2025-12-05@15:09:37 GMT
تلاش کی گنتی: 63800

«سیاسی رنگ»:

    بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان اور کاجول نے مشہور رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے کے 30 سالہ جشن کے موقع پر لندن کے معروف لیکسٹر اسکوائر میں راج اور سمیرن کے لائف سائز مجسمے کا افتتاح کیا۔ کاجول نے اس موقع پر نیلے رنگ کی خوبصورت ساڑھی زیب تن...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے بھارت میں اپنی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا واضح ثبوت دیتے ہوئے 2025 میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے اسپورٹس ایونٹس کی فہرست میں جگہ بنالی۔ گوگل کی جانب سے جاری کی گئی کھیلوں کے مقابلوں کی فہرست میں 2025 کے دوران بھارت میں سب...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں انتخابی نظام کو غیراسلامی قرار دینے سے متعلق 36 سال پرانا مقدمہ وفاقی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیا گیا۔ شریعت اپیلیٹ بینچ نے قرار دیا کہ متعلقہ قوانین ختم ہوچکے اور اب الیکشن ایکٹ 2017 نافذ ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے...
    یورو وژن 2026 کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آگیا ہے، جب آئرلینڈ، نیدرلینڈز، سلووینیا اور اسپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ سال ہونے والے میوزک مقابلے میں شرکت نہیں کریں گے۔ یہ فیصلہ اسرائیل کو مقابلے میں شامل رکھنے کے معاملے پر یورپی براڈکاسٹنگ یونین (EBU) کے فیصلے کے فوراً بعد...
    اسلام آباد: سینیٹ نے نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا جس کے تحت اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس بریزائنڈنگ افسر شہادت اعوان کی زیر صدارت ہوا۔ بل وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا۔ اصولی پالیسی کی نگرانی و...
    اسلام آباد: ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن میں کیس دوسری عدالت میں ٹرانسفر کرنے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ...
    آرٹ بیسل میامی بیچ کی نمائش میں اس بار ایسا منفرد منظر دیکھنے کو ملا جس نے آنے والوں کو حیران کر دیا۔ مشہور ڈیجیٹل آرٹسٹ بیپل نے انیمیٹرونک روبوٹ ڈاگ پیش کیے جن کے چہروں پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ جیسے ٹیک ارب پتیوں کے حیرت انگیز حد تک حقیقی ماسک...
    احتشام ایوب کا تعلق کرکٹ سے ہے لیکن کھلاڑی بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ کھیل سے جڑی محبت نے انہیں اس کھیل سے تعلق توڑنے نہیں دیا اور اسی جذبے نے انہیں ایک نیا راستہ دکھایا جو ہے کرکٹ کے بَلّوں کی مرمت۔ احتشام نے شوق سے شروع کیا گیا یہ کام آہستہ آہستہ...
    اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے عسکری سیکریٹری، جنرل رومن گوفمین کو ملک کی خفیہ ایجنسی موساد کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ نیوز کے مطابق گوفمین کے پاس انٹیلی جنس کا باضابطہ تجربہ موجود نہیں، تاہم وہ موجودہ چیف ڈیوِڈ بارنیا کی جگہ جون 2026 میں عہدہ سنبھالیں گے۔...
    ---فائل فوٹو  سینئر سیاستدان اسد عمر نے کہا ہے کہ غریب موٹر سائیکل والے پر چالان کیے جا رہے ہیں طاقتور کو آپ کچھ کہہ نہیں سکتے ہیں، پاکستان کے اندرونی حالات ٹھیک نہیں، معیشت بیٹھ گئی ہے۔اسد عمر نے انسدادِ دہشت گردی لاہور کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر ٹریفک...
    -- فائل فوٹوز پنجاب کے شہر لاہور میں ٹک ٹاک بنانے اور وائرل کرنے پر تین کانسٹیبلز کو برطرف کر دیا گیا۔تھانے میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے تینوں اہلکاروں نے اداکاری کے خوب جوہر دکھائے جبکہ محرر کی گفتگو نے تھانے میں تھیٹر کا منظر پیش کیا۔ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے تھانے میں اپنی سیٹ...
    سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بینچ نے دیوانی مقدمات میں کورٹس فیس میں اضافے کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد بار کونسل سمیت دیگر بار کونسلز کو نوٹس جاری کیے اور اٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت دی۔ جسٹس شاہد وحید کی...
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز نیا عہدہ ہے اس کے لیے درکار تیاریوں کی وجہ سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی نئی تعیناتی میں تاخیر ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان تعلقات ذات نہیں بلکہ اصول پر مبنی ہیں۔ایک انٹر ویو...
    قصبہ ملگدا چوک میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے واقعے میں بس ڈرائیور نے مبینہ طور پر تنہائی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور نے تمام سواریاں اتارنے کے بعد خالی بس میں خاتون کو زبردستی اپنی ہوس...
