2026-07-24@13:49:24 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
اسلام آباد‘جکارتہ (خبرنگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ)سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے دور انڈونیشیا کے دوران صدر پربوو سبیانتو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر نے ایوان صدر جکارتہ میں ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران سربراہ فضائیہ نے پاکستان اور انڈونیشیا کے مابین برادرانہ...
تعاون میں اضافہ، تعلقات مزید مضبوط، شہباز شریف کا اماراتی صدر اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اتفاق
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔ پی ایم آفس کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ امارات کی حمایت سے پاکستان کو مشکلات...
عمران رضوی ، لطافت مرزا کی تعیناتیاں،چھ فٹ گلی، 80فٹ بلندی پر ’زیرِ جائزہ‘ کی مہر مافیا کو قاسم آباد پلاٹ نمبر 1006، 20/10بی ون ایریا پر غیر قانونی تعمیرات کی کھلی چھٹی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کی مبینہ ملی بھگت اور تعمیراتی مافیا کی بے لگام حرکتوں کے باعث لیاقت آباد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-23 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔میڈیا کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026ء تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، جس سے پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-10 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر و ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان نے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انھیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے، اگر ڈیل نہیں ہوتی تو دیکھیں گے کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے، دوسری جانب اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس میں باضابطہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے بانی پاکستان تحریک انصاف سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات فوری کروانے کی کھل کر حمایت کی ہے، کسی کی زندگی کے ساتھ کھیلنا کسی کے اختیار میں نہیں اور بیمار شخص کے ساتھ بے حسی برتنا درست نہیں ہے۔جاوید لطیف نے...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو انڈونیشیا کے سرکاری دورہ پر جکارتہ پہنچ گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی انڈونیشیا کے صدر پربوو سے...
فوٹو: فائل متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا...
چین کے شہر گوانگژو میں واقع گوانگژو سی ٹی ایف فنانشل سینٹر جدید تعمیراتی مہارت کا ایک شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے، مگر اس فلک بوس عمارت کو عالمی شہرت اس کی غیرمعمولی رفتار سے چلنے والی لفٹس نے دلائی ہے۔ یہ لفٹس دنیا کی تیز ترین لفٹس میں شمار کی جاتی ہیں اور دیکھنے...
لاہور (طارق سمیر) صدر مسلم لیگ (ن )اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وائس چیئرپرسن اوورسیزپاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے جاتی عمرہ میں خصوصی ملاقات کی جس میں اوورسیز پاکستانیوں کے امور اور ادارہ جاتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں...
وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں بڑا اعلان کیا ہے۔حکومت اگلے مہینے مارچ میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول اعزازات دے گی۔حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکیج بھی متعارف کرا دیا. تارکین وطن اور اہلخانہ...
اوورسیزپاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج متعارف، اعزازات کا بھی اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دیگی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول ایوارڈ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج بھی متعارف کرا دیا،...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو خدمات کے اعتراف میں سول اعزازات دے گی۔ مارچ 2026 کو یوم پاکستان کی تقریب میں دنیا بھر میں مقیم ممتاز اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے مراعاتی پیکج...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے واشنگٹن میں اپنے بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس میں غزہ کے لیے اربوں ڈالر کے بحالی منصوبے کا اعلان کریں گے اور فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی منظوری سے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کی تفصیلات پیش کریں گے۔ امریکی حکام کے مطابق اجلاس میں کم...
کراچی: بلدیہ ٹاؤن کے علاقے مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر احمد آباد میں 12 جون 2025 کو پیش آنے والے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات میں ایک نہایت چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ کسی تکنیکی خرابی یا مشینی نقص کی وجہ سے نہیں بلکہ جان بوجھ کر کی...
نئی دہلی: بھارتی شہر احمد آباد میں 12 جون 2025 کو پیش آنے والے ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی تحقیقات میں ایک نہایت چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ کسی تکنیکی خرابی یا مشینی نقص کی وجہ سے نہیں بلکہ جان بوجھ کر کی گئی کارروائی کا نتیجہ...
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں سیزن کے لیے منتخب نہ ہونے پر لائیو شو میں آبدیدہ ہوگئے۔ پروگرام میں میزبان کے سوال پر احمد شہزاد نے کہا کہ انہیں اپنے لیے افسردگی ہوتی ہے لیکن ساتھی کھلاڑیوں کو دیکھ کر خوشی بھی ہوتی ہے۔انہوں نے سب سے زیادہ دکھ اس بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے کھیل کی سرگرمیوں سے سماجی برائیوں اور بیماریوں میں بھی کمی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکٹر برکت لغاری نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محکمہ کھیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن(مانیٹرنگڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتے تو پاک بھارت لڑائی ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوجاتی۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میںٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت واقعی شدت سے لڑ رہے تھے، جنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">،اسلام آباد (صباح نیوز)حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں شہیدِ کشمیر مقبول بٹ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مانگی نہیں جاتی بلکہ چھینی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبول بٹ محض ایک نام نہیں بلکہ ایک ایسا نظریہ ہیں...
سانحہ گل پلازہ سے متعلق معلومات رکھنے والے افراد ای میل کے ذریعے کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیں، جبکہ واقعے سے متعلق حقائق، واقعاتی معلومات جوڈیشل کمیشن کو فراہم کی جا سکتی ہیں۔ اسلام ٹائمز سانحہ گل پلازہ کراچی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے عوام سے واقعے سے متعلق...
ڈھاکہ: (ویب ڈیسک) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما منظور الاحسن منشی نے پارٹی کو ووٹ نہ دینے والوں کے گھروں کو آگ لگانے کی دھمکی دے دی۔ کومیلا کے علاقے ڈیبیڈوار 4 حلقے سے بی این پی کے سابق امیدوار منظور الاحسن منشی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں وہ...
لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں 10 نر اور مادہ شامل ہیں۔ یہ بچے ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لاہور سفاری زو کی انتظامیہ کے مطابق بگ کیٹس کی افزائشِ نسل کی...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جاتی سردی دوبارہ لوٹ آئی بالائی علاقوں میں برف باری نے پہاڑوں کو ایک بار پھر سفید چادر اوڑھا دی۔ گزشتہ ماہ شدید ترین سردی کے بعد موسم معتدل ہونا شروع ہوا تھا کہ شمالی علاقہ جات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے جاتی سردی ایک بار پھر لوٹ...
محمود خان اچکزئی---فائل فوٹو قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ کبھی جذباتی باتیں نہیں کیں، جو الفاظ ادا کیے ان پر قائم ہوں۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں 90ء کی دہائی...
کراچی: کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہر میں پولیسنگ کے نظام، ایس ایچ اوز کی تعیناتی، اور موجودہ چیلنجز پر تفصیل سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے تیز دور میں پولیس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا ہوگا اور کراچی کے شہریوں کو...
کراچی: کراچی کے تھانوں میں ایس ایچ او کی تعیناتی سمیت محکمے سے متعلق تمام پہلوؤں کے حوالے سے پولیس چیف نے تفصیلی گفتگو کی۔ کراچی پولیس چیف آزاد خان نے صحافیوں سے غیر رسمی اور کھلے انداز میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس تیز دور میں پولیس کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل جیل حیدرآباد سے قومی کارکنان سہیل میرانی، مہران میرانی، فراز چانڈیو، ہالار چانگ، ثاقب سمیت 11قومی کارکنوں کو مبینہ تشدد کے بعد جیل بدر کیے جانے کے خلاف سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید قومی کارکن منیر ابڑو، اسحاق بھرگڑی، بلال شر، سنی بھٹی، شبیر نوحانی، رحیم کوسو، اسرار سنجرای سمیت...
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے حالیہ مذاکرات کے دوران واضح کیا ہے کہ ان کی اولین ترجیح بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے حقوق کا تحفظ اور انہیں عالمی سطح پر عزت دلانا تھا نہ کہ کسی ذاتی یا قومی مفاد کے حصول کی کوشش۔ چیئرمین پی سی بی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغرب میں مذہب بدل جائے تو خبر اس لیے بدل جاتی ہے کہ پھر خبر محض ایک واقعہ نہیں رہتی، بلکہ ایک بیانیہ بن جاتی ہے۔ اور بیانیہ اصول نہیں، طاقت طے کرتی ہے۔ جب مجرم مسلمان ہو تو خبر فوراً اس کی شناخت کے ساتھ چلتی ہے۔ اس کا پس منظر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-13 اسلام آباد (صباح نیوز) خصوصی افراد کی دیکھ بھال کے حوالے سے قائم فاؤنڈیشن میں زیر تعلیم طلبا وطالبات پر مشتمل 12 رکنی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر طلباوطالبات کے وفد کا سینیٹ سیکرٹریٹ کے حکام نے خیرمقدم کیا۔ وفد نے سینیٹ...
کراچی میں تین ہٹی سے گرومندر جانے والی سڑک پر تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام ہے۔ لسبیلہ، جیل چورنگی، یونیورسٹی روڈ، مزار قائد اور اطراف میں ٹریفک کا شدید دباؤ اور اژدھام ہے۔ گولیمار، پٹیل پاڑہ، رضویہ سوسائٹی اور لیاقت آباد میں بھی ٹریفک جام کی صورتحال ہے۔ لیاقت آباد 10 نمبر سے ہیوی...
انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں امن فورس کا حصہ بننے کے لیے ممکنہ طور پر 5,000 سے 8,000 فوجی اہلکار بھیجنے کی تیاری کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اگر انڈونیشیا کے فوجیوں کی حتمی طور پر تعیناتی ہوجاتی ہے تو یہ 1967 کے بعد غزہ میں تعینات ہونے...