2026-07-24@13:50:58 GMT
تلاش کی گنتی: 15992
«سلیم کوثر»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-08-28 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ سے متعلق اہم بلز منظور کرلیے گئے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کے سبب اجلاس ملتوی کردیا گیا‘ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں مختلف اہم قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے دفتر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر ہونے والے خود کش دھماکے کی سخت مذمت اور قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکا کھلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور( جسارت نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بسنت منا نا درحقیقت انسانی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ بسنت ایک خونی کھیل بن چکا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے حکومت نے انسانی جانوں کے ساتھ کھیلنے کا تہیہ کر...
31 جنوری کی صبح بلوچستان کے لیے قیامت کی صبح تھی۔ کوئٹہ سمیت 12 شہر دہشت گردی کا شکار ہوئے۔ دہشت گردوں نے 12 شہروں کی سڑکوں پر قبضہ کیا، بینکوں اور تھانوں کی عمارتوں کو تباہ کیا گیا۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی کارروائی میں 145دہشت گرد مارے گئے اور کچھ...
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیپ فیک اور اے آئی مواد حکومت و معاشرے دونوں کے لیے بڑا چیلنج ہے۔ شہر قائد میں جاری کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوسرے روز کو اہم عالمی مباحث کے لیے مختص کیا گیا تھا۔ کانفرنس کے...
حکومت نے سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے ٹیرف کو یکساں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بعد یونیفارم ٹیرف میں نظر ثانی کیلیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔ بجلی ٹیرف میں رد و بدل سے متعلق حکومت کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کا فیصلہ ہے...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کل کے لیے بسنت سے متعلق اپنی تمام سرکاری اور نجی مصروفیات منسوخ کر دی ہیں۔یہ فیصلہ اسلام آباد میں پیش آنے والے حالیہ سانحے کے پس منظر میں کیا گیا۔ اس سلسلے میں لبرٹی اسکوائر پرمنعقد ہونے والا میگا شوبھی منسوخ کردیا گیا ہے تاکہ شہداء کے اہل خانہ...
پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں کیے گئے فیصلے مسلط کیے جاتے رہے جس سے صوبے کو نقصان اٹھانا پڑا، جبکہ صوبے کی قربانیوں کو وہ اہمیت نہیں دی گئی جس کی وہ مستحق تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے اور اس شراکت داری کو فطری اور پائیدار تعلقات کے طور پر دیکھتا ہے، جن کی جڑیں مشترکہ تاریخ، ثقافت اور عقیدے سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ازبکستان باہمی...
بانی پی ٹی آئی: فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے...
وزیراعلٰی نے کہا کہ جموں و کشمیر کی معیشت زراعت پر مبنی ہے، تاہم زرعی زمین میں مسلسل کمی ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے (انڈس واٹر ٹریٹی) کی معطلی کے باوجود جموں و کشمیر کو اب تک کوئی...
فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے کے پی پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کو کالعدم قرار دے دیا، خیبر پختونخوا پولیس ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی حکمنامے میں گریڈ 18 اور اس سے اوپر سینئر پولیس افسران کی تقرریاں وزیر اعلیٰ کی منظوری سے مشروط کرنا غیر آئینی قرار دے دی...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے...
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں میڈیا اور رئیل اسٹیٹ کے شعبوں سے متعلق اہم حکومتی بلز منظور کرلیے گئے، تاہم ایوان میں کورم مکمل نہ ہونے کے باعث اجلاس کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اجلاس کا آغاز ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ہوا، جہاں حکومت کی جانب سے...
ترلائی خود کش دھماکہ؛ وزیر اعلیٰ مریم نواز کاڈی سی راولپنڈی کو زخمیوں کو خون کا عطیہ فراہم کرنے کا حکم
سٹی 42: ترلائی خود کش دھماکہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو اسلام آباد انتظامیہ سے بھرپور معاونت کی ہدایت کی ۔ترلائی خود کش دھماکہ کے زخمیوں کو راولپنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعلی نے زخمیوں کے لئے متعلقہ بلڈ...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس...
— فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے...
— فائل فوٹو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن گلشنِ مزدور میں رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن میں 2 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دُکان میں لگی۔دریں اثناء کراچی کے علاقے ملیر کورٹ میں بھی آتش زدگی کا واقعہ پیش...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات کیلئے پہنچے، انہوں نے سپریم کورٹ میں یادداشت پیش کی جس پر تمام پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے دستخط تھے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر...
کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس کے تحت ایکسپو سینٹر میں تین روزہ 21 ویں مائی کراچی نمائش کا آغاز ہوگیا، نمائش میں 300 سے زائد پاکستانی کمپنیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مائی کراچی نمائش کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں وزیر صنعت جام اکرام، معروف...
لاہور میں 25 سال بعد تین روزہ بسنت بہار کے انعقاد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے زندہ دلانِ لاہور کے لیے خوشیوں کی واپسی قرار دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج لاہور میں صرف پتنگیں نہیں بلکہ خوشیاں اڑ رہی ہیں، شہری...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران چوبیس خوارج کے ہلاک ہونے کو ایک بڑی کامیابی قرار...
سانحۂ گل پلازا، وزیرِ اعلیٰ سندھ کی 2 سے 3 ہفتوں میں دکانداروں کو امدادی رقم فراہم کرنے کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ---فائل فوٹو وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ سانحۂ گل پلازا میں دکانداروں کے نقصان کا ازالہ کریں گے، 2 سے 3 ہفتوں میں دکانداروں کو امدادی رقم فراہم کر دی جائے گی۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 21 ویں مائی کراچی نمائش کا افتتاح کر...
سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کی بحالی اور 25 سال بعد آسمان پر پتنگوں کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بسنت کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور حفاظتی ایس او پیز پر مکمل عمل کریں تاکہ یہ تہوار سب...
بھارت علاقے راجستھان کی 3 ماہ پہلے شادی شدہ 23 سالہ انجلی نے اپنے شوہر 27 سالہ اشیش کو قتل کر دیا، جس کے بعد یہ واقعہ ہنی مون مرڈر کے طور پر سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انجلی نے اپنے سابق بوائے فرینڈ سنجو اور اس کے 2 دوستوں کی مدد سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیڑنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن کسی بھی پارٹی رہنما کو اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے دو رہنما جیل نہیں آئے، ملاقات کے لیے آنے والے چاروں رہنما واپس روانہ ہوگئے۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سینیٹر روبینہ ناز، ایم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ظلم کے خلاف احتجاج اسلام کے بنیادی حقوق میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آدمی ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ”اللہ اس کو پسند نہیں کرتا کہ آدمی بدگمانی پر زبان کھولے‘ الا یہ کہ کسی پر ظلم کیا گیا ہو“ (النساء:...
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی۔ وفد میں جنرل سیکرٹری شاہد قائم خانی اور منیجنگ کمیٹی...
فائل فوٹو۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی شفیع جان نے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مدلل انداز میں اپنا مؤقف اجلاس میں رکھا۔ انھوں نے کہا...
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، جس کے لیے صوبائی حکومت، سول انتظامیہ، پاک فوج اور تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ ایک پیج پر ہیں اور مل کر اس ناسور کے خاتمے کے لیے کوششیں...
لاہور: حکومت پنجاب نے لاہور میں بسنت کے دوران پروازوں کے آپریشنز کو محفوظ رکھنے کے لیے اہم حکم نامہ جاری کیا اور اطراف میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کردی ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق لاہور میں بسنت کے دوران فلائٹ آپریشنز کو محفوظ رکھنے کیے لیے ائیرپورٹ کے قرب...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ میرا پہلے دن سے یہی موقف ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ایک فیصد بھی رسک نہیں لینا چاہیئے۔ جمعرات کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج...
ویب ڈیسک : پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
اسلام آباد: پاکستان نے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی صدارت باضابطہ طور پر سنبھال لی، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کا صدارت سنبھالنے کا بعد کہنا تھا کہ پاکستان ڈیجیٹل تعاون، سائبر سکیورٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں عالمی سطح پر مشترکہ کوششوں کو فروغ دے گا۔...
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کے دن کسی بھی پارٹی رہنما کو اجازت نہیں ملی، بانی سے ملاقات کے دو رہنما جیل نہیں آئے، ملاقات کے لیے آنے والے چاروں رہنما واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سینیٹر روبینہ ناز، ایم پی اے ذوالفقار بھٹی،...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے اعلان کیا ہے کہ اگر ٹی20 ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوا تو ٹیم حکومت پاکستان سے مشورہ لے گی اور ان کی ہدایت کے مطابق عمل کرے گی۔ اس فیصلے کے پس منظر میں بنگلہ دیش کے...
اگر وزیراعلی کا 9مئی میں نام ہے تو حکومت ایکشن لے،گورنر فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ...
پاکستان کی وحدت، ترقی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )وزیر اعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی،پاکستان کی وحدت، ترقی اور...
“یوم اسلام آباد (نیوزڈیسک)یکجہتی کشمیر”پروفاقی وزیرمواصلات وصدراستحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نےپیغام میں کہاکشمیریوں کو انکاحق خودارادیت دینا اقوام عالم کی اولین ذمہ داری ہے،آج پاک فوج،قومی ادارے اور پوری قوم کشمیریوں کےساتھ کھڑے ہیں۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے اپنےپیغام میں کہاپاکستانی قوم کا 5 فروری کوکشمیریوں سے اظہاریکجہتی قومی سوچ کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے آئین کے تحت ہر شہری کو احتجاج، جلسے جلوس اور آزادیٔ اظہارِ رائے کا مکمل حق حاصل ہے، اس حق کی آڑ میں کسی کو بھی سڑکیں بند کرنے اور عوام کو مشکلات میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے...