2026-07-24@13:50:34 GMT
تلاش کی گنتی: 15992
«سلیم کوثر»:
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ احتجاج کا حق ہے لیکن عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کے نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حافظ نعیم...
کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنا جاری ہے، اور اب محمود اچکزئی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا لیا ہے، اطلاعات کے مطابق کے پی ہاؤس کا دھرنا بھی پارلیمنٹ میں منتقل کرنے کا پروگرام ہے۔ ادھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے...
فوٹو: فائل شوکت خانم اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے بانی پی ٹی آئی کی طبیعت کی بہتری کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مجھے، ڈاکٹر فیصل سلطان یا بانی کی فیملی کے نامزد ڈاکٹرز کو معاملہ دیکھنے دے۔اپنے بیان میں ڈاکٹر عاصم یوسف کا کہنا...
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے بچے کی پیدائش پر پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک کو 5 لاکھ روپے کے جرمانے کی سزا دی ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر سے آزاد کشمیر کے شہریوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار نے...
نصیر آباد میں موٹرسائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا کار ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی بی ڈی روڈ پر کار سوار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس سے بائیک سوار خاتون اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ کار ڈرائیور کی زگ زیگ ڈرائیونگ و تیز رفتاذی کی...
کوئی بھی سرکاری بل پارلیمان میں پیش کرنے سے پہلے پیپلزپارٹی سے پیشگی مشاورت اور منظوری لازمی قرار دے دی ،فیصلہ ایوان صدر سے بعض بلز کی واپسی کے بعد کیا گیا،میڈیا رپورٹس شیری رحمان کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مجوزہ قانون سازی پر مشاورت کرے گی، پہلے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے...
حکومت مذاکرات کیلئے تیار ،جماعت اسلامی کو اپنے طرزِ عمل پر نظرثانی کرنا ہوگی منعم ظفر کون ہوتے ہیں جو قانون کی خلاف ورزی کریں، سینئر صوبائی وزیرکی گفتگو سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،حکومت مذاکرات...
سندھ نے پاکستان بنایا، ورغلانے والے سن لیں، صوبے کے باسی کسی کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے سندھ متحد رہے گا، کل بھی کچھ لوگوں نے صوبہ بنانے کی بات کی ہے، انہیں کہتا ہوں چپ کرکے بیٹھ جاؤ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بوری بند لاشیں دینے والوں...
ڈائریکٹر سمیع جلبانی ، انسپکٹر کاشف علی کے اکٹھ میں تعمیراتی لاقانونیت میں غیرمعمولی اضافہ اللہ والا ٹاؤن پلاٹ نمبر R741پر کمرشل عمارت تعمیر ، عوامی شکایات پر سرکاری خاموشی کورنگی کے عوام کے لیے یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ جن افسران پر انہیں غیرقانونی تعمیرات سے بچانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے...
تھائی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تعلیم و سائنس میں عملی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں قائم او آئی سی کامسٹیک سیکرٹریٹ میں ایک اہم ملاقات منعقد ہوئی جس میں پاکستان میں متعین تھائی لینڈ کے سفیر نے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت...
—فائل فوٹو جعلی دستاویزات پر غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے کے مطابق مسافر جعلی دستاویزات پر تھائی لینڈ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ کراچی: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈایف آئی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی نیپرا اورحکومتی پالیسی کیخلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست میں اٹھائے گئے نکات انتہائی اہم ہیں، عدالت معاملے کا گہرائی سے جائزہ لے گی، وفاقی حکومت، نیپرا اور لیسکو...
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام...
راو دلشاد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مستحق خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’’مریم کو بتائیں‘‘ پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے مطابق یکم رمضان المبارک سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہوگا، جس کے تحت مالی مشکلات کا شکار...
ؒ ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس دھرنے سے پیغام میں کہا کہ ہمارا دھرنا بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے ہے، عمران خان...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم رمضان المبارک سے ضرورت مند خاندانوں کی فوری مالی معاونت کے لیے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام کا باقاعدہ...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں وکٹیں گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، ہمارے بیٹرز صورت حال کے مطابق نہیں کھیل سکے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے...
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ میں پاکستان کی کارکردگی پر شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے سینیئر کھلاڑیوں کو آرام اور نوجوانوں کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی بیٹنگ نے مکمل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاور پلے میں جلد وکٹیں گرنے سے ٹیم دباؤ میں آگئی اور میچ ہاتھ سے نکل گیا، جبکہ بیٹرز حالات کے مطابق کھیل پیش نہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے پولیس کو ہر شہری کو سر کہہ کر پکارنے کا حکم دیا ہے۔ ہر تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے پنک بٹن نصب کرنے...
ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر، کوئٹہ کے طلباء کا نیول بیس کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے لاہور میں تعلیمی اداروں کے دورے
لاہور(این این آئی+آئی این پی) پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے لاہور میں ایچی سن کالج، یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی اور لاہور کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء اور اساتذہ کیساتھ...
تجارت، سرمایہ کاری، اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز رہے گی، شہباز شریف: آسٹریا پہنچ گئے، کرپشن کیخلاف اقدامات، ٹرانسپیرنسی رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کرسچیئن سٹاکر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ویانا پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پہنچنے پر حکام نے پرتپاک استقبال کیا۔ آسٹرین فوج کے دستے نے وزیراعظم کو سلامی پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ اسحاق ڈار‘ عطا تارڑ‘ طارق...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-2 کراچی کے حقوق، شہریوں کے مسائل کے حل اور عوام کے حقیقی منتخب نمائندوں پر مشتمل بااختیار و خود مختار شہری حکومت کے قیام کے لیے جماعت اسلامی نے 14 فروری کو یوم احتجاج کا اعلان کررکھا تھا اور اپنے مطالبات کے حق میں سندھ اسمبلی کی عمارت کے سامنے ہفتہ...
نیویارک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین (آئی پی یو)کی قیادت سے ملاقات کررہے ہیں، ان سیٹ میں آئی پی یو کی صدر ڈاکٹر تولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چنگونگ کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سندھ اسمبلی پر دھرنے کو روکنے اور تشد د کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پرپولیس تشدد اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اوراہل کراچی کے حق و بااختیار شہری حکومت کے لیے لسبیلہ چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پر سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پولیس تشدد کے خلاف شہر کی مختلف شاہراہوںپر احتجاجی دھرنے دیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حاشر احسن : وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، ریاست کو ایکشن لینا چاہیے ۔ تحریک انصاف کے دھرنے پر وفاقی وزیر امیر مقام نے اپنے بیان میں کہا کہ سوات سے اسلام آباد آیا تو راستے میں بچے،خواتین اور مریض پھنسے ہوئے ہیں۔...
انور عباس: پاکستان کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئےدعوت نامہ موصول ہوگیا۔ بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری 17 فروری کو ڈھاکہ میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بنگلہ دیش کی نئی کابینہ کی حلف برداری میں شرکت کریں گے،...
ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری عارف قنبری اور صوبائی ترجمان الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے شرمناک محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہیں، منتخب پارلیمنٹیرینز کو عملاً محبوس رکھنا نہ صرف جمہوری روایات کی نفی ہے بلکہ آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی...
بابر شہزاد تُرک: وفاقی حکومت نےکیپٹن (ر) لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی مقرر کر دیا ۔ سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 10 کے تحت تعینات کئے گئے پولیس سروس گریڈ 20 کے کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک پنجاب حکومت میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ تبدیل کئے گئے...
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا
وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے پولیس افسر کیپٹن (ر)ملک لیاقت علی کو آزاد کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا۔ ڈی آئی جی کیپٹن...
حکومت کا قانون سازی کیلئے پیپلز پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے قانون سازی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو باقاعدہ اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کسی بھی سرکاری بل کو...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کے حوالے سے حکومت اور جیل انتظامیہ کے طرزِ عمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلی تعلیم کے...
پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے پیش قدمی روک دی ،لاٹھی چارج سے ایک کارکن، پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی،12 کارکن گرفتار، مسجد خضرا کے قریب مرکزی ٹرک قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا جماعت اسلامی کو پہلے ہی بتادیا تھا اسمبلی کے باہر آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، آج شام...
جماعت اسلامی کو بتا دیا تھا ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں ، وزیر اطلاعات سندھ جماعت اسلامی کے مشتعل کارکنان نے ریڈ زون میں داخل ہو کر پتھراؤ کیا،بیان جاری سندھ کے سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان نے سندھ...
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کا آغاز، علامہ محمد اقبال اسکالرشپس کے تحت بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گئی
پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور کے تحت علامہ محمد اقبال اسکالرشپس پر منتخب بنگلہ دیشی طلبہ کا پہلا گروپ اعلیٰ تعلیم کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی تعاون اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان بنگلہ دیش تعلقات میں بہتری، ڈھاکا اور...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور سستی اب قبول نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ تاریخیں اس لیے نہیں دیتے کیونکہ مرتضیٰ وہاب کبھی کبھی ڈھیلا پن کر دیتے ہیں، تاہم اب...
کراچی: جماعتِ اسلامی نے آج کراچی کی 10 بڑی شاہراہوں پر دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے باہر پُرامن مظاہرین پر پولیس کے بہیمانہ تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف آج جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار 15 فروری کو پورے ملک میں یوم احتجاج منایا جا رہا...
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز—فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس اصلاحات کے لیے 3 ماہ کی ٹائم لائن مقرر کردی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں صوبے میں پولیس اصلاحات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔اجلاس میں تھانے کے باہر پولیس سے متعلق شکایات...
اجلاس میں سانحہ اسلام آباد جامع مسجد خدیجۃ الکبری ترلائی کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی اور ایس یو سی پاکستان کے سیکرٹری جنرل سے تمام علماء کرام نے تعزیت کی۔ بعدازاں انتظامی نا اہلی و دیگر اہم معاملات اور ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی طرف سے مشترکہ پریس کانفرنس سمیت اہم موضوعات پر گفت...