2026-07-24@13:50:59 GMT
تلاش کی گنتی: 15992
«سلیم کوثر»:
چین کی ایک عدالت نے سابق وزیر انصاف تانگ یی جون کو رشوت لینے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چین میں کرپشن کے خلاف مہم: نمبر 2 جنرل سمیت 9 افسران برطرف چین کے ریاستی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق شیامن انٹرمیڈیٹ پپلز کورٹ نے بتایا...
ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ نے واضح انداز میں اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام کا، افزودہ ایٹمی مواد کو کسی بھی ملک منتقل کرنیکا کوئی ارادہ نہیں!! اسلام ٹائمز۔ ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹریٹ کے نائب سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی حکام...
اسٹریٹیجک اعتبار سے انتہائی اہم جزیرہ نما ہاتھ سے جانے دینے کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے برطانیہ کی “بڑی حماقت” قرار دیے جانے کے بعد اس کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے چاگوس آئی لینڈز کو ماریشس کے حوالے کرنے سے متعلق...
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باضابطہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے اعلان کے ردعمل کے طور پر سامنے آیا ہے، جس نے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سوات سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ تائیکوانڈو اسٹار عائشہ ایاز کو تین لاکھ روپے کا انعام دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب نے اسپورٹس بورڈ پنجاب کی طرف سے عائشہ ایاز کو چیک پیش کیا۔صوبائی وزیر کھیل نے عائشہ...
کرکٹ کے روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو آپس میں ٹکرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 7 فروری سے شروع ہونے والے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم قومی کرکٹ ٹیم بطور احتجاج بھارت کے خلاف 15 فروری کو شیڈول میچ نہیں کھیلے گی۔ دوسری جانب اسی...
لاہور: رکن پنجاب اسمبلی خالد نثار ڈوگر نے پنجاب اسمبلی میں اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کو جھوٹی قرار دے دیا۔ ایوان میں دیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ ماں اور بیٹی کے کھلے مین ہول میں گرنے کی سچ خبر کو یہ آکر کہتی ہیں کہ خبر جھوٹی...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں عالمی بینک کے صدر اجے بنگا سے ملاقات ہوئی جس میں صحت، تعلیم و ہنر، معدنیات، توانائی اور کلائمیٹ رزیلینس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ...
کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے...
لاہور قلندرز نے تصدیق کی ہے کہ ٹیم کے طویل عرصے سے وابستہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے غیر متوقع حالات اور اہم خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ لاہور قلندرز اور ڈیوڈ ویزے کے درمیان گزشتہ 7 سیزنز سے مضبوط اور دیرپا تعلق...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے مابین تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومت کے اشتراک کو ضروری قرار دیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ صوبائی...
گورنر ہاؤس کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی حلف برداری آج گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے رکن اسمبلی علی مدد جتک کو صوبائی وزیر داخلہ مقرر کر لیا ہے۔ گورنر ہاؤس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ نو مقرر وزیر کی...
عالمی نمبر ایک اسپین کے کارلوس الکاراز نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو شکست دے دی۔ راڈ لیور ایرینا میں الکاراز نے نوواک جوکووچ کو چار سیٹس پر مشتمل سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر نہ صرف آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ سب...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا۔وزیراعظم نے...
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی اور میں نے بانی سے ملاقات کا کوئی مطالبہ نہیں کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پی ایم ہاؤس کے باہر...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس...
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی؛جسٹس جمال مندوخیل کے ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پانی کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو سختی سے مسترد کرتا ہے، اور اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتا ہے۔ ویٹ لینڈز کے عالمی دن کے موقع پر اپنے...
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو باقاعدہ طور پر دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس...
امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک...
فوکل پرسن شیعہ علماء کونسل پنجاب کا کہنا ہے کہ ریاست پاکستان نے کبھی بھی ایران کو دہشت گرد ریاست قرار نہیں دیا، جج کے الفاظ امریکی موقف تو ہو سکتا ہے کسی پاکستانی اور مسلمان کا موقف نہیں ہو سکتا، جج کے ایسا فیصلہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل...
خیبر: خیبر پختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل افریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے اسلام آباد کا رخ کریں گے اور اس سے قبل دیگر قبائلی اضلاع میں بھی مشاورتی جرگے منعقد کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں منعقدہ...
کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ‘ انٹرنیٹ سروس معطل،145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-18 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کوئٹہ میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جب کہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے لیے...
اہل کراچی کا تاریخی’’ جینے دو کراچی مارچ‘‘،حافظ نعیم الرحمن کا 14فروری کو سندھ اسمبلی پر دھرنے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-25 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کامعاملہ ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہابھارتی اقدام عالمی معاہدوں کے نظام کاامتحان ہے، آبی وسائل کا بین الاقوامی معاہدہ معطل کرناخطرناک مثال ہوگی،پانی کی تقسیم کامعاہدہ سیاست کی نذرہوا توعالمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مرکزی صدر ایڈوکیٹ نوید عباس کلہوڑو کی زیر صدارت D-11 پلیجو ہاؤس قاسم آباد حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ مرکزی کمیٹی کی مدت ختم ہونے کے بعد مرکزی کمیٹی کی باڈی توڑ کر 12 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ جس میں آرگنائزر...
کراچی: چند برس قبل ’’سر میرے ساتھ بڑی ناانصافی ہوتی ہے، ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارمنس اچھی ہے لیکن اس کے باوجود پی ایس ایل میں کوئی کھلانے کو تیار نہیں، سب بڑے ناموں کو ترجیح دیتے ہیں،آپ پلیز ایک موقع تو دے کر دیکھیں مایوس نہیں کروں گا‘‘ ’’سر میں زندگی بھر آپ...
محکمہ کالج ایجوکیشن نے عدالت کے بعد اب وزیر اعلیٰ کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دیے اور گریڈ 20 کی 70 سے زائد خالی نشستوں پر سینیارٹی لسٹ کا اجراء نہیں کیا جارہا جس کے سبب گریڈ 19 کے درجنوں اساتذہ کے 20 گریڈ میں پروموشنز رکے ہوئے ہیں جبکہ گریڈ 20 کی کئی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کہاں لکھا ہےکون سے آئین میں لکھا ہےکراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائےگا ؟سانگھڑ میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کے واقعے پر سیاست کی جارہی ہے، تحقیقاتی رپورٹ میں کچھ خامیاں ہیں، سانحے کی اصل...
ایک بیان میں رہنما جی ڈی اے سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فنکشنل لیگ اور جی ڈی اے عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک شفاف، آزاد اور غیر جانبدار انتخابات کے ذریعے عوام کو ان کا اصل حق واپس نہیں مل جاتا۔ اسلام ٹائمز۔ گریند ڈیموکریٹک الائنس...
بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے ناکام بنانے پر گورنر و نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا فورسز کو خراج تحسین
گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے سیکیورٹی اداروں اور افواجِ پاکستان نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، جو قابلِ تحسین اور قومی وقار کی علامت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان و نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میں...
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے عوام کو طویل ہفتہ وار چھٹیوں کو مثبت انداز میں گزارنے اور تازہ دم ہونے کا موقع قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں طویل ہفتہ وار چھٹیوں سے...
تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ردعمل ہے، پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ارکان نے پاسداران انقلاب سے اظہارِ...
فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان / فیس بک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نہ ہی بلاول بھٹو...
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے ممالک کی افواج کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اقدام یورپی یونین کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب...
سلام آباد:(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر سخت ردعمل ۔یہ اچھا ہوا کہ وزیراعلیٰ نے پہلی بار اس حقیقت کا اعتراف کر لیا کہ دہشتگرد آئے اور عوام کے گھروں میں گھس گئے۔ اگر یہ احساس انہیں پہلے ہو جاتا...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورۂ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا حق اور مطالبات نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے شہر کی موجودہ صورتحال پر طویل جدوجہد کا عندیہ دیتے ہوئے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اور سندھ اسمبلی کی طرف مارچ کا عندیہ...
علی ہجویری کا مزار روحانی سکون، برداشت اور ہم آہنگی کا عظیم مرکز ہے، نوازشریف WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ علی ہجویری کا مزار روحانی سکون، برداشت اور ہم آہنگی کا عظیم مرکز ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں مسلم لیگ ن کے...
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگردوں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگرد حملوں کو بروقت ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اور قوم اپنے بہادر محافظوں پر فخر کرتی...
’کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ‘، جسٹس محمد علی مظہر نے بھٹو کی پھانسی کو غیر منصفانہ قرار دیدیا
سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس محمد علی مظہر نے تفصیلی رائے جاری کی ہے، جس میں انہوں نے بھٹو کے ٹرائل کو آئین کے آرٹیکل 4 اور 9 کے تحت منصفانہ ٹرائل کے معیار پر پورا نہ اترنے والا قرار دیا۔ جسٹس مظہر نے کہا کہ...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی تفصیلات پیش کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان واقعات کے بارے میں ہمیں پہلے سے خبر تھی، اس لیے ایک دن پہلے ہی آپریشنز شروع کیے، عسکریت پسندوں کا خیال تھا کہ وہ پنجگور، شبان اور...