2026-07-24@13:50:09 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
اسلام آباد :(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ خسارے میں جانے والے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کے معاشی اصلاحات کے ویژن کا حصہ ہے۔ ہم ملک کو ڈیفالٹ کے دہانے سے نکال کر معاشی استحکام تک لائے ہیں۔ انھوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کی...
اسلام ٹائمز: ابوظبی اور تل ابیب کے قریبی تعلقات کے تناظر میں، جنوبی عبوری کونسل کی پیش قدمی اور کامیابیاں اسرائیل کے مفاد میں ہیں۔ یہ تعاون صرف یمن تک محدود نہیں رہے گا بلکہ ممکنہ طور پر صومالیہ اور سوڈان تک پھیل جائے گا، ایسے اقدامات جو اسرائیل کی جانب سے ان ممالک کی...
اسلام ٹائمز: خطے کی پیچیدہ صورتحال کے پیش نظر واشنگٹن نے سیاسی سطح پر مداخلت کی تاکہ اپنے اتحادیوں کے درمیان خلیج کو مزید گہرا ہونے سے روکا جا سکے۔ گزشتہ برسوں میں سعودی-اماراتی محور، امریکہ اور اسرائیل کی عرب دنیا میں پالیسیوں کے نفاذ کا اہم محرک رہا ہے، جس کا مرکز مزاحمتی محاذ...
ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان کو کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا، چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر آزاد خان کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے جبکہ ذوالفقار لاڑک ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیے...
گزشتہ دو دن سے امام جمعہ علامہ غلام حسنین وجدانی کوئٹہ کے مقامی افراد، علماء کرام اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے جید عالم دین اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ غلام حسنین وجدانی سعودی عرب سے رہائی کے بعد کوئٹہ میں مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کر...
اسلام ٹائمز: اماراتی یونیورسٹی کے استاد اور سیاسی تجزیہ کار عبدالخالق عبداللہ نے یمن میں مکلا بندرگاہ پر اماراتی فوجی سازوسامان کو نشانہ بنائے جانے پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے لکھا کہ جنوبی عرب کے ایک بندرگاہ پر کھلا فوجی حملہ نہ تو شجاعت کی علامت ہے اور...
ہانگ کانگ کے مشہور ہالی وُڈ اداکار جیکی چین نے غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر اپنی جذباتی کیفیت کا اظہار کیا اور آنکھیں نم ہو گئیں۔ حالیہ وائرل ویڈیو میں جیکی چین بتاتے ہیں کہ وہ غزہ کے ایک بچے کی بات سن کر بے اختیار رو پڑے۔ انہوں نے کہا: حال...
اسلام ٹائمز: اماراتی یونیورسٹی کے استاد اور سیاسی تجزیہ کار عبدالخالق عبداللہ نے یمن میں مکلا بندرگاہ پر اماراتی فوجی سازوسامان کو نشانہ بنائے جانے پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے سعودی حکومت پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے لکھا کہ جنوبی عرب کے ایک بندرگاہ پر کھلا فوجی حملہ نہ تو شجاعت کی علامت ہے اور...
مشہور ہالی ووڈ اداکار اور مارشل آرٹس اسٹار جیکی چن غزہ کے بچوں کی حالت دکھانے والی ایک ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔ ویڈیو میں ایک بچہ سوال کرتا ہے کہ ’آپ بڑے ہو کر کیا کریں گے؟ ہمارے یہاں کے بچے کبھی بڑے نہیں ہوتے‘۔ یہ بھی پڑھیں:غزہ، اسرائیل کی درجنوں امدادی تنظیموں پر...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فی الحال شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ میں نیشنل گارڈ کے دستے تعینات کرنے کا اپنا منصوبہ مؤخر کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب عدالتی رکاوٹوں کے باعث ان کی کوششیں تعطل کا شکار ہو گئیں، سوشل میڈیا پر...
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا دورۂ بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں
پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر تعزیت کے لیے گزشتہ روز ڈھاکہ پہنچے، جہاں انہوں نے بی این پی قیادت اور بنگلہ دیش کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں اور پاکستانی قیادت...
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان...
ملکی سالمیت کی خلاف ورزی پر فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ذاتی، مفاداتی سیاسی ایجنڈے مسترد کرنا ناگزیر: فیلڈ مارشل
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول سوسائٹی کی کاوشوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر...
