2026-07-24@13:49:07 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تین روزے دورے پر سندھ کے لیے روانہ ہو گئے، جہاں وہ اسٹریٹ موومنٹ کے ساتھ ساتھ اہم ملاقاتیں اور مزار قائد پر جلسہ کریں گے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنے بانی چیئرمین کا پیغام لے کر سندھ...
ملک بھر میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سردرہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں کم...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔وہ جمعرات کویہا ں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے نئے سال کے آغاز پر اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا مثبت سلسلہ شروع کردیا ہے۔ امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سال نو کی مبارکباد دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ہم منصب مارکو روبیو سمیت واشنگٹن میں کئی اعلیٰ امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ ان کی وائٹ ہاؤس کی خارجہ امور کمیٹی کے ارکان کے ساتھ بھی ملاقات ہوئی ہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس...
گوگل نے اپنی ای میل سروس جی میل میں جدید مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر نئی خصوصیات متعارف کروا دی ہیں، جو صارفین کے ان باکس کو ایک ذاتی اسسٹنٹ میں تبدیل کرنے میں مدد دیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک، صارفین کے لیے خطرے کی گھنٹی...
امریکا سے تعلقات،سفیر پاکستان کی معاشی و سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے نئے سال کے آغاز پر اعلی امریکی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا مثبت سلسلہ شروع کردیا ہے۔امریکی کانگریس کی خارجہ امور...
بنگلہ دیش ایئرچیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایڈمرل نوید اشرف سے الگ الگ ملاقاتیں، دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیش فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات، پیشہ ورانہ عسکری تعاون اور خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہر فن مولا اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ عام طور پر لڑکیاں اس خیال سے ہی خوش ہو جاتی ہیں کوئی ان سے محبت کرتا ہے۔ لڑکیاں، بشمول میں خود، محبت میں جلد مبتلا ہو جاتی ہیں، جس کی وجہ سے انہیں...
ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدهو نے سعودی عرب کے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز، کمانڈر رائل سعودی ائیر فورس، اور جنرل فیاض بن حمید الرولی، چیف آف جنرل اسٹاف، سے ملاقات کی۔ ایئر چیف کے سعودی عرب پہنچنے پر...
پنجاب اسمبلی میں وفاقی افسران کی صوبوں میں تعیناتی کے خلاف تحریک التوا سے متعلق اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک التواء کا جواب کے لئے متعلقہ محکمے کو ارسال کر دی۔ اسمبلی ذرائع نے کہا کہ تحریک التواء کار محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کی گئی، تحریک التواء کار پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے حکومتی موقف...
شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح افراد شہریوں سے لوٹ مار کی 2 وارداتوں میں 7 لاکھ 50 ہزار روپے نقد رقم چھین کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن میں مسلح افراد نے لوٹ مار کی دو وارداتیں کیں، لوٹ مار کا شکار بننے والے شہریوں کی موبائل فون س...
کراچی پولیس میں ریڈ بک کے بعد پنک اور بلیو بک بھی شامل کرلی گئی۔ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق گھریلو ملازمین پر مشتمل گینگ کی بک کو ’پنک بک‘ کا نام دیا گیا ہے جبکہ گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم گینگ کی بک کو ’بلیو بک‘ کہا جائے گا۔اس کے ساتھ پولیس حکام نے...
ملٹری آپریشن کے مناظر دیکھ چکے ہیں، دوبارہ ملٹری آپریشن کے مناظر دیکھنا نہیں چاہتے، وزیراعلی آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ یہاں نیتوں میں فرق ہے، صرف بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ختم کرنے کی باتیں کی جا رہی...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے،سیاسی اور قبائلی رہنمائوں سے ملاقاتیں شیڈول WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز کوئٹہ(آئی پی ایس )وزیراعظم محمد شہباز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزرابھی کوئٹہ آئیں گے، وزیراعظم دانش سکول کا افتتاح اور امن اومان...
صدر،وزیراعظم اور نوازشریف کی مشاورت سےحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے،نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی اجلاس میں تجویز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں ہونے والےنیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز سامنے آئی ہے، جس کا مقصد حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بامعنی مذاکرات کا آغاز...
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، صدرزرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سےحکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینےکی تجویز
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری ، صدر مسلم لیگ ن نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیراہتمام قومی ڈائیلاگ کمیٹی کا...
صدر زرداری، نواز شریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی تجویز
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بات چیت کے عمل کو مضبوط بنانے کے لیے کئی اہم تجاویز سامنے آگئیں۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی۔ اجلاس...
فیڈرل بی ایریاسی 56 ، ڈی 157 پر تعمیراتی لاقانونیت ،بیٹر مافیا کی دہشت قائم ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی پر مافیا کو تحفظ فراہمی ، قواعد میں نرمی برتنے کے گمبھیر الزامات ضلع وسطی کے معروف رہائشی علاقے فیڈرل بی ایریا کے رہائشی بلاک نمبر 4میں غیر قانونی تعمیرات نے ایک بار پھر شہریوں اور...
کراچی: ڈاکس تھانے کے علاقے مائی کلاچی روڈ ریلوے پھاٹک کے قریب سے ماں بیٹی اور دو بیٹوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے 5 رکنی ٹیم تشکیل دیدی۔ تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ایس پی انویسٹی گیشن کیماڑی ہوں گے، کمیٹی میں ڈی ایس...
ریاض(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کے چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد سعودی چیف آف جنرل سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سعودی چیف آف...
پیرس(ویب ڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے یوکرین کے اتحادی ممالک کے اجلاس میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی کے بعد فوج تعیناتی کرنے کا معاہدہ طے پا گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یوکرین کے اتحادی ممالک کا اہم اجلاس ہوا جس میں 27 ممالک کے نمائندوں نے...
بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے کہا ہے میں اپنے عہد میں آج کل کی بہت سی ہیروئنز کے مقابلے میں بہتر کام کر سکتی تھی اور دیکھنے میں بھی زیادہ اچھی نظر آتی تھی۔ 1980ء کے عشرے کی ابتدا میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی 66 سالہ بالی وڈ اداکارہ نینا...
ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی ریاض میں سعودی عسکری افسران سے اہم ملاقاتیں،دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
ویب ڈیسک: پاک فضائیہ کے چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد سعودی چیف آف جنرل سٹاف، لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے عسکری تعلقات اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سعودی چیف...
PARIS: یوکرین، برطانیہ اور فرانس کے رہنماؤں نے یوکرین کے دفاع، تعمیرِ نو اور خطے میں اسٹریٹجک استحکام کے لیے کثیر القومی فورس کی تعیناتی سے متعلق ایک اعلامیے پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ اعلامیہ پیرس میں منعقد ہونے والے کوالیشن آف دی ولنگ سربراہی اجلاس کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاکستان نیوی، نیشنل ہائیڈروگرافک آفس کے ذریعے پاکستان اور چین کی مشترکہ سمندری تحقیقاتی مہم میں معاونت فراہم کررہی ہے۔ یہ تحقیقاتی مہم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی پاکستان اور چین کے سیکنڈ انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی کے باہمی اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ (PSX) نے اعلان کیا کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سابق چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد اختر کے افسوسناک انتقال کے بعد بورڈ کی بقیہ مدت کے لیے روحیل محمد کو چیئرمین بورڈ منتخب کر لیا ہے۔ روحیل محمد کا انتخاب (PST) منعقدہ بورڈ اجلاس میں متعلقہ قانونی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> گزشتہ دنوں پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سگ گزیدگی کے کیسز اور آوراہ کتوں کی تعداد کے پیش نظر خصوصی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے بلکہ سارے شہروں میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریبیز سے ہر سال تقریباً 55 ہزار لوگ مر جاتے ہیں۔ کتا...
کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر خشک مین ہول سے ماں اور اس کے تین بچوں کی لاشیں ملنے کے اندوہناک واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لرزہ خیز قتل کی شفاف اور جامع تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، یہ خصوصی ٹیم...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات اگر 5 بڑوں تک آگئی ہے تو اسے نا ہی سمجھا جائے۔راولپنڈی میں داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ 5 بڑے نہ تو ملاقات کرسکتے ہیں اور نہ ہی...
لاہور (نامہ نگار) ڈاکوو ں اور چوروں نے شہرکے مختلف علاقوں میں وارداتوں کے دوران متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، گاڑیاں، موٹرسائیکلےں اور دےگر سامان لوٹ لےا۔ ڈاکوو ں نے مزنگ میں تجمل کے گھر گھس کر اسلحہ کے زور پر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 5لاکھ 10ہزار...
پاکستان۔امریکہ پارلیمانی تعلقات میں نیا ادارہ جاتی باب کھل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سینیٹ آف پاکستان کا ایک اعلی سطحی پارلیمانی وفد سینیٹر سیدال خان ناصر، ڈپٹی چیرمین سینیٹ کی قیادت میں 20 سے 25 جنوری 2026 تک امریکہ کا سرکاری دورہ کرے گا، جو...
پشاور میں فردوس کے قریب جاتے ہی ایک منفرد خوشبو کھینچ لیتی ہے، جہاں سرد موسم کی مشہور سوغات مونگ پھلی تیار کی جاتی ہے۔ فردوس کے قریب واقع پھلی مارکیٹ میں ہر قسم کے خشک میوہ جات مل جاتے ہیں، لیکن یہاں مونگ پھلی کی خصوصی تیاری کی وجہ سے یہ بازار مونگ پھلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی میں محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے بہت سے لوگوں نے رابطہ کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی ہمیں قبول نہیں، اپوزیشن کے اراکین کے دستخطوں کی تصدیق کرنا...
اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی ایک عام شکایت یہ ہے کہ کچھ ہی عرصے میں موبائل کے اندر گرد و غبار جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے میں آواز مدھم پڑ جاتی ہے اور چارجنگ جیسے مسائل سامنے آنے لگتے ہیں۔ خاص طور پر اسپیکر، ایئر پیس اور چارجنگ پورٹ ایسے حصے...
سرگودھا (نیوزڈیسک) قصبہ مٹھہ لک میں شادی کی خوشیاں اس وقت غم میں بدل گئیں جب نکاح کی مٹھائی کھاتے ہی دولہا اور باراتی بے ہوش ہو گئے جبکہ دولہن والے موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مٹھائی میں نشہ آور مواد ملا کر دولہا غلام جیلانی اور باراتیوں کو بے ہوش کیا...
لاہور کی نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے 8 رکنی انکوائری کمیٹی بنا دی، کمیٹی ڈین فیکلٹی آف لاء جسٹس ریٹائرڈ محمد بلال خان کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہے۔کمیٹی میں پروفیسر مغیث، پروفیسر احمد بلال، فرخ...
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر اختلافات موجود ہیں اور اپوزیشن کے متعدد اراکین نے اس حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایاز صادق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگر اپوزیشن ان کے پاس...
—فائل فوٹو کراچی علاقے لانڈھی میں اندھی گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی 17 سال کی لڑکی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ فائنل کر لی۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق کومل کو پولیس کی نہیں بلکہ ڈاکو کی گولی لگی، واقعہ چراغ ہوٹل نہیں بلکہ لانڈھی 6 نمبر کے قریب پیش آیا تھا۔ذرائع کا...
پاکستان اور چین کا باہمی مفاد پر مبنی تزویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کا عزم، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتویں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی مفاد پر مبنی تذویراتی تعاون کے تحت نئے اہداف کے حصول کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تذویراتی و سیاسی تعاون، دفاع و سلامتی، معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، ثقافتی روابط اور عوامی تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔...
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے جی ٹی روڈ مشن کے تحت اسلام آباد سے لاہور عوامی رابطہ مہم کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان اسلام آباد سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ روانہ ہو گی، جہاں مختلف مقامات پر قافلے کو استقبالیہ دیا...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے وزیر لیو ہائی شِنگ سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیر لیو ہائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا...