2026-07-24@13:49:13 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
ٹیکنالوجی کی صنعت میں ایک نیا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے کیونکہ ایک اوپن اے آئی ملازم کے حوالے سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ تحقیقاتی کردار پہلے خودکار ہو سکتے ہیں، جبکہ انجینئرنگ یا سیلز کی ملازمتیں نسبتاً زیادہ دیر تک محفوظ رہیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت: کون سی نوکریاں ختم اور...
ڈیوس: (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا اور مینزیس ایوی ایشن کے چیئرمین حسن الہوری سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے، بین الاقوامی شراکت داری مضبوط...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی اقتصادی فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں: بھارتی پروپیگنڈا ناکام، آئی ایم ایف پاکستان کے اقدامات سے مطمئن وزیراعظم نے منیجنگ ڈائریکٹر کو پاکستان کے میکرو اکنامک...
اسلام آباد(طارق محمود سمیر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر معین قریشی کی اہم ملاقات ۔ معین قریشی نے محمود خان اچکزئی اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس کو پنجاب اسمبلی کا دورہ کرنے کی دعوت دیدی۔پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر نے محمود خان...
پیپلزپارٹی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18 ویں ترمیم سے متعلق بیان پر حکومت سے وضاحت مانگ لی۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی پی رہنما نوید قمر نے کہا کہ کل خواجہ آصف نے سانحہ گل پلازہ پر بات کی اور ساتھ 18 ویں ترمیم لے آئے، (ن) لیگ کے پارلیمانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔اماراتی وزارتِ خارجہ کے مطابق شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکا کی جانب سے بورڈ آف پیس کا حصہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے نتیجے میں پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے درمیان 78 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے ہیں، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 4.5 ارب امریکی ڈالر ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان کے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-08-7 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کی جعلی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا مقدمہ، جوڈیشل مجسٹریٹ نے 21 جنوری کو صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت نے عظمیٰ بخاری کے مقدمے کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا اور کہا کہ مدعیہ...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی تحقیقاتی ادارے کے ملازمین اپنے کوٹراوں پر قبضے کے خلاف ڈائریکٹر جنرل زرعی تحیققاتی ادارے سندھ کے سامنے احتجاجی مظاہر کر رہے اور دھرنا دے کر بیٹھے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام میں زرعی تحقیقاتی ادارے کے چار رہائشی کوارٹروں پر بیرونی افراد کے ناجائز قبضے کے خلاف زرعی تحقیقاتی ادارے کے ملازمین کا احتجاج مظاہرہ دھرنا اگر کواٹروں کو خالی ،نہیں کرایا گیا تو اس کے خلاف تحریک چلائی جائے تفصیلات کے مطابق سندھ زرعی تحقیقاتی ادارہ ٹندوجام کی تنظیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-22 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے گزشتہ 15 برس میں 800 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں، تاہم صوبے میں وہ ترقی نظر نہیں آتی جو دیگر صوبوں میں دکھائی دیتی ہے۔ قومی ورکشاپ میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے شرکا...
فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے گل پلازا سانحے اور کراچی میں سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔سید امین الحق نے کہا کہ فرقان شہید کے والد بھی لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوئے تھے، جیسا باپ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینیٹ کے اجلاس کے دوران چیئرمین سینیٹ نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ کے مطابق علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ ایوان کو آگاہ کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے بتایا کہ اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی آئین، قواعد و...
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اماراتی صدر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات، تجارت اور ایل این جی کے معاہدے ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان مختصر دورے پر بھارت پہنچے جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا تھا، بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین واپڈا نے مہمند ڈیم کا دورہ کیا اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ مہمند ڈیم پراجیکٹ کی 10 اہم سائٹس پر تعمیراتی کام تسلی بخش رفتار سے جاری ہے۔ گزشتہ سال کے وسط میں مین ڈیم فاؤنڈیشن کی کھدائی مکمل ہونے پر مرکزی ڈیم کی بھرائی سطحِ سمندر سے 392...
گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے، کمشنر کراچی تازہ ترینقومی خبریں19 جنوری ، 2026 Facebook
کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے کہا اب تک واقعے سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 26 ہوچکی...
فوٹو: اے ایف پی کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا اب تک واقعے سے متعلق جمع کیے گئے ڈیٹا کا جائزہ لیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 26 ہوچکی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے لیبر افسر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار کی تیاری نہ ہونے اور اپنی ہی درخواست سے لاعلمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ سے متعلق بیانات کے بعد ڈنمارک کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے محدود فوجی تعیناتی کا اعلان کر دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تعیناتی نیٹو کی فوجی مشق آپریشن آرکٹک اینڈیورنس کے تحت کی جا رہی ہے، جس کی قیادت ڈنمارک...
فوٹو: سوشل میڈیا کراچی میں گل پلازہ کا کمپلیشن پلان اور تعمیراتی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مطابق گل پلازہ کی عمارت 1980 کی دہائی میں تعمیر کی گئی تھی، 1998 میں گل پلازہ کی عمارت میں اضافی منزل تعمیر کی گئی تھی۔1998 میں پارکنگ ایریا میں دکانیں بنیں اور...
سردی کا موسم جہاں ایک طرف دھند، ٹھنڈی ہوائیں اور کم درجہ حرارت لے کر آتا ہے، وہیں دوسری جانب نزلہ، زکام، فلو، کھانسی اور گلے کی سوزش جیسے مسائل بھی عام ہو جاتے ہیں۔ اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ سردیوں میں وہ بار بار بیمار کیوں پڑ جاتے ہیں۔ ماہرین...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ کراچی کے چند ان صف اول کے کاروباری مراکز میں شمار کیا جاتا ہے جہاں یومیہ بنیادوں پر سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ خریداری کے لیے آتے تھے اور یہاں سے تھوک کا کام بھی ہوتا تھا لیکن بد قسمتی سے...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد قومی...
کّچے گّھڑے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز تحریر: محمد محسن اقبال بچپن میں اگر ہم کسی کام سے گھر سے نکلتے اور مقررہ وقت پر واپس نہ لوٹتے تو پورا گھر ایک خاموش بے چینی میں ڈوب جاتا۔ مائیں ٹہلنے لگتیں، باپ بار بار دروازے کی طرف نگاہ ڈالتے، اور جب...
نیویارک میں پاکستان کے سفیر کی اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان کے سفیر امریکہ، رضوان سعید شیخ، نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل، عامر احمد اتوزئی، اور تجارت اور سرمایہ کاری کے کاؤنسلر، عدنان محمود اعوان نے...
کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے تینوں ججز سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈہاک ججز نے مستقل تعیناتی کے بعد آج حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس سے حلف لیا۔ تقریب میں قانونی اور عدالتی حلقوں کے اہم شخصیات نے شرکت کی اور یہ تقریب...
بلاک 3پلاٹ 105اور 7/2دارالامان ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات کی دھماچوکڑی اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ پر ضابطوں سے چشم پوشی کے الزامات،شہری زندگیاں خطرے میں شہر قائد کے علاقے بہادرآباد میں تعمیراتی مافیا نے شہری ضابطوں اور بلڈنگ قوانین کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر بلند عمارتیں کھڑی کر دی ہیں۔ بلاک...
پشاور(نیوزڈیسک)جامعہ پشاور میں ویلکم پارٹی کے دوران طلبہ کی ماڈلنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے نوٹس لے کر تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ جامعہ پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں 15 جنوری کو ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلبہ کی گئی ماڈلنگ کی ویڈیو...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی گزشتہ روز لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوئی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور...
سٹی42: سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب کے لیے جاتی امرا کے باہر فول پروف سکیورٹی انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ اس موقع پر مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دعوتِ ولیمہ میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے عالمی سٹیک ہولڈرز کو اپریل 2026ء میں منعقد ہونے والے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے اس فورم کو سرمایہ کاری، تعاون اور پالیسی مکالمے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران /واشنگٹن /ریاض/ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260118-03-6 شجاع صغیرشہر کراچی کسی زمانے میں امن و سکون کا گہوارہ تھا، ایماندار، باکردار سیاست دان اس شہر کے نگہبان تھے۔ پھر سیاسی حالات تبدیل ہوگئے، الطاف حسین اس شہر کے بے تاج بادشاہ بن گئے، اُن کے ایک اشارے پر یہ شہر بند ہوجاتا تھا، پھر متحدہ نے بھتے کی سیاست شروع...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوازشریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدررشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے، لاہورکی نجی سوسائٹی میں نکاح کی پروقار تقریب ہوئی ، حق مہر ایک لاکھ پچیس ہزار روپے طے پایا۔ مریم نواز بہو لے کر جاتی امرا پہنچ گئیں، دلہے کی گاڑی میں قائد مسلم لیگ...
سٹی 42 : وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک نے سعودی وزیرِ توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان اور سعودی وزیرِ سرمایہ کاری خالد الفالح سے ملاقات کی جس کے دوران معدنی و توانائی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کے ساتھ توانائی تعاون کو...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مساجد اور انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مساجد اور مذہبی امور میں مداخلت مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے، اماموں اور مذہبی شخصیات کا ذاتی...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ انہوں نے عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ان احتجاجات کے پیچھے براہِ راست امریکی مداخلت تھی۔ خامنہ ای نے الزام لگایا کہ ٹرمپ...
فوٹوز: انسٹاگرام صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ جنید صفدر بارات لےکر لاہور کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی پہنچے جہاں نکاح کی تقریب ہوئی، جس کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ فوٹو: انسٹاگرام جنید صفدر کی...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا لینے پہنچ گئے۔جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔...
سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی آج شادی ہے۔جنید صفدر بارات لے کر لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچ گئے ہیں۔ باراتیوں میں مریم نواز، نواز شریف اور شہباز شریف بھی شامل ہیں۔بارات میں اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور ملکی و غیر...
سٹی 42: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی جاری ہے ۔ جنید صفدر نے سہرا سجا لیا بارات دلہن کی ڈولی لانے کے لیے لاہور کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی پہنچ گئی۔بارات ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت...
تصویر، اسکرین گریب افواجِ پاکستان بدلتے جنگی تقاضوں سے ہم آہنگ ’ملٹی ڈومین آپریشنز‘ کے لیے بھرپور تیاری میں مصروف ہے۔اس حوالے سے مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے ایک ویڈیو جاری کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹی ڈومین آپریشنز میں فضائی، زمینی اور سائبر آپریشنز کو دشمن کے...
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جب کہ آج جنید صفدر نے سہرا سجا لیا اور بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق بارات مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز...