2025-12-04@14:29:57 GMT
تلاش کی گنتی: 3480
«کم لی اور پارک»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی ٹائون پی ایس 115سلطان آباد یوسی 7 کے صدر حبیب اللہ سواتی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو ، شہید بینظیر بھٹو ، صدر آصف علی زردار اور چیئرمین بلاول زرداری کو خراج تحسین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے امیگریشن یونٹ نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جعلی پاسپورٹ اسٹیمپ استعمال کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف آئی اے کے ایک اہلکار نے اے پی پی کو بتایا کہ امین خان اور حبیب اللہ نامی مسافروں کو ملائیشیا جانے والی...
پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر پیغام میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور آئین کی بالادستی پیپلز پارٹی کی شناخت ہے، جب کہ سندھ حکومت عوامی خدمت اور ترقی کے ایجنڈے پر پوری سنجیدگی کے ساتھ گامزن ہے، پیپلز پارٹی قیادت کی جدوجہد نے ملکی سیاست کو نئی سمت...
سٹی 42: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی 58 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا حقیقی عوامی سیاست کی بنیاد بھٹو نے رکھی ، پیپلز پارٹی ہمیشہ پاکستان کی وحدت کی ضمانت رہی ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا دہشت گردی...
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، اسکردو، خیبر پختونخوا، پنجاب، جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے جیالوں سے ایک ہی وقت میں مخاطب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی...
پشاور: خیبر پختون خوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں بانی چیئرمین سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے پی...
فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے قیام کو 58 برس مکمل ہوگئے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا۔صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش...
ایران کے حکام نے ہفتہ کو ملک کے بڑے ڈیموں میں سے ایک، کارخہ ڈیم، میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی کے سبب بجلی کی پیداوار روک دی۔ ڈیم اور اس کے پاور پلانٹ کے سربراہ عامر محمودی نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ کارخہ ڈیم کے ذخیرے میں پانی کی کمی کی...
آج ملک بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یومِ تاسیس منایا جارہا ہے جس پر ملک کے سو سے زائد مقامات پر اجتماعات کاانعقاد کیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری یوم تاسیس کےاجتماعات سےبیک وقت خطاب کریں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا خطاب 100سےزائد شہروں میں بیک وقت سنا جائےگا۔ کراچی ڈویژن کےتحت کورنگی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی کے بانی رہنماؤں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے اٹھاون ویں یومِ تاسیس پر اپنے پیغام میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی...
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یو این ہائی کمشنر ایسے بیانات سے گریز کرے جن میں سیاسی تعصب اور غلط معلومات پائی جاتی ہوں، نئی آئینی ترامیم نے پاکستان کے آئین میں درج واضح طریقہ کار کی پیروی کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کے بیان کو مسترد کرتے...
لاہور؍ اسلام آباد (نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کا 58واں یوم تاسیس آج 30 نومبر بروز اتوار ملک بھر میں انتہائی جوش خروش سے منایا جائیگا اور جلسے و تقریب منعقد کی جائیں گی۔ کراچی کورنگی میں ہونے والے جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سہ پہر 4 بجے خطاب کریں گے۔...
پیپلز پارٹی کا 58ویں یومِ تاسیس: صدر آصف علی زرداری کا ذولفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کو خراج تحسین
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر پارٹی کے بانی رہنماؤں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے جمہوریت، سماجی انصاف اور عوامی بااختیاری کے عزم کو ایک بار پھر دہرایا ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 58ویں...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آج نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں ہونے والی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کیا۔ دوران خطاب اُس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب پی ٹی آئی رکن اسمبلی ثنااللہ مستی خیل نے صدر آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ مفاہمت کےبادشاہ ہیں،عمران خان جیل میں ہیں،ملک میں...
لندن میں آکسفورڈ یونین کے تحت پاکستان اور بھارت کے درمیان طے شدہ اہم اور مستند مباحثے میں پاکستان نے نہ صرف واضح علمی برتری دکھائی بلکہ بھارت کی ہنگامی پسپائی نے عالمی فورمز پر اس کے بیانیے کی کمزوری بھی عیاں کر دی۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت کا آکسفورڈ یونین مباحثے سے فرار، پاکستان کی...
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ آج کے دن اور ہمیشہ کیلئے ہم فلسطینی عوام کیساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، امن معاہدے میں پاکستان نے مثبت اور تعمیری کردار ادا کیا ہے، فلسطینی شہریوں کو خوراک، علاج، صاف پانی، رہائش اور سلامتی جیسے بنیادی انسانی حقوق تک بھی رسائی حاصل نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلی پنجاب...
—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا 10 کھرب روپے سے زائد کا ریکارڈ ترقیاتی حجم ہے، کراچی میں صاف پانی اور نکاسی آب نظام کے لیے 85.5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت ترقیاتی پورٹ فولیو 26-2025ء کا جائزہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گینز ورلڈ ریکارڈز نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کے وائس چانسلر محمد شاہ زیب اعوان کو دنیا کے کم عمر ترین مرد یونیورسٹی چانسلر کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔29 سالہ شاہ زیب اعوان کے لیے یہ اعزاز نہ صرف ان کی ذاتی کامیابی کی علامت...
اسلام آباد (وقائع نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اپوزیشن سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کی اہم ملاقات میں شریک اراکین میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس، فیصل جاوید، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بانی تحریکِ انصاف عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے پارلیمان کی کارروائی نہ چلنے دینے کی دھمکی دے دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کے ہمراہ دھرنا...
بنگلہ دیش کے مولوی بازار کے سریمینگل اپازیلا کے اخشابپور علاقے میں دانے کے کھیت سے ایک اژدھے (پائتھون) کو بنگلہ دیش وائلڈ لائف سروس فاؤنڈیشن نے محفوظ طریقے سے بچا کر مقامی جنگلات کے دفتر کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ: سڑک پر گھومتا اژدھا پکڑا گیا، لوگوں کا دلچسپ رد عمل...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الجیریا کے سفیر برائے پاکستان ابراہیم رُومانی اور جرمنی کی سفیر انا لیپل نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الجیریا کے سفیر برائے پاکستان ابراہیم رُومانی نے پالیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں...
کانگریس رکن پارلیمنٹ نے مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ میں اس صحت بحران پر فوری، جامع اور تفصیلی بحث کرائی جائے تاکہ عوام کو درپیش اس سنگین مسئلے کے حل کیلئے مؤثر حکمتِ عملی وضع کی جاسکے۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے رہنما اور پارلیمنٹ میں لیڈر آف اپوزیشن راہل گاندھی نے جمعہ کے روز وزیراعظم نریندر...
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ساری توجہ ایک ایسے مطالبے پر مرکوز ہے جسے قانون اجازت نہیں دیتا—یعنی اڈیالہ جیل میں کرپشن کیس میں سزا کاٹنے والے بانی پارٹی سے براہِ راست سیاسی رہنمائی لینا۔ اپنے بیان میں عطا تارڑ نے...
عدالت نے انجینئر رشید کی یکم دسمبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ اجلاس میں شرکت کے لیے پیرول پر رہائی کیلئے اپنا فیصلہ محفوظ سنایا۔ اسلام ٹائمز۔ نئی دلی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے منتخب بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید کو پارلیمنٹ کے آئندہ سرمائی اجلاس...
ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی سے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔ مسافروں میں امین خان اور حبیب اللہ شامل ہیں۔ مسافر بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیاء جا رہے...
بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی کے دو مختلف مقامات پر اسپنر ڈولفن اور ہمپ بیک ڈولفن پراسرار حالات میں مردہ پائی گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان ڈولفن کی موت کا امکان نقصان دہ ماہی گیری کے جال سے جڑا ہوسکتا ہے۔ اسپنر ڈولفن اپنی فضا میں چھلانگ لگانے اور ایک شاندار انداز میں گھومنے...
پٹرول موٹر سائیکل مرحلہ وار ، چنگچی کی پر پابندی کا فیصلہ ‘ سپشل افراد کیلئے ہمت کارڈوزارت اعلیٰبہت ذمہ داری ، مریم نواز
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انسداد سموگ کے لئے کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبہ پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکل کی پروڈکشن بھی بتدریج مرحلہ وار بند کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کے بانی عمران خان کی صحت سے متعلق حالیہ ’افواہوں‘ پر حکومت سے وضاحت طلب کی ہے اور حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کی اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کا فوری انتظام کیا جائے۔ یہ پیشرفت اس وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251128-01-10 پشاور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں میں غیر متعلقہ اجتماعات کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سرکاری اداروں کے اطراف میں سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عاید کر دی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے5...
پسنی: بلوچستان کے ساحلی مقام پسنی کے 2 مختلف مقامات پر اسپنر ڈولفن اور ہمپ بیک ڈولفن پراسرارحالت میں مردہ پائی گئیں. ذرائع کے مطابق دونوں اقسام کی ان ڈولفنزکی موت کی وجہ نقصان دہ ماہی گیری کے جال ہوسکتے ہیں. اسپنر ڈولفن سمندرمیں چھلانگ لگانے کی عادت کی وجہ سے مشہورہے، ایک...
ریجنل صدر حاجت حسین نے پروگرام کے عنوان سے متعلق گفتگو کی اور نو منتخب یونٹ صدر حسن علی کا اعلان کیا۔ ضلعی صدر محسن علی نے نو منتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پشاور، آئی ایس او کی تنظیم نو اور ویلکم پارٹی پشاور، آئی...
فیصلے میں مزید کہا گیا کہ سرکاری اداروں کا قیام کسی خاص مقصد کے لیے کیا جاتا ہے جب کہ غیر متعلقہ اجتماعات اداروں کے تقدس کو پامال کرتے ہیں، اس لیے ان کی روک تھام ضروری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں میں غیر متعلقہ اجتماعات کے خلاف دائر درخواست پر...
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام کے نزدیک گیس کی ایک مین پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج جاری ہے۔ پولیس نے فوری طور پر وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اسکواڈ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا جبکہ ایس این جی پی ایل حکام...
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے وفاقی حکومت پر 5300ارب روپے کی کرپشن کا الزام عائدکردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز پشاور(سب نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر 5300 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگادیا۔انجینئرنگ یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلی کے پی نے کہا کہ یہ عوام کے ٹیکس...
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ،جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا شاہین چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ،جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے سی ڈی اے بورڈ کے ممبر انجینئرنگ سید نفاست رضا...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے کبھی سندھو کا پانی نہیں پیا، اس لیے اس کے بیانات اور رویے کو سمجھنا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو شخص سندھ کی زمین اور پانی کے ساتھ جڑا ہو، وہ اس دھرتی کے خلاف نہیں جاسکتا۔ سندھ اسمبلی...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع نے کبھی سندھو کا پانی نہیں پیا اس لیے اس کا دماغ خراب ہے، سندھو کا پانی پینے والا اس دھرتی سے غداری نہیں کر سکتا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: عدالت عالیہ نے خیبر پختونخوا میں سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں اور ان کے آس پاس سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ ایسے مقامات کو سیاسی استعمال سے مکمل طور پر پاک رکھا جائے۔قبل ازیں عدالت میں سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے...
پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطے اور آس پاس سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر غیر متعلقہ اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انتظامی عمارتیں صرف اپنے مخصوص مقاصد کے لیے استعمال ہوں گی، اور کسی بھی سیاسی یا غیر متعلقہ اجتماع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی وزیر خزانہ (چانسلر) ریچل ریوز نے پارلیمنٹ میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا، جس میں قومی قرضے کی کمی اور زندگی کے اخراجات کو کم کرنے کے لیے متعدد اقدامات شامل ہیں۔ بجٹ تفصیلات ریچل ریوز کی تقریر سے کچھ دیر قبل لیک ہونے کے بعد آفس آف بجٹ...
ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ڈی ایس پی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہرام شاہ کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک اہم کارروائی کے دوران ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے چیف...