2026-07-24@16:20:34 GMT
تلاش کی گنتی: 1768

«کی نوکری»:

(نئی خبر)
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں اسٹروک سینٹرز قائم کرنے کی منظوری دے دی، جس سے فالج کے مریضوں کو بروقت علاج کی سہولت فراہم ہوگی۔ اس اقدام کے تحت پنجاب کے تمام ضلعی اسپتالوں میں مرحلہ وار اسٹروک مینجمنٹ سنٹرز بنائے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں پہلا ٹائم بیسڈ اسٹروک ٹریٹمنٹ کلچر متعارف وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس میں اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں 30، دوسرے مرحلے میں 15 اور آخری مرحلے میں باقی 24 ضلعی اسپتالوں میں اسٹروک سینٹرز قائم کیے جائیں گے۔ ہر ضلع میں ماہر نیورولوجسٹ اور پیڈز نیورولوجسٹ تعینات ہوں گے جبکہ ہر سرکاری ہسپتال میں سی...
    بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا بڑا منصوبہ رواں سال اپریل میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ ریلوے ٹریک کا یہ منصوبہ ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی سے سبی تک تقریباً 600 کلومیٹر طویل ہے، جس کی اپ گریڈیشن سے ریلوے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق 400 ملین ڈالر لاگت کا یہ منصوبہ تین سال میں مکمل کیا جائے گا، جس کے بعد مسافروں اور مال برداری کے لیے سفری سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں سے وابستہ درجنوں تنظیموں سے امریکا کی علیحدگی اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس فیصلے کے تحت امریکا مجموعی طور پر 66 بین الاقوامی اور عالمی اداروں سے دستبردار ہو جائے گا، جن میں اقوام متحدہ کے اہم ذیلی ادارے اور عالمی سطح پر کام کرنے والی بااثر تنظیمیں شامل ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ فیصلہ امریکی قومی مفادات کے تحفظ اور مالی ذمہ داریوں کے ازسرِنو جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کئی بین الاقوامی ادارے امریکی مفادات کے خلاف سرگرم ہیں اور امریکا کو...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مذہبی منافرت اور تقسیم کو روکنا تمام علما کرام کی ذمہ داری ہے، کئی لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنے کوفروغ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علماء کرام میں اعزازیہ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ آپ غمی اور خوشی کے موقع پر ہماری رہنمائی کرتے ہیں، ہم شاید آپ کو جائز مقام نہیں دے سکے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پورے پنجاب میں 80ہزار مساجد ہیں، مجھے70ہزار مساجد کے امام کی جانب سے درخواستیں موصول ہوئیں ، کئی مساجد کے امام نے کہا ہمیں ماہانہ 5ہزار روپے ملتے ہیں تومیرا دل بہت دکھا، آئمہ...
    قسد نے خبردار کیا ہے کہ ان حملوں کا تسلسل پورے شام کے لیے خطرناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے اور ملک کو ایک بار پھر وسیع پیمانے پر تصادم کے میدان میں دھکیل سکتا ہے۔ بیان میں زور دیا گیا ہے کہ ان نتائج کی مکمل ذمہ داری ان عناصر پر عائد ہو گی جو شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال پر اصرار کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نام نہاد سیرین ڈیموکریٹک فورسز (قسد) نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے حلب شہر سے اپنی مکمل پسپائی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق نام نہاد سیرین ڈیموکریٹک فورسز (قسد) نے ایک سرکاری بیان میں بتایا ہے کہ اس کے تمام جنگجو حلب شہر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے ورک ویزا پالیسی تبدیل کرتے ہوئے موجودہ اوپن ورک پرمٹ ختم کرتے ہوئے نیا ورک لائسنسنگ نظام نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ سے موجودہ اوپن ورک پرمٹ ختم کر کے ایک نئے ایمپلائر لنکڈ ورک لائسنس فریم ورک کو نافذ کیا جائے گا۔ یہ اصلاحات مرحلہ وار 2028 ء تک پوری ملک میں لاگو ہوں گی اور غیر ملکی مزدوروں، بین الاقوامی گریجویٹس اور عارضی رہائشیوں کے لیے ملازمت کی رسائی، نوکری کی موبلیٹی اور قانونی اجازت کو نئے اصولوں کے تحت محدود کریں گی۔ موجودہ نظام کے تحت اوپن ورک پرمٹ ہولڈرز کسی بھی ایمپلائر کے تحت کام کر سکتے تھے،...
    کراچی: ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم Grok کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی تصاویر بنانے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) پر موجود اے آئی چیٹ بوٹ Grok اس وقت دنیا بھر میں تنقید کی زد میں ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے۔ یہ تنازع تب شدت اختیار کر گیا جب گزشتہ سال Grok Imagine متعارف کروایا گیا جو صارفین کو تحریری ہدایات سے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی سہولت دیتا ہے۔  اس میں ایک 'اسپائسی موڈ' بھی شامل ہے جس سے فحش مواد تیار کیا...
    ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر موجود مصنوعی ذہانت سے چلنے والا چیٹ بوٹ گروک (Grok) دنیا بھر میں شدید تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ یہ ٹول خواتین اور بچوں کی اجازت کے بغیر جنسی نوعیت کی تصاویر تیار کر رہا ہے، جس پر متعدد ممالک نے تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسئلہ کیسے شروع ہوا؟ یہ تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب گزشتہ سال Grok Imagine کے نام سے ایک اے آئی امیج جنریٹر متعارف کرایا گیا، جو صارفین کو صرف تحریری ہدایات (Text Prompts) کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز بنانے کی اجازت دیتا ہے۔اس فیچر میں ایک ’اسپائسی موڈ‘ بھی شامل ہے،...
     بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر گروک سے پاک-بھارت تعلقات کے بارے میں سوال کیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگیا۔ علی ظفر نے لکھا ہیلو گروک، اگر پاکستان اور بھارت پرامن ہمسایہ کے طور پر رہیں تو عام شہریوں کی روزمرہ زندگی پر عملی طور پر کیا اثر پڑے گا؟ کیا یہ معیشت کو بہتر کرے گا، غریبوں کی مشکلات کم کرے گا اور عالمی استحکام کے لیے بھی فائدہ مند ہوگا؟ براہ کرم سادہ اور واضح الفاظ میں وضاحت کریں۔ ساتھ ہی دشمنی کی صورت میں دونوں طرف کس طرح متاثر ہو رہی ہیں؟ Hey @grok, if Pakistan and India were to live peacefully as neighbors,...
    گرفتار ملزمان نے دورانِ تفتیش حساس اداروں کے اہلکار بن کر علاج معالجے کی غرض سے آنے والے ہمسایہ ملک افغانستان کے شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جبکہ مزید اہم انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور پولیس کی کامیاب کارروائی، خود کو حساس اداروں کے سرکاری اہلکار ظاہر کرکے علاج معالجے کی غرض سے ہسپتال آنے والے افغان شہریوں اور خواتین کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا منظم گینگ گرفتار کرلیا گیا، 19 لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ پولیس نے جدید ٹیکنیکل بنیادوں اور سائنسی خطوط پر تفتیش کے دوران ایک منظم گینگ کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کر لیا، جو...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جیتنے سے نہیں روک سکتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں آئینی اور قانونی حکم ہے کہ پاکستان اور اس کی ٹیریٹری کی حفاظت کریں،پاکستان کے ٹیکس پیئر کا حلال کا پیسہ اس جنگ پر لگ رہا ہے،یہ اسمبلی میں بیٹھ کر جھوٹا بیانیہ بناتے ہیں،اس قابض گروہ سے سکیورٹی مانگ رہے ہیں، جنہوں نے دنیا بھر کے دہشتگرد جمع کئے۔ لیویز فورس کو بلوچستان پولیس میں ضم کردیا گیا ان کاکہناتھا کہ دہشتگردی کیخلاف قومی جنگ ایک ساتھ لڑناہے، جیتنا...
    ڈیموکریٹک کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، وینزویلا پر حملہ غیر قانونی قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا کے ہاؤس ڈیموکریٹک لیڈر حکیم جیفریز نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے منشیات کے بہانے کو مسترد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ اگر ٹرمپ اس سلسلے میں سنجیدہ ہوتے تو گزشتہ ماہ وہ منشیات میں سزا یافتہ ایک سابق صدر کو رہا نہ کرتے۔ حکیم جیفریز نے کاراکاس کارروائی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کانگریس کی منظوری کے بغیر وینزویلا پر حملہ غیر قانونی کارروائی ہے، امریکی عوام ایک اور غیر ملکی جنگ کو مسترد کرتے ہیں۔ انھوں نے کہا ٹرمپ نے منشیات کے جرم میں...
    لبرل ڈیموکریٹس نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر قانونی مشورہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ڈاؤننگ اسٹریٹ کی خاموشی ٹرمپ کو سیاسی تحفظ دینے کے مترادف ہے۔ وینزویلا پر امریکی حملوں کے معاملے پر کیئر اسٹارمر نے بین الاقوامی قانون پر رائے دینے سے انکار کیا۔ ایم پی ایڈ ڈیوی نے وینزویلا پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کی خاموشی پر تنقید کی ہے۔ لبرل ڈیموکریٹس نے کہا کہ صدر ٹرمپ کو جارحیت کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے، ایم پی کیلم ملر کا کہنا ہے کہ امریکی کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔ لبرل ڈیموکریٹس کا کہنا ہے کہ حکومت کو ٹرمپ کے خلاف قانونی رائے عوام کے سامنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگس کنٹرول اتھارٹی پنجاب نے 8 اقسام کی مختلف ادویات کے مخصوص بیچز کی فروخت فوری طور پر روکنے اور واپس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ادارے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر ڈیلرز، ہول سیلرز یا ریٹلرز کے پاس متعلقہ بیچ موجود ہیں تو انہیں فوری طور پر واپس کیا جائے۔ یہ ادویات ٹیسٹ میں ناکام، غیر معیاری، ملاوٹ شدہ یا قوانین کے مطابق غلط لیبلنگ کی حامل پائی گئی ہیں۔عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان ادویات کا استعمال فوری طور پر بند کر دیں کیونکہ یہ صحت کے لیے خطرناک ہو سکتی ہیں۔ فارمیسیز، تھوک فروش اور ڈسٹری بیوٹرز کو اسٹاک کی تفصیل متعلقہ ڈرگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھارتی وفد کی جانب سے انہیں خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کرنے سے زبردستی روکنے کا انکشاف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حالیہ دورہ بنگلہ دیش اور بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات سے متعلق احوال سے آگاہ کیا، انہوں نے وزیراعظم کو حالیہ دورہ بنگلہ دیش پر تفصیلی بریفنگ دی، ا سپیکر قومی اسمبلی نے دورہ بنگلہ دیش سفارتی لحاظ سے انتہائی کارآمد اور مفید قرار دیتے ہوئے وزیراعظم کو بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ہونے والی مختصر ملاقات پر بھی اعتماد میں لیا۔ایاز صادق نے بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی سگریٹ بنانے والے، کارروائیوں سے بچنے کیلئے برق رفتاری سے نئے طریقے ایجاد کر رہے ہیںحکومت سگریٹ کی غیر قانونی تجارت کو روکنے کی کوششوں میں مصروف ہے تاہم اس مقصد کو نت نئے چیلنجز کا سامنا ہے کیونکہ غیر قانونی سگریٹ بنانے والے اور ان کے تقسیم کنندگان روک تھام کے قانونی اقدامات کے مطابق اپنی حکمت عملی بدل رہے ہیں۔غیر قانونی سگریٹ کی تجارت سے وابستہ عناصر کے ان حربوں کی وجہ سے حکام کے لیے یہ ایک “متحرک ہدف” بن گیا ہے۔ غیر قانونی تجارت کی روک تھام کی پالیسی میں حالیہ بہتری اور ڈیجیٹل اصلاحات کے باوجود، بلیک مارکیٹ مضبوط ہے اور ٹیکس اور نگرانی کے نظام کو چکمہ دینے...
    وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے لیے اس وقت کوئی جواز نہیں ہے اور ریاست کو اس احتجاج کو روکنے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔ انہوں نے عوامی ایکشن کمیٹی کو دعوت دی کہ وہ حکومت کا حصہ بنے اور مل کر ریاست کی ترقی کے لیے کام کریں۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ وہ یہ نہیں کہتے کہ احتجاج کرنا غلط ہے، لیکن عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر کسی بھی تاخیر کو سنجیدہ انداز میں لیا گیا ہے اور حکومت نے ان کے مطالبات پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ مزید پڑھیں: آزاد کشمیر میں ایک بار...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وفد نے انہیں بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کا جنازہ پڑھنے سے روکنے کی کوشش کی تاکہ اس کو ایشو بنایا جاسکے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور   دورہ بنگلہ دیش اور بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات سے متعلق  بریف کیا۔ وزیر اعظم سے ملاقات میں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پاکستان، مالدیپ، نیپال اور بھوٹان کے وفود کو ایک بس میں جنازہ گاہ لایا گیا۔  بھارتی وزیر خارجہ اور ہائی کمشنر اگلی نشست پر پہلے ہی بیٹھے تھے۔بھارتی وفد نے...
    کینٹ ڈویژن، تھانہ حیات آباد پولیس کی کامیاب کارروائی ، خود کو حساس اداروں کے سرکاری اہلکار ظاہر کرکے علاج معالجے کی غرض سے ہسپتال آنے والے افغان شہریوں اور خواتین کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والا منظم گینگ گرفتارکرلیا گیا، 19 لاکھ روپے سے زائد ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ عوامی شکایات اور غیر ملکی شہریوں کی رپورٹس پر افسرانِ بالا نے واقعات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی کینٹ ڈویژن عبد اللہ احسان کی سربراہی میں ایس ڈی پی او حیات آباد سرکل محمد جنید کھرل اور ایس ایچ او تھانہ حیات آباد کامران مروت سمیت تفتیشی افسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم نے جدید ٹیکنیکل بنیادوں اور سائنسی خطوط پر...
    ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے بالآخر  گروک اے آئی سے متعلق حالیہ تنازع پر خاموشی توڑ دی ہے جس میں خواتین اور کم عمر بچوں کی نامناسب تصاویر تیار کیے جانے پر شدید تنقید سامنے آئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک نے ایکس صارفین کو گروک اپڈیٹ کرنے کی ہدایت کیوں دی؟ ٹیک ویب سائٹ بوم کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ جو بھی شخص  ایکس پر  گروک کا استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی مواد تیار کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ جو کوئی گروک کے ذریعے غیر قانونی مواد بنائے گا اس کے ساتھ وہی سلوک کیا...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کے جنازے میں شرکت سے متعلق ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی وفد نے انہیں جنازے میں شرکت سے زبردستی روکنے کی کوشش کی۔سپیکر قومی اسمبلی کے مطابق پاکستان، مالدیپ، نیپال اور بھوٹان کے وفود کو ایک ہی بس کے ذریعے جنازہ گاہ لایا گیا۔ بس میں سوار ہونے پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور بھارتی ہائی کمشنر فرنٹ سیٹوں پر بیٹھے ہوئے تھے جبکہ بس کے شیشوں پر پردے لگائے گئے تھے تاکہ بنگالی عوام سے بچا جا سکے۔سردار ایاز صادق نے بتایا کہ وہ اپنے ہائی کمشنر کے ساتھ بس میں قدرے پیچھے بیٹھ گئے اور...
    بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک  بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم بھارت بھیجنے سے انکار کردیاتھا۔ بنگلادیشی بورڈ نے فیصلہ کیا تھا کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی، اس حوالے سے آئی سی سی کو خط لکھ کر بھی آگاہ کردیا تھا۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ نے موقف اختیار کیا تھا کہ بھارت میں کھلاڑیوں اور صحافیوں  کی جان کو خطرہ...
    بھارتی سول ایوی ایشن ایک بار پھر عالمی سطح پر تنقید کی زد میں آ گئی ہے، جب ایئر انڈیا کا ایک پائلٹ کینیڈا میں مبینہ طور پر نشے کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد پرواز کو ٹیک آف سے قبل روک دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز اور آذربائیجان کے جریدے نیوز اے زی کے مطابق ایئر انڈیا کی ایک پرواز کینیڈا کے ہوائی اڈے پر اس وقت روک دی گئی جب پائلٹ میڈیکل ٹیسٹ میں ناکام ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق پائلٹ کو نشے کے زیرِ اثر پائے جانے پر فوری طور پر پرواز سے ہٹا دیا گیا۔ رائٹرز کے مطابق کینیڈا کے ٹرانسپورٹ ریگولیٹر نے اس واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
    آج بھی انگریزدورکا سسٹم چل رہا ہے، جب تک یہ نظام نہیں بدلے گا تبدیلی نہیں آسکتی سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوان تبدیلی کیلئے میدان میں آئیں، تقریب سے خطاب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر لکھنے سے نہیں، نوجوانوں کو تبدیلی کیلئے میدان میں آنا پڑے گا۔شہرِ قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی سیکٹر پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے، ہم نوجوانوں کوہنرسکھائیں گے۔اُنہوں نے کہا کہ ملک میں اِس وقت ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں نہیں جاتے، وفاقی وزیراحسن اقبال خود بتاتے ہیں بچے اسکولوں سے باہراوران کوشرم نہیں آتی۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن)سے سوال ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری نے ہاوس ہولڈ انٹیگریٹڈ اکنامک سروے کی اس رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے دو کروڑپاکستانی بچے اب بھی اسکولوں سے باہرہیں ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ اعداد و شمار ایک نہایت سنگین تعلیمی بحران کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ ملک کے 28 فیصد بچوں کا اسکولوں سے باہر ہونے کی رپورٹ سے ثابت ہوتا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں سہولیات کی کمی، ناقص تعلیمی معیار اور اساتذہ کی عدم دستیابی والدین کو مجبور کر رہی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل نہ کروائیں ۔انہوں نے کہا کہ...
    معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ ایک سنگین تنازع کی زد میں آ چکا ہے جہاں اس کے اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹ ’گروک‘ کے ذریعے خواتین کی تصاویر کو نامناسب انداز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ عمل اکثر متاثرہ افراد کی اجازت کے بغیر ہو رہا ہے اور بعض معاملات میں کم عمر افراد کی تصاویر بھی اس کا نشانہ بنیں، جس نے عالمی سطح پر شدید تشویش کو جنم دیا ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب مختلف خواتین صارفین نے شکایت کی کہ ان کی عام، روزمرہ تصاویر کو گروک کے ذریعے انتہائی عریاں یا فحش انداز میں پیش کیا گیا۔ صرف چند الفاظ پر...
    دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے دعویٰ کیا کہ ایکس کا چیٹ بوٹ گروک اے آئی طبی تصاویر، خصوصاً ایکس رے اور ایم آر آئی کی تشخیص میں ڈاکٹروں سے بہتر نتائج دے سکتا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وائرل ہونے والی ایلون مسک کی یہ ویڈیو پرانی ہے جو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر وائرل ہو رہی ہے، یہ ویڈیو پہلی بار جون 2025ء میں سامنے آئی تھی۔ حال ہی میں یہ ویڈیو اس وقت دوبارہ توجہ کا مرکز بنی جب مسک نے ایک پوسٹ ری ٹوئٹ کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ گروک اے آئی نے ایک شخص کی جان بچانے میں مدد کی۔ ELON MUSK: "I think...
    سابق سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی نئی چیئرپرسن کے طور پر منتخب کر لیا گیا ہے۔ تقرری کی حتمی منظوری کے بعد وہ پیمرا کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی۔ اس وقت پیمرا کے چیئرمین محمد سلیم بیگ خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ’لازوال عشق‘ ریئلٹی شو کے خلاف شکایات پر پیمرا کا ردعمل آگیا پیمرا کے نئے سربراہ کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت شہباز بابر نے کی۔ اجلاس میں عنبرین جان کے نام پر اتفاق رائے کیا گیا۔ کمیٹی کی متفقہ منظوری کے بعد امبرین جان کا نام حتمی توثیق کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دیا گیا ہے۔ گریڈ 22...
    ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا اب ہر کسی کے لیے ممکن، مگر کیسے؟ چند روز قبل کمپنی نے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس میں تمام ویریئنٹس میں ہونڈا سینسنگ کو بطور اسٹینڈرڈ فیچر شامل کیا گیا ہے جبکہ فرنٹ گرِل کے نئے ڈیزائن سمیت کئی دیگر تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ اس سے قبل ہونڈا کی جانب سے بکنگ قیمتیں جاری کی گئی تھیں، تاہم اب نئے سال کے موقع پر اپڈیٹڈ سِوک فیس لفٹ کی باضابطہ تعارفی ایکس فیکٹری قیمتیں سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان...
    کینیڈین حکام نے ایئر انڈیا کے پائلٹ کے دو بریتھ الائزر ٹیسٹ ناکام ہونے کے بعد سنگین حفاظتی خدشات کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وینکوور سے دہلی جانے والی پرواز AI186 (23 دسمبر 2025) کو آخری لمحے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک کاک پٹ عملے کے رکن کو روانگی سے پہلے اتارا گیا۔ ایئر انڈیا کے ترجمان نے کہا کہ متعلقہ پائلٹ کو تحقیقات کے دوران پرواز سے معطل کر دیا گیا ہے اور متبادل پائلٹ کو روانگی کے لیے تعینات کیا گیا جس کے باعث پرواز میں تاخیر ہوئی۔ کمپنی نے مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ مقامی حکام کے ساتھ مکمل تعاون کر رہی ہے اور کسی بھی تصدیق شدہ خلاف...
    آزاد جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی بالائی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب امیدوار 41 سال تک سرکاری نوکری کے لیے اہل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: بینظیر بھٹو کی برسی پر آزاد کشمیر میں عام تعطیل کا اعلان وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے اقتدار سنبھالنے کے بعد سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی حد میں ایک سال کی رعایت دینے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم کے اعلان کی روشنی میں اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نئی عمر کی حد فوری طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات روکنے کے لیے کراچی پولیس نے پہلی بار ڈرون کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ڈرون اڑائے جائیں گے تاکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی نشاندہی کی جا سکے اور فوری مقدمہ درج کیا جاسکے۔ لیاقت آباد‘ عزیز آباد‘ ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت متعدد علاقوں میں ڈرون کا استعمال ہوگا اور 16 سے زائد تھانوں کو ڈرون کیمروں سے لیس کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ گزشتہ سال کے ریکارڈ کے مطابق جہاں زیادہ ہوائی فائرنگ کی گئی وہاں تین ڈرون مستقل نگرانی کریں گے تاکہ قانون کی عملداری اور شہریوں...
    مری: سال نو کے آغاز پر ملکۂ کوہسار مری میں پہلی برفباری نے سماں باندھ دیا۔ پہاڑوں اور وادیوں پر برف کی سفید چادر بچھتے ہی سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، جبکہ ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح نیو ایئر منانے اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے مری پہنچ گئے۔ برفباری شروع ہوتے ہی سیاح خوشی سے جھوم اٹھے اور حسین مناظر کی تصاویر و ویڈیوز بنانے میں مصروف دکھائی دیے۔ سیاحوں کی غیر معمولی آمد کے باعث انتظامیہ نے ٹریفک کنٹرول کے لیے فول پروف اقدامات کیے۔ پھلگراں ٹول پلازہ اور سترہ میل ٹول پلازہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سیکڑوں گاڑیوں کو روک دیا گیا۔  جبکہ مقامی شہریوں کو بھی ٹول پلازہ...
    سال 2025 اسمارٹ فونز کے حوالے سے کافی مصروف سال رہا۔ ساتھ ہی اس سال بہت سارے موبائل فونز کے لیے اپ ڈیٹس روک دی گئی ہیں۔ ان میں درج ذیل ڈیوائسز شامل ہیں: ایل جی ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے خراب سیلز کی وجہ سے 2021 میں موبائلز بنانا بند کر دیے تھے لیکن کمپنی نے جون 2025 تک صارفین کے لیے سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری رکھی ہوئی تھیں۔ تاہم، 30 جون کو اپ ڈیٹس کے سرورز کو بند کر دیا گیا۔ آئی فون مزید پڑھیں گوگل نے صارفین کو شرمندگی سے بچانے کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا برطانیہ کی ایپل اور گوگل سے فحش مواد دکھانے سے روکنے کی تجویز ایپل اپنے آئی فون ماڈل کی...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار اور تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران شہزادہ فہد بن سلطان نے نائب وزیرِ اعظم کو تبوک کے دورے کی دعوت دی۔نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے پاک-سعودی تعلقات کے فروغ اور مضبوطی کے لیے شہزادہ فہد بن سلطان کی ذاتی دلچسپی اور تعاون کو سراہا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق، اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہر میں ٹریفک مینیجمنٹ اور بائیکرز کی لین وائلیشن کی روک تھام کے لیے مختلف مقامات پر 8 خصوصی پکٹس قائم کر دیے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ بائیکرز کی جانب سے لین وائلیشن نہ صرف دیگر روڈ یوزرز کے لیے انتہائی خطرناک اور جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے بلکہ اس سے ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں: 2025: اسلام آباد پولیس کی میں شاندار کارکردگی، جرائم میں تاریخی کمی انہوں نے کہا کہ لین وائلیشن اور رانگ وے ڈرائیونگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اسلام آباد...
    میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو بیرون ملک جانے سے روکا گیا تو خبریں شائع ہوئیں مگر وہ روانہ ہوگئے تو کسی نے کوئی خبر شائع نہیں کی۔ اپنے ایک بیان میں میئر کراچی نے کہا کہ میونسپل کمشنر افضال زیدی کو ائیر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روکنے کی خبر شائع کی گئی لیکن وہ بعد میں چلے گئے اس کی کوئی خبر شائع نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک عزت دار شخص کی ساکھ خراب کرنے کیلئے منفی خبر شائع کردی گئی۔ مزید پڑھیں میونسپل کمشنر کراچی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا، پرواز سے آف لوڈ مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای کا  فیملی وزٹ ویزا ٹمپرڈ شدہ تھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے مسافر نے 2 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزا ایجنٹ سے حاصل کیا۔ مسافر امیگریشن حکام کو یو اے ای جانے کا مقصد بتانے میں ناکام رہا۔ مسافر کو بعد ازاں ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل...
    گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔  کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے مزید بتایا کہ اس بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کے نام سے جانا جاتا ہے، نوک ٹیلو کا ایک چھوٹا تیرنے والا جاندار ہے۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق نوک ٹیلو کا بلوم ہر سال نومبر سے فروری کے دوران ظاہر ہوتا ہے، رواں سال یہ بلوم کراچی سے بلوچستان کے ساحل تک...
     وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بعد رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔ یہ ویڈیو اُس وقت سامنے آئی جب نجی ٹی وی کے ایک لائیو پروگرام کے دوران ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی اور شیر افضل مروت کے بیٹے نے اچانک اسکرین پر آ کر رقص شروع کر دیا۔ پروگرام کے میزبان عادل نظامی رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت سے ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کا بیٹا سامنے آگیا اور ڈانس کرنے لگا۔ بچے کی اس حرکت کے باعث انٹرویو کو چند لمحوں کے لیے روکنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں: ’بند کرو اسے‘، لائیو پروگرام کے دوران وفاقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای کا فیملی وزٹ ویزا ٹمپرڈ شدہ تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے مسافر نے 2لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزا ایجنٹ سے حاصل کیا۔مسافر امیگریشن حکام کو یو اے ای جانے کا مقصد بتانے میں ناکام رہا۔مسافر کو بعد ازاں ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر): پاکستان مسلم لیگ فنکشنل مرکزی نائب صدر پیریا سر سائیں کے میڈیا کوآرڈنیٹر شاہد خان اور دیگر رہنماں نے اپنے ایک بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایچ ڈی اے واسا نے بنا نوٹس چار دن سے پانی کی سپلائی معطل کی ہوئی ہے جس سے سٹی کے کئی علاقے پانی سے محروم ہو گئے، سالانہ نہروں کی صفائی کے نام پر شہریوں کو پانی کی بوند بوند سے ترسایا جاتا ہے جس کی وجہ سے علاقہ مکین مجبوران بورنگ کا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کھارا پانی کے استعمال سے الرجی جیسے امراض پھیلتے ہیں واسا کی جانب سے پانی کی سپلائی بند ہونے سے شہریوں کو پینے کے...
    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم اور دیگر رہنماؤں نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹ پینل کی کامیابی پر صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی سمیت سیکرٹری اسلم خان اور تمام اراکین کو مبارک باد پیش کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی اراکین بشمول جماعت اسلامی کے نائب امیر مسلم پرویز، ایم کیو ایم پاکستان کے سابق اراکین سندھ اسمبلی محفوظ یار خان ایڈوکیٹ، میجر (ر) قمر عباس، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ باقر زیدی، جمعیت علماء پاکستان کے علامہ قاضی احمد نورانی، پاکستان پیپلز پارٹی کے ارشد نقوی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے پیرزادہ ازہر علی ہمدانی، پاکستان تحریک انصاف کے اسرار عباسی، عوامی نیشنل پارٹی کے یونس...
    ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب قیادت صحافیوں کے مسائل کے حل، آزادی صحافت کے فروغ اور کراچی پریس کلب کی شاندار روایات کو برقرار رکھنے کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری اطلاعات و ترجمان سید علی احمر زیدی نے کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2026ء میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر دی ڈیموکریٹس پینل کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  صدر فاضل جمیلی، سیکریٹری اسلم خان سمیت نائب صدر ارشاد کھوکھر، خازن عمران ایوب، جوائنٹ سیکریٹری فاروق سمیع دیگر عہدیداران اور گورننگ باڈی کے تمام ارکان کی کامیابی صحافی...
    فوٹو: جیونیوز  گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق یہ بلوم قدرتی موسمی عمل ہے، آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیاٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے مزید بتایا کہ اس بلوم کو عام طور پر سی اسپارکل کے...
    انہوں نے کہا کہ اس طرح کی تاخیر کشمیری نظربندوں سے متعلق مقدمات میں بھارتی عدالتوں کے متعصبانہ اور امتیازی رویے کی عکاسی کرتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے اپنے نظربند چیئرمین شبیر احمد شاہ کی درخواست ضمانت ملتوی کئے جانے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے کیس کو طول دینے کی دانستہ کوشش قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی ایف پی کے ترجمان ایڈوکیٹ ارشد اقبال نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ شبیر شاہ کی درخواست ضمانت پر بار بار التوا ایک پرانہ ہتھکنڈا ہے جس کا مقصد کشمیری سیاسی رہنمائوں کو بروقت عدالتی ریلیف...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی سزا کے بعد بعض سیاسی اور میڈیا حلقوں میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف قانونی کارروائی کے امکان پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ تاہم باخبر ذرائع نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کے خلاف نہ تو کوئی تحقیقات ہو رہی ہیں اور نہ ہی کوئی کارروائی زیرِ عمل ہے۔ذرائع نے کہا کہ بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی یہ چہ مگوئیاں بے بنیاد ہیں۔ ان کے مطابق فوجی احتساب کا وہ عمل جس کے نتیجے میں جنرل فیض کو سزا ہوئی، مکمل طور پر شواہد کی بنیاد پر تھا اور صرف ان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’آئی سی سی‘ پراسیکیوٹر کے انکشاف کے مطابق برطانوی حکومت نے عدالت کو خبردار کیا تھا کہ اگر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے منصوبے کو آگے بڑھا گیا تو عدالت کی فنڈنگ بند کی جا سکتی ہےغیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی فوجداری عدالت ’آئی سی سی‘ کے پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی حکومت نے عدالت کو خبردار کیا تھا کہ اگر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے منصوبے کو آگے بڑھا گیا تو عدالت کی فنڈنگ بند کی جا سکتی ہے اور روم اسٹیٹوٹ سے علیحدگی اختیار کی جا سکتی ہے۔یہ دعویٰ عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے...
    وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر  پنجاب وائلڈلائف  نے صوبے بھر میں پہلی بار وائلڈ لائف انفارمر مہم  کا آغاز کر دیا ہے۔ انفارمرز کو بھاری رقم انعام کے طور پر دی جائیگی، اس مہم کا مقصد غیر قانونی شکار، جالوں کے ذریعے پکڑنے اور چوری چھپے شکار کی سرگرمیوں کی روک تھام ہے جس میں شہریوں کو بھی فعال کردار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائلڈلائف حکام کے مطابق شہری اگر کسی بھی غیر قانونی شکار یا جال بچھانے کے بارے میں درست اور قابلِ تصدیق معلومات فراہم کرتے ہیں تو ان کی نشاندہی پر کارروائی کی جائے گی۔ معلومات درست ثابت ہونے اور کامیاب کارروائی کے بعد متعلقہ انفارمر کو سرکاری طور پر مقرر کردہ انعام بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت پاکستان پر مزید سخت شرائط عائد کر دی ہیں، جن کا مقصد معیشت میں شفافیت، بدعنوانی کی روک تھام اور مالیاتی نظام کو مضبوط بنانا ہے۔نئی شرائط میں سول بیوروکریسی کے اثاثوں کا لازمی ڈیکلریشن، چینی اور گندم کے شعبوں کی ڈیریگولیشن اور منی لانڈرنگ و دہشت گردی کی مالی معاونت سے متعلق خطرات کی تفصیلی رپورٹ کی اشاعت شامل ہے۔آئی ایم ایف نے بیرونِ ملک سے آنے والی رقوم کو بڑھانے کے لیے دی جانے والی مراعات پر بھی ایک جامع رپورٹ طلب کر لی ہے تاکہ یہ جانچا جا سکے کہ ریمیٹنسز میں اضافے کے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ اور سماجی رہنما جمائما گولڈ اسمتھ نے ایکس پر اپنے فالوورز میں مسلسل کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ایکس پوسٹ میں جمائما نے کہا کہ گزشتہ 2 برسوں کے دوران ان کے فالوورز کی تعداد 2.8 ملین سے کم ہو کر 2.5 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ جمائما کے بقول اس تبدیلی کی وجہ سمجھنے کے لیے انہوں نے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک سے سوال پوچھا، جس نے انہیں بتایا کہ یہ کمی ’الگورتھمک تھروٹلنگ‘، ’ڈی بوسٹنگ‘ اور حکومتی دباؤ کے باعث ہوسکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: میرے بچوں کو 22 ماہ سے والد سے ملنے نہیں دیا جا رہا، جمائما...
    ایک 19سالہ ماحولیاتی محقق کو انٹارکٹیکا میں مکمرڈو اسٹیشن پر 6 ماہ کے ریسرچ کنٹریکٹ کی پیشکش ہوئی ہے، جس پر وہ اپنی ذاتی زندگی اور 3 سالہ تعلق داری کے باعث تذبذب کا شکار ہیں۔ پیشکش کے مطابق محقق کو 6 ماہ کے دوران تقریباً ایک لاکھ 45 ہزار امریکی ڈالر معاوضہ ملے گا، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 4 کروڑ 4 لاکھ روپے بنتا ہے، جبکہ کمپنی خوراک، رہائش، سفری اخراجات اور دیگر ضروری سہولیات بھی فراہم کرے گی۔ یہ بھی پڑھیں: انٹارکٹیکا میں شاہی پینگوئن کی آبادی میں خطرناک حد تک کمی کا سبب کیا ہے؟ محقق نے آن لائن فورم پر لکھا کہ انٹارکٹیکا میں رہتے ہوئے ان کے تقریباً کوئی اخراجات نہیں ہوں گے، اس لیے...
    پاکستان نے بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کو سخت وارننگ جاری کی ہے کہ وہ ملکی قوانین کی پابندی کریں اور دہشتگردنہ مواد کو روکنے کے لیے فعال اقدامات کریں، بصورت دیگر ان کے خلاف برازیل کی طرح کارروائی کی جا سکتی ہے جو گزشتہ سال ’ایکس‘ کے خلاف کی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں:آسٹریلیا نابالغ بچوں پر سوشل میڈیا پابندی لگانے والا پہلا ملک بن گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزیر مملکت برائے قانون و انصاف عقیل ملک نے کہا کہ حکومت نے ایکس، میٹا، فیس بک، واٹس ایپ، یوٹیوب، ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام سمیت تمام پلیٹ فارمز کے ساتھ اپنے تحفظات کا...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے اگلی قسط کے لیے آئی ایم ایف کی 23 شرائط مان لیں، کھاد، زرعی ادویات، شوگر اور سرجری آئٹمز پر ٹیکس لگانے ، ترقیاتی سکیموں میں کمی لانے کی یقین دہانی کرا دی۔ آئی ایم ایف کی کنٹری رپورٹ کے مطابق ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے مشن کے تحت اگلی قسط کیلئے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں درجنوں نئی شرائط سامنے آگئی ہیں اور حکومت آئی ایم ایف کی نئی شرائط پر عملدرآمد کے لیے تیار ہے۔ کھاد، زرعی ادویہ، شوگر و سرجری آئٹمز پر ٹیکس حکومت نے آئی ایم ایف کو کھاد، زرعی ادویات، شوگراور سرجری آئٹمز پر ٹیکس کی یقین دہانی کرا دی، ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے...
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برسلز میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور کے درمیان پیشرفت قابل غور ہے۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان تارکین وطن سے متعلق نمایاں پیش رفت پر خوشی ہوئی۔ شہباز شریف نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ روکنے کی ہماری کوششوں کو برسلز اور لندن میں سراہا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لیے تعمیری ملاقاتیں کیں، وزیر داخلہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ امور و مائیگریشن سے برسلز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-08-29  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ایمان مزاری کی ٹرائل رکوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ عدالت عظمیٰ نے حکم دیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے تک ٹرائل روکا جائے اور اسلام آباد ہائی کورٹ تمام فریقین کو سن کر فیصلہ کرے۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ توقع کی جاتی ہے کہ ہائی کورٹ دونوں فریقین کو مکمل سن کر جلد فیصلہ کرے گی۔دوران سماعت، جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ ہم آرڈر لکھوا رہے ہیں آپ کو...
    برسلز(ویب ڈیسک) یورپی یونین کمشنر میگنس برنر نے غیر قانونی تارکین کے یورپ جانے کی کوششوں میں 47 فیصد کمی پر خراج تحسین کیا اور کہا غیر قانونی امیگریشن پر مشاورت کیلئے بہت جلد پاکستان کا دورہ کروں گا ۔ وفاقی وزیر داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرل محسن نقوی کی برسلز میں یورپی یونین کمشنر برائے داخلی امور میگنس برنر سے ملاقات ہوئی جس دوران غیرقانونی امیگریشن،انسانی اور منشیات اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا ۔ محسن نقوی نے کہا اسمگلرز،ڈرگ مافیا اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ ہر ملک کے لیے چیلنج ہے، چیلنج سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر قریبی تعاون ناگزیر ہے۔ وزیر داخلہ نے بتایا رواں سال پاکستان میں سترہ...
    فائل فوٹو سپریم کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، بینچ میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ تمام فریقین کو سن کر فیصلہ کرے۔ ایمان مزاری و شوہر کیخلاف مقدمے کی بنیاد سیاسی ہے: سینئر صحافی و انسانی حقوق کے کارکنانسینئر صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایمان مزاری اور اُن کے شوہر کے خلاف مقدمے کی بنیاد سیاسی قرار دے دی۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ ہائی کورٹ فریقین کو مکمل سن کر جلد فیصلہ کرے گی، سپریم...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایمان مزاری کی ٹرائل رکوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے تک ٹرائل روکا جائے اور اسلام آباد ہائی کورٹ تمام فریقین کو سن کر فیصلہ کرے۔ عدالتی حکم میں کہا گیا کہ توقع کی جاتی ہے کہ ہائی کورٹ دونوں فریقین کو مکمل سن کر جلد فیصلہ کرے گی۔ دوران سماعت، جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ ہم آرڈر لکھوا رہے ہیں آپ کو...
    سپریم کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے تک ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ہائیکورٹ کو اپیل پر جلد از جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:متنازع ٹوئٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی قلابازیاں جاری یاد رہے کہ یہ کیس متنازع ٹوئیٹس کے معاملے سے متعلق ہے، جس میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ دونوں وکیل ہیں اور ٹرائل کے دوران احتجاجی اقدامات بھی کرتے رہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ کسی صورت ماتحت عدلیہ کے ججز کو بے توقیر نہیں ہونے دیا جائے گا اور حکومت کو...
    لاہور ہائیکورٹ میں پتنگ بازی سے متعلق آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، تاہم عدالت نے آرڈیننس پر فوری عملدرآمد روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے کی، جو شہری منیر احمد کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ پتنگ بازی سے متعلق نافذ آرڈیننس کو فوری طور پر معطل کیا جائے۔ یہ بھی پڑھیے: پنجاب پتنگ بازی آرڈیننس 2025 اسمبلی میں پیش؛ دھاتی ڈور پر مکمل پابندی سماعت کے دوران جسٹس ملک اویس خالد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پتنگ بازی کی ابتدا چین میں تقریباً ڈھائی ہزار سال قبل ہوئی اور آج بھی دنیا کے مختلف ممالک...
    لاہور(نیوزڈیسک) ہائیکورٹ میں پتنگ بازی سے متعلق آرڈیننس کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے کائٹ فلائنگ آرڈیننس پر فوری عملدرآمد روکنے کی استدعا مسترد کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک اویس خالد نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نے پتنگ بازی سے متعلق آرڈیننس فوری معطل کرنے کی استدعا کی ۔ دوران سماعت جسٹس ملک اویس خالد نے ریمارکس دیے کہ پتنگ بازی چائنہ میں ڈھائی ہزار سال پہلے شروع ہوئی ۔ پوری دنیا میں کائٹ فلائنگ ہوتی ہے مگر سیفٹی بہت ضروری ہے۔ عدالت نے سرکاری وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ یہ بتائیں کہ سیفٹی کو ریگولیٹ کیسے کریں گے؟ درخواست گزار کا موقف صرف یہ ہے...
    پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرا توجہ دلاؤ نوٹس روکنےکےلیے قومی اسمبلی کا سیشن مؤخر کرنے کی ہدایات دی گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک اہم بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قائم مقام اسپیکر کے رویّے پر انتہائی مایوسی ہوئی ہے، کورم موجود ہونے کے باوجود بار بار اجلاس معطل کرنا پارلیمانی نظام کا مذاق بنانے کے مترادف ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کہا جارہا ہے کہ اسپیکر کو سیشن مؤخر کرنے کی ہدایات دی گئیں تاکہ میرا توجہ دلاؤ نوٹس پیش نہ ہو سکے،  اجلاس کو مؤخر کرنا نہایت چھوٹی اور گھٹیا سیاسی چال ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے سیکٹرز کے اراضی مالکان کو معاوضوں کی ادائیگی فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی جبکہ سی ڈی اے نے نئے سیکٹرز کے اراضی مالکان کو اسی سیکٹر میں ڈویلپ پلاٹس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ڈی جی لاء سی ڈی اے نعیم اکبر ڈار نے عامر لطیف گِل ایڈووکیٹ کے ذریعے سی ڈی اے کا تفصیلی جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ جسٹس اعظم خان نے شہری ملک گلزرین کی معاوضوں کی ادائیگی بڑھانے تک ادائیگی روکنے کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں جمع کروائے گئے سی ڈی اے کے جواب میں کہا گیا کہ سیکٹرز D13, E13, F13 کے اراضی مالکان کے لیے جلد ڈویلپ پلاٹس کی قرعہ...
    اسلام آباد (وقار عباسی/وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کی درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے علاوہ وفاق کو بذریعہ وزارت قانون اور صدر مملکت کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری جوڈیشل کمشن، پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرر،ایچ ای سی اور کراچی یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تین روز میں جواب طلب کر لیا۔ گذشتہ روز میاں داؤد ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل ذاتی طور پر عدالت پیش ہوئے جبکہ اسلام آباد بار کونسل کے ممبر راجہ علیم عباسی، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر...
    حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے کا لازمی جزو حملوں کو روکنا تھا، لیکن اسرائیل نے مسلسل غزہ اور مغربی کنارے میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، جن میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر کے تجویز کردہ غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا آغاز تاخیر کا شکار ہے، جس پر حماس نے اپنا دوٹوک مؤقف دنیا کے سامنے رکھدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ایک سینیئر رہنماء نے کہا کہ غزہ جاری جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ اسرائیل کی معاہدے کی خلاف ورزیاں روکنے تک شروع نہیں ہوسکتا۔ حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے جنگ بندی میں ثالثی کرنے والے ممالک سے مطالبہ کیا کہ اسرائیل پر اپنا اثر و...
     سٹی 42: صدر آزاد جموں و کشمیر کی منظوری سے آزادکشمیر کی بیوروکریسی میں اہم تبادلے کردیے گئے ۔  تعلیم، توانائی اور قانون کے شعبوں میں تبادلے کیے گیے ہیں۔ سید شاہد محی الدین قادری سیکرٹری محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن تعینات ہوئے ، مسٹر ارشاد احمد قریشی سیکرٹری محکمہ قانون، انصاف و انسانی حقوق تعینات جبکہ مسٹر ظفر محمود خان پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعظم تعینات، اضافی چارج سیکرٹری مواصلات و تعمیرات عامہ ہوگا۔ جے یو آئی کا بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ مسٹر محمد طیب سیکرٹری محکمہ توانائی و آبی وسائل تعینات،مسٹر امتیاز احمد سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن تعینات،محترمہ تہذیب النساء سیکرٹری محکمہ ہائیر ایجوکیشن تعینات ہوئیں جبکہ مسٹر عنایت علی سیکرٹری...
    بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنوں کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیا، اس موقع پر علیمہ خان کی جانب سے کارکنان کو پرسکون رہنے کی ہدایت کی گئی۔علیمہ خان کارکنان کو ناکے سے پیچھے ہٹاتی رہیں اور کارکنوں سے مخاطب ہو کر انہوں نے کہا کہ پولیس کے ساتھ ہماری کوئی لڑائی نہیں، پولیس والے ہمارے بھائی ہیں، یہ ہمارے ساتھ بہت اچھے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کارکنوں کو اس لیے پیچھے کر رہی ہوں کیوں کہ خواتین ساتھ ہیں، پولیس والے خود پریشان ہیں، ملاقات کی اجازت عرصے سے نہیں دی جا رہی، میری بہن نے گزشتہ ملاقات پر کوئی سیاسی گفتگو نہیں کی۔ یہ بھی پڑھیے علیمہ خان کا گورکھ پور ناکے پر دھرنا 10...
    بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں 29 سالہ قومی کبڈی کھلاڑی کرن سوراج دادھے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق کرن نے یہ انتہائی قدم اس وقت اٹھایا جب اس کے شوہر کی جانب سے نوکری کا وعدہ پورا نہ ہوا اور اسے مسلسل ذہنی طور پر ہراساں کیا جاتا رہا۔ کرن نے 2020 میں سواپنیل جیدو لامبگھارے سے شادی کی تھی۔ شادی سے قبل سواپنیل نے کرن اور اس کے بھائی کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ انہیں نوکری دلوا کر مالی مشکلات سے نکالنے میں مدد کرے گا۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ کرن کو احساس ہوا کہ اسے دھوکے میں رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے امریکی ویزا مسترد ہونے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف مبینہ جعلی ڈگری کیس میں اہم پیشرفت کرتے ہوئے درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 روز میں جواب طلب کرلیا ہے۔ عدالت میں دلائل کے دوران درخواست گزار میاں داؤد ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ جسٹس جہانگیری نے جعلی فارم پر امتحانی انرولمنٹ جمع کرائی اور ابتدائی طور پر وکیل بننے کے لیے بھی کوالیفائی نہیں کرتے تھے۔ ان کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات نے ابتدائی تصدیق فراہم کی کہ لیٹر درست نہیں...
    لاہور+وزیر آباد+قصور+ حافظ آباد  (نوائے وقت رپورٹ+نامہ نگار+نمائندہ نوائے وقت) پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد معطل  روکنے  پر پنجاب میں پہیہ جام ہڑتال ختم کر دی۔ رات گئے سے دوپہر تک پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال جاری رہی۔ صوبے میں ہڑتال کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا اور ریلوے سٹیشنوں پر رش میں اضافہ ہو گیا۔ دوپہر کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کمیٹی کے چیئرمین عصمت اللہ نیازی، اراکین تنویر خان، نبیل محمود، ملک ندیم حسین اور دیگر نمائندوں سے مذکرات کیے۔ وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ فی الحال ٹریفک آرڈیننس  پر عملدرآمد روک رہے ہیں  جرمانے بھی نہیں ہوں گے، مسائل کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد روکنے کے حوالے سے افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے اور واضح کیا ہے کہ قوانین کے نفاذ میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔ اس سے قبل پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے بھی کہا تھا کہ ٹریفک آرڈیننس پر عمل درآمد معطل کرنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تاہم آج دن کے وقت پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے ہڑتالی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ مذاکرات کے بعد ٹریفک آرڈیننس عارضی طور پر معطل کرنے اور جرمانوں سے استثنیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے اس بیان...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ، انسداد منشیات اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔ دونوں جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ منشیات کی روک تھام، معلومات کے تبادلے اور مربوط حکمت عملی کے ساتھ تعاون کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔ ملاقات میں امریکی سفیر نے انسداد منشیات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے ہر ممکن ٹیکنیکل معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن...
    افغان طالبان کے پاکستان سے ادویات کی درآمد روکنے کے فیصلے کے بعد افغانستان میں طبی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ طالبان حکومت کے نائب سربراہ اور معاشی امور کے نگران عبدالغنی برادر نے پاکستانی ادویات کو ’ناقص‘ قرار دیتے ہوئے افغان درآمد کنندگان کو ہدایت دی تھی کہ وہ تین ماہ کے اندر پاکستانی کمپنیوں کے واجبات ادا کریں اور ادویات کے لیے نئے ذرائع تلاش کریں۔ تاہم جرمن میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے لیے نئے سپلائرز تلاش کرنا آسان نہیں۔ طالبان کے ڈائریکٹر جنرل برائے انتظامی امور نوراللہ نوری کے مطابق افغانستان میں استعمال ہونے والی ادویات کا 70 فیصد سے زیادہ حصہ پاکستان سے آتا ہے، مگر دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر کشیدگی...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بحیرہ عرب میں حشیش کی بھاری مقدار کی سمگلنگ روکنے پر پاکستان بحریہ کی پزیرائی کی گئی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 1500 کلو حشیش قبضے میں لی گئی جس کی مالیت تقریباً 3 ملین ڈالر ہے۔ پاک بحریہ کے  "یمامہ" بحری جہاز نے حشیش کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا، پاک بحریہ کی کڑی نگرانی اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت سمندروں میں سمگلنگ کا مکمل خاتمہ ہو گا۔  ژوب؛ مسافر بس اور فیلڈر گاڑی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاک بحریہ علاقائی اور بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ مشترکہ اور مربوط بحری سلامتی کی کوششوں میں...
    واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے متنازعہ انداز میں سیاست کو کھیلوں سے جوڑ دیا، اور اب 2026 کے فیفا ورلڈ کپ کے میزبان شہروں پر نظر رکھی ہے۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ کی چیف آف پروٹوکول مونیکا کراؤلی نے بم گرایا کہ صدر بلو شہروں یعنی ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر اثر شہروں میں بڑھتی ہوئی جرائم کی شرح سے انتہائی پریشان ہیں اور فیفا کے ساتھ میچز کو منتقل کرنے کی بات چیت جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ ان بلو شہروں کی صورتحال پر بہت فکر مند ہیں، جہاں جرائم کی شرح آسمان چھو رہی ہے، اور وہ فیفا سے براہ راست رابطے میں ہیں۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کی غیرسیاسی اور جارحانہ حکمت عملی روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کسی رکن نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کی ، ڈائس کا گھیراؤ کیا گالم گلوچ کی یا بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان پر لائے تو رکنیت معطل ہوگی۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانےکیلئے پیر یا منگل کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کو خط لکھیں گے جس میں سیدال خان پی ٹی آئی کو ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت دیں گے ۔ امریکی ریاست الاسکا میں 7...
    کراچی کی رہائشی نکیتا ناگدیو نے اپنے شوہر وکرم ناگدیو پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے انہیں پاکستان میں تنہا چھوڑ کر بھارت میں دوسری شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ نکیتا کے مطابق ان کی شادی 26 جنوری 2020 کو کراچی میں ہندو رسم و رواج کے مطابق ہوئی تھی۔ ایک ماہ بعد، 26 فروری کو وکرم انہیں بھارت لے گئے، مگر جلد ہی ان کی زندگی یکسر بدل گئی۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان یاترا کے دوران لاپتہ بھارتی سکھ خاتون نے اسلام قبول کر کے شادی کرلی نکیتا کا کہنا ہے کہ 9 جولائی 2020 کو انہیں اٹاری بارڈر لے جا کر ’ویزا تکنیکی مسئلے‘ کا بہانہ بنا کر پاکستان واپس بھیج دیا گیا، جبکہ حقیقت...
    کراچی کی رہائشی نکیتا ناگ دیو نے ایک ویڈیو پیغام میں نریندر مودی سے اپنے بھارتی شوہر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی شہری وکرم کمار ناگ دیو نے اپنی پاکستانی بیوی نکیتا کو دھوکے سے پاکستان میں چھوڑ کر اب بھارت میں ہی اپنی دوسری شادی کی تیاری شروع کردی ہے جس پر متاثرہ خاتون نے سوشل میڈیا کے ذریعے انصاف کی اپیل کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے رہائشی وکرم کمار ناگ دیو نے 2020 میں کراچی کی رہائشی نکیتا سے ہندو رسم و رواج کے تحت شادی کی تھی۔ اُس شادی کے بعد فوری طور پر نکیتا بھارت چلی گئیں مگر چند مہینوں کے...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں انسداد منشیات و سکیورٹی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدامات اٹھانے پر بھی بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں منشیات کی روک تھام اور انٹیلیجنس شیئرنگ کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا قائم مقام امریکی سفیر نے انسداد منشیات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے ہر ممکن ٹیکنیکل معاونت کی پیشکش کی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن کے حوالے سے ہماری واضح پالیسی ہے ایئرپورٹس پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں ٹیکنوکریٹک انتظام کی حمایت کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کےمطابق حماس کے عہدیدار نے عرب خبر رساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ غزہ پر مزید حکومت کرنے کے خواہشمند نہیں ہے اور اگلے مرحلے میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایک ٹیکنوکریٹک کمیٹی کے قیام پر پہلے ہی اتفاق کر چکا ہے۔عہدیدار نے کہا کہ حماس نے ٹیکنوکریٹک کمیٹی کے لیے تجویز کردہ تمام ناموں کی منظوری دے دی ہے اور اس فہرست پر اندرونی اتفاق رائے بھی ہو چکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بات چیت میں خاطر خواہ پیش رفت کے باوجود اسرائیل زمینی سطح پر طے شدہ اقدامات کے عملی نفاذ میں رکاوٹ ڈال...