2026-07-24@13:49:14 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی ابھرتی ہوئی بائیں ہاتھ کی اسپنر وشنوی شرما سری لنکا کے خلاف ٹی 20 میچ کے دوران ایک غیر متوقع لمحے کی وجہ سے 20 میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: اشتہارات کی بارش، ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی برانڈ ویلیو میں...
لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکوو ں اور چوروں نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں، گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکوو ں نے ٹاو ن شپ میں صلاح الدین کے گھر...
لیاقت آباد کی تنگ گلیوں میں پلاٹ نمبر 1/194اور 1/236تک غیرقانونی عمارتیں شہری زندگیاں داؤ پر، غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری، حکام اب تک خاموشی کیوں؟ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضوی کی ملی بھگت سے تعمیراتی مافیا نے لیاقت آباد کے کئی پلاٹس پر غیرقانونی اور خطرناک عمارتیں کھڑی کر دی...
چین نے اپنے مقامی طور پر تیار کردہ مسافر طیارے سی 919 کے لیے پہلی خاتون پائلٹ کو کپتان مقرر کردیا ہے۔ یو یوئے اس سے قبل چائنا سدرن ایئرلائنز میں بوئنگ 737 کی پائلٹ رہ چکی ہیں اور رواں سال سخت تربیت کے بعد سی 919 پروگرام کا حصہ بنی ہیں۔ ساؤتھ چائنا مارننگ...
سکھر: صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو سکھر بیراج کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
میئر کراچی کا کہنا تھا کہ 30 یا 50 لوگوں کی خاطر اڑھائی کروڑ کے شہر کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، ٹاؤنز والے منافقین خود کچھ کرتے ہیں نہ دوسرے کو کرنے دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پراپیگنڈا کے ذریعے اچھی چیز چھپا...
اپنے ایک خطاب میں علی فیاض کا کہنا تھا کہ لبنان کو ایسی صورت میں شمالی دریائے لیطانیہ سے متعلق، جنگبندی کے دوسرے مرحلے میں داخل ہونے کی دعوت دی جا رہی ہے جب اسرائیل اب بھی ہمارے ملک کے جنوبی حصے پر قابض ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب الله" كے سیاسی...
نشست کے اختتام پر استادِ حوزہ، حجت الاسلام والمسلمین فدا علی حلیمی نے دوستان کی تقاریر پر نقد و بررسی کی، مفید تجاویز پیش کیں اور اس علمی و فکری نشست کے تسلسل کو سنتِ حسنہ قرار دیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حوزۂ علمیہ میں بعض افراد آفاقی، عہدساز اور مؤثر بنتے ہیں اس کی...
برطانوی جریدے دی ٹیلی گراف نے پاکستان کی امریکہ کے ساتھ تعلقات میں 2025 میں آنے والی بے مثال بہتری پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے پہلے دور میں پاکستان کے تعلقات کچھ زیادہ اچھے نہیں تھے. لیکن دوسری مدت میں پاکستان وائٹ ہاؤس میں اہم اور مؤثر شراکت...
پنجاب کے تاریخی شہر ننکانہ صاحب کی پہچان صرف مذہبی ہم آہنگی اور گوردوارہ جنم استھان تک محدود نہیں، بلکہ یہاں کی دیسی گھی سے تیار کردہ مشہور مٹھائی ’من پسند‘ بھی عالمی سطح پر اس علاقے کی شناخت بن چکی ہے۔ خالص دودھ، دیسی گھی، خشک میوہ جات اور روایتی طریقے سے تیار کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے یمن میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے اورخطے میں استحکام کے لیے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حالیہ سفارتی کوششوں کی حمایت کر دی ہے۔پاکستان کے دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان یمن کی بدلتی ہوئی صورتحال...
سینیئر تحقیقاتی صحافی مجاہد حسین کا کہنا تھا کہ کئی عالمی اداروں نے بے نظیر بھٹو کے قتل پر تحقیقات کی ہیں، مگر خود پیپلز پارٹی اس معاملے پر پیچھے ہٹ چکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہی ہے کہ اگر وہ ان تحقیقات کو افشا کرے گی تو اسے اسکی قیمت ادا کرنا پڑے...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کے قیام کے...
افسران کی ملی بھگت سے بلاک 3، پلاٹ 30پر عوامی سلامتی کے برخلاف تعمیرات معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف شیخ ، بلڈنگ انسپکٹر امتیاز شیخ پر سنگین الزامات ضلع شرقی کے معتبر علاقے بہادر آباد شرف آباد میں قائم مقبول کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی بلاک 3 کے پلاٹ نمبر 30 پر غیرقانونی اور خطرناک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-17 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورنگی کاز وے پل جنکشن کے دورے کے دوران تعمیراتی کام کا معائنہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-23 جسارت نیوز سیف اللہ
بین الاقوامی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا نے اپنے ریسلنگ کے کیریئر کو الوداع کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ریسلر جان سینا نے طویل اور یادگار کیریئر کے بعد ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ اپنے آخری میچ میں جان سینا فتح حاصل نہیں کرسکے اور انہیں گنٹر کے ہاتھوں شکست...
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی بحران سے نکل چکاہے، ترقی کی جانب رواں دواں ہیں، ادارہ جاتی اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں،فنی ٹریننگ دے کر برسر روزگار کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ریگولیٹری ریفارمز کی افتتاحی تقریب سے...
وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی شرائط نہیں۔وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے اہم کنٹری پالیسی فریم ورک میں کوئی نئی چیز شامل نہیں کی گئی....
(ویب ڈیسک)وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے کا تسلسل...
اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک عائد کی گئی شرائط نہیں بلکہ پہلے سے طے شدہ اصلاحاتی ایجنڈے...
WWE کے دیوانوں کے لیے ایک دور کا اختتام ہو گیا جب جان سینا نے کیپٹل ون ایرینا میں اپنے کیریئر کی آخری فائٹ لڑ کر سب کو جذباتی کر دیا۔ 2 دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ریسلنگ کی دنیا میں چھائے رہنے والے سینا نے گنٹر کے خلاف اپنی آخری ریسلنگ میں مداحوں کے...
میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے پروموٹر پامریڈی پچی ریڈی اور پی وی کرشنا ریڈی نے 966کروڑ روپے کے الیکٹورل بانڈز خریدے تھے جن میں سے زیادہ تر بی جے پی نے کیش کیے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اربوں روپے مالیت...
میگھا انجینئرنگ اینڈ انفراسٹرکچر لمیٹڈ کے پروموٹر پامریڈی پچی ریڈی اور پی وی کرشنا ریڈی نے 966کروڑ روپے کے الیکٹورل بانڈز خریدے تھے جن میں سے زیادہ تر بی جے پی نے کیش کیے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اربوں روپے مالیت...
ممبر (واٹر) واپڈا نے ری سیٹلمنٹ ٹیم، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز کے ہمراہ ہرپن داس ماڈل ویلیج چلاس میں پلاٹوں کے لیے جگہ ہموار کرنے سمیت جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا۔ اسلام ٹائمز۔ واپڈا کے ممبر (واٹر) سید اختر علی شاہ نے قومی اہمیت کے حامل میگا منصوبے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا تین روزہ...
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں ذاتی مفاد کے لیے دفاعی اداروں پر حملے کیے گئے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں عطاء تارڑ نے کہا کہ نئی نسل کے ذہنوں میں سازش کے تحت نواز شریف سے متعلق...
غزہ میں اقوام متحدہ منظور شدہ بین الاقوامی استحکام فورس کے قیام کی منصوبہ بندی کے لیے امریکی میزبانی میں کانفرنس 16 دسمبر کو دوحہ میں ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے سے قبل حماس کا اہم بیان آگیا امریکی حکام کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ 16 دسمبر کو قطر کے دارالحکومت...
جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی ردعمل پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 13 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا 56واں اجلاس ہوا ہے جس میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات پر مؤثر ادارہ جاتی...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم کی معاشی ٹیم کی محنت اور کاوشوں سے بدعنوانی میں نمایاں کمی آئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معیشت میں استحکام پائیدار ترقی کی جانب پیشرفت ہے، اصلاحاتی اقدامات سے معاشی اشاریوں میں نمایاں...
اسلام آباد؍ برسلز (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے دورہ بیلجیئم کے دوران اپنے بیلجیئم اور عراق کے ہم منصوبوں کیساتھ ملاقاتیں کیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا...
LUXEMBOURG: امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں خواتین کی کمائی آج بھی مردوں سے زیادہ نہیں ہے حالانکہ گزشتہ نصف صدی کے دوران دنیا میں خواتین کا نوکری کرنے کا رجحان عام ہوگیا ہے اور خواتین کئی بڑی کمپنیوں کی سربراہی کر رہی ہیں کئی ایسے شعبوں میں بھی...
سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ رکن ذیلی نظارت آئی ایس او کوہاٹ علامہ سید قیصر عباس الحسینی سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق صدر آئی ایس او پشاور ڈویژن ضمیر علی جعفری بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں...
اسحاق ڈار—فائل فوٹو نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے کام کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار سے ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سیدوو، تاجکستان کے وزیرِ خارجہ سراج الدین مہرالدین، کرغیز وزیرِ خارجہ ژین بیک کلوبائیو، ترکیہ اور عمان کے وزرائے...
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کا کہنا ہے کہ ایکس پر جب بھی وہ عمران خان کے حوالے سے کچھ پوسٹ کرتی ہیں تو اس کی رسائی محدود کردی جاتی ہے۔ جمائما خان نے ایلون مسک سے براہِ راست اپیل کرتے ہوئے کہا...
اشک آباد:(ویب ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اشک آباد میں بین الاقوامی سال برائے امن و اعتماد (International Year of Peace and Trust-2025)، عالمی دن برائے غیر جانبداری (International Day of Neutrality) اور ترکمانستان کی تیس سالہ مستقل غیر جانبداری کی سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ فورم کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے...
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی ملٹری کورٹ میں ٹرائل ممکن ہے اور اگر فیض حمید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تو دیگر ملوث افراد کا مقدمہ بھی...
نو مئی کے واقعات فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی پلٹنےکا منصوبہ تھا، فیض حمید اس کا حصہ تھے: خواجہ آصف
نو مئی کے واقعات فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعیناتی پلٹنےکا منصوبہ تھا، فیض حمید اس کا حصہ تھے: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی...
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعیناتی رکوانےکے لیے دباؤ ڈالا اور دھمکیاں دیں، جنرل باجوہ نے پہلے فیض حمید کو چیف بنوانے کی کوشش کی بعد میں دیگر نام لائے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ماضی میں کبھی آرمی...
اسلام آباد‘ پشاور (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) فیض حمید کی سزا کے متعلق مختلف وفاقی وزراء نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے سابق آرمی چیف جنرل (ر) باجوہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعیناتی رکوانے کے لیے دباؤ ڈالا اور ٹیک اوور کی...
اسلام آباد(خبرنگار)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعرات کو پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا ، وزیر مملکت برائے داخلہ و انسدادِ منشیات طلال چوہدری بھی ان کے ساتھ تھے، سردار ایاز صادق نے104 اضافی فیملی سوئٹس کے تعمیراتی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور زیر تعمیر ماڈل پراجیکٹ کا معائنہ کیا،یہ منصوبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور اریٹیریا کے صدر عیسٰی ایزا فور نے ملاقاتیں کیں ،جن میں باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اریٹیریا کے صدر سے ملاقات میں سعودی ولی عہد...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی آرمی چیف لگانے کے حکومتی اختیار کو چیلنج نہیں کیا گیا تھا، جنرل باجوہ نے فیلڈ مارشل کی تعیناتی رکوانے کے لیے دباؤ ڈالا اور دھمکیاں دیں، جنرل باجوہ نے پہلے فیض حمید کو چیف بنوانے کی کوشش کی بعد میں دیگر نام لائے۔’جیو...
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو—فائل فوٹو کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ موبائل چھیننے کی وارداتوں میں تشدد ہوتا ہے۔کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ موبائل چھیننا...