2026-07-24@15:20:31 GMT
تلاش کی گنتی: 607
«جلو پارک»:
ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن "نصر 2" کی 26 ویں لہر کے دوران مشترکہ حملوں میں کویت کے العدیری فوجی اڈے پر قائم امریکی الیکٹرانک وارفیئر کے خصوصی یونٹ کو تباہ کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ آپریشن "نصر 2" کی 26...
ایکس پر جاری بیان میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ سفارت کاروں کی نہیں بلکہ میزائلوں کی زبان بہتر سمجھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے امریکا...
گلی محلوں سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک پولیس کو مہنگا پڑگیا، شہری نے گھیرے میں لے لیا جس پر ٹریفک پولیس نے چند موٹرسائیکل اٹھانے کے بعد راہ فرار اختیار کی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے اب مین شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں سے بھی شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانا شروع کر دیں اسطرح کا...
شاہد سپرا:لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سرکاری ڈاک خانوں میں بجلی کے بلوں کی وصولی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کے مطابق یکم اپریل سے پوسٹ آفس میں بجلی کے بل جمع کروانے کی سہولت ختم کر دی جائے گی۔ لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین بروقت ادائیگی کے لیے بل...
ویب ڈیسک: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میں سات پشتوں سے کاشتکار ہوں ،کسانوں کو سہولیات کی فراہمی وقت کا تقاضا ہے ۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی ایک ٹریلر ہے۔ صدر ملکت نے کہا کہ...
لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، 1104 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے شاملِ سروس
لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے غیر قانونی طور پر بارڈر پار کرنے میں ملوث 11 افغان شہریوں...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سندھ کے مرکزی صدر وقار حمید میمن ،مرکزی رہنماعلی رضا آرائیں، صلاح الدین غوری، جاوید شمس، ساجد حسین سولنگی، امجد آرائیں، اظہر شیخ، تقی شیخ، محمد علی راجپوت، ڈاکٹر صلاح الدین قریشی، ارسلان ایسانی، دانش گل ودیگر نے حیدرآباد (لطیف آباد) میں آلودہ پانی کی فراہمی پر انجمن...
متحدہ عرب امارات نے بچوں کی صحت اور نشوونما کو بہتر بنانے کے لیے غذا اور مشروبات سے متعلق نئے سخت قواعد نافذ کر دیے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کھانے پینے کی درجنوں اشیا سمیت جَنک فوڈز کی فروخت اور اُسے ساتھ لانا ممنوع قرار دیدیا گیا۔ اماراتی محکمہ تعلیم کا کہنا...
اسپیشل پولیس ٹیم اور مقامی پولیس نفری نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ پولیس کو دیکھتے ہی مجرم اشتہاری نے گرفتاری سے بچنے کی خاطر پولیس پارٹی پر بہ نیت قتل اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی حدود میں پولیس اور خطرناک...
نیویارک(آئی این پی )نیویارک کے قریب لانگ آئی لینڈ کے علاقے میں ایک پاکستانی امریکن طالبہ پر مشہور تیزاب حملے میں ملوث ملزم پانچ سال بعد گرفتار کرلیا گیا ۔ نیویارک پولیس گزشتہ پانچ سال سے ملزم کوپکٹر نے کی کوشش کررہی تھی،تحقیقات کے بعد پاکستانی نژاد امریکی میڈیکل طالبہ نافیہ اکرام پرہونے والے خوفناک...
جنید اکبر---فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید اکبر نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ایسی گاڑیاں گھومتی ہیں جنکی نمبر پلیٹ نہیں ہوتی، کل ہمارے 2 بندوں کو نامعلوم گاڑیوں کے ذریعے پکڑا گیا۔پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ پشاور بار کے ایک وکیل پر تشدد کیا...
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ
چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور...
راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی...
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانےکے لیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔فافن کی پالیسی بریف میں تجویز دی گئی ہے کہ آرٹیکل 66 کے تحت کمیٹیوں کو قابل نفاذ اختیارات دیے جائیں۔فافن نے پارلیمانی کمیٹیوں کو مضبوط بنانے کے لیے قانون سازی کا مطالبہ کیا اور...
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہو
فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (صباح نیوز) لکی مروت میں بھانہ منجی والا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے اثر سے لگنے والی آگ کے...
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد ٹی بی ایس اور گیس ترسیلی لائن مکمل طور پر تباہ ہو گئی اور گیس کا مسلسل اخراج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر...
نیویارک (ویب ڈیسک)پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کےمستقل مندوب عاصم افتخار نےسلامتی کونسل میں بیان میں کہاکہ پاکستان دہشت گردی کی ہرشکل اورہرمظہرکی سخت مذمت...
ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے سلامتی کونسل میں کالعدم بی ایل اے پر عالمی پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد استعمال کرتے ہوئے مین گیس پائپ لائن کے ایک اہم حصے کو نشانہ بنایا۔واقعہ بھانہ منجیوالا کے قریب پیش آیا، جہاں گیس کی ترسیل کے نظام میں نصب ٹی بی ایس کو مکمل طور پر تباہ کر دیا...
فائل فوٹو پاکستان نے سلامتی کونسل سے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔عاصم افتخار نے یہ بات سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی سے عالمی امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر اپنے خطاب میں کہی۔ پاکستان کے مستقل مندوب...
لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا کی رفتار 4 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔ ماہرین کے مطابق دن 10 بجے کے بعد ہوا کا رخ اور رفتار تبدیل ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں ہوا کی رفتار 15 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کیخلاف ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکائونٹس سے واضح اور دوٹوک انداز میں لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی...
عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما اور پشاور سے 6 دہائیوں تک عملی طور پر سیاست میں سرگرم رہنے والے معروف سیاسی خاندان کے سربراہ حاجی غلام احمد بلور نے پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی کے بعد آبائی شہر پشاور کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ کر اسلام آباد منتقل ہو گئے۔ پیر کے روز...
بارسلونا: اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے قونصلیٹ کے غیر معمولی اقدامات، ہفتہ وار تعطیلات ختم، طویل اوقات میں خدمات جاری — چوہدری سالک حسین
بارسلونا: اوورسیز پاکستانیوں کو سہولت دینے کے لیے قونصلیٹ کے غیر معمولی اقدامات، ہفتہ وار تعطیلات ختم، طویل اوقات میں خدمات جاری — چوہدری سالک حسین WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزارتِ اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ اور پاکستانی قونصلیٹ بارسلونا اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل...
ویب ڈیسک : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے دہشت گرد حملوں کو ناکام بنانے پر پولیس اور سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہاکہ ہماری سکیورٹی فورسز...
غلام احمد بلور(فائل فوٹو)۔ عوامی نیشنل پارٹی کے بزرگ رہنما غلام احمد بلور نے کہا کہ میں چلا ہوا کارتوس ہوں، نہ اسمبلی رکن ہوں، نہ پارٹی میں کوئی عہدہ ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے غلام احمد بلور نے کہا کہ ان کو ہماری ضرورت نہیں اس لیے پشاور سے جا رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی...
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سید نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے، مانگا منڈی میں گیس پائپ کی چوری سے41 کروڑ روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں قومی ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026 سمیت دیگر بلز شامل ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی توثیق کے ساتھ ہی ساتوں بلز قانون بن گئے، جو فوری نافذ العمل ہوں...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 بلوں کی منظوری دیدی ہے جن میں تجارت، ٹیکس، ریلوے، تعلیم اور انسانی حقوق سے متعلق بل شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر کی منظوری کےبعد7 اہم قوانین کا باقاعدہ نفاذ ہوگیا ہے، بلز میں نیشنل ٹیرف کمیشن ترمیمی بل ،ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی...
بیان کے مطابق، ایک وسیع تر امریکی صیہونی منصوبے کا ایک حصہ جو ایران کے سیکیورٹی اداروں کی تیاری اور عوام کی بیداری کی وجہ سے ناکام ہو گیا، اس میں 10 بیرونی انٹیلی جنس سروسز پر مشتمل ایک "کمانڈ روم" کی تشکیل شامل تھی۔ اس کمانڈ روم کو 12 روزہ جنگ کے فوری بعد...
—فائل فوٹو سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی پر قابو پا لیا گیا، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 168 ریکارڈ ہوا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملٹی سیکٹورل انفورسمنٹ کے ذریعے آلودگی کے اسباب پر سخت کنٹرول جاری ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی لمحہ بہ لمحہ...
بلوچستان کے بالائی اور شمالی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اگرچہ برفباری کا سلسلہ رک چکا ہے، تاہم سائبرین ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں شدید کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں شہریوں کو پانی، آمدورفت اور روزمرہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بلوچ طلبہ کے داخلوں پر کوئی پابندی نہیں اورکوٹہ سسٹم پر مکمل عملدرآمد ہورہا ہے۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون نے بتایا کہ گزشتہ روز پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی موجودگی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب کی جامعات میں بلوچ طلبہ کے داخلوں پر کوئی پابندی نہیں، کوٹہ مکمل بحال ہے۔ منگل کوسینیٹ کے اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی موجودگی میں وزیراعظم آفس سے متعلق بعض امور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے ایک بار پھر غیر قانونی، غیر اخلاقی اور سفاکانہ اقدام کرتے ہوئے 100 سے زائد حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔ اس سے قبل بھی 80 سے زائد ملازمین کی تنخواہیں بند کی جا چکی ہیں، جو انتظامیہ کی مسلسل مزدور دشمن پالیسیوں کا واضح ثبوت...
پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث زونل ہیڈ سمیت 2 ملزمان گرفتار، گندم کی سینکڑوں بوریاں برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد (آئی پی ایس ) ایف آئی اے نے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث زونل ہیڈ سمیت مزید دو ملزمان گرفتار لئے۔فیصل آباد میں ایف آئی اے نے پاسکو گندم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا، ملزم کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی خورد برد میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے فیصل آباد زون کی پاسکو...