2026-07-24@12:11:47 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران، روس اور چین کے 130 تحقیقی اور تعلیمی اداروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے اداروں کی ایک فہرست جاری کی ہے جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ حساس ٹیکنالوجی کی غیر مجاز منتقلی کے خطرات سے متعلق تشویش کا باعث...
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ڈیزائن میں قائمقام وائس چانسلر کی تعیناتی کیلیے سینیٹ کا اہم اجلاس31 جولائی کو طلب کر لیا گیا جس میں صدر پاکستان و چانسلر کی ہدایات پر قائمقام وی سی کی تعیناتی سے متعلق ایجنڈے پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان نے 24اپریل کو...
اسلام آباد: پاکستان میں سریے کی قیمت جمعرات 23 جولائی 2026 کو مجموعی طور پر مستحکم رہی، تاہم مختلف برانڈز اور گریڈز کے لحاظ سے معمولی فرق دیکھا گیا۔ تعمیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے لیے جاری کردہ تازہ مارکیٹ اپ ڈیٹ کے مطابق ملک بھر میں سریے کی قیمت 258 روپے سے 265 روپے...
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی جانب سے متعارف کرائی گئی کفایت شعاری اور انتظامی اصلاحات کے نتیجے میں ریکارڈ مالی بچت سامنے آئی ہے۔ حکام کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران نہ صرف اربوں روپے کی بچت ہوئی بلکہ ادارے کو جدید، ڈیجیٹل اور مؤثر نظام کی طرف بھی گامزن...
لاہور ہائیکورٹ(Lahore High Court) نے ایک حبسِ بے جا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اہم فیصلہ دیتے ہوئے خاتون کو اپنے دوسرے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی، جس کے بعد عدالت کے باہر جذباتی اور افسوسناک مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست گزار غلام حسین نے عدالت سے...
حال ہی میں لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب پولیس کی جانب سے پیش کردہ ایک رپورٹ نے معاشرے میں کھلبلی مچا دی ہے۔ عدالتِ عالیہ میں پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق، 2021 سے اب تک درج ہونے والے گمشدہ خواتین و لڑکیوں کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے، جن...
فائل فوٹو۔ جناح اسپتال کراچی کے واش روم میں بچے کی پیدائش کے معاملے پر تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرکو جمع کروا دی۔ جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا متاثرہ خاتون رات ساڑھے 9 بجے گائنی وارڈ میں آئی، گائنی وارڈ میں کسی نے بھی خاتون کو طبی...
عمران خان کے نامزد لیڈر آف دی اپوزیشن محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دی گئی۔ پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کے وکیل جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے آئینی پٹیشن دائر کی۔ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ محمود خان اچکزئی کی تعیناتی آئین،...
عمران خان کے نامزد لیڈر آف دی اپوزیشن محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج WhatsAppFacebookTwitter 0 23 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) قومی اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔ پی ٹی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تعیناتی وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے بانی راہنما اکبر ایس بابر کے وکیل جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے محمودخان اچکزئی کی تعیناتی کے خلاف آئینی پٹیشن پیر کو دائر...
لاہور (نامہ نگار) شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے، زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں،گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے ہربنس پورہ میں شاداب کے گھر سے 6لاکھ 46 ہزار، زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان، نواب ٹاؤن میں فرقان کی...
اسکرین گرایب بلوچستان کے ضلع بارکھان میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کرش پلانٹ سے 3 مزدوروں اور 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کارروائی کرکے 3 اہلکاروں کو بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ 3 مزدور تاحال اغواکاروں کی تحویل میں ہیں۔ایک اور واقعے میں خضدار کی سب تحصیل مولہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار: بلوچستان میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14 مزدور کو اغوا کرلیا گیا ہے جب کہ مسلح شرپسند پولیس اہلکاروں کا اسلحہ بھی چھین کر لے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خضدار اور بارکھان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 مختلف واقعات میں تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے 14...
اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ آئین کی بالادستی عدلیہ کی آزادی عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے ہی سیاسی بحران حل ہونگے۔ لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا کہ وزیراعظم بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے قومی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاست فلوریڈا میں امریکی صدر کی نجی رہائش گاہ مار اے لاگو میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی کوشش کرنے والا ایک مسلح شخص سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق مشتبہ شخص کے پاس شاٹ گن اور پیٹرول سے بھرا کین موجود تھا۔ پام...
لاہور: لیسکو حکام نے جاتی امرا میں بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے 95 گھروں کی بجلی منقطع کردی۔لاہور کے علاقے جاتی امرا میں لیسکو نے بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر غیر قانونی کنکشنز پکڑ لیے، ایکسیئن رائے ونڈ علی رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق تادیبی اقدام کی خبریں بے بنیاد ہیں اور پارٹی کی...
مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال یکم رمضان کو ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں اور یادیں تازہ کیں۔ بشریٰ اقبال نے اداکار و میزبان فیصل قریشی کے پروگرام میں ڈاکٹر عامر لیاقت پر تیار کردہ ویڈیو پیکج دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ انھوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی وفات کے بعد وہ کسی بھی...
لیاقت بلوچ کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اتفاق کیا گیا کہ آئین کی بالادستی عدلیہ کی آزادی عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے ہی سیاسی بحران حل ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت...
لاہور: جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کی اپوزیشن قائدین سے اہم ملاقاتیں ہوئیں جن میں ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کی تحریک پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں لیاقت بلوچ کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تہران کو واضح طور پر 10 سے 15 روز کی مہلت دے دی ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ اگر اس دوران مذاکرات کا آغاز نہ ہوا تو فوجی کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ کے تحقیقاتی کمیشن کی کارروائی میں شرکت کیلیے درخواست جمع کرادی۔ خالد مقبول صدیقی کی جانب سے طارق منصور ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروادیا درخواست میں کہاگیاہے کہ کمیشن میں پیش ہونے والے افسران حقائق چھپا رہے ہیں ،کمیشن میں پیش...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر ہم نے دھرنا دیا مگر حکمرانوں نے بے حسی کا مظاہرہ کیا، اگر بانی کا علاج ذاتی ڈاکٹر سے نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور پریس کلب کی باڈٰ کی تقریب حلف...
ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی اور بلڈنگ انسپکٹر لطافت مرزا کی تعمیراتی مافیا سے ملی بھگت ، سرگرمیاں تیز لیا قت آباد نمبر 4کے پلاٹ نمبر 07اور 589پر خلاف ضابطہ تعمیرات پر علاقہ مکین سخت پریشان ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد کی تنگ و تاریک گلیوں میں تعمیراتی مافیا کی سرگرمیاں روز بروز بڑھتی جا...
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے انسدادِ رابری و ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر کی وارداتوں میں ملوث منظم گینگ کے سرغنہ سمیت تین ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے ایک کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد کر لیا گیا ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبرایجنسیاں) وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ کے خلاف دائر اپیلیں خارج کرتے ہوئے تعمیراتی خدمات پر ٹیکس عاید کرنے کو قانونی قرار دے دیا۔جسٹس عامر فاروق نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قرار دیا کہ 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالت عظمیٰ قوانین...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھ اور صحت پر ہمارے تحفظات برقرار ہیں۔ افسوس کہ ہم ابھی تک اپنی چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے۔ مطالبہ ہے بانی کے ذاتی معالج کو رسائی دی جائے۔ تاکہ ان کی صحت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر ان کے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں، ان کا غصہ جائز ہے کیونکہ اب تک ایک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کی گئی، جس میں بانی عمران خان کو ان کے ذاتی معالج...
سابق وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے...
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے۔ شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو زکوٰۃ، خیرات اور عطیات ہرگز نہ دیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث کالعدم...
عمران خان کو ذاتی معالج نہ ملنے پر میرے تحفظات برقرار ہیں، کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت، علی امین گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ اگر ان کے سخت مؤقف یا غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو وہ معذرت خواہ ہیں تاہم ان کے بقول ان کا غصہ جائز ہے کیونکہ تاحال ایک بنیادی اور جائز مطالبہ بھی پورا نہیں کیا جا سکا کہ بانی چیئرمین پاکستان تحریک...
لاہور: (نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کر دی، انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت کالعدم تنظیموں کو کسی قسم کی معاونت فراہم کرنا جرم ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو زکوٰۃ،...
میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک (عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کی)چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے ، علی امین گنڈا پور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا...
کالعدم تنظیموں کی فہرست میں لشکر جھنگوی، سپاہ محمد پاکستان، جیش محمد، الرحمت ٹرسٹ بہاولپور، الفرقان ٹرسٹ کراچی، لشکر طیبہ، سپاہ صحابہ پاکستان، تحریک جعفریہ پاکستان، تحریک نفاذ شریعت محمد، تحریک اسلامی، القاعدہ، ملت اسلامیہ پاکستان شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ شہری غیر رجسٹرڈ اور کالعدم خیراتی اداروں کو...
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے امتحانات کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے نویں جماعت کے پریکٹیکل پیپرز کی ای مارکنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ حکام کے مطابق اب پریکٹیکل کے تھیوری حصے کو بھی سینٹرلائزڈ مارکنگ سینٹر میں چیک کیا جائے گا تاکہ شفافیت کو یقینی...
محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی۔ترجمان کے مطابق فہرست میں 89 کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کے نام شامل ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء کے تحت کالعدم تنظیموں سے کسی بھی قسم کی معاونت کرنا جرم ہے۔ پنجاب:...
مکمل ریکارڈ طلب، ایس بی سی اے کہتا ہے جب تک شکایت نہ ہو کارروائی نہیں کرسکتے، جسٹس آغا فیصل 1998 میں نظرثانی شدہ پلان منظور ہوا، 150غیر معیاری دکانیں تعمیر کی گئیں،ڈی جی ایس بی سی اے سانحہ گل پلازا کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی اور خوشگوار ملاقاتیں کیں۔ وزیرِاعظم نے بحرین کے فرمانروا شاہ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ، آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف، ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اور انڈونیشیا کے صدر...