2026-07-24@13:49:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جب کہ آج جنید صفدر نے سہرا سجا لیا اور بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق بارات مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز...
پمز میں چوہدری محمد عثمان کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی، پوٹھوہار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب
پمز میں چوہدری محمد عثمان کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی، پوٹھوہار گروپ کی جانب سے پروقار تقریب WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں چوہدری محمد عثمان کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی تعیناتی کے موقع پر پوٹھوہار گروپ پمز کی جانب سے ایک پروقار...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری بحرین کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ دورے کا مقصد پاکستان اور بحرین کے مابین موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ دورے کے اختتام پر بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس (ترمیمی) پیش کئے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر...
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے نواسے اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی تقریب مہندی کی صورت میں رات گئے جاتی عمرہ میں منعقد ہوئی، جس میں قریبی رشتہ داروں، عزیز و اقارب اور دونوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-12 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس کے زیر اہتمام بانی ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان شہید حکیم محمد سعید کی زندگی، وژن اور گراں قدر خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے ایک یادگاری تقریب بعنوان ’’یادیں، باتیں‘‘ منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں عوامی صحت کے اہم موضوعات جن میں خون کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گولارچی (نمائندہ جسارت)تعلقہ گولارچی کے علاقے گراڑی میں واقع گھونگھڑو ون ایل سیم نالہ طویل عرصے سے صفائی نہ ہونے کے باعث شدید مسائل کا شکار ہے۔ نالے میں کچرا جمع ہونے اور گھنی جنگلی گھاس اْگ آنے سے پانی کی قدرتی گزرگاہ بری طرح متاثر ہو چکی ہے، جس کے نتیجے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان کو ان کی مرضی کا کھانا دیا جاتا ہے اور ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا...
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں یورپی افواج کی تعیناتی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جس کے تحت وہ ڈنمارک کے زیرِ انتظام اس قطبی جزیرے پر کنٹرول حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران...
اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا وزیراعظم آسکتا ہے جس پر پی ٹی آئی کو اعتراض نہ ہو، محمد علی درانی
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیرا طلاعات محمد علی درانی نے انکشاف کیا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں عمران خان کے حمایت یافتہ اپوزیشن لیڈرز کی تعیناتی سے حکومت نے اعتماد سازی کا قدم اٹھایا جس کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ایسا کوئی لیڈر وزیراعظم آسکتا ہے جس پر...
واشنگٹن ماسکو پیرس (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کیلئے ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، تاہم گرین لینڈ سے متعلق ڈنمارک پر اعتماد نہیں کر سکتا، دیکھتے...
اسلام آباد (خبر نگار) وزیر اعظم پاکستان نے چیئرمین ہائرایجوکیشن کمشن کی تعیناتی سے متعلق سمری مسترد کر دی۔ وزیر اعظم نے سمری میں شامل ناموں پر ناراضی کا اظہار کیا ہے، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی آسامی دوبارہ مشتہر ہو گی۔ وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے...
سردیوں کے موسم میں جسم میں مختلف تبدیلیاں آتی ہیں جو سوزش والی بیماریوں اور اس کے نتیجے میں ہونے والے درد کو بڑھا دیتی ہیں، خاص طور جوڑوں کے درد جیسے کہ گٹھیا (آرتھرائٹس) کے مریض زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق سردی میں خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں جس سے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمیٹی برائے سول سروس اصلاحات نے جدید دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ملکی سول بیوروکریسی کی تشکیلِ نو کے سلسلے میں پاک فوج، کارپوریٹ سیکٹر اور عالمی تجربات میں رائج انسانی وسائل (ہیومن ریسورس) کے طریقہ کار کا مفصل جائزہ لیا ہے، جس میں تربیت، بھرتی، کارکردگی کے نظم و نسق، معاوضوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-3 منامہ (مانیٹر نگ ڈ یسک ) صدر آصف علی زرداری نے منامہ میں بحرین اکنامک ڈیولپمنٹ بورڈ سے خطاب کیا اور سرمایہ کاری کے تعاون کو اجاگر کیا، صدر مملکت نے سرمایہ کاری شراکت داریوں اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ کیلیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔آصف زرداری نے پرتپاک مہمان نوازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-27 واشنگٹن‘ کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خرید نے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطحی سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک اور ہولناک تعمیراتی حادثہ پیش آیا ،جہاں دارالحکومت کے قریب راما 2 روڈ کے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے پر تعمیراتی کرین گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حادثہ جمعرات کی صبح تقریباً 9 بجے ساموت ساکھون صوبے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کرین گرنے...
وزیر اعظم پاکستان نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق سمری مسترد کر دی جبکہ سمری میں شامل ناموں پر ناراضی کا اظہار بھی کیا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی گئی، سابق چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر...
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ اقتصادی تعان پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش...
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خاتون ملزمہ جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، سات زبانوں پر عبور رکھتی ہے، نے یہ اعتراف بدھ کے روز ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کی تہران کے ایک حراستی مرکز کے دورے کے دوران کیا، جہاں فسادات اور تخریب کاری میں ملوث افراد کو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےمعاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، اسپیکر ایازصادق نے اسمبلی حکام اور آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کرلی۔ قانونی ماہرین نےاسپیکر کو محمود اچکزئی کا نام ایوان میں ہی اعلان کرنے کی رائے دیدی۔ ذرائع کے مطابق آئینی ماہرین نے یہ...
وزیراعظم شہباز کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہوجائے گا، اگر تحریک انصاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے تحت ملاقات کے رولز فالو کرے تو عمران خان سے ملاقات کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ نجی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: گھروں میں وارداتیں کرنے والی کروڑ پتی ماسیوں کا 5 رکنی گینگ گرفتارکرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ ماسیاں 9 سال سے پی ای سی ایچ میں ایک معروف صنعت کار کے بنگلے میں ملازمت کررہی تھیں اور انہوں نے چوری کی رقم سے گھر، گاڑی، موٹرسائیکل اور دیگر قیمتی اشیا خریدنے کا...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جولائی 2024 کی عوامی تحریک میں شریک افراد کو قانونی استثنا دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے ایڈوائزری کونسل نے ایک آرڈیننس کی منظوری دی، جسے جمہوریت کی بحالی کے لیے کی گئی سیاسی مزاحمت سے جوڑا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: جولائی تحریک...
گرین لینڈ میں نیٹو افواج کی تعیناتی پر روس نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ ڈنمارک کی قیادت میں شروع کیے گئے ’آپریشن آرکٹک اینڈیورنس‘ کے تحت متعدد یورپی ممالک نے آرکٹک خطے میں اپنی فوجی موجودگی بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے پر بضد، یورپی اتحادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے عالمی ادارے گوگل نے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیمنائی میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متعارف کروا دی ہے، جسے کمپنی نے “پرسنل انٹیلی جنس” کا نام دیا ہے، یہ اپ ڈیٹ اے آئی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ اب...
واشنگٹن / کوپن ہیگن: امریکا کی جانب سے گرین لینڈ خریدنے کی بار بار خواہش کے اظہار کے بعد امریکا، ڈنمارک اور گرین لینڈ کے درمیان ہونے والا اعلیٰ سطح سہ فریقی اجلاس بغیر کسی پیش رفت کے ختم ہو گیا، جس کے فوراً بعد ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ...
تھائی لینڈ میں ایک اور ہولناک تعمیراتی حادثہ پیش آیا ہے، جہاں دارالحکومت بینکاک کے قریب راما 2 روڈ کے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے منصوبے پر ایک تعمیراتی کرین گرنے سے کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ حادثہ جمعرات کی صبح تقریباً 9 بجے ساموت ساکھون صوبے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق کرین...
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) ڈیولوشن سمٹ 2026ء کے شرکاء نے باضابطہ طور پر اسلام آباد ڈیولوشن سمٹ چارٹر 2026 ءکو منظور کرلیا۔ شرکاءاس نتیجے پر پہنچے کہ پاکستان کا موجودہ نظامِ حکمرانی ساختی طور پر ناکارہ ہو چکا ہے اور اسے آئینی، مالی اور ادارہ جاتی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔سمٹ کے آخرمیں قائم مقام...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (CEPA) معاہدہ جلد دستخط کے لیے تیار ہے۔ وزیرِ تجارت جام کمال خان نے اس سلسلے میں کہا کہ تکنیکی ٹیموں کی محنت رنگ لے آئی ہے اور سی ای پی اے جلد نافذ العمل ہو گا۔ وزیرِ تجارت...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’جب میں مر جاؤں تو مجھے اپنے بچوں کی تصویر کے ساتھ دفن کیا جائے‘۔” انسٹاگرام اسٹوری میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ میں نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی کامیابی نہ...
اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہے اور 6 ماہ گزرنے کے باوجود یہ اہم عہدہ تاحال ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے۔ وزارت تعلیم کے ذرائع کے مطابق اس وقت سیکرٹری وزارت تعلیم نعیم محبوب بطور قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی خدمات...
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ، ڈریپ کے اصلاحاتی اقدامات رنگ لے آئے WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے پاکستان میں ادویات اور میڈیکل ڈیوائسز کی برآمدات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی ذرائع کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری سے متعلق اسکروٹنی کی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی اور اسپیشل سیکریٹری لاء نے مشاورتی عمل میں شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے تصدیقی عمل کا...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے چین اور یورپی یونین کے سفیروں کی ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاؤس میں چین کے سفیر جیانگ ژائی ڈونگ اور یورپی یونین کے سفیر رائمنڈاس کاروبلس نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں پاک چین اور پاکستان یورپی یونین تعلقات کے فروغ، دوطرفہ تعاون، اہم علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ یہ بھی...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا۔ مزید پڑھیں: اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا عمل کب تک مکمل ہونے کا امکان ہے؟ معاملات طے پا گئے میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کے سلسلے میں اسکروٹنی کی گئی،...
وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن جماعت نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کو ایشو بنانے کی کوشش کی۔ بانی سے ملاقات مذاکرات سے مشروط کرنے سے مذاکرات نہیں ہوں گےاسلام آباد میں اسپیکر آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں...
مٹھی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت سندھ کی کردار کشی کی جاتی ہے اس جھوٹے بیانیے کا جواب تھرپارکر کی ترقی ہے، ہم پورے سندھ میں اسی طرح محنت کررہے ہیں، ہماری حکومت عوام دوست حکومت ہے۔ مٹھی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، شادی کارڈ کے مطابق ولیمہ کی تقریب 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف بھی دسمبر میں اپنے نواسے جنید صفدر...
اشیائے خور و نوش اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بارے میں تو آپ نے اکثر سنا ہوگا، تاہم بلوچستان میں نسوار کے صارفین کے لیے ایک بری خبر اس وقت سامنے آئی جب نسوار کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں نسوار کی...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ کارڈ کے مطابق، ولیمہ کی تقریب 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔ اس سے قبل، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز دسمبر میں دبئی روانہ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، شادی کارڈ کے مطابق ولیمہ کی تقریب 18 جنوری 2026 کو جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ۔۔!! pic.twitter.com/OxQZOiT4XN — Khurram Iqbal...
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو کل تک اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کی یقین دہانی کرادی۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کے مقابلے میں کوئی دوسرا فرد نہیں، اسپیکر آفس میں ملاقات سے...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) فاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ڈائریکٹر جنرل کسٹمز و پورٹ سکیورٹی احمد بن لاحج الفلاسی کی سربراہی میں متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں امیگریشن کے عمل کو مزید سہل بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے...