحفہ نومبر میں سامنے لاتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ اب وہ سوچ رہی ہیں کہ اگلے سال 2026 کا برتھ ڈے گفٹ کیا ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نرگس نے اپنی گاڑی کی وہ تصاویر بھی...
    فرح خان کے نام سے کون واقف نہیں جنھوں نے نہ صرف کوریوگرافی میں اپنا نام بنایا بلکہ فلم سازی میں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہی ہیں اور اب ایک اور پلیٹ فارم کی بےتاج ملکہ بن گئی ہیں۔ فرح خان کی زندگی شوبز کے ہنگاموں، چکاچوند اور شہرت کے گرد گھومتی ہے۔ ان کے کریڈٹ پر متعدد کامیاب نغمے اور فلمیں ہیں۔ فرح خان ہر وقت کچھ نیا کرنے کے لیے پُرعزم نظر آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ جب سوشل میڈیا آیا تو کوریوگرافر نے اس صنف کو بھی آزمایا۔ فلم ساز فرح خان نے یوٹیوب پر ولاگنگ کا آغاز کیا اور ایک کوکنگ چینل بھی چلا رہی ہیں جس میں ان کے خانساماں بھی ساتھ...
    فیروز خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں لوگوں کی جانب سے ان کی ذاتی زندگی کو ٹارگٹ کیے جانے کے بارے میں بات کی۔ فیروز خان ایک ورسٹائل اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں جنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل خانی کی کامیابی کے بعد بے پناہ اسٹارڈم حاصل کیا۔ تاہم فیروز خان کی ذاتی زندگی اور طلاق اس وقت بڑی سرخیاں بنیں جب ان کی سابقہ ​​بیوی نے ان پر بدسلوکی کا الزام لگایا۔ اگرچہ اب وہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ شادی کے بندھن میں منسلک ہیں لیکن ان کی ذاتی زندگی ان کی سابق اہلیہ کی پوسٹس کی وجہ سے آج بھی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ حال ہی میں فیروز خان ایک...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور ابتدائی میچز کے خدوخال منظر عام پر لانے کی تصدیق کردی ہے۔ باضابطہ اعلان 25 نومبر کو ممبئی میں متوقع ہے۔ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا، جس میں 20 ٹیمیں 4 گروپس میں 5، پانچ ٹیموں کے ساتھ تقسیم ہوں گی۔ ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ مزید پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 ٹیموں کا اعلان پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور ان کا تاریخی مقابلہ 15 فروری کو کولمبو، سری لنکا میں ہوگا۔ اس گروپ میں ممکنہ طور پر نیدرلینڈز، نمیبیا اور امریکا کی ٹیمیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">روس کے برف پوش خطے سائبریا میں واقع چھوٹا مگر دنیا بھر میں مشہور قصبہ اویمیاکون ایک بار پھر شدید سردی کے باعث عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں درجہ حرارت رواں ہفتے منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر چکا ہے۔ماہرین کے مطابق آنے والے دنوں میں یہ سردی مزید بڑھ سکتی ہے اور درجہ حرارت منفی 49 سے 50 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ قصبہ آبادی کے اعتبار سے دنیا کا سرد ترین مستقل رہائشی مقام سمجھا جاتا ہے، جہاں شدید سرد موسم میں عام زندگی کو برقرار رکھنا بجا طور پر ایک چیلنج بن جاتا ہے۔تقریباً 500 سے 900 افراد پر مشتمل یہ چھوٹا سا...
    ایبٹ آباد کے علاقے بیرن گلی کے قریب ایک دل خراش حادثے میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ تھانہ بگنوتر کی حدود میں اُس وقت پیش آیا جب ایک کیری ڈبہ توازن بگڑنے کے بعد ایک ہزار فٹ سے زائد گہری کھائی میں جا گرا۔ یہ بھی پڑھیے: ہری پور: باراتیوں سے بھری بس حادثہ کا شکار، کمسن بچی سمیت 5 خواتین جاں بحق ریسکیو کے مطابق ابتدائی اطلاعات سے پتا چلتا ہے کہ حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں باپ بیٹا ذوالفقار اور زبیر، دو سگی بہنیں، ڈرائیور یاسر خلیل اور ایک اور شخص اختر شامل ہیں۔ کھائی کی غیر معمولی گہرائی...
    معروف بالی ووڈ اداکار اور بزنس مین وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 15 سال کی عمر میں مالی طور پر خود مختار ہو گئے تھے اور 16 سال کی عمر تک اپنی محنت سے اسٹاک مارکیٹ کے ذریعے اپنا پہلا ایک کروڑ روپے کما چکے تھے۔ ایک انٹرویو میں وویک نے بتایا کہ ان کے خاندان کے پاس تقسیم سے پہلے بہت جائیداد تھی لیکن سب کھو جانے کے بعد انہیں اپنی زندگی خود بنانا پڑی، اسی تجربے نے انہیں پیسہ کمانے کی اہمیت سمجھائی۔ وویک نے 19 سال کی عمر میں پہلا کاروبار شروع کیا جس سے وہ 12 کروڑ روپے اکٹھے کرنے میں کامیاب ہوئے، حالانکہ ان کی اپنی سرمایہ کاری صرف 20–25 لاکھ تھی۔...
    وفاقی حکومت نے سونےکی درآمد اوربرآمد پر عائد پابندی ختم کردی۔ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سونے کی عالمی تجارت سے متعلق معطل شدہ ایس آر اوبحال کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہےکہ وفاقی حکومت نے قیمتی دھاتوں و زیورات کی درآمد وبرآمد سے متعلق کچھ ترامیم بھی کی ہیں جب کہ قیمتی دھاتوں اور زیورات کی درآمد اور برآمدکا فریم ورک برقرار رہےگا، فریم ورک شفافیت اورخود کار نظام میں بہتری کے ساتھ جاری رہےگا۔اس سال مئی میں سونےکی ایکسپورٹ اورامپورٹ پر پابندی عائد کی گئی تھی، وزارت تجارت نے 6 مئی2025کو سونےکی تجارت منظم کرنے والا...
    پاکستان کی وفاقی آئینی عدالت (ایف سی سی پی) کو جمعہ کے روز سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) کے ایک فیصلے کے خلاف پہلی مرتبہ اپیل موصول ہوئی ہے، جس کا اندراج اس کے لیے قائم کیے گئے خصوصی فائلنگ اور انفارمیشن ڈیسک کے باضابطہ افتتاح کے بعد کیا گیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایف سی سی پی کے رجسٹرار محمد حفیظ اللہ خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) کے احاطے میں اس ڈیسک کا افتتاح کیا، ایف سی سی پی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس ڈیسک کا قیام عوامی سہولت میں بہتری اور عدالتی خدمات تک رسائی میں اضافہ کی جانب ایک اہم قدم...
    ایس آئی اے کی ٹیموں نے جمعرات کو صبح سویرے پولیس افسران ہمراہ سے جموں میں کشمیر ٹائمز دفتر کی تلاشی لی اور وہاں موجود دستاویزات اور کمپیوٹرز کو ضبط کر لیا، اسلام ٹائمز۔ صحافتی آزادی اور صحافیوں کے حقوق کے لیے سرگرم عالمی تنظیم ”رپورٹرز ودآوٹ بارڈرز“ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف انگریزی روز نامے ”کشمیر ٹائمز“ کے دفتر پر بھارتی تحقیقاتی ادارے ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی“ (ایس آئی اے ) کے چھاپے کی مذمت کرتے ہوئے اخبار اور اس کی ایگزیکٹو ایڈیٹر پر لگائے جانے والے جھوٹے الزامات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ”رپورٹرز ودآوٹ بارڈرز“ نے ایک بیان میں کہا کہ اگرچہ جموں میں کشمیر ٹائمز کے...
    لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا ایک اور ملازم مبینہ طور پر نجکاری کے خوف سے کینیڈا میں غائب ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے کینیڈا کی پرواز کے فلائٹ پرسر آصف نجم کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہوگئے ہیں اور پرواز ان کے بغیر ہی واپس آگئی ہے۔ آصف نجم 16 نومبر کو لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز سے کینیڈا پہنچا تھا اور 19 نومبر کی پرواز سے ٹورنٹو سے عملے کے ارکان کو واپس لاہور پہنچنا تھا لیکن آصف نجم 16 سے 19 نومبر کے دوران ہوٹل سے غائب ہوگیا۔ اس سے قبل بھی پی آئی اے کے متعدد ملازمین بیرون ملک لاپتا ہو چکے ہیں۔ پی آئی اے...
    اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں حریت رہنما نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے گھروں پر چھاپوں، تلاشی کی کارروائیوں اور جھوٹے الزامات کے تحت کشمیری نوجوانوں کی گرفتاریوں اور بانڈی پور کے مرکزی بازار میں درجنوں دکانوں کی ضبطگی کی مذمت کی۔ اسلام ٹائمز۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ جارح بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بین الاقوامی انسانی قانون اور بنیادی شہری حقوق کی پامالی کاسلسلہ مسلسل ہے، جس کی وجہ سے کشمیریوں کی شدید سماجی اور معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان...
    نائجیریا کی ریاست نائجر میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک کیتھولک اسکول پر حملہ کرکے 215 بچوں اور 12 اساتذہ کو اغوا کر لیا۔ یہ ایک ہفتے میں اسکول میں پیش آنے والا دوسرا بڑا اجتماعی اغوا کا واقعہ ہے۔ اغوا کی یہ واردات پپیری کمیونٹی میں واقع سینٹ میری اسکول میں علی الصبح پیش آئی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فوج اور دیگر سیکیورٹی فورسز کو علاقے میں تعینات کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق متعدد بچے جان بچا کر بھاگ نکلے، مگر بڑی تعداد میں مغویوں کو حملہ آور جنگل کی طرف لے گئے۔ یہ بھی پڑھیے: نائجیریا میں اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، 25 طالبات اغوا، وائس پرنسپل ہلاک ریاست نائجر گزشتہ ایک...
     لاہور‘اسلام آباد‘ فیصل آباد (نمائندہ خصوصی+ خبر نگار+نیوز رپورٹر+نامہ نگار) فیصل آباد کے علاقے ملک پور کی کیمیکل فیکٹری میں گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے اور آگ لگنے سے چار فیکٹریاں اور 9 گھر تباہ ہوگئے۔ دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 7افراد سمیت 20افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے سات کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کئی کلومیٹر تک آواز سنائی دی اور ارد گرد کی آبادیوں میں کئی گھروں کی چھتوں اور دیواروں کو نقصان پہنچا۔ ریسکیو حکام اور پولیس کے مطابق دھماکہ جمعہ کی صبح ساڑھے پانچ کے لگ بھگ اس وقت ہوا جب ملک پور کی بونڈ بنانے والی فیکٹری میں کیمیکل کا کنٹینر...
