2026-07-24@13:49:12 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
خواجہ آصف کی مراکشی حکام سے ملاقاتیں: دفاعی تعاون کا سمجھوتہ، وزیر دفاع کو پاکستان میں تیار فٹبال پیش کیا
کاسا بلانکا (نوائے وقت رپورٹ) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے مراکش کے سرکاری دورے کے دوران پاکستان اور مراکش کے مابین دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ خواجہ آصف نے مراکش کی حکومت کے سربراہ کے ماتحت قومی دفاعی انتظامیہ کے انچارج وزیر مملکت عبداللطیف لودیعی سے ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ قانونی اجازت کے بغیر ذاتی ڈیٹا جاری کرنا جرم ہے۔ پرائیویسی کا تحفظ ان بنیادی ستونوں میں سے ہے جن کی ضمانت ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کے نظام نے دی ہے۔ ڈیٹا کے غلط استعمال میں ملوث ثابت ہونے والے ہر شخص کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں رواں برس قومی مسافر ریل نیٹ ورک کا آغاز ہوگا جو اماراتی ریاست کے 11 شہروں اور علاقوں کو آپس میں منسلک کردے گی۔ ٹرین سروس الاتحاد ریل نیٹ ورک ابوظبی، دبئی، شارجہ اور فجیرہ کو آپس میں منسلک کرے گا جب کہ ابوظبی اور شارجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات میں موجودہ سال قومی مسافر ریل نیٹ ورک کا آغاز ہونے جارہا ہے جو اماراتی ریاست کے 11 شہروں اور علاقوں کو آپس میں منسلک کردے گی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرین سروس “ الاتحاد ریل” نیٹ ورک ابوظبی، دبئی، شارجہ اور فجیرہ کو آپس میں منسلک کرے گا جب...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے متعلق یقین دہانی کرادی۔ سردار ایاز صادق نے یقین دہانی کرائی کہ جمعرات تک اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائے گی۔ پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کےلیے اسپیکر کو خط لکھ دیا۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو مدد پہنچنے والی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ایران کے عوام احتجاج جاری رکھیں اور اپنے اداروں کا کنٹرول سنبھالیں۔ انہوں نے مظاہرین کے قتل اور تشدد میں ملوث افراد کے نام...
وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے فلیگ شپ منصوبے مین لائن ون یعنی ایم ایل ون پر عملی کام جولائی 2026 میں شروع ہونے کی توقع ہے۔ منگل کو جاری بیان کے مطابق اس ضمن میں تعمیراتی سرگرمیوں کا آغاز کراچی پورٹ سے کیا جائے گا۔ یہ بھی...
15 اگست 2021 جب افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہوئی تو بھارت نے ابتدائی طور پر اس حکومت کے ساتھ تعلقات میں قدرے ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا لیکن پھر جولائی 2022 بھارت نے کابل میں مختصر عملے کے ساتھ اپنا سفارتخانہ کھولا جسے اُنہوں نے ٹیکنیکل ٹیم کا نام دیا جس کا کام افغانستان کے...
اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم ،ڈی جی این سی سی آئی اے 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم کیخلاف درخواست پر ڈی جی این سی سی آئی اے کو 15جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سوشل میڈیا پر کردار کشی...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سیکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاک-یو اے ای تعلقات، باہمی تعاون، اور مسافروں کے لیے امیگریشن کے عمل کو مزید آسان بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران پاکستان...
اسلام آباد میں گیس لیکیج دھماکے کی انکوائری کمیٹی کا وزارت داخلہ میں اجلاس ہوا، جس میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نذر بزدار کی زیر صدارت اجلاس جس میں پرانی گیس پائپ لائنز اور حفاظتی ضوابط پر ضلعی انتظامیہ کے نمائندے نے...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے پراسیس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر نے کہاکہ متعلقہ دستاویزات کی فراہمی کے بعد اب اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کا پراسیس شروع کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر تعیناتی کے لیے سسپیکر قومی اسمبلی نے دستخطوں کی تصدیق کے لیے اپوزیشن...
عبوری حکومت بیوروکریسی کے دباؤ کے آگے جھک گئی، اصلاحاتی اہداف حاصل نہ ہو سکے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنگلہ دیش (ٹی آئی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر افتخار الزماں نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اپنی وعدہ کردہ اصلاحاتی ایجنڈا پر بڑی حد تک عمل درآمد میں ناکام رہی، کیونکہ حکومت نے عملاً اختیار جڑ پکڑ چکی بیوروکریسی کے حوالے کر دیا۔ ڈھاکا میں ایک پریس بریفنگ سے خطاب...
یوکرین کی ٹینس اسٹار مارتا کوستیوک برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر جذباتی ہوگئیں۔ مارتا کوستیوک کو فائنل میں بیلاروس کی عالمی نمبر ون ارینا سبالنکا نے شکست دی۔ میچ کے بعد مارتا کوستیوک نے برسبین میں منتظمین اور فینز کا شکریہ ادا کیا اور یوکرین کے موجودہ حالات بتاتے ہوئے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی 7 کے علاقے میں پیش آنے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل اور جان بحق ہونے والے تمام افراد سپردِ خاک کر دیے گئے۔ ابتدائی شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ دھماکہ بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا،تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سلنڈر دھماکے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرور اور طاقت کے نشے میں مبتلا حکمرانوں کا انجام تاریخ میں سب کے سامنے ہے، اور ٹرمپ کے ساتھ بھی وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی۔یہ بات انہوں نے جامعہ مدینہ جدید رائے ونڈ روڈمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا تھاکہ ہمارا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تحقیق کے مطابق جتنا زیادہ مختصر ویڈیوز کا مواد کوئی شخص دیکھتا ہے، اس کی توجہ اور خود پر قابو کی صلاحیت اتنی ہی کمزور پائی گئی۔امریکی سائیکلوجیکل ایسوسی ایشن نے حالیہ تحقیق میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک اور انسٹاگرام ریلز کا حد سے زیادہ استعمال ذہنی کارکردگی کو نقصان پہنچ رہا...
ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ بچاؤ کونسل کے کنوینر و صدر پیپلز یونین آف ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ CBA ایم منتخب عالم نے اراکین کے ساتھ سیکرٹری لیبر اسد اللہ ابڑو اور ڈائریکٹر جنرل لیبر سندھ نذیر احمد سومرو سے ان کے دفاتر میں ملاقاتیں کی اور ملازمین کی بنیادی مر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ملک میں اب نوابزادہ نصراللہ خان جیسا رہنما موجود نہیں جو ایسا محور تھے جن کے گرد سب جمع ہو جاتے تھے۔ سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کب تک غیر متعلقہ رہیں گی۔ یہ حقیقت سو فی صد درست ہے کہ ملک...
ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی، مولانا فضل الرحمان
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ ہمارے مدرسوں میں ادب کی جو تعلیم دی جاتی ہے وہ دنیا کی کسی دانش گاہ میں نہیں ملتی۔جامعہ مدینہ جدید رائے ونڈ روڈ لاہور میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ ہمارا کام...
اسلام آباد کے سیکٹر جی 7 کے علاقے میں پیش آنے والے دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے,ابتدائی شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ دھماکہ بظاہر گیس لیکیج کے باعث ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکج دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق 11...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے جہازوں راہ ناورد(سیل شپ) مددگار اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے)کے جہاز پی ایم ایس ایس کشمیر پر مشتمل فلوٹیلا نے مسقط، عمان کی بندرگاہ سلطان قابوس کا دورہ کیا۔ بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام کی جانب سے جہازوں کا پرتپاک استقبال کیا...
بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق نے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کراچی سے شادی کررہے ہیں؟ زینب عباس کے سوال پر بابر اعظم کا جواب وائرل اعظم صدیق نے لبنانی نژاد امریکی شاعر اور مصنف خلیل جبران کی ایک تحریر...
پاک فوج کی طرف سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کا کراچی کا مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل اس دورے کا مقصد طلبہ کو تعلیمی اور عملی مشاہدات فراہم کرنا تھا۔ دورے کے دوران طلبہ نے مزارِ قائد اور پی اے ایف میوزیم کا بھی دورہ کیا جس سے انہیں پاک فضائیہ کی تاریخ...
کراچی(نیوز ڈیسک) پاک فوج کی جانب سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے کراچی کا مطالعاتی دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ اس دورے کا مقصد طلبہ کو تعلیمی، تحقیقی اور عملی مشاہدات فراہم کرنا تھا تاکہ وہ مختلف قومی اداروں کے کردار اور اہمیت کو قریب سے سمجھ سکیں۔ دورے کے...
وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی سیاست ایک نئے اور غیر یقینی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، مگر اس بحران کا سب سے خطرناک رخ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بین الاقوامی قانون کے بارے میں اظہارِ خیال اور اس کے بعد سامنے آنے والی عالمی تنظیموں...
تنازعات کی زد میں رہنے والے مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ذاتی زندگی، تنازعات اور بے باک بیانات کے باعث اکثر زیرِ بحث رہنے والے رجب بٹ حال ہی میں وکلا سے جھگڑے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر شدید تنقید...
سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، اور اس پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں تاہم اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ’وی نیوز‘ کے مطابق حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ملک کو آگے لے جانے کے لیے ایک پیج پر ہیں،...
کےفور منصوبے کے تعمیراتی کام کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا، واٹر کارپوریشن نے ورلڈ بینک کے اعتراضات دور کردیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک نے ماحولیاتی خدشات اور حفاظتی اقدامات پر اعتراضات اٹھائے تھے، یونیورسٹی روڈ پر کےفور آگمینٹیشن کا کام روک دیا گیا تھا، ورلڈ بینک اعتراضات اور روٹ تبدیلی کے باعث منصوبہ عارضی...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک روز میں ڈکیتی اور راہزنی کی پانچ وارداتیں ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکٹرجی سیون میں ڈاکو ایک گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تھانہ سنبل کےعلاقے میں موٹرسائیکل سوار شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو...
یونیورسٹی روڈ پرترقیاتی منصوبوں کے تعمیراتی کام کے دوران پانی سے بھری کھدی ہوئی جگہ کامنظر جومسافروں اوررہائشیوں کے لیے مسائل پیداکررہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی سطح پر مذاکرات کا آغاز ہو جائے تو بات چیت کا دائرہ کار مرکزی قیادت کی سطح تک وسیع ہوسکتا ہے ۔ پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے وقت اور جگہ کا تعین کرے ،...
آزاد جموں و کشمیر میں صحافت بظاہر ایک منظم ڈھانچے کے تحت کام کرتی دکھائی دیتی ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ صحافیوں کو یہاں سب سے پہلے جسمانی اور قانونی عدم تحفظ کا سامنا ہے، جس کے بعد مالی دباؤ اور ادارہ جاتی کمزوری آزادیِ صحافت کو مزید محدود کر دیتی ہے۔...
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے جواہراتی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اسے عالمی منڈی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک جامع قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ جمعے کے روز جواہراتی شعبے سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے...
— فائل فوٹو وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے بزنس گروپ کے وفد نے ملاقات کی ہے۔شہباز شریف نے ملاقات کے دوران پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اماراتی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے برادرانہ تعلقات ہیں جو باہمی...
پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آئے معجزے کا تذکرہ کیا ہے۔اداکار نے حال ہی میں اپنے والد کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی اور اس دوران پیش آنے والا معجزاتی واقعہ بھی اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔حارث وحید نے انسٹاگرام پر عمرے کی ادائیگی کے...
کراچی: پاکستانی اداکار حارث وحید نے عمرے کے دوران اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والے معجزاتی واقعے کا ذکر کیا ہے۔ حارث وحید نے حال ہی میں اپنے والد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی جس دوران پیش آنے والے واقعے کو انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کیا۔ اداکار...
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اماراتی سرمایہ کاروں کی دلچسپی خوش آئند ہے، وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس گروپ سجوانی گروپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاشی تعاون، سرمایہ...
سرگودھا میں 38 سالہ نوجوان کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا اور نعش کے ٹکڑے بوری میں ڈال کر کھیتوں میں پھینک دیئے جنہیں پولیس نے 13 روز بعد قاتل کی نشاندہی پر برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے ہسپتال منتقل کر دیئے اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے...
پاکستان کے معروف اداکار حارث وحید نے مکہ مکرمہ میں اپنے والد کے ساتھ پیش آنے والا معجزاتی واقعہ شیئر کرکے ہر ایک کی آنکھیں نم کر دیں۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ہمراہ ادا کیے عمرے کی ویڈیو کے ساتھ ایک جذباتی اور ایمان افروز واقعہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا میں فضائی سفر عموماً طویل فاصلوں اور گھنٹوں پر محیط ہوتا ہے، مگر اسکاٹ لینڈ کے اورکنی جزائر میں ایک ایسی مسافر پرواز بھی چلائی جاتی ہے جو چند سیکنڈ میں اپنی منزل تک پہنچ جاتی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پرواز دنیا کی سب سے مختصر شیڈولڈ مسافر...