2026-07-24@13:49:22 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کے ذیلی ادارے طویل عرصے سے ایڈہاک بنیادوں پر چلائے جا رہے ہیں جس کے باعث انتظامی بحران سنگین صورت اختیار کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر تعلیم اس صورتحال پر بے بس نظر آتے ہیں، جبکہ بیوروکریسی ایک ہی وقت میں وزارت...
تربت(نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی تربت یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کا انعقاد ہوا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یونیورسٹی آف تربت آمد پر اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طلباء نے پرتباک خیرمقدم کیا، طلباء اور اساتذہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام میں رات گئے فائرنگ اور پٹاخوں کی گونج نے لوگوں کی نیندیں حرام کرکے رکھ دی پابندی کے باوجود کو پوچھنے والا نہیں عوام پریشان تفصیلات کے مطابق ضلع حیدرآباد میں شادی اور دیگر تقریبات کو رات بارہ بجے تک مکمل کرنے کے احکامات کے باوجود اس پر عمل نہیں کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھپرو (جسارت نیوز) کھپرو میں ذاتی جھگڑوں کو مذہبی رنگ دینا افسوسناک، کھپرو میں امن و بھائی چارے پر زور۔کھپرو میں جٹ برادری اور مالھی برادری کے درمیان پیش آنے والے ایک ذاتی نوعیت کے تنازعے کو بعض عناصر کی جانب سے مسلسل مذہبی رنگ دینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگوں کے ساتھ ناہموار راستوں اور اونچے نیچے پہاڑی علاقوں کے سفر کے دوران ایسا زیادہ ہوتا ہے جبکہ کچھ لوگوں کو ہوائی جہاز اور پانی کے سفر کے دوران بھی ایسی کیفیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو یہ کوئی اچنبھے کی بات...
اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ پاکستان کی روح اس کے کثرت پسند ورثے میں پنہاں ہے، پاکستان میں مختلف عقائد سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی تاریخ، ثقافت اور امید ہمیشہ سانجھے رہے ہیں جبکہ قائداعظم کے وژن اور قائدِ عوام بھٹو شہید اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوری جدوجہد...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورۂ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان...
سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کو بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے، یہ لوگ ہمیشہ شہری حدود کو نشانہ بناتے ہیں، غریب، مزدور اور بے روزگاروں کو نشانہ بناتے ہیں، عورتوں بچوں کو استعمال کرتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خواجہ...
شکایت کرنے والوں میں شامل انور نگر محلہ کے رہنے والے عبد الرزاق وزیر شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ بی جے پی ہمیں اسلئے نشانہ بنا رہی ہے کہ ہم مسلمان ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست گجرات کے سورت کے صلابت پورہ علاقے میں بی جے پی کارپوریٹر پر فارم-7 کا غلط استعمال کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کارکنوں کو دلاسا دیتے ہوئے کہا ہے کہ تھوڑا انتظار کریں، ہم بانی پی ٹی آئی کو رہا کرالیں گے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کارکنوں میں جو جذبہ ہے پہلے نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کی ( نان آئل ) تجارت پہلی بار ایک ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی غیر تیل تجارت میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اماراتی صدر و وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار شیئر کردیے۔اعدادو...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی پروجیکٹس میں حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مواصلات صہیب احمد بھرتھ نے متعلقہ سی اینڈ ڈبلیو افسران کو اس حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر مواصلات کے مطابق، تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی...
15منزلہ عمارتیں بغیر فائر سسٹم کے زیر تعمیر،بلڈنگ انسپکٹراورنگزیب خان کی ملی بھگت بلاک 3A پلاٹ SD 5/2موت کے گھرہنگامی راستوں سے محروم، حکام خاموش ضلع شرقی کے علاقے گلستان جوہر میں تعمیراتی مافیا اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر اورنگزیب خان کی مبینہ ملی بھگت کے باعث حفاظتی ضوابط کو یکسر نظرانداز کرتے...
لاہور: گرین شرٹس چمچماتی ٹرافی گھر پر ہی رکھنے کیلیے بے چین ہیں، آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے کا سنہری موقع مل گیا، ہفتے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں فتح درکار ہوگی، قذافی اسٹیڈیم لاہور ایک بار پھر شائقین سے کھچا کھچ بھرنے کی توقع ہے، صائم ایوب امیدوں کا محور ہوں گے،...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعمیراتی پروجیکٹس پرحفاظتی اقدامات مزید موثر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات صہیب احمد بھرتھ نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کو احکامات جاری کردیے۔وزیرمواصلات کے مطابق تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنے کے لیے باڑ لگائی جائے، وراننگ سائن، سیفٹی احکامات اور ایمرجنسی ٹیلی فون نمبرز ڈسپلے...
خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی صحتیاب ہیں تو اُن کے ذاتی معالج کو جانے دیں۔نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شفیع جان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اسپتال لانے سے متعلق فیملی کو اطلاع دی جاتی اور...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی منصوبوں پر حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے اس حوالے سے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے افسران کو واضح ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ستھرا پنجاب پراجیکٹ کی بین الاقوامی پذیرائی جاری،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ دو دنوں میں پیش آنے والے واقعات پر سخت مذمت اور شدید غصے کا اظہار کیا ہے، ایک صوبے کے منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ جو سلوک روا رکھا گیا وہ نہ صرف قابلِ افسوس بلکہ جمہوری اقدار...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمد کنندگان کے لیے تاریخی مراعات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسپورٹ ری فنانسنگ کی شرح 7.5 فیصد سے کم کرکے 4.5 فیصد کر دی گئی ہے، جس سے برآمدی شعبے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ اہم اعلانات: ایکسپورٹ ری فنانسنگ ریٹ 4.5 فیصد صنعتی بجلی کے ٹیرف...
بانی پی ٹی آئی کی صحت پر خدشات،طبی معاملے میں کسی بھی غفلت یا تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، طبی حالت فورا فیملی کے سامنے لائی جائے ، قائد حزب اختلاف محمود اچکزئی فیملی اور ذاتی معالجین کے علم کے بغیر اسپتال منتقل کرنا مجرمانہ غفلت ، صحت سے متعلق تمام حقائق فوری...
کراچی رینج کا سب سے بڑا ضلع سینٹرل 12 روز گزرنے کے باوجود پولیس سربراہ سے محروم ذیشان شفیق کے کورس پر جانے کے بعد عہدہ خالی ہوا تھا ،عارضی چارج طارق الہی مستوئی کو دیا گیا تھا (رپورٹ؍ اسد رضا) ایس ایس پی سینٹرل کے حوالے سے بیشتر نام سامنے انے کے باوجود تا...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان کو انجیکشن لگایا جا چکا ہے، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا علاج پمز کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور درست علاج کیا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا...
کراچی ( سٹاف رپورٹر + این این آئی) سانحہ گل پلازہ کے حوالے سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت چھ گھنٹے طویل اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمشنر کراچی کی پیش کردہ تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کر دیا گیا۔ اجلاس میں کراچی سمیت صوبے کی کئی اہم شخصیات کو...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے قومی اسمبلی میں اراکین پارلیمنٹ کی چھٹیوں کے نظام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں یہ رواج بن چکا ہے کہ بغیر کسی معقول وجہ کے اراکین کی چھٹیوں کی درخواستیں منظور کر لی جاتی ہیں حالانکہ اسکول جانے والے بچے بھی چھٹی...
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کی بدحالی کے برعکس سندھ حکومت کے تحت ریسکیو 1122 کو بین الاقوامی طرز پر شاندار ادارہ بنادیا گیا ہے۔ گلشن اقبال میں ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ریسکیو 1122 کنٹرول روم جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے جہاں ایک وقت شفٹ میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی کرتے ہیں۔ ترجمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’’گل پلازہ کراچی میں تباہ کن آگ بچوں کے ہاتھوں گرائونڈ فلور پر واقع ایک فلاور شاپ سے شروع ہوئی اور ائرکنڈیشنر کے ڈکٹس سے ہوتی ہوئی پوری عمارت میں پھیل گئی جس کے نتیجے میں 79 جانیں گئیں، زیادہ تر اموات میزنائن فلور پر ہوئیں‘‘۔ یہ انکشافات سانحہ گل پلازہ سے متعلق...
انتظامیہ کی فراہم کردہ معلومات ہی آگے شیئر کیں، ذاتی طور پر شرمندہ اور معافی کی طلبگار ہوں، عظمیٰ بخاری
بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر سامنے آنے والے بیانات کے بعد صوبائی وزیر عظمیٰ زاہد بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پر ذاتی طور پر شدید شرمندہ ہیں اور معافی کی طلبگار بھی ہیں۔ مزید پڑھیں: بھاٹی گیٹ سانحہ قتل کے مترادف قرار، 5 افسران گرفتار، 2 برطرف میں ذاتی طور پر بھی...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ سانحہ گل پلازا پر وفاقی اور اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے مطالبے پر قائم ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم نے کہا ہے کہ کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت اعلیٰ سطح کا تحقیقاتی کمیشن قائم کیا جائے۔ ترجمان ایم کیو...
۔۔نااہلی چھپانے کے لیے مجرمانہ کہانیاں گھڑی گئیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز گٹر میں گر کر ماں بیٹی کی ہلاکت پر مریم نواز نے لاہور انتظامیہ کو ادھیڑ کر رکھ دیا۔ کہا کہ اس واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں۔ پروجیکٹ کے ڈائریکٹر، منیجر، سیفٹی انچارج اور کنسلٹنٹ کو فوری گرفتار کرنے کا حکم...
میر مرتضیٰ بھٹو مرحوم کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ان کی نئی یادداشت ’دی آور آف دی وولف‘ وہ کتاب نہیں تھی جو وہ لکھنا چاہتی تھیں بلکہ وہ تھی جسے لکھنا وہ خود پر لازم سمجھتی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب: بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور پالتو...
لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو6:47 پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھاگیا اور تینوں رات 7:22 پر داتا دربار کے...
بنگلا دیش کرکٹ بورڈنے انڈر 19 ورلڈکپ میں آئی سی سی پر غیر منصفانہ رویے کا الزام عائد کردیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ بورڈ(بی سی بی) نے انڈر 19 ورلڈکپ سے باہر ہونے کی وجہ آئی سی سی کے شیڈول اور غیر منصفانہ رویے کو قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق...
—اسکرین گریب لاہور میں داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو 6 بج کر 47 منٹ پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھا گیا، تینوں رات 7:22 پر داتا دربار کے سامنے پہنچے۔رپورٹ میں...
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے، پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا اور پاکستان نےبین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا...
بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سردی شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دوبئی میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیرِ اعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماو ں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا، بالخصوص اقتصادی، تجارتی...
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی شہریوں کیلئے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری...
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا۔چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج، زمینی رابطے منقطع ہوگئے۔استور میں برف باری کے باعث بند رابطہ سڑکیں اب تک بحال نہیں ہوسکیں۔دوسری جانب سوات کے بالائی علاقوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے مصروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس میں آگ لگنے کی وجہ، اس کے پھیلاؤ، فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کے ردعمل سمیت تمام اہم پہلوؤں کی تفصیل شامل ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)شبراتی گدی پٹھان برادری کی جانب سے حیدرآبا دکے جنرل بدین بس اسٹاپ کے قریب شبراتی ہائوس میں کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے افراد اور حیدرآباد کوٹری میں پیش آنے والے افسوسناک حادثہ میں رضا خان کے خاندان کے جاں بحق 8افراد کے ایصالِ ثواب کیلئے قرآن خوانی...
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو عدالتی کمیشن بنانے درخواست کی ہے، جس کے لیے باقاعدہ خط ارسال کر دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو خط کے ذریعے...
کمشنرکراچی نے گل پلازہ سانحہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی جو وزیراعلی سندھ کو پیشن کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنرکراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے۔ ذرائع سے رپورٹ کے چند نکات سامنے آئے ہے لیکن کس کا قصور ہے...
روس شام میں اپنا فوج و سیاسی اثرورسوخ برقرار رکھنے کے لیے کوشاں، پیوٹن اور احمد الشرع کے درمیان کیا باتیں ہوئیں؟
شامی صدر احمد الشرع نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی ہے، جہاں روس شام میں اپنے فوجی اور سیاسی اثر و رسوخ کو برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ یہ ملاقات اس وقت ہوئی ہے جب الشرع کو اقتدار سنبھالے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ...
حتمی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گل پلازہ میں آگ بچوں کے ہاتھوں فلاور شاپ میں لگی، جو ایئرکنڈیشن کے ڈکٹس کی طرف سے پھیلی، 79 اموات ہوئیں، سب سے زیادہ ہلاکتیں میزنائن فلور پر ہوئیں۔ اسلام ٹائمز۔ کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی، جس میں بتایا گیا ہے...
فوٹو بشکریہ پی پی پی/ایکس صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان یو اے ای کے دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر پاکستان نے دبئی کی سیاحت اور ابھرتی ٹیکنالوجیز...