2025-12-13@06:45:47 GMT
تلاش کی گنتی: 16979
«فیض حمید اور عمران خان»:
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کے نئے سفیر نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے روزانہ 500 ویزے پراسیس ہو رہے ہیں اور ای ویزا، آن لائن پراسسنگ اور پاسپورٹ...
شیری رحمان : فائل فوٹو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں سینیٹر شیری رحمان نے 2024 میں صنفی تشدد کے 32 ہزار 617 کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ اوسطاً 67 اغوا، 19 ریپ، 6 گھریلو تشدد اور 2 غیرت کے نام پر قتل رپورٹ ہو رہے...
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو ٹک ٹاک سے غیر اخلاقی مواد ہٹانے کا حکم جاری کردیا اور قرار دیا کہ سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی بھی ضروت ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے...
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے نئے سفیر نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے روزانہ 500 ویزے پراسیس ہو رہے ہیں اور ای ویزا، آن لائن پراسسنگ اور...
اسلام آباد: وفاقی حکومت بلوچستان کے لیے ایران سے بجلی کتنے روپے فی یونٹ میں خریدتی ہے؟ سینیٹ میں وضاحت سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ چیئرمین سینیٹ نے 356ویں اجلاس کے لیے پینل آف چیئرز کا اعلان کردیا۔ سینیٹر شہادت...
ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی اردشیر لاریجانی نے 25 اور 26 نومبر 2025 کو پاکستان کا 2 روزہ سرکاری دورہ کیا جس دوران دونوں ممالک نے دیرینہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے...
پنجاب میں پیٹرول موٹرسائیکل اور رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پنجاب حکومت نے پیٹرول موٹرسائیکل اور رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انسدادِ اسموگ کے لیے کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا...
لاہور(نیوزڈیسک) سرکاری اداروں کیلئے صرف الیکٹرک وہائبرڈ گاڑیاں اور موٹرسائیکل ہی خریدی جائیں گی۔ پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت انسداد اسموگ کے لئے کابینہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس ہوا، سینیئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب کی اسموگ کےتدارک اورفضائی معیارکی بہتری کےلئےاقدامات...
روالپنڈی (نیوزڈیسک)تین ملکی ٹی 20 سیریز، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں کامیابی سری لنکا کو براہ راست فائنل میں پہنچا دے گی، جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین کی معروف ٹیک کمپنی بائیٹ ڈانس کے زیر انتظام دنیا کی مقبول ترین مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے متعلق صارفین کے تجربے کو مزید شفاف، بامقصد اور قابلِ فہم بنانے کے لیے متعدد اہم اپ ڈیٹس متعارف کر دی ہیں۔اس حوالے سے ٹک...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ایس این جی پی ایل نے اپنی تاریخ کا دوسرا بلند ترین منافع کا اعلان کر دیا، 30فیصد کیش ڈیویڈنڈ کی منظوری
ایس این جی پی ایل نے اپنی تاریخ کا دوسرا بلند ترین منافع کا اعلان کر دیا، 30فیصد کیش ڈیویڈنڈ کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل )نے مالی سال 2025-2024 کے لیے کارپوریٹ تاریخ کا دوسرا بلند ترین منافع...
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیر خزانہ شیخ سلمان بن خلیفہ سے ملاقات، فنانس، بینکنگ اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کا فیصلہ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحرین کے وزیر خزانہ شیخ سلمان بن خلیفہ سے ملاقات کی ہے۔ اور دونوں ملکوں کے درمیان ، فنانس، بینکنگ اور تجارت کے شعبوں میں تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات وزیراعظم...
مشہور پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ کی مبینہ ’دوسری شادی‘ کا دعویٰ بالآخر ایک پبلسٹی اسٹنٹ نکلا، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔حال ہی میں اذلان نے انسٹاگرام پرپیغام جاری کیا کہ وہ دوبارہ شادی کر رہے ہیں اور ان کی اہلیہ نے اس کی اجازت بھی دے دی...
- صوبہ پنجاب میں پٹرول موٹر سائیکل رکشے کی پروڈکشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل کی پروڈکشن بھی بتدریج مرحلہ وار بند کرنے کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انسداد سموگ کے لئے کابینہ کمیٹی کا خصوصی اجلاس پنجاب میں سرکاری اداروں کے لئے...
پاکستان کے پہلے ڈیٹنگ رئیلٹی شو ’لازوال عشق‘ کی میزبانی کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ یہ شو یوٹیوب پر نشر کیا جا رہا ہے اس کی ریکارڈنگ ترکی کے ایک ولا میں کی گئی ہے۔ شو میں پاکستانی خواتین و مرد امیدوار شامل ہیں...
کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے لمحوں سے روبرو کر دیتی ہے جو خواب اور حقیقت کے بیچ کی لکیر کو دھندلا دیتے ہیں۔ بھاگ دوڑ کے دنوں میں محمد عزیز کے لیے بھی ایسا ہی ایک لمحہ آیا جب وہ بمبئی کے مضافاتی علاقے کے چھوٹے سے کمرے میں بے سُدھ سو رہے تھے اور...
ملکی شمسی توانائی کی صلاحیت 2026ء تک بجلی کے مجموعی نظام کے 20 فیصد تک پہنچنے کی توقع: عالمی تحقیقی ادارہ
---فائل فوٹو 2015ء میں تقریباً صفر سے شروع ہونے والی ملک کی شمسی توانائی کی صلاحیت 2026ء تک بجلی کے مجموعی نظام کے 20 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔عالمی تحقیقی ادارے ورلڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ کے مطابق پاکستان کا سولر انقلاب حیران کن رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے، صرف 2024ء میں ہی پاکستان نے 22...
سہ ملکی سیریز اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے اور آج شام ہونے والا میچ سری لنکا کے لیے فائنل تک رسائی اور گھر واپسی کے درمیان بڑا امتحان بن گیا ہے۔ آج شام چھ بجے پنڈی اسٹیڈیم میں سری لنکا کا مقابلہ میزبان پاکستان سے ہوگا۔ پاکستان اپنی شاندار کارکردگی کے باعث...
ایلون مسک نے ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) صارفین کو اپنی ایپ فوری اپڈیٹ کرنے کی ہدایت دی، کیونکہ اپڈیٹ کے بعد Following Timeline میں پوسٹس کیGrok AI کے ذریعے درجہ بندی ہو گی۔ صارفین چاہیں تو پرانے کرونولوجیکل فیڈ پر بھی واپس جا سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں: دھرمیندر کی مسکراہٹ اور شفقت کبھی نہیں بھول سکوں گی،...
اسلام آباد – وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں 54 ہزار خالی اسامیاں ختم کر دی ہیں، جس سے ہر سال تقریباً 56 ارب روپے کی بچت متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ کئی وزارتوں اور محکموں کے انضمام اور خاتمے کا عمل...
ہر منگل کو ارکان اسمبلی کو ایوان سے باہر ہونا چاہیے ، ہر وہ رکن اسمبلی جس کو عمران خان کا ٹکٹ ملا ہے وہ منگل کو اسلام آباد پہنچیں اور جو نہیں پہنچے گا اسے ملامت کریں گے ، اس بار انہیں گولیاں چلانے نہیں دیں گے کچھ طاقت ور عوام کو بھیڑ...
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے بہادر افسروں اور جوانوں کی قربانیوں اور جرات کی داستانیں سنہری حروف سے لکھی جا رہی ہیں۔ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے غازی کیپٹن ارشاد کی جرات سے بھرپور داستان نے بھی عوام کے دلوں کو چھو لیا ہے۔ اپنی داستان بیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں سے کامیاب ہونے والے امیدواروں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔نوٹی فکیشن کے ذریعے قومی اسمبلی کے 5 جب کہ پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں کے نتائج کی تصدیق کر دی گئی ہے۔...
خطرناک جانوروں پر مبنی وی لاگز کے باعث مقبول پاکستانی ڈیجیٹل کریئٹر اذلان شاہ حال ہی میں ایک نئی ویڈیو کے باعث دوبارہ خبروں میں آگئے۔ اذلان شاہ نے ایک روز قبل انسٹاگرام پر شیئر کی گئی پوسٹ میں دوبارہ شادی کرنے کا ذکر کیا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔...
پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطے اور آس پاس سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر غیر متعلقہ اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تعلیمی ادارے، سرکاری دفاتر اور انتظامی عمارتیں صرف اپنے مخصوص مقاصد کے لیے استعمال ہوں گی، اور کسی بھی سیاسی یا غیر متعلقہ اجتماع...
—فائل فوٹو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان، این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور سے محمد نعمان کی کامیابی...
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری، طلال چوہدری کے بھائی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 5 اور پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے 7 کامیاب امیدواروں کو نوٹیفائی کردیا۔ طلال چوہدری کے بھائی بلال چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا۔ مزید پڑھیں:انتخابی عملے کو دھمکانے کا کیس، وزیراعلیٰ خیبر...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے خبردار کیا ہے کہ ملک کا موجودہ معاشی ترقیاتی ماڈل اب 25 کروڑ سے زیادہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے قابل نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ مستقل اور مستحکم معاشی پالیسیوں کا نہ رہنا بھی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے۔ یہ بات انہوں...
ستاروں کے مطابق اپنے دن کا حال جانیں حمل (21 مارچ تا 21 اپریل) مثبت: یاد رکھیں وہ آواز جو آپ کو خود پر شک دلاتی ہے، آپ کی نہیں — یہ دوسروں کے رویوں کا اثر ہے۔ آپ وہ شخص ہیں جو محبت بھی کرتے ہیں اور اپنی قدر بھی جانتے ہیں۔ اب جب...
پشاور: سرکاری اور تعلیمی اداروں کے احاطوں میں غیر متعلقہ اجتماعات کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عالیہ نے سرکاری اداروں کے اطراف میں سیاسی جلسوں، جلوسوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔ فیصلے کے مطابق تعلیمی اداروں، سرکاری...
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی کرکٹ شائقین کے لیے کچھ سنسنی خیز میچز کی جھلکیاں بھی سامنے آ گئی ہیں۔ بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے اس 10ویں ایڈیشن میں 20 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے لیے مد مقابل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کے 5...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں جائیدادوں پر ناجائز قبضوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہون نے واضح کیا ہے کہ پنجاب میں ہر فیصلہ فوری نافذ ہوگا اور ہر شہری کی جائیداد محفوظ بنائی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ان صارفین کے لیے ایک اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے جو گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنے اکاؤنٹس بلاک ہونے کے باعث شدید پریشانی کا شکار رہے۔کمپنی نے تسلیم کیا ہے کہ بلاک یا معطل کیے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آزادکشمیر اسمبلی نے پانچ سال کی مدت میں چار مختلف وزرائے اعظم کو جنم دے کر اپنی پارلیمانی تاریخ کا ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ اس سے پہلے 2006 کے انتخابات کے نتیجے میں قائم ہونے والی اسمبلی نے چار وزرائے اعظم کو جنم دیا تھا مگر یہ چار شخصیات نہیں بلکہ...
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمدنے کہا ہے کہ پاکستان کا موجودہ معاشی ترقیاتی ماڈل 25 کروڑسے زائدآبادی کے تقاضے پورے کرنے کے قابل نہیں رہا،جبکہ مستقل بنیادوں پر مستحکم پالیسیوں کاجاری رہنابھی نہ توممکن ہے اور نہ ہی معیشت کیلیے فائدہ مند، وہ پاکستان بزنس کونسل کے ’معیشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں مٹاپے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے ملک شیک، پیکڈ ملک اور مختلف سافٹ ڈرنکس پر نیا شوگر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس فیصلے کا مقصد شہریوں میں بڑھتے ہوئے وزن، بالخصوص بچوں میں مٹاپے کی شرح کو کم کرنا ہے۔نئے قانون کے تحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالٰہیار نور مصطفی لغاری نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ 15 دسمبر 2025ء سے شروع ہونے والی قومی انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں ضلع بھر میں مہم کو مؤثر، محفوظ اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مائیکرو پلان کے تحت اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے دوران قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی دستاویز کے مطابق قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی7 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے اور مجموعی طور پر ووٹر ٹرن آوٹ 28.58...
سٹی42: اتوار کے روز پی ٹی آئی کے نو مئی سانحہ کے مقدمات میں سزا یافتہ ہو کر نا اہل قرار پانے والے رہنماؤں کی خالی کی ہوئی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے بعد ووٹرز کا ٹرن آؤٹ تھوڑا ہونے کی افواہیں غلط ثابت ہوئیں۔ ضمنی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آوٹ متعلق اعدادوشمار جاری ہو...
گورنز پنجاب سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت اور تاجروں کے درمیان اعتماد کی کمی ختم کرنا ناگزیر ہے، حکومت کو تاجروں کے ساتھ بیٹھ کر فیصلے کرنے ہوں گے۔ گورنر پنجاب نے لاہور چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال میں حکومت اور کاروباری برادری کے...
ضلع پہاڑ پور میں تحصیل پہاڑ پور اور پنیالہ کو شامل کیا گیا ہے جبکہ یہ علاقہ اس سے قبل سب ڈویژن کے طور پر موجود تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کے احکامات جاری کر دیے، جس کے بعد صوبے میں ایک نئے ضلع...
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کے احکامات جاری کر دیے جس کے بعد صوبے میں ایک نئے ضلع کا اضافہ ہوگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ضلع کا نام پہاڑ پور رکھا گیا ہے۔ ضلع پہاڑ پور میں تحصیل پہاڑ پور...
کراچی (نیوزڈیسک) ابھرتے اداکار احمد رفیق اور ابھرتی ہوئی ماڈل قرۃالعین آزاد نے خاموشی سے نکاح کرکے سب کو حیران کردیا۔ احمد رفیق کے ڈرامے ’میری بہوئیں‘ کے کردار کو کافی پسند کیا جا رہا ہے جب کہ اس سے قبل ’نقاب‘ میں بھی ان کے کردار کو سراہا گیا تھا۔ علاوہ ازیں...
4 بڑے سیلابوں میں تقریباً 4700 افراد جان کی بازی ہار چکے ،جو کسی بھی جنگ سے زیادہ انسانی نقصان ہے،سینیٹر مصدق ملک
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے سیلابوں کے باعث پاکستان کو ہر سال تقریباً 9.5 فیصد جی ڈی پی کے براہِ راست اور بالواسطہ نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں،گلیشیئر پگھلاؤ کے نتیجے میں بارشوں کے پیٹرن، دریاؤں کے بہاؤ اور نہری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسا چھوٹا مگر اہم اپڈیٹ متعارف کرایا ہے جو صارفین کے تجربے کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گا۔کمپنی کے مطابق اب چیٹ جی پی ٹی کے ویب ورژن اور موبائل ایپلیکیشنز میں وائس موڈ کا استعمال کسی بھی چیٹ کے اندر براہِ...