2026-07-24@13:49:11 GMT
تلاش کی گنتی: 4000
«ذاتی دشمنی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-28 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ان کا...
پی ٹی آئی کے بغیر کانفرنس کی کوئی وقعت نہیں، سب سے اہم فریق کا اعتماد نہ ہونا کانفرنس کو بے معنی کرتا ہے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت کرنا ممکن نہیں؛ ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ...
تسنیم نیوز کے مطابق سید عباس عراقچی وزیرِ خارجہ نے آج ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں وینزویلا کی تازہ صورتحال پر ایک جامع رپورٹ پیش کی۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مطابق ایران کے سفارت خانے کے اہلکار اب بھی وینزویلا میں موجود ہیں اور اس حوالے...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کا کہنا ہے کہ ہلڑ بازی کرنے والوں کی ویڈیوز کے ذریعہ شناخت کرلی گئی۔ رپورٹ میں پنجاب اسمبلی کے ملازمین اور عینی شاہدین کے بیانات لیے گئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے قومی مذاکراتی کمیٹی کی کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ ذرائع نے کہا کہ ہمیں آج...
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد، ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی گئی ،رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا...
گلوکارہ اور کاروباری خاتون رابی پیرزادہ نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کیا ہے۔ شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ اس وقت ایک بیوٹی برانڈ چلا رہی ہیں، جو مصوری سے وابستہ ہیں اور فلاحی سرگرمیوں میں بھی...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی مذاکراتی کمیٹی کی قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قومی مذاکراتی کمیٹی نے اپنی مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا اور کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔رپورٹ کے مطابق...
لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے اور اسے آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے ساتھ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی فراہم کیے جائیں گے، جن میں ہلڑبازی کرنے والوں کی ویڈیوز شامل...
قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے مجوزہ قومی کانفرنس کے انعقاد کے سلسلے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان سے رابطہ کیا گیا، تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اس کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی مذاکراتی کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کو باضابطہ طور پر قومی کانفرنس میں شرکت...
لیڈر کی ہدایات پر من و عن عمل کروں گا، مجھ سے منسوب خبریں ذاتی قیاس آرائیاں ہیں: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا موقف بالکل واضح اور ایک ہی ہے، اور وہ اپنے لیڈر کی ہدایات کے مطابق صوبے کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری بھی جاری رکھیں گے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں وزیراعلیٰ سہیل خان...
وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفری کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ۔تحقیقاتی رپورٹ کے ہمراہ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی آئی جی پنجاب کو بھجوائے جائیں گے، ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش...
راودلشاد: وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے وقت ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ، رپورٹ کے ہمراہ دستاویزات اور ثبوت بھی بھجوائے جائیں گے۔ ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی جائے گی، ہلڑ بازی کرنے والوں کی...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے چینی وزیر لیو ہائیکسنگ سے ملاقات کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں...
ڈیجیٹل اصلاحاتی فریم ورک کے تحت سال 2026 میں پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا خوش آئند اور پُراعتماد آغاز ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی حکمتِ عملی کے نتیجے میں پاکستان کے ڈیجیٹل بینکاری نظام پر عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مستحکم ہوا ہے۔ سال 2026 کے...
پی پی رہنماء کا ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں...
ویب ڈیسک: قومی مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت کے باوجود تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کانفرنس میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،...
رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ تو مذاکرات چاہتے ہیں لیکن اس میں رکاوٹ خود بانی پی ٹی آئی ہیں، دونوں طرف ڈیڈ لاک ہے اس کی وجہ سے مجھے یہ عمل چلتا نظر نہیں آرہا۔ رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ طویل المدتی ٹیکس تنازعات نہ صرف مالی وسائل پر دباؤ ڈالتے ہیں بلکہ ملکی معیشت اور سرمایہ کاری کے اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ہم عدلیہ کی جانب سے ایسے اقدامات کو یقینی بنائیں گے جو بروقت انصاف اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-5 ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوییونیورسٹیوں کے تحقیقی جرنلز سے لے کر فنانشل نیٹ ورکس اور عالمی کاروباری رپورٹوں تک، ہر سطح پر 2025 کو ایک غیر معمولی معاشی موڑ کی حیثیت سے دیکھا جا رہا ہے۔ اس برس عالمی کاروباری انضمام اور خریداری (M&A) کی دنیا نے جس رفتار اور وسعت کے ساتھ...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر لطاف علی سیال کلر اور شورزدہ زمین پر تحقیقاتی طور لگائی گئی فصل کا معائنہ کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں طویل عرصے سے زیر التوا اور زیادہ مالیت کے ٹیکس تنازعات سے نمٹنے کے لیے ایک مستقل اور ادارہ جاتی فریم ورک تشکیل دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ...
وفاقی سیکرٹری (انچارج) ڈاکٹر ساجد محمود چوہان نے تاج پورہ لاہور میں زیر تعمیر نئے حاجی کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر حاجی کیمپ لاہور رضوان شریف، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سید مجیب شاہ، کمیونیکشن اینڈ ورکس، پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب اور فنانس کے نمائندوں نے وفاقی سیکرٹری کو منصوبے کی تفصیلی بریفنگ دی۔ نئے...
پاکستان نے یمن کے صدارتی لیڈرشپ کونسل کی جانب سے سعودی عرب میں تنازع کے حل کے لیے جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ پرامن ماحول میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور...
اسلام آباد: پاکستان نے یمن کے صدارتی لیڈرشپ کونسل کی جانب سے تنازع کے حل کے لیے سعودی عرب میں جامع مذاکرات کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پرامن ماحول میں آگے بڑھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات...
اسحاق ڈار کی اماراتی نائب وزیراعظم اور سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی پیشرفت پر اظہار اطمینان
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بیجنگ سے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا اور علاقائی بہتری اور مثبت پیش رفت پر اطمینان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کے موسم میں چھینکوں، ناک بہنے اور آنکھوں میں جلن کی شکایت عام ہو جاتی ہے، جسے اکثر لوگ معمولی زکام سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ علامات ہمیشہ نزلہ یا فلو کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ اکثر اوقات ان کا تعلق...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن سے اپنے فوجی دستوں کی واپسی مکمل کر لی۔ اس حوالے سے اماراتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یمن سے اماراتی فوجی دستوں کی واپسی مکمل کرلی ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد فوج واپس بلائی...
اسلام آباد (وقائع نگار+ خبر نگار خصوصی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات چوتھی مرتبہ ملتوی کردیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ کابینہ اجلاس میں وفاقی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے پروبیشنری افسروں نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل سول سروسز اکیڈمی (سی ایس اے) فرحان عزیز خواجہ اور فیکلٹی ممبران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ دورہ پری سروس ٹریننگ کے سلسلے میں تھا جس کا مقصد پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
کراچی ٹریفک پولیس عوام الناس کو آگاہ کرتی ہے کہ ملیر ایکسپریس وے (شہید بے نظیر بھٹو) منصوبے کے تحت قائدآباد انٹرچینج پر مرغی خانہ فلائی اوور (این-5) کے اوپر گارڈرز لانچنگ کے عمل کے باعث سڑک ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق عوام اور ٹریفک کی حفاظت کے...
بھارت؛ 22 یونیورسٹیز کی 1 لاکھ جعلی ڈگریاں برآمد، 11 ملزمان گرفتار کیرالہ(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست میں جعلی ڈگریاں بنانے والے گروہ پکڑا گیا جس کے قبضے سے ایک لاکھ ڈگریاں برآمد ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی پولیس نے جعلی ڈگریاں کیس میں 11 ملزمان کو حراست میں بھی لیا ہے۔...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کی انتظامی و سیاسی صورت حال پر بریفنگ دی۔ ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کےچیئرمین راشد محمود لنگڑیال نےکہا ہے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایف بی آر کے اصلاحاتی ایجنڈےکامرکزی ستون جبکہ پراسسزکی آٹومیشن کا بتدریج انضمام ٹیکس ایڈمنسٹریشن کوتبدیل کررہا ہے ۔ ایف بی آر سے جاری اعلامیے کے مطابق تریپنویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 پروبیشنری افسران پر مشتمل بیچ اس وقت سول سروسز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے یمن کے بحران کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پرامن راستہ اختیار کرنے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیابریفنگ میں کہا کہ پاکستان یمن کے بحران کے حل میں ایک پرامن طریقہ اختیار کرنے کی مکمل حمایت کرتا ہے،پاکستان خطے...
بھارتی ریاست کیرالہ میں جعلی ڈگریاں بنانے والے گروہ پکڑا گیا جس کے قبضے سے ایک لاکھ ڈگریاں برآمد ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی پولیس نے جعلی ڈگریاں کیس میں 11 ملزمان کو حراست میں بھی لیا ہے۔ 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ میں ڈگریاں فروخت ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ یہ جعلی ڈگریاں میڈیسن، نرسنگ، انجینئرنگ اور دیگر...
نوٹیفیکیشن کے مطابق اقبال دارا کو ایڈیشنل آئی جی پولیس ٹریننگ سندھ کا اضافی چارج سونپا گیا ہے، جبکہ پرویز چانڈیو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ، فیصل عبداللّٰہ چاچڑ ڈی آئی جی میرپور خاص تعینات کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ناصر آفتاب کو ڈی آئی جی سکھر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ایڈشنل آئی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانی شہریوں کی اوسط آمدن میں اضافہ ہوگیا جبکہ کرائے داروں کی تعداد میں اضافہ اور ذاتی ملکیت گھروں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہاؤس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کے مطابق گزشتہ 5 سال میں شہریوں کی اوسط آمدنی میں 97 فیصد اضافہ ہوگیا جبکہ 2019 سے...
طبی ماہرین کے مطابق سردیوں کے موسم میں کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں مردہ حالت میں لائے جانے والے مریضوں کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جن میں اکثریت بزرگ شہریوں کی ہے۔ ابتدائی طبی تشخیص میں ان اموات کی ممکنہ وجہ دل کا دورہ اور فالج (اسٹروک) قرار دی جا رہی ہے جبکہ...