2025-12-10@09:09:19 GMT
تلاش کی گنتی: 12716
«ڈرون پولیسنگ»:
ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچنے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے، پولیس اہلکار نشانہ تھے کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ریلوے ٹریک دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے پیرآباد فرنٹیئر کالونی کی رہائشی 10 سال کی مریم مبینہ طور پر اغواء ہوگئی۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں پیرآباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد نے مقدمہ میں پڑوسی حیدر شاہ کو نامزد کیا...
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات کے تحت منشیات کے خلاف جاری تحریک ’نشہ اب نہیں‘ کے تحت رواں ماہ پھر سے بھرپور کارروائیاں کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد پولیس کی ‘اسلحہ سے پاک اسلام آباد’ مہم جاری، 138 ملزمان گرفتاری پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف 71 مقدمات درج...
پنجاب کے ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والا بدنام زمانہ کار لفٹر خالد حسین کراچی میں پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ ملزم کے خلاف پنجاب اور کراچی کے مختلف اضلاع میں کار لفٹنگ، موٹرسائیکل چوری اور دیگر سنگین جرائم کے 50 سے زائد مقدمات درج تھے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں کار لفٹنگ اور موٹرسائیکل...
لاہور میں یوٹیوبر کی پرینک ویڈیو نے پولیس کو نئی مشکل میں ڈال دیا۔ باوردی اہلکار نہ صرف یوٹیوبر کے ساتھ جعلی ریڈ میں شریک ہوئے بلکہ نوجوانوں کو تھپڑ مارنے اور جھوٹے الزامات لگانے تک بات پہنچ گئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے۔ لاہور میں پولیس اہلکاروں...
کراچی کے علاقے میں نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے 1 شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب فائرنگ میں زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کے تلاش شروع کردی ہے۔ دوسری جانب کے کیماڑی...
کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) سریاب کے علاقے میں ریلوے ٹریک تباہ کر دیا گیا۔ ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ دھماکے کے بعد پولیس بم ڈسپوزل سکواڈ کی نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی جب کہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اس سے قبل، کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر...
اسلام آباد(آئی این پی )سپریم کورٹ نے پولیس کی حراست میں موجود ملزمان پر تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے واقعات کے خلاف فیصلہ جاری کردیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تشدد، غیر انسانی و توہین آمیز سلوک اور ذاتی وقار کی پامالی کسی صورت جائز نہیں۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے پولیس کی حراست...
کراچی: شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ پیش آیا جس میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے مطابق گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا...
کراچی: روہڑی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، واقعے نے پورے علاقے میں افسردگی اور تشویش کی فضا پیدا کر دی ہے۔ فائرنگ کے اس المناک واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سکھر سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔...
لاہور: لاہور میں وردی کا رعب، سوشل میڈیا کی شہرت اور یوٹیوبرز کی شرارتیں اس وقت ایک خطرناک مرکب بن گئیں جب مشہور یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں باوردی پولیس اہلکار اس کے پرینک شو کا حصہ بنتے نظر آئے۔ یوٹیوبر نے اپنے دوستوں پر سنسنی خیز پرینک کرنے...
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی سندھ پولیس نے کہا کہ کیا ہمیں ذہنی سکون مل سکتا ہے کہ اگر ہمارے علاقے میں منشیات فروشی ہو رہی ہو، ہم وہ محکمہ ہیں جہاں سے انصاف شروع ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ ہوٹلوں اور مارکیٹوں میں رش...
خیبرپختونخوا ضلع صوابی کی پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے باپ کو مارنے والے سفاک بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی کے علاقے زیدہ پولیس نے اندھے قتل کیس کو ٹریس کرکے ملزم کو آلہ قتل پستول سمیت گرفتارکر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم مقتول کا اپنا سگا بیٹا...
بھارت میں 36 سال بعد حیران کن گرفتاری: بھائی کے قاتل نے پولیس سے بچنے کے لیے مذہب، شناخت اور زندگی بدل لی
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک ایسا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے جو کسی فلمی اسکرپٹ سے کم نہیں۔ 36 سال قبل اپنے ہی بھائی کا قتل کرنے والا پردیپ سکسینہ پولیس کی نظروں سے اس طرح اوجھل ہوا کہ تین دہائیاں گزر گئیں، مگر انصاف کا شکنجہ آخرکار اس تک پہنچ ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فلاڈیلفیا کے ایئرپورٹ پر بم کی افواہ کیوجہ سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے جمعہ کی شام 7 بجے کے بعد پنسلوانیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کے لیے گراؤنڈ اسٹاپ ایڈوائزری جاری کی۔پولیس کے ایک ترجمان نے...
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جو کسی بھی طرح کسی سنسنی خیز کرائم تھرلر فلمی کہانی سے کم نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کہانی کا آغاز 1987 سے ہوتا ہے جب پردیپ سکسینہ نامی شخص اپنے بھائی کو قتل کردیتا ہے۔ پردیپ نہ صرف گرفتار ہوجاتا ہے بلکہ اسے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پولیس نے جدید ٹیکنیل ٹریسنگ کے ذریعے خاتون کے قتل کے ایک اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 25 نومبر کو کلفٹن بلاک 2، چائنہ پورٹ کے قریب سے 49 سالہ خاتون شہناز مسیح کی تشدد زدہ نیم برہنہ لاش برآمد ہوئی تھی۔ مقتولہ 22...
فائل فوٹو، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے سیاہ شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ گاڑی اور موٹرسائیکل کی کسی بھی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی ہدایت کی...
حکومتی ذرائع کے مطابق این آئی اے کو مسجد کے امام جماعت کے خلاف کچھ اہم اشارے ملے ہیں اور اسی بنیاد پر این آئی اے نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی لال قلعہ دھماکے کی تحقیقات کرنے والی بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو اتراکھنڈ کے ہلدوانی...
آئی جی اسلام آباد نے 20ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ پرموشنیں،آئی جی اسلام آباد نے 20ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دیدی۔ ترجمان...
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں قاری عزت اللہ اور بیٹا علی جاں بحق جبکہ دوسرا بیٹا مرتضیٰ زخمی ہوگیا، لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور بورڈ بازار میں عالم دین قاتلانہ حملے میں کم سن بیٹے سمیت جاں...
فائل فوٹو کراچی کے چائنہ پورٹ سے 25 نومبر کو ملنے والی خاتون شہناز کی لاش کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے قتل میں ملوث مرکزی ملزم احتشام کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا کے مطابق ملزم کے قبضے سے مقتولہ کا موبائل فون بھی برآمد ہوا ہے۔ابتدائی...
کوئٹہ کے علاقے سریاب میں ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا، جس کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں ریلوے ٹریک کو شدید نقصان پہنچا اور جائے وقوعہ پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم پہنچ گئی، جبکہ پورے...
کراچی کے علاقے کلفٹن میں پیش آنے والے دل خراش قتل کے کیس میں بوٹ بیسن پولیس نے ٹیکنیکل ٹریسنگ کی مدد سے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ 25 نومبر کو کلفٹن بلاک 2، چائنا پورٹ کے قریب سے ایک خاتون کی تشدد زدہ، نیم برہنہ لاش ملی...
---فائل فوٹو کراچی کی رہائشی خاتون کو جیکب آباد میں مبینہ طور پر 6 لاکھ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے موقع پاتے ہی تھانہ صدر پہنچ کر تحفظ کی درخواست کی ہے۔جیکب آباد میں کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے الزام عائد کیا کہ اُس کے والد نے...
راولپنڈی کے تھانہ آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے اور جان سے مارنے کی کوشش کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ میرے شوہر،ساس اور سسر نے تشدد کرتے ہوئے میرے گلے میں پھندہ ڈال کر جان سے مارنے کی کوشش کی۔ مقدمے کے...
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہفتے کی صبح ایک بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ قمبرانی روڈ کے علاقے لنک شاہوانی کراس کے قریب پولیس ناکے کے پاس پہلے ایک کریکر دھماکہ ہوا جس کے فوراً بعد جائے وقوعہ پر پہنچنے والی بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کو نشانہ بنانے کے لیے سڑک کنارے کھڑی...
قمبرانی روڈ پر پولیس ناکے کے قریب دھماکہ ہوا، جس مبینہ طور پر آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔ جیسے ہی پولیس کی گاڑی جائے وقوعہ پر پہنچی تو دوسرا دھماکہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس پر دوہرے دھماکے ہوئے ہیں۔ جن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے رپورٹ ہوئے جس میں پولیس چوکی اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم ان دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ پہلا دھماکا قمبرانی روڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس کی زیر حراست تشدد اور ماورائے عدالت قتل پر تاریخی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کر دیا ہے کہ ریاست کی طاقت رکھنے والے ادارے کسی بھی صورت شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے اور نہ ہی زیر حراست...
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو ’نازیبا اشارے، جنسی ہراساں‘ کرنےوالا پروفیسر گرفتار، مقدمہ درج
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد بورے والا کیمپس میں جنسی اسکینڈل پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) وہاڑی محمد افضل نے نوٹس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے اسکینڈل میں ملوث گرفتار پروفیسر یحییٰ خان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ پروفیسر کے خلاف سب انسپکٹر دلشاد کی مدعیت...
سپریم کورٹ نے پولیس کی جانب سے غیر قانونی حراست، تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بڑا فیصلہ جاری کیا ہے۔ 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تشدد، غیر انسانی اور توہین آمیز رویہ، ذاتی وقار کی پامالی کسی بھی صورت جائز...
ایس ایس پی ویسٹ کی جانب سے کانسٹیبل سیف الرحمان کا معطل آرڈر نکالا گیا تھانہ پاکستان بازار کماؤ پوت سیف الرحمان کے معطل ہونے سے ایس ایچ او پریشان (رپوٹ/ ایم جے کے )ڈسٹرکٹ ویسٹ بااثر پولیس کانسٹیبل تھانہ پاکستان بازار معطل، ایس ایس پی ویسٹ کی جانب سے کانسٹیبل سیف الرحمان کا معطل...
آئی جی کے عہدے کے لیے رفعت مختار، امیر شیخ، عبدالخالق شیخ، آزاد خان اور جاوید عالم اوڈھو امیدوار پانچوں سینئر افسران میں گریڈ 22 کے جاوید عالم اوڈھو سب سے مضبوط امیدوار سمجھے جا رہے ہیں سندھ پولیس کی کمان کس کے ہاتھ میں ہوگی، یہ سوال افسران کی توجہ کا مرکز بن گیا...
آئین ریاست پر یہ ذمہ داری عائد کرتا ہےکہ وہ ہر شہری کےحقِ زندگی کا تحفظ کرے اور حراستی تشدد اور قتل کو روکے: سپریم کورٹ
---فائل فوٹو سپریم کورٹ نے پولیس کی زیرِ حراست ملزمان پر تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔زیرِ حراست ملزمان پر تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف 7 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحریر کیا ہے۔سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ تشدد، غیرانسانی...
---فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے نوکری سے برخاست کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس اہلکاروں کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزاران کی اپیلیں خارج کر دیں۔عدالتِ عظمیٰ نے ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے تین پولیس کانسٹیبلز کی اپیلوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس امین الدین خان...
اسلام آباد: زیر حراست ملزمان پر پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ نے پولیس کی زیر حراست ملزمان پر تشدد اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تشدد، غیر انسانی یا توہین آمیز سلوک، جن...
فلاڈیلفیا کے ایئرپورٹ پر بم کی افواہ کیوجہ سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے جمعہ کی شام 7 بجے کے بعد پنسلوانیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کے لیے گراؤنڈ اسٹاپ ایڈوائزری جاری کی۔ پولیس کے ایک ترجمان نے رائٹرز...
اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہر میں ‘اسلحہ سے پاک اسلام آباد’ مہم جاری ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق رواں ماہ نومبر کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 138 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 136 مقدمات درج کیے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے مختلف بور کے 114 پستول اور 5 گنیں...
اسلام آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں واقع سی ڈی اے چوک کے قریب فائرنگ کی گئی۔ نامعلوم ملزمان اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی علی اکبر کو گولیاں مارکر فرار ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے کہا...
—فائل فوٹو راولپنڈی کے آئی جے پی روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جس جس میں اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق پولیس اہلکار کی لاش کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ پیرودھائی پولیس کی جانب سے وفاقی پولیس کو آگاہ کر دیا گیا۔پولیس کا...
سپریم کورٹ نے بغیر قانونی طریقہ کار کے گرفتاری اور تشدد مجرمانہ عمل قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پولیس کی جانب سے شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ...
ویب ڈیسک : قمبرانی روڈ پر یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے تاہم دونوں دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر انگوری باغ پولیس ناکے کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ پولیس نے بتایا کہ پہلادھماکا پولیس ناکے کے قریب آئی ای ڈی کےذریعے کیا...
لاہور: ریس کورس پولیس نے 14 سالہ طالبہ کے اغوا کے واقعے میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو چونگی امرسدھو کے علاقے سے بازیاب کروا لیا۔ پولیس حکام کے مطابق معاملے کی سنگینی کے پیش نظر والدین کی جانب سے درخواست موصول ہوتے ہی فوری ایکشن لیا گیا اور ٹیم نے...
— فائل فوٹو مظفرگڑھ کے تھانہ خان گڑھ میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے بعد ورثا سراپا احتجاج ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست شخص کی ہلاکت کے بعد ورثاء نے احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو بدفعلی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں...
بنوں؍ پشاور (نامہ نگار+ آئی این پی+ بیورو رپورٹ) بنوں پولیس اور ہاتھی خیل قوم کے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن میں 3دہشتگرد مارے گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ بنوں بمقام ترخے اوبہ حدود تھانہ احمد زئی میں دہشتگردوں اور مقامی شہریوں کے درمیان شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس، کیو آر ایف،...
اسلام آباد (وقائع نگار) علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 24 مارچ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر دائر توہین عدالت درخواست میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل، وفاقی سیکرٹری داخلہ و سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو فریق بناتے...