    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے پینٹاگون کی نئی میڈیا پالیسی کو چیلنج کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ اخبار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پینٹاگون کی پابندیاں آئین کی پہلی ترمیم کی خلاف ورزی ہیں اور صحافتی آزادی کو براہِ راست متاثر کرتی ہیں۔ گزشتہ ماہ اے...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم ملائیشیا داتو سری انور ابراہیم سے ملائیشیا میں حالیہ سمندری طوفان سے پیدا ہونے والے سیلاب پر اظہارِ یکجہتی کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور حالیہ قدرتی آفت سے ہونے والی تباہی پر اظہار یکجہتی...
    اسلام آباد: چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے لئے کرپٹو ریگولیشن کا ایک مؤثر ماڈل بن سکتا ہے۔ بائننس بلاک چین ویک دبئی میں خطاب کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان جیسے ابھرتے ہوئے ممالک کے لئے ورچوئل ایسٹس کی ریگولیشن معاشی...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رُخ خان اور کاجول نے ایک بار پھر لندن میں راج اور سمرن کی یادیں تازہ کر دیں۔ ادیتیہ چوپڑا کی کلاسک فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے (DDLJ) کی مقبولیت اور طویل المدتی اثر کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے لندن کے معروف لیسٹر اسکوائر...
    سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک کو ٹیسٹ کرکٹ میں لیفٹ آرم فاسٹ باؤلرز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ اسٹارک! تم پر...
    وادی کاغان کے خوبصورت تفریحی مقام بٹہ کنڈی میں قومی جانور مارخور کا 105 فٹ بلند اور 38 فٹ چوڑا دیو قامت مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ مارخور کے مجسمے کی تکمیل پر تیزی سے کام جاری ہے جو آئندہ سال تک سیاحوں کے لیے نیا ٹورسٹ اسپاٹ بن جائے گا۔ سوشل میڈیا پر...
    ویمن ٹینس پلیئرز نے ایک بار پھر کمائی میں دیگر ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ٹینس اسٹار کوکو گوف سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ بن گئیں۔ ویمن پلیئرز 2025 میں زیادہ کمانے والی ایتھلیٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں، امریکی میڈیا کے مطابق ٹینس اسٹار کوکو گوف رواں برس سب سے زیادہ کمانے والے ایتھلیٹ...
    پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے ساتھ زیادتی کا افسوسناک واقعہ اوکاڑہ کے علاقے حجرہ شاہ مقیم میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج...
     اویس کیانی: وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشین ہم منصب داتو سری انور ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ،وزیراعظم نے پاکستان کی عوام اور حکومت کی جانب سے حالیہ سمندری طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارشوں، سیلاب اور بھاری تودے گرنے کے نتیجے میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان اور املاک کے خسارے پر، ملائشین وزیراعظم سے...
    واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں جمہوریہ کانگو اور روانڈا کے صدور نے واشنگٹن میں امن معاہدے پر دستخط کر دیے، حالانکہ دونوں ممالک کی جنگ زدہ سرحدی علاقوں میں لڑائی اب بھی جاری ہے۔ صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے صدر فیلکس تشیسکیدی اور روانڈا کے صدر پال کاگامے...
    لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ملکی معاشی صورتحال، سیاسی کشیدگی اور امن و امان کی بگڑتی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل سے غافل ہے جبکہ اہم فیصلے طاقت کے مراکز میں تقسیم کی بنیاد پر کیے جا رہے ہیں۔ انسدادِ دہشت گردی...
    گلشن معمار ، سرجانی ٹاؤن اور پاک کالونی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 5 زخمی سمیت 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تینوں علاقوں سے گرفتار ملزمان سے اسلحہ ، منشیات اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ پاک کالونی سے گرفتار ملزمان لیاری گینگ وار ارشد پپو گروپ سے...
    امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) کے مطابق امریکا میں ایک اور افغان شہری کو داعش خراسان کو مادی مدد فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرفتار شخص کی شناخت جان شاہ شافی کے نام سے ہوئی ہے، جو 2021 میں سابق صدر جو بائیڈن کے آپریشن الائز ویلکم کے...
    پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ عدالت نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری آڈر جاری کردیا۔ تفصیلات...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ لائن ) چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے لیے کرپٹو ریگولیشن کا مؤثر ماڈل بن سکتا ہے۔ دبئی میں بائننس بلاک چین ویک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یو اے ای کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے وزیر...
     ویب ڈیسک:  شیخوپورہ روڈ پر تیز رفتار بیوریج وین نے ایک 14 سالہ بچے کو کچل دیا جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ سیکھم گاؤں کے قریب پیش آیا، 14 سالہ طاھر کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ زخموں کی...
    امریکا میں غیر ملکیوں کی اسکریننگ مزید سخت، ورک پرمٹ کی مدت 5 سال سے گھٹا کر 18 ماہ کردی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 December, 2025 شاہ خالد واشنگٹن :(شاہ خالد ) امریکا میں کام کرنیوالے غیر ملکیوں کی سخت اسکریننگ اور ویٹنگ کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ...
    ویب ڈیسک:گوگل نے 2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کر دی ہے، جس میں مجموعی طور پر سات مختلف کیٹیگریز شامل ہیں۔ ان کیٹیگریز میں کرکٹ، ایتھلیٹس، مقامی خبریں، ٹیکنالوجی، کھانوں کی تراکیب، ہاؤ ٹو سرچز اور ڈرامے شامل ہیں۔ گوگل کے مطابق یہ فہرست سال...
    اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی جانب سے تحریری حکم جاری کیا گیا، جس میں بتایا گیا کہ مرزا شہزاد اکبر متعدد بار طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں...
    دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے خصوصی شیلڈ پیش کی گئی۔ ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جہاں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی شرکت کی۔...
     اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کسی قیدی سے سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں ہوتی، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے دوران سیاسی معاملات پر گفتگو کرنا، ریاست کے خلاف لوگوں کو اکسانے سمیت دیگر سرگرمیاں رپورٹ ہو چکی ہیں۔ قانون کی...
    لاہور (نیوز رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ عوام خوشحال ہوں گے تو ملک ترقی کرے گا۔ عوام کے بنیادی مسائل کا حل بلدیاتی انتخابات ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اْنہوں نے فیصل آباد سے اسلام آباد جاتے ہوئے ننکانہ صاحب کے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اْنہوں نے کہا...
    لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں 25 سال بعد بسنت کی خوشیاں واپس آرہی ہیں، مگر اس بار یہ خوشی مکمل طور پر محفوظ، قانون کے دائرے میں اور سخت مانیٹرنگ کے ساتھ ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بسنت اب خطرہ نہیں بلکہ ایک...
    اسلام آباد(آئی  این پی )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علیمہ خان جس جنگ کی بات کر رہی ہیں، اگر بھارت نے ہم پر دوبارہ مسلط کی تو بھارت کے ساتھ یہ بھی بین کریں گی، پاکستان کی سیاسی جنگ پاکستان میں لڑیں، دشمن ملک میں بیٹھ کر وطن دشمنی نہ کریں،سیاسی رہنما...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان حکومت نے بیرون ملک بیٹھے کالعدم تنظیموں کے سربراہان اور کمانڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں بی ایل اے، بی ایل ایف، یو بی اے کی قیادت کے خلاف درج مقدمات کی پراسیکوشن تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔بی...
    ہجرت کے بعد بڑا مسئلہ مہاجرین مکہ کی آباد کاری کا تھا اس کی ممکنہ صورتوں میں ایک یہ بھی تھی کہ علاحدہ طور پر مہاجرین کی بستی تعمیر کی جاتی لیکن پیغمبر انقلاب ﷺ کی فراست اور مردم شناس نگاہ نے اسے یک سر مسترد کر دیا۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی تھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رشتوں کے انتخاب کا معیار کیا ہو، اس بارے میں قرآن مجید کی ایک آیت سے ہمیں بہت واضح اور فیصلہ کن رہنمائی ملتی ہے، سورہ تحریم میں اللہ تعالی ازواج مطہرات کو مخاطب کرکے فرماتا ہے کہ اگر نبی تم کو طلاق دے دیں تو بہت ممکن ہے کہ اللہ تمہاری جگہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سبی ( آئی این پی)ر ند قبائل کے سربراہ وسینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ محنت کشن محنتی ایمانداری سے اپنے فرائض سرانجام دینے والے معذور افراد معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہے معذور افراد کا مذاق آڑنے کی بجائے ان کی بھرپور مدد کرنی چاہیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)مبینہ پولیس مقابلہ میں رہزن ہاف فرائی، منشیات فروش نے قرآن پاک پر حلف دیکر جرائم کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، مبینہ پولیس مقابلہ کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں ہوا جہاں پر پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے تبادلہ بعد ایک رہزن محسن لاکھو ولد جمن لاکھو کو پولیس...
    جنرل مشرف کے ابتدائی دور میں تہران، ایران میں متعین پاکستان کے منجھے ہوئے سفیرِ محترم نے بتایا کہ اسلام آباد میں ایک انوائے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وہ بھی شریک تھے۔کانفرنس کے دوران پاکستان کے وزیرِ خارجہ نے سفیرِ محترم سے کہا کہ وہ کسی طرح صدر جنرل مشرف کو قائل...
    پاکستان کے تعلیمی نظام کی خرابیوں کی ایک وجہ اس سے منسلک اداروں کی گورننس میں موجود خرابیاں ہیں ۔کیونکہ جب ہم اپنے تعلیمی نظام اور اداروں میں کمزور قیادت ،اقربا پروری، میرٹ کا استحصال،سیاسی مداخلت ،من پسند فیصلوں،اہلیت کی بجائے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر اہم تقرریوں ، نگرانی اور احتساب کے نظام کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار