2025-12-12@06:40:37 GMT
تلاش کی گنتی: 28285

«لندن میوزیم»:

    نیوزی لینڈ کے تین اہم کھلاڑی انجری کے سبب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹیسٹ سے باہر ہونے والوں میں کیوی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر میٹ ہینری، ناتھن اسمتھ اور آل راؤنڈر مچل سینٹنر شامل ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران متبادل فیلڈر کے طور...
    پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کو خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ڈرائیور کی طبیعت کی خرابی ۔۔۔۔پشاور بی آر ٹی بس خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی pic.twitter.com/VECwX7vOV0 — Farzana Ali (@farzanaalispark) December 8, 2025 رپورٹس کے مطابق ڈرائیور کی طبیعت خراب ہونے کے باعث خطرناک حادثے کا شکار ہوگئی، اور جنگلے کے...
    نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے قومی شناختی کارڈ پر موجودہ پتا تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ مزید پڑھیں: نادرا کے تعاون سے پاک آئی ڈی ایپ پر فنگر پرنٹس کی تصدیق کا نیا نظام متعارف ترجمان نادرا کے مطابق ادارے نے پتا کی تبدیلی کا طریقہ مزید...
    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگیاں، پبلک اکاونٹس کمیٹی نے 300ملین کی ریکوری کرلی WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز)تحریک انصاف کے دور میں ہونے والی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز میں مالی بے ضابطگیوں پر پبلک اکاونٹس کمیٹی تھری نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 300ملین کی ریکوری کر لی۔محکمہ تعلیم...
    عبری زبان کے معروف صیہونی مجلے نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر برائے اندرونی سلامتی کی پالیسیوں نے اسرائیلی جیلوں کو "مہلک ماحول" میں بدل دیا ہے جبکہ گذشتہ 3 سالوں کے دوران اسرائیلی جیلوں میں کم از کم 110 فلسطینی قیدی ہلاک ہوئے ہیں اسلام ٹائمز۔ عبری زبان کے اسرائیلی ای مجلے والا نے...
    پشاور: ڈرائیور کی نیند پوری نہ ہونے کے سبب بی آر ٹی بس ٹریک سے اتر کر جنگلے سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بی آر ٹی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں بس کے ٹریک سے اترگئی، حادثے کے سبب بس کے شیشے ٹوٹ گئے،...
    ناگن چورنگی کے قریب سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےتیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کوروند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا، حادثے کے بعد موقع پرموجود شہریوں نے ٹرک کے ڈرائیورکو پکڑ کر تشدد نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق  نیوکراچی تھانے کے علاقے ناگن چورنگی پل کے...
    پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔ وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کے ساتھ بات چیت کے بعد ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جس کے بعد صوبائی حکومت نے پنجاب وہیکل آرڈیننس 2025 پر عمل درآمد عارضی طور پر روک دیا ہے۔ یاد رہے کہ ٹرانسپورٹرز نے...
    نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق اب پتے کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پتہ کی تبدیلی...
     نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کروانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے نئی اور آسان ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق پتہ تبدیلی کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ سہل بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ڈیٹ رکھ سکیں۔ ہدایات کے مطابق...
    نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہشمند شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق اب پتے کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پتہ کی تبدیلی کےلئے شہریوں...
    آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج، پیر 8 دسمبر 2025 کو منعقد ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان ہے۔ یہ رقم 2مختلف پروگرامز کے تحت جاری کی جائے گی، جن میں 1 ارب ڈالر ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت دوسری جائزہ رپورٹ...
    آر ٹی او پشاور کی غیر قانونی تمباکو پیداوار کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں مردان میں ایک سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا۔ چھاپے کے دوران ایم/ایس یونیورسل ٹوبیکو کمپنی کی غیر رجسٹرڈ مشینری برآمد ہوئی۔ برآمد شدہ مشینری کی یومیہ پیداوار تقریباً 6,000 سے 7,000 کلوگرام تمباکو...
    ویب ڈیسک :نادرا نے شناختی کارڈ پر موجودہ پتہ تبدیل کرانے کے خواہش مند شہریوں کے لئے ہدایات جاری کر دیں۔ ترجمان نادرا کے مطابق اب پتہ کی تبدیلی کا عمل مزید آسان بنا دیا گیا ہے تاکہ شہری اپنے رہائشی ریکارڈ کو درست اور اپ ٹو ڈیٹ رکھ سکیں۔ ترجمان نادراکے مطابق پتہ کی...
    چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی---فائل فوٹو  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک میں معاشی تعاون وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مشترکہ منصوبوں سے مسلم ممالک اپنی طاقت یکجا کر سکتے ہیں۔ملائشیا میں گلوبل مسلم بزنس فورم 2025ء سے خطاب کے دوران یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مسلم دنیا کو مشترکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے گرفتار کیے گئے 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ شہری آنے والے دنوں میں ایران پہنچیں گے۔ حکام نے بتایا کہ یہ اقدام صدر ٹرمپ کی امیگریشن کریک ڈاؤن پالیسی کے تحت ایرانی شہریوں کی دوسری بڑی...
    امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تصدیق ایران نے بھی کر دی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے گرفتار کیے گئے یہ تمام شہری آئندہ چند روز میں ایران واپس پہنچ جائیں گے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسی کے...
    سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور وزارتِ اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد پارٹی کی سرگرمیوں میں غیر حاضر، پارٹی سے مالی تعاون بھی بند کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور یومِ سیاہ کے موقع پر پشاور میں موجود نہیں تھے، آج کے جلسے میں بھی شریک نہیں ہوئے اور اسلام آباد...
    سابق اوپنر سنیل گاوسکر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی، ٹنڈولکر کے قائم کردہ 100 بین الاقوامی سنچریوں کے ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔  جنوبی افریقہ سے حالیہ ون ڈے سیریز میں کوہلی نے 2 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 3 اننگز میں 302 رنز بٹورے۔ کوہلی اب 84 بین الاقوامی سنچریوں کے ساتھ فہرست...
    سابق اوپنر سنیل گاوسکر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی، ٹنڈولکر کے قائم کردہ 100 بین الاقوامی سنچریوں کے ریکارڈ کے قریب پہنچ سکتے ہیں۔ جنوبی افریقہ سے حالیہ ون ڈے سیریز میں کوہلی نے 2 سنچریوں کی بدولت مجموعی طور پر 3 اننگز میں 302 رنز بٹورے۔ کوہلی اب 84 بین الاقوامی...
    بھارت میں معمول کی فوجی مشقوں کے دوران ایک اور بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، جس نے بھارتی فوج کی تربیتی صلاحیت اور حفاظتی اقدامات پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان میں فوجی مشق کے دوران ایک بکتر بند ٹینک اندرا گاندھی نہر میں ڈوب گیا۔ حادثہ اس وقت...
    گزشتہ ماہ ہونے والے ایک پانی کے رساؤ نے پیرس کے لوور میوزیم کے مصری نوادرات کے شعبے میں موجود سینکڑوں نایاب کتابوں کو نقصان پہنچایا ہے۔ اس حالیہ واقع سے دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے عجائب گھر کی بگڑتی ہوئی حالت ایک بار پھر اجاگر ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یہ...
    ماہرین کے مطابق انسداد دہشت گردی کے بارے میں مغربی طاقتوں کے ساتھ بھارت کے بڑھتے ہوئے تعاون کا مقصد بنیادی طور پر مقبوضہ کشمیر میں اپنے ظلم و بربریت کو چھپانا اور کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو دہشت گردی کے طور پر پیش کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور امریکہ انسداد...
    پلاٹ سی-216 پر دکانیں اور پورشن یونٹ کا غیرقانونی قیام رہائشیوں کی بے چارگی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی کی خصوصی خدمات ، ڈائریکٹر سمیع جلبانی کی چشم پوشی ضلع کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی کے رہائشی پلاٹ سی-216 شیٹ نمبر 6پر دُکانیں اور پورشن یونٹ کھل چکے ہیں، جبکہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران...
    شہرِقائد میں ڈی ایچ اے کے علاقے میں کم عمر بچے کے بس چلانے پر حکام نے ایکشن لیتے ہوئے بس مالک کو کراچی کا دوسرا بڑا 50 ہزار روپے کا ای چالان بھیج دیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کم عمر بچے کی جانب سے بس چلانے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی ویڈیوز...
    اسلام آباد(خبرنگار)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملائیشیا کے دورے کے دوران تیسرے گلوبل مسلم بزنس فورم کے موقع پر رائل گورنمنٹ آف کمبوڈیا کے سینئر وزیر برائے خصوصی امور عالی نیک اوکھنا داتوک ڈاکٹر اوتھسمن حسن سے کوالالمپور میں سائیڈ لائن ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں پاکستان اور کمبوڈیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے ) سکھر ڈویژن کے زیراہتمام سکھر ریلوے اسٹیشن پر مزدور کنویشن منقعد ہوا اور ریلوے اسٹیشن سے۔ ڈی ایس۔ آفیس تک اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پریم یونین کے مرکزی صدر شیخ محمد انور مرکزی سیکرٹری جنرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )یومِ ثقافتِ سندھ کے موقع پر نکالی گئی ثقافتی ریلی میں صحافی سیاسی سماجی علمی ادبی کاروباری شخصیات کارکنوں اور شہریوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی . سندھ بھر کی طرح بدین میں بھیی یوم ثقافت سندھ کے موقع پر صحافتی اداروں کی اپیل پر اللہ والا چوک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-7 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ سندھی میڈیا کی کال پر یوم ثقافت کا دن بڑے جوش وخروش سے منایا گیا۔ شھری نوجوان سندھی ٹوپی اجرک پہن کر ریلیاں نکالیں سندھ زندہ آباد، سندھ صوفیاء کی دھرتی کے نعروں سے شھر کی گلیاں روڈ راستے گونج اٹھے۔ سندھ کی خوشحالی، ترقی کیلئے درگاہ جمن شاہ پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-3 سکھر (نمائندہ جسارت) سندھی کلچر ڈے کے موقع پر سکھر پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ ایس ایس پی سکھر اظہر خان نے شہریوں کو ان کی عظیم الشان اور تاریخی سندھی ثقافت کے دن کی مبارکباد دیتے ہوئے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ون ویلنگ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-1 مٹیاری(نمائندہ جسارت) ضلع بھر میں اتائیوں کی بھر مار۔ سیکڑوں افراد وبائی امراض کا شکار۔ محمکہ صحت نے کوئی کاروائی نہ کی۔مٹیاری ضلع کے شہروں مٹیاری۔ ہالہ۔ بھٹ شاہ۔ نیو سعیدآباد سمیت مختلف چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں اتائیوں نے کلینک کھول لیے۔ ایک ہی سرنج مختلف مریضوں کو لگانے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی آئی جی اسلام آباد نے جرائم میں ملوث ہونے پر غیر قانونی مقیم افغانیوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیدیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا سمیت تمام ایس ایچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم ٹو راوی ٹول پلازہ روڈا پیکیج 16 ریور ٹریننگ ورکس کا دورہ کیا- وزیراعلیٰ مریم نواز نے پروجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ مریم نواز نے راوی سٹی میں ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت کی- وزیر اعلیٰ پنجاب نے انٹرنیشنل سول ایوی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے افغانستان کی حکومت کے 4 اعلیٰ عہدیداروں پر مالی پابندیاں اور سفری پابندیاں عاید کر دی ہیں۔ آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ کے مطابق یہ اقدام افغانستان میں بگڑتی ہوئی انسانی حقوق کی صورتحال، خصوصاً خواتین اور بچیوں کے خلاف بڑھتی ہوئی پابندیوں کے باعث اٹھایا گیا ہے۔پینی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادمیں رواں ہفتے 13 دسمبرکوٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ہوگی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کریں گے۔سرکاری وکیل راجا نوید حسین عدالت میں پیش ہوں گے۔کیس میں مجموعی طور پر 13 گواہان کے بیانات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی یوم فشریز (World Fisheries Day) کے موقع پر ماہی گیر اتحاد ورکرز یونین گوادرکے زیراہتمام ڈسٹرکٹ کونسل ہال گوادرمیں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے ماہی گیروں کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان یونائیٹڈ...