2026-07-24@13:49:24 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
سلمان اکرم راجہ---فائل فوٹو بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کوئی سیاست نہیں کی، یہ بات غلط ہے، ہم نے ایک جملہ سننا ہے کہ بانی خود کہیں کہ میری آنکھ اب بہتر ہے بس۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات کے دورے کو مؤخر کرنے کا اعلان کیا، جس کی وجہ اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کی صحت سے متعلق مسئلہ بتایا گیا۔ تاہم بعد میں یہ بیان سوشل میڈیا سے حذف کر دیا گیا۔ صدر اردوان کے دفتر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ...
سانحہ گل پلازہ ،مدد کوکوئی نہیں آیا، آگ بجھانے کے آلات نہیں تھے، تحقیقاتی کمیشن میں متاثرین کے بیانات قلمبند
، لوگ روپڑے 23 متاثرین نے بیانات قلمبندکروادیے، امدادی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، سراسرغفلت کا مظاہرہ کیا گیا، فائر بریگیڈ کے پاس پانی ختم ہوچکا تھا، بلڈنگ کے اندر کوئی داخل نہیں ہوا، عینی شاہدین آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں چاہتے تھے آپ سے شروعات کی جائے، ہمیں شہادتوں کا افسوس...
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر—فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہو گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہم نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے نام دیے ہیں، ملاقاتیں ہوں گی تو سب کچھ تسلی بخش ہوگا۔ نجی خبررساں ادارے جنگ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے...
ویب ڈیسک: صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میں سات پشتوں سے کاشتکار ہوں ،کسانوں کو سہولیات کی فراہمی وقت کا تقاضا ہے ۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی ایک ٹریلر ہے۔ صدر ملکت نے کہا کہ...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) اور امریکن بزنس فورم نے پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اعلیٰ سطح پالیسی مذاکرے کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے فنانس و ریلوے بلال اظہر کیانی، آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اسٹیفن ڈرکن، اور دیگر ماہرین نے شرکت...
ویب ڈیسک :وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ علیمہ آپا بانی کی بہن ہیں، ان کو سیاست میں نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ انہوں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کے پی ہاؤس کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات یہ تھے کہ بانی پی ٹی آئی کو ذاتی ڈاکٹر...
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز لندن: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس...
عماد وسیم میرے بچے کا قاتل ہے، سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کے سنگین الزامات، اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بھی سخت باتیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2023 میں لاہور میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی بھی ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ کوئی ڈیل ہوئی ہے اور نہ ہی کسی قسم کی ڈھیل دی گئی ہے، یہ سب محض قیاس آرائیاں ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-11 کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے تحت اراکین شوریٰ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس سے ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے خصوصی خطاب کیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر سے منتخب اراکین شوریٰ نے شرکت کی۔اپنے خطاب میں ناظمہ صوبہ سندھ نے سمع و طاعت کو تنظیمی استحکام...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات ہو گی وہ بتائیں گے حالت کیسی ہے۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میری جیل انتظامیہ سے ملاقات...
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سری لنکن ہم منصب،وزیر کھیل و امور نوجوانان اور سیکرٹری دفاع سے ملاقاتیں، تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز کولمبو(سب نیوز) وفاقی وزیرداخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے کولمبو میں سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا ،وزیر کھیل...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے جاں بحق افراد کے ورثا سے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔ کمیشن نے کراچی میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی، اس موقع پر سربراہ کمیشن جسٹس آغا فیصل نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب شہدا کے لواحقین ہیں اور...
شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال سے وابستہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے اربابِ اختیار سے اپیل کی ہے کہ انہیں اور ان کے ساتھی ڈاکٹر فیصل سلطان کو سابق وزیراعظم عمران خان کا معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: شیخ وقاص اکرم کا عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ پر شدید ردعمل، جیل...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ڈان جیسے معروف اخبار کی جانب سے نورین نیازی کے نام سے منسوب ایک جعلی اکاؤنٹ کی خبر کو بغیر تصدیق صفحہ اول پر شائع کرنا انتہائی افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری...
پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، طبی ٹیم نے جاری علاج پر بھی مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق ماہرین امراضِ چشم نے...
فضائی طاقت اب صرف جنگ تک محدود نہیں،ایئر مارشل (ر) آصف سلیمان WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سینٹر فار ایرو اسپیس اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (کَیس) لاہور نے ۱۲ فروری ۲۰۲۶ کو “لڑائی سے ماورا فضائی طاقت: جنگ کے علاوہ عسکری عملیات میں پاک فضائیہ کا کردار” کے عنوان...
ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،ذمہ داروں کو بتادیں، ہم کارروائی کریں گے؛چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ15روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے حکم پر عملدرآمد کرنے والے چیئرمین کو ہٹا دیاگیا،اس افسر کی تعیناتی کرنے والوں کو ہمارا حکم ناگوار گزرا اور اسے ہٹا...
ہم نے ابتدا میں پیٹرول بائیکس کی تیاری سے کام شروع کیا، لیکن وقت کے ساتھ مارکیٹ میں اچانک بڑی تبدیلی آئی۔ اس تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے سب سے پہلے ’الیکٹرک بائیک‘ متعارف کروائی۔ الحمدللہ الیکٹرک بائیک کو مارکیٹ سے بہت اچھا ردِعمل ملا اور لوگوں نے ہم پر اعتماد کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-3 دنیا کی معاشی لغت میں ایک سنہرا اصول درج ہے کہ جب معیشت سست پڑ جائے، جب بازاروں میں خریدار کم اور دکانوں پر اداسی زیادہ ہو، جب فیکٹریوں کی چمنیوں سے دھواں اُٹھنا کم ہو جائے تو حکومتیں اینٹ اور سیمنٹ کا سہارا لیتی ہیں۔ امریکا نے کساد بازاری میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ کی 28 سالہ ایمان خان نے پلاسٹک کی بوتلوں کو بطور اینٹ استعمال کر کے تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا کیا۔ انہوں نے ان بوتلوں کو ریت سے بھر کر سستے اور ماحول دوست گھروں کی تعمیر میں استعمال کیا، جس سے سیلاب زدہ علاقوں میں رہائشی...
امریکی صدر ، ڈونلڈ ٹرمپ، نے اپنی طاقت کے زعم میں اور کسی بھی عالمی لیڈر کے مشورے کے بغیر ، از خود، پچھلے سال ستمبرمیں ’’بورڈ آف پِیس‘‘ تخلیق کر ڈالا ۔ مگر جنوری2026ء کو اِس کے چارٹر پر دستخط کیے اور کئی عالمی لیڈروں سے کروائے بھی۔ ساتھ ہی موصوف نے یہ بھی...
اسلام آباد: ( نیوزڈیسک) چیئرمین واپڈا نے دیامربھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا اور دونوں منصوبوں کی اہم سائٹس پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پراجیکٹ حکام کی چیئرمین واپڈا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دیامر بھاشا اور داسو کے مین ڈیمز پر آر سی سی ورکس اسی سال شروع...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کے حوالے سے حکومت اور جیل انتظامیہ کے طرزِ عمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے اڈالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ مسترد کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فیملی اور ذاتی معالجین کے بغیر طبی معائنہ مسترد کرتے ہیں، معائنے کے وقت جیل آنے کا کہنا بنیادی مسئلے سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، حساس طبی معاملات میں فیصلہ کرنے...
پاکستان تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے آنکھ کے طبی معائنے کو حکومت اور جیل حکام کی جانب سے فیملی اور ذاتی معالجین کی غیر موجودگی میں شروع کرنے پر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کا موقف ہے کہ ایسے حساس اور نازک معاملات میں فیصلہ سازی کا...
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی آئی پی یو کی قیادت سے اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز نیویارک(آئی پی ایس ) چیئرمین سینیٹ ، سید یوسف رضا گیلانی نے نیویارک میں انٹر پارلیمانی یونین کی صدر ڈاکٹر ٹولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چونگونگ سے اہم الگ الگ ملاقاتیں کیں،...
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی: (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت...
پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا معائنہ خاندان اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یکطرفہ طبی معائنہ بنیادی انسانی حقوق اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کسی بھی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو خاندان اور ڈاکٹر کے اعتماد سے مشروط کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹروں کی موجودگی کے بغیر شروع نہ کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کو...
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ جرمنی، میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت ، عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا 3 روزہ دورہ کیا جہاں انہوں نے 62 ویں...
اپنے گزشتہ کالم میں، میں نے لکھا تھا کہ ہمارا عہد بظاہر ترقی کا عہد ہے۔ انسان نے فضا کو مسخرکیا، یہ AI کا دور ہے۔ انسان اس وقت سائنس اور ٹیکنالوجی میں بہت ترقی کرچکا ہے اورکرتا چلا جارہا ہے۔ مگر اسی چمک دمک کے پیچھے ایک ایسا اندھیرا بھی پل رہا ہے جسے...
بانی پی ٹی آئی : فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ ذاتی ڈاکٹرز کی عدم موجودگی میں بانی پی ٹی آئی کا کوئی علاج شروع نہ کیا جائے۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی قبول نہیں،...
اپنے ایرانی ہم منصب کیساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عراقی وزیر خارجہ نے جنیوا میں تہران و واشنگٹن کیدرمیان ممکنہ مذاکراتی نشست کے بارے تبادلہ خیال کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی فارس نیوز...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا پریشر اتنا تگڑا نہیں کہ ہم کچھ حاصل کرسکیں۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق منافقت کی گئی پہلے غلط معلومات فراہم کی گئی،...
اگرچہ ایرانی و امریکی حکام نے تاحال اپنی آئندہ ملاقات کے بارے کوئی باضابطہ تبصرہ نہیں کیا تاہم سوئٹزرلینڈ نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملاقات اسی ہفتے منعقد ہو گی اسلام ٹائمز۔ ایران و امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی کے بعد اس سلسلے کی دوسری نشست کے انعقاد کے حوالے سے چہ...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت آئے گی، محصولات میں اضافہ ہو گا۔ لاہور میں ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے میں کام ہو رہا ہے، ٹیکس نیٹ کو وسیع کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا...
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ میں شائقین کی توقعات حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔ کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ صرف پاکستان اور بھارت کے ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں اس میچ پر...
اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل ادارہ جاتی ہم آہنگی، عالمی شراکت داری اور سرمایہ کار دوست ماحول کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل اور ترکی کے زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر کے درمیان زرعی و لائیوسٹاک تعاون پر مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ایس آئی ایف سی نے پاکستان اور...