    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ بنیادی حقوق کا تحفظ آئینی عدالت کی ترجیح ہے، آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے قیام کے بعد اپنے  پہلے پیغام میں کہا ہے کہ آئینی عدالت کا قیام شفافیت اور عوامی رسائی میں اہم سنگِ میل ہے، اس عدالت کا قیام ہماری قومی آئینی جدوجہد میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس نے کہا کہ اس عدالت کو ایک نہایت اہم اور نازک فریضہ سونپا گیا ہے، یہ ریاستِ پاکستان کے قانون کی حکمرانی اور آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دیرپا وعدے سے ہماری...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی کے درمیان وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی تناؤ کے ماضی کے باوجود خوشگوار اور تعمیری تعلقات کی امید ظاہر کی۔ جمعے کے روز ہونے والی اس ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے زہران ممدانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قیمتوں کے بڑھتے مسائل پر کامیاب انتخابی مہم چلائی۔ ٹرمپ، جو ماضی میں ممدانی کو ’جہادی‘ قرار دے چکے ہیں اور ان کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی بھی دے چکے تھے، اب ان کی کامیابی کو ’ناقابلِ یقین‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بہت اچھی اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔ ہم دونوں ایک...
    لیہ کروڑ لعل عیسن میں ایک سال قبل نومولود کو فروخت کرنے والے باپ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ایک سال بعد معاملے کی حقیقت پتا چلنے کے بعد ماں نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرا دیا، بچے کے باپ اور دیگر 4 افراد گرفتار کرلیا گیا۔خاتون کا الزام ہے کہ شوہر نے اپنی، بہن، اسپتال کی ملازمہ اور ڈاکٹر کے ساتھ مل کر بچے کو 8 لاکھ میں فروخت کر دیا تھا۔ بچے کو برآمد کر لیا گیا ہے۔
    محمد آصف عہدِ حاضر انسانی تاریخ کا وہ فیصلہ کن دور ہے جس میں دنیا اپنی تیز رفتار ترقی، ٹیکنالوجی کی حیران کن پیش رفت، اور باہمی رابطوں کے بے مثال امکانات کے باوجود شدید نوعیت کے عدم برداشت، اختلافات، انتہاپسندی اور تشدد کے بحران سے دوچار ہے ۔ آج کا انسان بلاشبہ علم و شعور کی نئی منزلیں طے کر چکا ہے ، مگر اسی انسان کے رویّوں میں سختی، جذباتیت اور غصہ بڑھتا جا رہا ہے ۔ عالمی سطح پر نسلی، مذہبی، لسانی اور سیاسی تقسیمیں گہری ہوتی جا رہی ہیں، جنہوں نے معاشروں کو بے سکونی، بداعتمادی اور خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے ۔ ایسے میں برداشت، امن اور ہم آہنگی محض اخلاقی اقدار نہیں...
    ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کردی۔ صدر پوتن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبہ تصفیہ کی بنیاد بن سکتا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے صدر ٹرمپ کی تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا لیکن اس حالیہ پیشرفت پر اپنے ساتھیوں سے مشورے شروع کردیئے ہیں۔ قبل ازیں صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا تھا کہ یوکرین کو اپنی تاریخ کے سب سے مشکل لمحات میں سے ایک کا سامنا کرنا پڑا ہے۔انہوں نے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا تھا کہ امریکی تجویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے امریکا کو ایک اہم شراکت...
    معروف اینکر اقرار الحسن اپنی تین بیگمات کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کررہے ہیں، انہوں نے اب اپنے معاشی معاملات کے حوالے سے یوٹرن لیا ہے۔ اپنے پروگرام میں جرائم اور اس میں ملوث افراد کو منفرد طریقے سے بے نقاب کرنے والے اقرار الحسن کے پاکستان میں ہزاروں مداح ہیں۔ انہوں نے گزشتہ انٹرویو میں اپنے معاشی حالات کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ وہ کرائے کے گھر میں رہائش پذیر ہیں اور مستقبل میں اپنا گھر بنانے کیلیے کوشاں ہیں۔ اقرار الحسن نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے کبھی اپنا گھر نہیں خریدار اور ہمیشہ سے ہی کرائے کے گھر میں رہے جبکہ صحافتی کیریئر کا آغاز بھی کرایے کے گھر سے کیا جبکہ اُن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شرَفِ عالم میں: آج کا عنوان تو بی بی سی والے رضا علی عابدی کا وہ سفرنامہ ہے نا جو پہلے ایک قسط وار ریڈیو پروگرام اور بعد میں کتاب کی صورت میں شائع ہوا تھا؟وہ: ماضی میں شارع اعظم اور اُترا پتھا کہلائی جانے والی یہ سڑک ڈھائی ہزار سال قبل تعمیر کی گئی تھی جو ہندوستان کو وسطی ایشیائی ممالک سے جوڑتی تھی۔ ساڑھے تین ہزار کلومیٹر سے زائد کی یہ طویل سڑک بنگلا دیش میانمر بارڈر کے علاقے تیکناف سے ہوتی ہوئی چٹاگانگ، ڈھاکا، کلکتہ، کانپور، آگرہ، علی گڑھ، دہلی، امرتسر، چندی گڑھ، پاکستان میں لاہور، راولپنڈی، پشاور سے ہوتی ہوئی کابل میں اختتام پذیر ہوتی ہے۔ سولھویں صدی میں شیرشاہ سوری نے کابل سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مفتی منیب الرحمن اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ’’اور کافروں کے اعمال چٹیل میدان میں چمکتی ہوئی ریت کی مانند ہیں جس کو پیاسا (دور سے) پانی گمان کرتا ہے‘ یہاں تک کے جب وہ اس کے قریب پہنچتا ہے تو وہاں کچھ نہیں پاتا اور وہ اللہ کو اپنے قریب پاتا ہے جو اس کا پورا حساب چکا دیتا ہے اور اللہ بہت جلد حساب لینے والا ہے‘‘۔ (النور: 39) الغرض تپتی دھوپ اور سورج کی تیز روشنی میں جب آدمی کو پیاس ستاتی ہے اور وہ پانی کی تلاش میں رہتا ہے تو صحرا میں دور سے چمکتی ہوئی ریت اْسے پانی نظر آتی ہے‘ مگر جب وہ اس کے قریب پہنچتا ہے تو وہ ریت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الحمدللہ! تاریخی بادشاہی مسجد میں علامہ یوسف القرضاوی مرحوم کے جانشین اور یونین آف اسلامی اسکالرز کے سربراہ شیخ ڈاکٹر علی محی الدین القرہ داغی کے خطبہ جمعہ سے مینار پاکستان کے سائے تلے وطن عزیز کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع شروع ہو چکا ہے۔ 329 ایکڑ پر پھیلے عظیم تر اقبال پارک میں جماعت اسلامی پاکستان کے تین روزہ اجتماع عام میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ہر رنگ ونسل، ہر فرقہ و مسلک، ہر علاقہ و زبان اور ہر شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے انسانوں، بچوں، بوڑھوں اور جوانوں، مردوں اور عفت مآب مائوں، بہنوں، بیٹیوں کے سر ہی سر ہر طرف دکھائی دے رہے ہیں۔ جو پاک وطن کی تقدیر بدلنے، یہاں کے...
    جنگی ہتھیاروں میں ریپ بھی شامل ہے۔ ریپ یا اس کی دھمکی کے ذریعے دشمن سے معلومات اگلوانے کی کوشش ہوتی ہے ، محکوم کی عزتِ نفس تار تار کر کے نفسیاتی طور پر ختم کرنا اور یہ باور کرانا مقصود ہوتا ہے کہ تم کتنے بے بس ہو ، تمہارے ساتھ ہم جب چاہیں کچھ بھی کرنے پر قادر ہیں۔ ریپ بطور ہتھیار کوئی اتفاقی یا اضطراری عمل نہیں بلکہ صدیوں سے سوچی سمجھی عسکری حکمتِ عملی کا اہم جزو ہے۔’’ مہذب دور ‘‘ میں روانڈا، سابق یوگو سلاویہ اور اب سوڈان میں ریپ کا بطور ہتھیار وسیع استعمال سامنے کی مثالیں ہیں۔ فلسطین بھی اس ہتھیار کی زد سے باہر نہیں۔اس کا سب سے اہم گواہ خود اقوامِ...
    گوادر کی انتظامیہ نے ایران سے آنے والے تیل کی ضلع میں داخلہ پر پابندی لگادی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ایک پریس نوٹ میں متنبہ کیا گیا ہے کہ تمام ٹرک ڈرائیور بلوچستان کی دوسری بندرگاہ پسنی سے واپسی پر اپنے ٹرک خالی رکھیں۔ اس فیصلے سے گوادر زون میں تیل کے ٹرکوں کی نقل و حمل پر سخت پابندی ہوگی۔ گوادر کے ایک معروف صحافی نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ انتظامیہ نے جیونی، پنجگور اور گوادر شہر میں ایرانی تیل لانے پر سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ اس رپورٹ میں تحریر کیا گیا ہے کہ ایران سے متصل اضلاع تربت، گوادر، پنجگور اور چاغی وغیرہ میں صرف تیل ہی کی نہیں بلکہ ضروری اشیاء کی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین نے بنیادی حقوق کے تحفظ کو آئینی عدالت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عدالت میں آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین نے آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا۔ چیف جسٹس امین الدین نے شفافیت اور عوامی رسائی کو اہم سنگ میل قرار دیا اور باور کرایا کہ آئینی عدالت کا قیام ہماری قومی آئینی جدوجہد میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ریاست پاکستان کے قانون کی حکمرانی اور آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دیرپا وعدے سے ہماری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآباد مکی شاہ تھانے کی حدود میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں ایک شخص کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملی کہ مکرانی پھاٹک کے قریب موٹر سائیکل پر سوار دو افراد واردات کی نیت سے کھڑے ہیں۔ پولیس کے پہنچنے پر انہوں نے فائرنگ کردی اور جوابی فائرنگ میں ایک شخص کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ زخمی حالت میں گرفتار شخص کی شناخت ابو سعید کے نام سے ہوئی ہے اس کے قبضے سے ایک پستول بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ایک اور ساتھی کو بھی پستول سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ہماری پاکستانی فلم انڈسٹری میں ایک سے بڑھ کر ایک اداکار آیا اور اپنی فنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور فلم بینوں سے داد و تحسین حاصل کی۔ ان فنکاروں میں ایک اہم ترین فنکار تھے اداکار وحید مراد۔ وحید مراد بلاشبہ ایک اسٹائلش اداکار تھا۔ رومانوی، چاکلیٹی ہیرو، لیڈی کلر ۔ یہ تمام خطابات وحید مراد کے پرستاروں نے انھیں دیے۔ وحید مراد کے والد نثار مراد کا تعلق شہر اقبال سیال کوٹ سے تھا۔ البتہ نثار مراد کاروبار کے سلسلے میں کراچی میں مقیم تھے جب کہ وحید مراد کی والدہ کا تعلق شادی سے قبل طب سے تھا۔ وحید مراد کی پیدائش 2 اکتوبر 1938 کو کراچی میں ہوئی۔ وحید مراد اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر بھارت کے ساتھ کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے خطرے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن ابھی مکمل طور پر قائم نہیں ہوا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ بھارت کے ساتھ حالیہ تاریخ میں پیدا ہونے والی کشیدگی محض اتفاقی نہیں، بلکہ یہ ایک دیرینہ پراکسی وار کا تسلسل ہے جو دہائیوں سے جاری ہے اور جدید جنگی حکمت عملی کا ایک اہم آلہ بن چکی ہے۔ خواجہ آصف کے مطابق پراکسی وار میں حالیہ برسوں میں شدت آئی ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ یہ پراکسی وار 1980 کی دہائی میں شروع ہوئی، جس کے دوران لاہور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کا تاریخی اجتماع آج سے لاہور میں شروع ہورہا ہے ۔ یہ اجتماع نہ صرف یہ کہ اجتماع عام کی تاریخ کا تسلسل ہے بلکہ اس اجتماع کو ’’بدل دو نظام‘‘ کا عنوان دے کر مولانا مودودیؒ کی انقلابی فکر سے بھی مربوط کردیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی کی تاریخ پر نظر ڈالنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جس وقت برصغیر میں وطن پرستی کی لہر آئی ہوئی تھی مولانا مودودیؒ نے اسلام مرکز تحریک برپا کرکے پورے منظر نامے کو بدل دیا۔ جماعت اسلامی خطے کی واحد اسلامی تحریک اور سیاسی پارٹی ہے جس کے کارکنان اور پورا نظم اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ پاکستان، بھارت، مقبوضہ اور آزاد کشمیر اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کا تاریخی اجتماع آج سے لاہور میں شروع ہورہا ہے ۔ یہ اجتماع نہ صرف یہ کہ اجتماع عام کی تاریخ کا تسلسل ہے بلکہ اس اجتماع کو ’’بدل دو نظام‘‘ کا عنوان دے کر مولانا مودودیؒ کی انقلابی فکر سے بھی مربوط کردیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی کی تاریخ پر نظر ڈالنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ جس وقت برصغیر میں وطن پرستی کی لہر آئی ہوئی تھی مولانا مودودیؒ نے اسلام مرکز تحریک برپا کرکے پورے منظر نامے کو بدل دیا۔ جماعت اسلامی خطے کی واحد اسلامی تحریک اور سیاسی پارٹی ہے جس کے کارکنان اور پورا نظم اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ پاکستان، بھارت، مقبوضہ اور آزاد کشمیر اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان کی پوری معیشت کو ایک فیصد سے بھی کم ایلیٹ کلاس نے قبضے میں لیا ہوا ہے۔ بانی پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ایلیٹ کلاس کو روکنے کی کوشش کی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو ایلیٹ کلاس نے قبضے میں لیا ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ایلیٹ کلاس کو روکنے کی کوشش کی۔ایلیٹ کلاس نے اداروں پر قبضہ کیا ہو ا ہے جو ان کو فائدہ پہنچا رہے ہوتے ہیں۔پاکستان کی پوری معیشت کو ایک فیصد سے بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    وائٹ ہاؤس کے اس اہلکار کے مطابق ہم یورپیوں کی پرواہ نہیں کرتے، مسئلہ یہ ہے کہ یوکرین اسے قبول کرے، یہ معاہدہ منطقی ہے اور ان کے خیال میں یوکرین کے لیے قابلِ قبول ہوگا۔  اسلام ٹائمز۔ امریکی جریدے پولیٹیکو نے رپورٹ کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس روس کے ساتھ ایک نئے امن معاہدے کے اعلان کے قریب ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ معاہدہ یوکرین کی ساڑھے تین سالہ جنگ کو ختم کر دے گا۔ وائٹ ہاؤس کے ایک سینئر اہلکار نے بتایا ہے کہ توقع ہے اسی ماہ کے آخر تک یا ممکن ہے اسی ہفتے جنگ کے خاتمے کے لیے ایک فریم ورک طے پا جائے۔ وائٹ ہاؤس کے اس اہلکار کے مطابق ہم یورپیوں کی پرواہ نہیں کرتے، مسئلہ یہ ہے کہ یوکرین...
    روس اور یوکرین جنگ کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے امریکی منصوبے کی حمایت کردی۔ صدر پوتن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کا یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن منصوبہ تصفیہ کی بنیاد بن سکتا ہے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے صدر ٹرمپ کی تجویز پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا لیکن اس حالیہ پیشرفت پر اپنے ساتھیوں سے مشورے شروع کردیئے ہیں۔ قبل ازیں صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا تھا کہ یوکرین کو اپنی تاریخ کے سب سے مشکل لمحات میں سے ایک کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںجمعرات کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 52.429 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 63،483 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت22.930 بلین روپے رہی۔ اس کے بعد کوٹس کے سودوں کی مالیت9.155 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت7.408 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت5.884 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت2.418 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت1.106 بلین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت1.904بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت730.492ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت309.579 ملین روپے، جاپان ایکویٹی 225 کے سودوں کی مالیت194.636 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو معتبر ASOCIO ڈیجیٹل سمٹ 2026ء کی میزبانی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔یہ اہم کامیابی ایشیا-اوشیانیا کے ٹیکنالوجی ماحولیاتی نظام میں پاکستان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ، ڈیجیٹل صلاحیتوں اور قیادت کا ایک بڑا علاقائی اعتراف ہے۔پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفی سید نے کہا کہ ASOCIO ڈیجیٹل سمٹ 2026 کی میزبانی کے لیے منتخب ہونا پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے اور یہ ہماری صنعت کی عالمی ساکھ کی توثیق ہے۔ پاکستان خطے کی ٹیکنالوجی قیادت کا خیرمقدم کرنے اور دنیا کو اپنے متحرک ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی نمائش کے لیے تیار ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہماری صنعت تیزی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی پر کاروبار میں اتارچڑھائو کے بعد مارکیٹ کا اختتام مایوس کن رہا اور انڈیکس منفی زون میں بند ہوا ۔کے ایس ای 100انڈیکس ایک موقع پر421پوائنٹس کی تیزی تک جانے کے باوجود اختتامی لمحات میں800پوائنٹس سے زائد کی کمی پر بند ہوا تاہم مندی کے باوجود کاروباری حجم گزشتہ روز جمعرات کے مقابلے میں5.81فیصد زائد رہا۔ جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں72ارب روپے سے زائد کا خسارہ ریکارڈ کیا گیا اور 52.52فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔جمعہ کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹیلی کام،پاور،بینکنگ، اسٹیل، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیز،کیمیکل،کمیونیکیزشن اوردیگر اہم کمپنیوں کے شیئرزمیں نمایاں سرگرمیاں دیکھی گئیں ۔ جمعہ کو مارکیٹ میں تیکنیکی کریکشن...
    اسلام ٹائمز: آج سے ٹھیک ایک سال قبل ضلع کرم کے علاقہ بگن میں ایک ایسا اندوہناک اور دلخراش سانحہ پیش آیا، جہاں مسافر کانوائے کو تکفیری دہشتگردوں نے نشانہ بنانا، اس سانحہ میں معصوم بچوں اور خواتین سمیت 55 مسافر شہید اور 70 کے قریب زخمی ہوگئے۔ اس واقعہ میں ظالم دہشتگردوں نے نہتے مسافروں پر مظالم کے وہ پہاڑ توڑے جس کی مثال کرم کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس کہا جاتا ہے کہ جنگ کے بھی کوئی اصول ہوتے ہیں، جہاں نہ مسافروں کو نقصان پہنچایا جاتا ہے اور نہ ہی خواتین اور بچوں کو۔ لیکن آج سے ٹھیک ایک سال قبل ضلع کرم کے علاقہ بگن میں ایک ایسا اندوہناک اور دلخراش سانحہ پیش آیا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت) ایکسائز اینڈ نارکوٹکس بھتا خوری میں مصرف ہے منشیات کا کاروبار بڑے تیزی سے ہو رہا ہے۔ٹھٹھہ میں ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کے آفیسر اور اہلکار بھتا لینے میں مصروف ہے اس وقت ٹھٹھہ ضلع میں بڑے پیمانی پر منشیات کا کاروبار ہو رہا ہے جہاں لاکھوں روپے ہفتہ بھتا وصولی کیا جارہا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ٹھٹھہ میں ایک سپاہی منظور نامی سپاہی ساکرو گاڑھو،کیٹی بندر،گھارو،گجو،دہابیجی کینجھر جھرک جھمپیر سمیت دیگر علاقوں کے منشیات فروشوں سے لاکھوں روپے ہفتہ بھتا لے رہا ہے،ٹھٹھہ میں کافی اسٹاف گھر بیٹھ کر تنخواہیں وصول کررہے ہیں، ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کا کام زیرو ہے،یہ معلوم ہوا ہے کہ ایک سپاہی نے افسروں کی ملی بھگت سے جھمپیر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں سچل پولیس نے سپر ہائی وے چانڈیو گوٹھ کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک زخمی سمیت دو ڈاکوئوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم عظمت کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ دوسرے ملزم اشوک کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے پستول، موٹر سائیکل، موبائل فون، خواتین سے چھینا گیا پرس اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دونوں ملزمان اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ گروہ شاپنگ مالز، شادی ہالز اور ریسٹورانٹس کے باہر زیادہ تر خواتین کو نشانہ بناتا تھا۔ واقعے کے وقت بھی ملزمان ایک...
    ٹیکنالوجی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ اور امیر ترین شخصیات میں سے ایک، ایلون مسک نے آئندہ 20 برسوں میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔  یہ انکشافات ایلون مسک نے سعودی سرمایہ کاری فورم کے ایک غیر معمولی سیشن میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیے۔ اس فورم میں این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ اور سعودی وزیر برائے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئر عبداللہ السواحہ بھی شریک تھے۔ ایلون مسک نے انکشاف کیا کہ آئندہ برسوں میں انسان نما روبوٹ دنیا کی "سب سے بڑی ایجاد" ہوں گے جو ہر قسم کی صلاحیتوں سے لیس ہوں گے۔ ٹیکنالوجی کے بادشاہ کہلائے جانے والے ایلون مسک نے مزید بتایا کہ ان روبوٹس کی صلاحیتیں لیبر مارکیٹ کو...
    برطانیہ کی ایک عدالت میں افغان نژاد شہری 23 سالہ احمد ملاخیل نے 12 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا اعتراف کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق احمد ملاخیل نے اس سے قبل اپنے جرم سے انکار کرتے ہوئے ان الزامات کو جھوٹ قرار دیا تھا۔ تاہم اب ملزم نے واروک کراؤن کورٹ میں اپنے سنگین جرم کا اعتراف کرلیا لیکن ایک بچے کو اغوا کرنے اور 13 سال سے کم عمر کے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کے دو الزامات سے انکار کیا۔ احمد خلیل ملا کو اس کے ساتھی محمد کبیر کے ساتھ پیش کیا گیا تھا جس نے ان تینوں الزامات کو ماننے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد عدالت نے سماعت ملتوی کردی اور اب اگلی سماعت 26 جنوری کو ہوگی۔...
    سٹی42:     پراکسی وارکبھی ختم نہیں ہوئی،  پاکستان کے خلاف پراکسی وار میں اب شدت آئی ہے۔ بھارت کے ساتھ اب بھی جنگ کا خطرہ ہے۔ یہ باتیں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے آج ایک نیوز چینل کے نمائندہ کے سوالات کے جواب میں بتائیں۔ انتہائی سنجیدہ مزاج وزیردفاع نے بتایا کہ پاکستان کے خلاف پراکسی وارکبھی ختم نہیں ہوئی۔ یہ دہائیوں سے چل رہی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا،  پراکسی وار ماڈرن وارفیئرکا ایک ٹول ہے۔ پاکستان کے خلاف پراکسی وار میں اب شدت آئی ہے، پراکسی وار 80 کی دہائی میں شروع ہوئی، لاہور اور راولپنڈی میں دھماکے ہوئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ بھارت...
    اسلامی یکجہتی گیمز کے ریسلنگ مقابلوں میں پاکستان کے پہلوان محمد گلزار نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا ایک اور اعزاز، ارشد ندیم نے اسلامک سولیڈریٹی گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا مقابلے کے دوران ایک مرحلے پر ترکیہ کے پہلوان کو 4–5 کی برتری حاصل تھی، تاہم محمد گلزار نے بھرپور واپسی کرتے ہوئے انہیں شکست دی اور پاکستان کے لیے اہم میڈل جیت لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’الحمدللہ، پاکستان کے لیے ایک اور گولڈ میڈل‘ آئندہ بھی مزید کامیابیاں آئیں گی، ارشد ندیم یاد رہے کہ اسلامی یکجہتی گیمز پاکستانی ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر بھی ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھائی، جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کے بیجنگ میں ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی منفرد اور انوکھی کافی نے شائقین کی توجہ اور دلچسپی میں اضافہ کر دیا ہے۔چین کے بیجنگ میں واقع ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی منفرد کافی نے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جس میں عام کافی کے بجائے پسے ہوئے کاکروچ اوپر سے چھڑکے جاتے ہیں اور خشک پیلے میل ورمز کو مشروب میں ملایا جاتا ہے۔یہ کافی، جو اپنے انوکھے اجزاء کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے مقبول ہوئی ہے، میوزیم کے حشرات سے متعلقہ کافی کارنر میں دستیاب ہے اور اس کی قیمت 45 یوآن (تقریباً 6 ڈالر) رکھی گئی ہے۔میوزیم کے ایک ملازم کے مطابق یہ...
    پولیس حکام نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی۔ اسلام ٹائمز۔ شہ قائد میں بورڈ آفس پل پر گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں سوار خاتون جاں بحق، جبکہ مرد زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد کی جانب نیچے اترنے والے ٹریک پر پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل کو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی۔ پولیس حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ موٹر سائیکل کو ٹکر کے باعث خاتون پل سے نیچے جا گری اور جاں بحق ہو گئی۔ زخمی خاتون کی لاش اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔...
    امریکا میں ماں کے خلاف عدالت میں گواہی خود ان کی بیٹی نے دی تھی۔ جس نے اپنے ہم جماعت کے ساتھ نازیبا حالت میں دیکھا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جولائی 2024 میں پولیس کو 14 سالہ طالب علم نے خاتون کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ نابالغ لڑکے کا کہنا تھا کہ وہ اپنی ہم جماعت لڑکی کے گھر اسکول کے کام سے گیا تھا جہاں لڑکی کی ماں نے جنسی تعلقات استوار کیے۔ اس بیان کے بعد دیگر 5 کم عمر طلبا نے بھی شکایتیں درج کرائیں کہ مذکورہ خاتون نے انھیں بھی جنسی اشتہا پر مشتمل میسیجز کیے۔ پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا اور ان کی بیٹی نے بھی پولیس کو اپنی ماں کے...
    بیجنگ کے ایک کیڑوں کے میوزیم نے ایسا انوکھا تجربہ پیش کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ میوزیم کے کیفے میں پیش کی جانے والی ’کاکروچ کافی‘ نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہورہی ہے، کیونکہ اس کافی میں پسے ہوئے کاکروچ پاؤڈر اور خشک یلو میل ورمز استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ ڈرنک سن کر ہی بہت سے لوگ چونک جاتے ہیں، مگر تجسس رکھنے والے نوجوان روزانہ اس کے کئی کپ خرید رہے ہیں۔ ایک کپ کی قیمت تقریباً 45 یوان یعنی 550 روپے سے زیادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پولیس نے کافی چور طوطے کو دھر لیا چین میں انوکھے مشروبات کا چلن پہلے بھی رہا ہے، کیونکہ کچھ کیفے اپنے ڈرنکس میں دیپ...
      چین (نیوزڈیسک) بیجنگ کے ایک میوزیم میں پیش کی جانے والی انوکھی کافی نے شائقین کی دلچسپی بڑھا دی ہے۔ یہ کافی عام نہیں بلکہ اس میں پسے ہوئے کاکروچ اوپر سے چھڑکے جاتے ہیں جبکہ خشک پیلے میل ورمز کو مشروب میں ملایا جاتا ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ’روچ کافی‘ کی قیمت 45 یوآن (تقریباً 6 ڈالر) مقرر کی گئی ہے، اور یہ ایک حشرات سے متعلق میوزیم کے کافی کارنر میں دستیاب ہے۔ رپورٹ میں میوزیم کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ میوزیم کے ایک ملازم نے بتایا کہ یہ کافی جون کے آخر میں متعارف کرائی گئی تھی لیکن انٹرنیٹ پر حال ہی میں مقبول ہوئی ہے۔ اس کا کہنا ہے...
    دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا پہلا مکمل طور پر دیسی ساختہ لڑاکا طیارہ ’تیجس‘ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا،  طیارے کی مالیت سامنے آنے کے بعد عوام حیران رہ گئی، مظاہرے کے دوران کرتب دکھاتے ہوئے اچانک زمین بوس ہو گیا اور جل کر خاکستر ہو گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہاکہ  تیجس  طیارے کی مجموعی کھیپ 83 یونٹس پر مشتمل ہے، جس کی مالیت 45,696 کروڑ بھارتی روپے بنتی ہے،  اس کے حساب سے ہر ایک طیارے کی قیمت تقریباً 550 کروڑ روپے ہے جو بھارت کے دیگر موجودہ لڑاکا طیاروں سے نمایاں زیادہ ہے۔ تیجس طیارہ بھارت کا پہلا مکمل طور پر...
    احمد آباد: بھارت میں شادی رچاکر لاکھوں روپے لوٹنے والی فراڈی دلہنوں کا گروہ پکڑا گیا۔چاندنی نے 15 شادیاں کرکے لاکھوں روپے لوٹے۔ گجرات کے مہسانہ ضلع کے مختلف اضلاع میں لوگوں سے دھوکہ دہی کا ایک سنسنی خیز معاملہ حل ہو گیا ہے۔ مہسانہ ضلع کے بہوچراجی پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے ایک ایسے مجرم گروہ کو گرفتار کیا ہے جو شادی کی آڑ میں لوگوں سے بڑی رقم اور زیورات لوٹتا تھا۔  اس گینگ نے ریاست بھر میں کئی لوگوں کو نشانہ بنایا اور ان سے تقریباً 52 لاکھ روپے اور سونے اور چاندی کے زیورات کی دھوکہ دہی کی۔ یہ پورا معاملہ اڈیواڑا گاو ¿ں کے ایک نوجوان کی شکایت کے بعد سامنے آیا۔ شکایت کنندہ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن : امریکا نے روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلیے یوکرین کو امن منصوبہ قبول کرنے کیلیے دھمکانا شروع کر دیا۔میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے یوکرین کو امن منصوبے کے فریم ورک پر دستخط کرنے پر مجبور کرنے کیلیے انٹیلیجنس شیئرنگ اور ہتھیاروں کی سپلائی روکنے کی دھمکی دی ہے۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں دو باخبر ذرائع کا حوالہ دیا گیا جنہوں نے بتایا کہ امریکا نے یوکرین کو ایک 28 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا جس میں روس کے کچھ اہم مطالبات کو تسلیم کیا گیا ہے، اس میں کیف کو اضافی علاقے چھوڑنے ہوں گے، اپنی فوجی قوت کو محدود کرنا ہوگا اور نیٹو میں شامل ہونے سے روکا...
    لاہور: پنجاب میں موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی فضائی آلودگی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور حکومتی کوششوں کے باوجود صورتِ حال میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے سب سے بڑے شہر لاہور کی فضا ایک بار پھر انتہائی آلودہ قرار دے دی گئی ہے، جس کے بعد شہریوں کی روزمرہ زندگی، صحت اور آمدورفت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ماحولیاتی اداروں کے مطابق آج صبح لاہور میں آلودگی کی سطح اس حد تک پہنچ گئی کہ شہر کو پنجاب کا سب سے آلودہ شہر قرار  دیا گیا ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ڈیٹا کے مطابق لاہور میں...
    امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں بڑھتے ہوئے مذہبی تعصب اور اقلیتوں کے خلاف امتیازی پالیسیوں پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا موجودہ سیاسی ڈھانچہ ایسے طرزِ عمل کو تقویت دیتا ہے جو مذہبی اقلیتوں کے لیے امتیازی ماحول پیدا کرتا ہے۔ کمیشن کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی اور آر ایس ایس کے باہمی تعلقات نے ایسے قوانین اور حکومتی اقدامات کی راہ ہموار کی ہے جو مذہبی آزادی کو محدود کرتے ہیں۔ قومی اور ریاستی سطح پر نافذ کیے گئے مختلف قوانین اور اقدامات اقلیتوں کے لیے متعدد رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ 2014...
    اسلام آباد:  آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس امین الدین خان نے وفاقی عدالت کے قیام کو ملک کی قانونی تاریخ کا غیر معمولی موڑ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ یہ عدالت آئین کی تشریح، شہری آزادیوں کے تحفظ اور شفاف قضائی عمل کو نئی سمت دینے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملکی عدالتی ڈھانچے میں اس نئے فورم کا قیام اس عزم کا اظہار ہے کہ پاکستان کے دستور کو حقیقی معنوں میں بالادستی اور احترام فراہم کیا جائے اور عوامی مفاد کے ہر معاملے پر آئینی اصولوں کی روشنی میں یکساں انصاف مہیا ہو۔ چیف جسٹس نے اپنے پہلے باضابطہ پیغام میں کہا کہ آئین کی تشریح نہ صرف...
    سٹی 42:  آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم  فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں پہلا کابینہ اجلاس ہوا۔  وزیراعظم  فیصل ممتاز راٹھور نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چییرمین بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد آمد  کا خیر مقدم کیا  انہوں نے کہا صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور محترمہ فریال تالپور کے اعتماد پر ان کا شکر گزار ہوں۔وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی جانب سے آزاد کشمیر میں دانش سکولوں کے سنگ بنیاد اور مزید اعلانات  کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ ہماری کوشش ہے کہ ایک لمحہ ضائع کیے بغیر جلد از جلد درست سمت میں آگے بڑھیں  وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات  وزیراعظم آزاد کشمیر  نے کہا اپنی...