2025-12-10@08:10:45 GMT
تلاش کی گنتی: 12713
«ڈرون پولیسنگ»:
عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور عمران خان کی بہنوں نے جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دے رکھا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق سینیٹر اور جماعت اسلامی کے سابق رہنما مشتاق احمد بھی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے اظہار یکجہتی...
پولیس نے دعویٰ کیا کہ جاوید میر کو 1996ء میں بھارت مخالف اور آزادی پسند سرگرمیوں سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آزادی پسند قیادت کے خلاف جاری کارروائیوں کو تیز کرتے ہوئے...
ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے غوثیہ کالونی بمنہ سرینگر میں شکیل بخشی کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں ایک دہائی پرانے کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے اسلامک اسٹوڈنٹس لیگ کے سربراہ شکیل احمد بخشی کو سرینگر...
کراچی کے پوش علاقے گلشنِ اقبال میں ایک مکان سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ یہ واقعہ تھانہ گلشنِ اقبال کی حدود میں پیش آیا، جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس، تفتیشی عملہ اور فارنزک ماہرین فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے بتایا کہ لاشیں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تفتیش جاری ہے، تاہم تاحال خواتین کی اموات کی حتمی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ پولیس حکام کے مطابق یہ کیس کئی پہلوؤں سے پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق گھر کے سربراہ محمد اقبال...
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا پولیس نے رات دو بجے کے قریب ختم کرا دیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن چلائی جبکہ کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا۔...
جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں سات منزلہ عمارت میں ہولناک آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 22 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں 15 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق عمارت کے گراؤنڈ فلور پر ڈرون بیٹری پھٹنے کے بعد آگ لگی جو چند ہی لمحوں میں اوپر کی...
اڈیالہ کے قریب دھرنا ختم، پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے واٹر کینن کا استعمال، پی ٹی آئی کارکنوں کا پتھراؤ
اڈیالہ کے قریب دھرنا ختم، پولیس کا مظاہرین کو منتشر کرنےکیلئے واٹر کینن کا استعمال، پی ٹی آئی کارکنوں کا پتھراؤ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس) پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پی ٹی آئی کا دھرنا ختم کرادیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا گیا، کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، ذرائع کے مطابق پولیس نے متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر...
امریکا میں کینٹکی اسٹیٹ یونیورسٹی میں منگل کی دوپہر پیش آنے والی فائرنگ میں ایک طالب علم ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو کر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ذاتی جھگڑے کا نتیجہ تھا اور بے ترتیب نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیں:وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، امریکا نے افغان شہریوں...
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں 3 خواتین کی پراسرار موت نے علاقے کو سوگوار اور شہر کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ 3 روز قبل ایک فلیٹ سے ماں، بیٹی اور بہو کی لاشیں برآمد ہوئیں، جن کی موت کے حوالے سے پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔ تاحال یہ واضح...
بھارتی گووا کے شہر اَڑپورا کے ایک نائٹ کلب میں جان لیوا آتشزدگی کے واقعے میں کلب کے 4 مالکان میں سے ایک کو دہلی سے گرفتار کرلیا ہے۔ سیاحتی مقام پر واقع نائٹ کلب ’برچ بائے رومیو لین‘ میں گزشتہ ویک اینڈ پر ہولناک آتشزدگی میں غیرملکیوں سمیت کم از کم 25 افراد کی...
اڈیالہ جیل کے باہر آغاز ہونے والا احتجاجی دھرنا منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک اس وقت ختم ہوگیا جب پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔ پی ٹی آئی کارکنان اور بانی چیئرمین عمران خان کی دو بہنیں کئی گھنٹے جیل کے باہر ملاقات نہ ہونے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور پارٹی کے بانی عمران خان کی بہنوں کو گزشتہ روز ملاقات کی اجازت نہ ملی جس پر انہوں نے جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دے دیا۔ علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ملاقات کی اجازت عرصے سے نہیں دی جا رہی‘...
راولپنڈی: موٹر وے پولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کر دی ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے کی بندش عوام کی جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر کی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق قومی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت)ایس ایس پی حسیب جاوید سومار میمن کے احکامات پر ضلع بھر میں مین پوری گٹکا، خام مال چورا سپلائرز اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 2 خواتین سمیت 13 ملزمان گرفتار ، جن سے 10 کٹے مین پوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-11 شکارپور (نمائندہ جسارت) شکارپور میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، دو ڈی ایس پیز سمیت 4 اہلکار زخمی ، 9 ڈاکو مارے گئے۔ ڈاکوؤں کی نعشیں مین چوک پر پڑی رہیں۔ شہری جمع ہوگئے، وزیر اعلیٰ سندھ ، وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کی پولیس ٹیم کو شاباش، زخمی اہلکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-8 فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ،جنرل سیکرٹری یاسرکھاراایڈووکیٹ نے کہاہے کہ ٹریفک پولیس نے شہر میںخوف کی فضا پیداکردی ہے ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کئے گئے بھاری جرمانوں کی پالیسی عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے۔ ٹریفک نظام کی بہتری کے نام پر عوام پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251210-11-1 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مبینہ ٹپال گاوں کے قریب نہر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو اسپتال منتقل کردیا جہاں متوفی متوفی کی شناخت نذیر مری کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی،اس موقع پر ورثہ...
تحریک نمائندگی عوام کے اراکین 27ویں آئینی ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کررہے ہیں دوسری جانب پولیس اہلکار کسی ناگہانی واقعے سے بچنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان میں کسانوں کے مظاہرے شدت اختیار کر گئے اور پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا اور توڑ پھوڑ کی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یو نان کے سب سے بڑے جزیرے کریٹ میں مظاہرین نے پتھراؤ کیا جس...
کراچی: شہر قائد کے علاقے شیرشاہ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے والا ایک ڈکیت مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق ملزم سے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کر لیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم کا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاقت آباد میں ایس آئی یو پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے کے بعد گرفتار ملزم سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں پولیس افسر کے خلاف خریداری کی عدم ادائیگی پر دھمکیوں اور منشیات کا جعلی مقدمہ درج کرانے کے الزام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جہاں ملزم کی والدہ نے پولیس ہراسانی کے خلاف تحفظ کی استدعا کر دی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا...
اڈیالہ روڈ کی لائٹس بند جبکہ پولیس کی اضافی نفری طلب ،پولیس کے اصرار کے باوجود علیمہ خانم کا جانے سے انکار ، علیمہ آپا پلیز چلے جائیں ،احتجاج ہوگیا، ایس ایچ او راجہ اعزاز پولیس کی پیش کش کے بعد علیمہ خانم اور پی ٹی آئی قائدین میں مشاورت،کے پی سے آئی ہوئی 13سرکاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے شکارپور میں ڈاکوؤں کے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت کی کہ ڈاکو گروہوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے قائدآباد پل کے قریب شاہ لطیف پولیس اور ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی جبکہ دوسرا بغیر مزاحمت گرفتار کر لیا گیا۔چھیپا حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں اس...
کراچی: شہر قائد میں سچل پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس نے بدھ کو رات گئے رم جھم ٹاور کے قریب سے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت)ٹھٹھہ شہر کے مین اسٹاپ پر سیکورٹی گارڈز کی موجودگی میں ٹھٹھہ مین اسٹاپ پر نیشنل بینک کے سامنے نجی بینک الحبیب سے 40 لاکھ روپے کیش نکلوانے کے بعد تاجرپہلاج مل باہر نکلا تو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسے لوٹ لیا۔ دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ڈاکوؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو کے قریب بٹور شاخ پر رہزنی کی واردات آرائیں برادری کی بروقت کارروائی، ایک روزن گرفتار2 فرار۔ تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے نزدیک بٹور شاخ پر سنجھورو کے قریب آرائیں برادری کے محنت کش عرفان آرائیں نعمان کے ساتھ رہزنی کی واردات پیش آئی، جس پر برادری کے نوجوانوں نے فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت)ایس ایس پی مٹیاری محمد عارف اسلم راؤ کی ہدایات پر مٹیاری پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کی مزار کے گیٹ سے چاندی چوری کرنے کے واقعے کا سراغ لگا لیا اور 24 گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار لیا۔پولیس ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت کا...
کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 22 شفیق کالونی کے رہائشی شخص نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق گبول ٹاؤن کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 22 شفیق کالونی گتا فیکٹری کے قریب سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ متوفی...
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے قریب بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ دھرنے پر بیٹھی علیمہ خان سے پولیس حکام نے مذاکرات کیے ہیں۔پولیس کی جانب سے قبضے میں لی گئی گاڑیوں پر مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے پانچ گاڑیوں واپس...
گلشن اقبال بلاک ون میں رہائشی فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پولیس تفتیش کے دوران اہم پیش رفت کرلی۔ تفتیشی حکام کے مطابق گھر کے سربراہ اقبال اور اس کا بیٹا یاسین اس افسوسناک واردات کے مرکزی کردار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پولیس...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں تعیناتی کے دوران سابق سینیٹر مشتاق احمد کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے پولیس آفیسر کو ڈانٹ دیا۔ “انگلی دکھانے کا انجام معلوم ہوگیا، آئندہ انگلی نہ دکھانا۔” پشاور پولیس لائن میں تقریب اسلحہ تقسیم کے دوران ڈی پی او ہنگو خانزیب جب وزیراعلیٰ کو سیلوٹ کرنے پہنچا...
لاہور(نیوزڈیسک) گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے دہشت گردوں میں سے ایک دہشت گرد پولیس اہلکار نکلا ، سرفراز انویسٹی گیشن ونگ ہڈیارہ میں تعینات ہے، اس کے قبضہ سے ممنوعہ مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ کانسٹیبل سرفراز کے خلاف مقدمہ درج کرکے جیل بھجوا دیا گیا۔ ...
مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی اندھا دھند فائرنگ سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پیدا ہوگیا تھا۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں پی ٹی آئی کے سینیٹر خرم ذیشان کے سسرال پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ...
بھارت(ویب ڈیسک) ریاست گوا کے نائٹ کلب میں لگنے والی آگ سے 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مالک ملک سے فرار ہو گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ نے پولیس حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ بھارت کے سیاحتی مرکز گوا کے ایک نائٹ کلب میں ہفتے کے اختتام پر لگنے والی آگ...
کراچی (نیوزڈیسک) گلشنِ اقبال میں فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے کے حوالے سے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ متاثرہ فیملی نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا قرض لیا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ فیملی کے 75 لاکھ روپے کے قرض سے متعلق شکایت بھی موصول ہو چکی ہے،...
کراچی: گلشن اقبال سے3 خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ،متاثرہ فیملی کے ڈیڑھ کروڑ کی مقروض ہونے کا انکشاف
—فائل فوٹوز کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے واقعے کے حوالے سے پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ متاثرہ فیملی نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کا قرض لیا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق مذکورہ فیملی کے 75 لاکھ روپے کے قرض سے متعلق شکایت بھی موصول ہو...