ادارہ جاتی کار کردگی، ڈریپ کا پہلا نمبر، اسٹیٹ بینک دوسرا ،ایف بی آر کا تیسرا نمبر WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او ڈاکٹر عبید اللہ کی تعیناتی 7مارچ 2025کوعمل میں آئی جس کے بعد ڈریپ کے اندر ہنگامی بنیادوںپر اصلاحات کا عمل شروع...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع اللہ جان نے عظمیٰ بخاری پر سخت تنقیدی بیان دیا ہے، جس میں کہا گیا کہ وہ سیاسی خانہ بدوش ہیں اور پختونوں کے بارے میں جنگلی جیسے القابات استعمال کرتی ہیں۔ شفیع اللہ جان نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں معلوم ہوتا کہ...
ویب ڈیسک؛ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ انہیں سپیکر خیبرپختونخوا (کے پی) کا خط ابھی موصول نہیں ہوا، مگر وہ پرامید ہیں کہ خط میں جمہوری اور آئینی باتیں لکھی گئی ہوں گی۔ انہوں نے اس بات پر خوشی ظاہر کی کہ سپیکر کے پی عوامی طبقے کے ساتھ آئینی گفتگو کر رہے...
دنیا میں سب سے پہلے سال 2026ء میں داخل ہونے کا اعزاز بحرالکاہل میں واقع جزیرہ ملک کریباتی (Kiribati) کو حاصل ہوگا۔ بین الاقوامی وقت کے نظام کے مطابق کریباتی کے لائن آئی لینڈز خصوصاً کریسمس آئی لینڈ (Kiritimati) دنیا کے سب سے آگے چلنے والے ٹائم زون UTC+14 میں واقع ہیں۔ اسی ٹائم...
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ انہیں اسپیکر خیبرپختونخوا (کے پی) کا خط ابھی موصول نہیں ہوا، مگر وہ پرامید ہیں کہ خط میں جمہوری اور آئینی باتیں لکھی گئی ہوں گی۔ انہوں نے اس بات پر خوشی ظاہر کی کہ اسپیکر کے پی عوامی طبقے کے ساتھ آئینی گفتگو کر رہے ہیں۔ مزید...
متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں اماراتی شہریوں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 6 ہزار درہم مقرر ہوگی۔ وزارتِ انسانی وسائل نے وضاحت کی...
ریئلٹی شو سے مشہور امریکی سوشل میڈیا اسٹار کم کارڈیشین امتحان میں فیل ہونے پر آنسوؤں میں بھیگ گئیں۔ ریئلٹی شو دی کارڈیشینز کے سیزن 7 کے فائنل میں یہ لمحہ ناظرین کے لیے خاصا ذاتی اور جذباتی ثابت ہوا، جب کم کو معلوم ہوا کہ وہ کیلیفورنیا بار امتحان میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔...
بہاولپور: چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ وطالبات نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک یادگار اور معلوماتی دن گزارا۔ اس دوران طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہیں ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کرنے...
اسلام آباد (طارق محمود سمیر) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس دوران طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا، جہاں انہیں جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے، ٹینک فائر اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کرنے...
اسلام آباد‘ رحیم یار خان (خبر نگار خصوصی + نامہ نگار) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کو ٹیلیفون کیا۔ گزشتہ روز دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم نے نئے سال کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس کا...
لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی کے بعد عدالتی نظام کو مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لیے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں نہ صرف ریکارڈ تعداد میں مقدمات کے فیصلے ہوئے بلکہ زیرِ التواء مقدمات میں بھی غیر معمولی کمی واقع ہوئی۔ اعداد و شمار کے...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اور اماراتی کرائے کے جنگجوؤں کے درمیان کشیدگی اور جھڑپوں میں شدت آنے کے سعودی عرب کی جانب سے ابوظبی کے خلاف سخت بیان جاری کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک انصار اللہ کے فوجی عہدیدار بریگیڈیئر عابد الثور نے یمن...
کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور ٹاسک فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس آئی یو پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت فاطمہ اور سجاد کے نام سے کی گئی جنہیں ڈیفنس کے علاقے گزری نثار شہید پارک...
اپنے ایک اجلاس میں سعودی وزراء کی کونسل کا کہنا تھا کہ توقع ہے کہ ابوظبی دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھنے کیلئے ضروری اقدامات کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی وزراء کی کونسل نے زور دیا کہ ریاض کسی بھی دراندازی یا قومی سلامتی کو لاحق خطرے کے ساتھ سختی سے پیش آئے گا۔ مذکورہ کونسل...
اپنے ایک جاری بیان میں اماراتی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ متفقہ رسمی دائرہ کار کے تحت طے شدہ اہداف مکمل کرنے کے بعد، یمن میں ہماری فوجی موجودگی 2019ء میں ختم ہو گئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اماراتی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا...
سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف اور اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید کی رحیم یار خان میں ملاقات ہوئی ۔ پاکستان، یو اے ای تعلقات کو اسٹریٹجک معاشی شراکت داری میں بدلنے پر اتفاق کیا گیا ۔ دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافے کے لیے عملی اقدامات پر زور دیا ۔ آئی ٹی، توانائی، معدنیات اور...
وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی، تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک...
یمن کی صدارتی قیادت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ دفاعی تعاون کا باب بند کرتے ہوئے مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یمن کی صدارتی کونسل کے سربراہ رشاد العلیمی کے مطابق ملک میں موجود یو اے ای کی تمام فوجی فورسز کو 24 گھنٹوں کے اندر یمن چھوڑنے کی ہدایت...
اسکرین گریب پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی کے معاملے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے اور معاملے کی تفتیش میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی...
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی ہے، معاملے کی تفتیش...
اسلام آباد (خبر نگار) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان سے کراچی میں سینیٹرز، تاجر برادری،سیاسی رہنماﺅں کے وفود کی ملاقاتیں، معیشت، شہری مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینٹ قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط و استحقاق کے چیئرمین، سندھ سے سینیٹر وقار مہدی نے ملاقات کی۔
اسلام ٹائمز: بلوچستان جیسے سماج میں جہاں تاریخی محرومیاں اور سیاسی پیچیدگیاں گہری ہیں، وہاں جمہوریت محض انتخابی سرگرمی نہیں بلکہ ایک مسلسل شعوری، فکری اور تنظیمی جدوجہد کا تقاضا کرتی ہے۔ ایک پائیدار اور باوقار جمہوری مستقبل اسی صورت ممکن ہے، جب سیاست فرد سے بلند ہو کر اداروں، اصولوں اور اجتماعی دانش کے...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم نے سینیٹر عمر فاروق کی صدارت میں گزشتہ روز پارکو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ کمیٹی چیئرمین سینیٹر عمر فاروق نے کہا کہ ساحل سمندر پر واقع تین ریفائنریز بتاتی ہیں کہ ہر سال خسارہ ہو رہا ہے یا پھر زیادہ سے زیادہ ایک ارب روپے سالانہ کا...
لاہور (نامہ نگار)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈاکوﺅں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹرسائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لیا ہے۔ ڈاکوو ں نے ماڈل ٹاﺅن مےں ذوالقرنےنکے گھر گھس کر اس کے اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر ےرغمال بناکر 6لاکھ...
کراچی کے علاقے کورنگی میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والے چار ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھے کہ کورنگی نمبر تین کے قریب پولیس سے ان کا سامنا ہوا، جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ...
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ہلڑ بازی کے واقعے سے متعلق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ رپورٹ میں واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رہورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید، وائس چیئرمین طارق عزیز، چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے سابق چیئرمین عارف یوسف جیوا کے انتقال پر چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کوثر کاظمی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت اور کارکنان امن و قانون کی بات کرنے کے بجائے ہر معاملے کو تصادم اور انتشار کی طرف لے جانے کی روش اختیار کیے ہوئے ہیں، جو ملک اور جمہوری نظام...
سٹی 42: پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کی آمدپرہلڑبازی ہوئی ۔سپیکرملک محمداحمدخان کی بنائی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پرآگئی۔رپورٹ میں ہلڑبازی میں ملوث افرادکےخلاف قانونی کارروائی کرنےکی تجویز دی گئی ۔ رپورٹ میں معاملےکی تفتیش میں قانون نافذکرنیوالےاداروں کی مددلینےکی تجویز بھی دی گئی ۔رپورٹ میں کہا گیا کہ سہیل آفریدی کی...