2026-07-24@13:49:20 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ...
پاکستانی فلم و ٹی وی کی نامور اداکارہ ریما خان کی برفباری کے دوران گانا گاتے ہوئے بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے، جس نے مداحوں کے ساتھ ساتھ ناقدین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کرالی ہے۔ اس مختصر کلپ کو اداکارہ نے خود انسٹاگرام پر شیئر...
کراچی: (دنیا نیوز) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق یہ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل تحقیقاتی کمیٹی نے مرتب کی ہے جسے کمشنر کراچی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر راجا اظہر نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق کمشنر کراچی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔راجا اظہر نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ کو منظر عام پر لیا جائے، رپورٹ کے چند نکات میڈیا...
امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک ننھا بچہ چلتی ہوئی ایس یو وی گاڑی سے سڑک پر گر کر لڑھکتا دکھائی دیتا ہے۔ مصروف شاہراہ پر پیش آنے والا یہ واقعہ دیکھنے والوں کو سکتے میں ڈال گیا،...
فائل فوٹو گل پلازا آتشزدگی کے دوران ریسکیو 1122 کے عملے نے جائے وقوع پر پہنچنے میں تقریباً 40 منٹ کی تاخیر کیوں کی؟سانحہ گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے کے دوران انسانی جانوں کے بچاؤ کے لیے مناسب اقدام کیوں نہیں اٹھائے گئے۔گل پلازا کے باہر موجود لوگوں نے اندر اپنے پیاروں کے...
سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈک لے کر آتا ہے وہیں بہت سے لوگوں کے لیے جلد کے مسائل بھی بڑھا دیتا ہے۔ خاص طور پر چہرے کی رنگت کا ماند پڑ جانا، بے رونقی اور خشکی عام شکایات بن جاتی ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کہ سردی میں ایسا کیوں ہوتا ہے اور کن آسان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے جدید تعمیرات کے میدان میں ایک اور انقلابی قدم اٹھانے کی تیاری کر لی ہے، جہاں اب شیشے اور فولاد کی فلک بوس عمارتوں کے بعد مستقبل کے گھروں کا نیا تصور متعارف کرایا جا رہا ہے، اس بار منصوبہ کسی نئی بلند ترین عمارت کا...
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ
پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ اور سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبہ کا پارلیمنٹ ہاؤس کا مطالعاتی دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پریمیئر لاء کالج گوجرانوالہ کے طلبا وطالبات کے 46 رکنی وفدنے جبکہ سائنٹا وژن سکول اینڈ کالج اسلام آباد کے طلبا کے وفد نے...
سانحہ گل پلازہ سے متعلق حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار؛ اہم تفصیلات سامنے آگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیُ سندھ کو...
ویب ڈیسک : کمشنر کراچی نے گل پلازہ آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی، پلازے میں لگنے والی آگ سے متعلق رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی نے تیار کی۔ گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق رپورٹ میں وجوہات اور...
—فائل فوٹو کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے...
کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کا بتانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کا خواہاں ہے۔ایک امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ صورتحال اس وقت غیر واضح ہے کیونکہ امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑی فوجی طاقت تعینات کر دی ہے۔ انہوں...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یو اے ای کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت مختلف شعبوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی سید وجیہ حسن نے چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر کے ہمراہ راشد منہاس ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ کیا۔ کمپلیکس میں نئی کلاس رومز کی تعمیر‘ عمارت کی مضبوطی و توسیع، جدید تعلیمی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر وائس...
سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے درمیان گزشتہ ڈیڑھ سال سے جاری سردمہری بالآخر ختم ہوگئی۔ دونوں ماں بیٹی کے درمیان صلح ایک جذباتی لمحے میں اس وقت ہوئی جب صاحبہ اچانک نشو بیگم کے یوٹیوب لائیو شو میں پہنچ گئیں۔ نشو بیگم اپنے یوٹیوب چینل کے لیے باورچی خانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقاتی عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ آج دوسرے روز بھی ٹیکنیکل اور فارنزک ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے متاثرہ عمارت کا تفصیلی سروے کیا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے عمارت کا کنٹرول سندھ...
لاہور: گلبرگ میں واقع نجی ہوٹل میں آتشزدگی سے متعلق ایل ڈی اے اور مختلف اداروں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی جس میں مبینہ طور پر ہوٹل انتظامیہ نے قوانین کی خلاف ورزی کی۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہوٹل کے بی ون فلور پر بوائلر رکھا...
ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات امارات میں ہوئی جہاں کا صدر مملکت دورہ کر رہے ہیں۔ ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید گہرے کرنے پرگفتگو ہوئی...
میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔ کراچی واٹر کارپوریشن...
—تصویر بشکریہ ایکس ابوظبی میں صدرِ مملکت آصف زرداری نے یو اے ای کے وزیرِ رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران مکالمے، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ صدر آصف زرداری نے کمانڈر اماراتی بحریہ کو نشانِ امتیاز (ملٹری)...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ برفباری کے دوران وادی تیراہ سے نقل مکانی ہرسال کا معمول ہے، اس کا آپریشن سے کوئی تعلق ہے نہ ہی فی الحال کوئی آپریشن کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا حکومت اور اور جرگے میں معاملات طے پائے اور چار ارب روپے مختص کیے گئے، صوبائی...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔واٹر کارپوریشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی...
ابوظہبی:(ویب ڈیسک) صدر آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ صدر گزشتہ شب ابوظہبی پہنچے جہاں زاید انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد اللہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے ان کا استقبال کیا۔ خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ...
—فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا سانحے کے بعد کراچی میں ملک سے مایوسی کی کیفیت پیدا کی...
انسپکٹر اورنگزیب خان پر مافیا کو تحفظ دینے کے الزامات، درجنوں عمارتیں مخدوش پلاٹ نمبر B24 پر تعمیراتی لاقانونیت برقرار ، اتھارٹی کی کارروائی محض نمود کی نذر گلستان جوہر بلاک 19 میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، جس کی ذمہ داری مقامی رہائشی اور سماجی حلقے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی...
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی راہنما کا کہنا تھا کہ امریکہ نے افغانستان اور عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا، ایسے میں اگر امریکی صدر نوبل انعام کے لیے موزوں قرار پاتے ہیں تو پھر ہلاکو خان اور چنگیز خان کو بھی یہ اعزاز دیا جانا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست الخیمہ سے غزہ کے لیے امدادی بحری جہاز روانہ ہوگیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام رپورٹ کے مطابق اماراتی بحری جہاز 4 ہزار ٹن سامان لے کر روانہ ہوا۔ خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی گئی ہیں‘ راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود...
ٹیکس ورلڈ نیو یارک 2026 میں پاکستان کی شرکت عالمی سطح پر ملبوساتی مواد کے ایک قابلِ اعتماد اور مسابقتی فراہم کنندہ کے طور پر اس کے مقام کو مزید مضبوط بناتی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بدین ،شہر کی اہم شاہراہوں گولارچی اور کھوسکی روڈ کا تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے پر سیکڑوں شہری سڑکوں پر نکل آئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ سے غزہ کے متاثرہ عوام کے لیے امدادی سامان لے جانے والا ایک بحری جہاز روانہ کر دیا گیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق امدادی بحری جہاز تقریباً 4 ہزار ٹن انسانی امداد پر مشتمل سامان لے کر روانہ ہوا ہے، جس میں خوراک،...
— فائل فوٹو ڈاؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ڈی یو ای ٹی) کراچی شعبہ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان علی چانڈیو کو برطرف کر دیا گیا۔یونیورسٹی کی جانب سے 26 جنوری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ دفتری حکم نامہ کے مطابق یہ فیصلہ تحفظِ نسواں ایکٹ کے...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین مذہب کیس میں گرفتار ملزم ثاقب علی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کے دوران اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہونے والی سماعت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان گھمن عدالت میں پیش ہوئے۔ این سی سی آئی اے (NCCIA) کی طرف سے ڈسٹرکٹ...
پاکستان کی معروف کلاسیکل اور غزل گلوکارہ ترنم ناز نے ایک حالیہ ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے دکھ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کرنا ان کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوا، جس کا رنج...
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پروموشن میں تاخیر کے حوالے سے اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے فخر مجید کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی پروموشن کو پہلی محکمہ جاتی پروموشن کمیٹی کے دن یعنی 21 جنوری 2012 سے مؤثر قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پنجاب سروس ٹربیونل کا فیصلہ...
بچوں کو انٹرنیٹ کے خطرات سے بچانے کے لیے متحدہ عرب امارات میں نیا چائلڈ ڈیجیٹل سیفٹی قانون نافذ کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اماراتی حکام نے نئے قوانین کے حوالے سے بتایا ہے کہ عرب امارات میں 60 فیصد بچے نامناسب مواد کا سامنا کر چکے ہیں، بچوں کیلئے سوشل میڈیا پلیٹ...
اماراتی ریاست راس الخیمہ سے غزہ کیلئے بحری جہاز 4 ہزار ٹن امدادی رسد لے کر روانہ ہوگیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ریاست الخیمہ سے روانہ ہونے والے جہاز میں خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی جا رہی ہیں۔ یہ جہاز راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر کی ہدایت...
پاکستان فلم انڈسٹری کی سینیئر اور نامور اداکارہ نشو بیگم نے حال ہی میں اپنی بیٹی اور معروف اداکارہ صاحبہ سے ملاقات کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ کچھ عرصے تک دونوں کے درمیان رابطہ نہ ہونے کے بعد یہ ملاقات نہایت جذباتی اور خوشگوار رہی۔ صاحبہ نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈ یسک) لاہور میں فلموں سے متاثر ہو کر وارداتیں کرنے والا 2 رکنی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا گیا، ایس ایچ او فیصل ٹاؤن نے ٹیم کے ہمراہ گروہ کو پھول نگر سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو اسپیشل ٹاسک...