2025-11-27@22:12:56 GMT
تلاش کی گنتی: 28905
«افغان وزیرخارجہ»:
کرپٹو سے کروڑوں روپے کمانے والا خیبر پختونخوا کے نوجوان کو جرمنی نے نہ صرف اسٹڈی ویزہ دیا بلکہ کرپٹو میں اس کے تجربات سے فائدہ لینے کے لیے نوکری بھی فراہم کی۔ فیض یاب کو 3 نومبر کو جرمنی کے لیے جانا تھا لیکن کسی کام کی غرض سے اسے کراچی آنا پڑا۔ اپنا...
’ہماری کوئی اننگز جارحانہ نہیں بلکہ آئینی اور قانونی ہیں۔ کسی کو جارحانہ لگ رہی ہے اور کسی کو تلخ لیکن ہم اننگز قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر کھیلیں گے’۔ یہ الفاظ ہیں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے جو گزشتہ روز پشاور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران سیاسی صورتحال...
کافی عرصے کی خاموشی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اچانک سیاسی منظرِ عام پر سرگرم دکھائی دیے ہیں۔ انہوں نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نئے منتخب ایم این ایز اور ایم پی ایز سے ملاقات کی، انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ان کی کامیابی...
پاک افغان کشیدگی کے باعث چمن اسپن بولدک سرحد کی طویل بندش نے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی اربوں روپے کی روزانہ تجارت کو مکمل طور پر منجمد کر دیا ہے۔ اکتوبر کے اوائل میں ہونے والی جھڑپ کے بعد سرحد کو مسلسل بند رکھا گیا، جس کے نتیجے میں نہ صرف سینکڑوں ٹرک...
LAGOS: نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران سیکڑوں شہریوں، خصوصاً اسکول کے بچوں کے اغوا کے بعد صدر بولا ٹینوبو نے ملک میں قومی سیکیورٹی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق صدر نے کہا کہ یہ ایک قومی ہنگامی صورتحال ہے اور ہم سیکیورٹی کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/ صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ جس ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کو اس عدالت نے سزا دی ہوئی تھی، اسے صدر میڈل پہناتا ہے، اب تو آپ لوگوں نے آئینی عدالت بنا لی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مناما (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بحرین نے تجارت ایک ارب ڈالر تک لے جانے اور ویزا شرائط میں نرمی لانے پر اتفاق کیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے بدھ کو مناما میں بحرین کے ولی عہد، بحرینی افواج کے نائب سپریم کمانڈر اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-7 کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈ یسک ) بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل سنی میں ایک گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے، جن کی حالت تشویش ناک ہے۔قائم مقام ایس پی کچھی جان محمد کھوسہ نے بتایا کہ دھماکا عبدالحئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251127-01-6 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کیلیے 27 نومبر کی مقررہ تاریخ سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو امریکی حمایت یافتہ امن منصوبے پر رضامند کرنے کی جلدی نہیں کر رہے، میرے لیے آخری تاریخ وہ ہے جب یہ ختم ہو جائے۔ برطانوی خبر رساں...
اسلام آباد: شہر اقتدار میں وفاقی پولیس نے منچلوں کی رنگین محفل پر کاری ضرب لگاتے ہوئے ایف الیون کے معروف پلازہ میں جاری خفیہ ڈانس پارٹی پر بڑا چھاپہ مارا۔ تھانہ شالیمار کی ٹیم نے اچانک کارروائی کرتے ہوئے تین فلیٹس کو ایک ہی وقت میں گھیرے میں لے لیا جہاں تیز موسیقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں کثیر منزلہ رہائشی کمپلیکس میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق فائر ڈیپارٹمنٹ نے آگ کو چوتھے درجے کی آگ قرار دیا جسے کئی گھنٹوں تک بجھانے کی کوششیں جاری رہیں۔ہلاک ہونے والوں میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے، ،جب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیونس آئرس (انٹرنیشنل ڈیسک) ارجنٹائن میں بس الٹنے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ صوبہ بیونس آئرس میں صوبائی روٹ 2 پر پیش آیا۔ مقامی پراسیکیوٹر جرمن ویرا تاپیا نے بتایا کہابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ 50...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی حکام نے لوور میوزیم سے گزشتہ ماہ ہونے والی شاہی زیورات کی تاریخی ڈکیتی کے کیس میں مزید 4افراد کو گرفتار کر لیا ۔ پیرس کی اعلیٰ پراسیکیوٹر لوری بیکوا کے مطابق گرفتار شدگان میں 2مرد اور 2خواتین شامل ہیں، جو پیرس کے ہی مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام ریلوے کی اراضی پر بااثر افراد کا قبضہ جاری ریلوے انتظامیہ خاموش تماشائی ریلوے کے افسران کی ملی بھگت سے قبضہ مافیا سرگرم ہے ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام ریلوے کے اراضی جو بالکل مین ریلوے لائن کے قریب واقع ہے اس پر میر کالونی کے قریب تیز سے قبضہ جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب گھر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والا شخص جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق...
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں کوئی خفیہ کارروائی نہیں کی، پاکستان جب بھی کسی مقام پر کارروائی کرتا ہے تو کھلم کھلا اعلان کرکے کرتا ہے،سینئر صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان ایک ذمے دار ریاست ہے جو...
سٹی42: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈ نٹ نے بھارتی میڈیا میں پی ٹی آئی کے بانی کی اڈیالہ جیل میں وفات کے متعلق بھارت کے میڈیا میں پھیلائی گئی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ عمران خان کے متعلق تمام افواہیں بے بنیاد اور غلط ہیں۔ پس منظر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کچھی میں واقع ایک گھر میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی ایس پی کچھی جان محمد کھوسہ کے مطابق دھماکہ کچھی کی تحصیل سنی میں عبدالحئی جتوئی نامی شخص کے گھر کے اندر ہوا۔ جس کے نتیجے میں دو بچوں اور...
شہر قائد میں تعمیراتی کام سے منسلک بلڈر سے مبینہ طور پر رشوت طلب کرنے والے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) افسران اور اہلکاروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹرجنوبی مجاہد اکبرخان کی ہدایت پر شہرکے بلڈر کی جانب سے افسران کی جانب سےبھاری رقم طلب کرنے کے معاملے...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر خرم دستگیر خان کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اکثر یہ مطالبہ کرتی ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں تو اگر اس کی پالیسی یہی ہے تو وہ خیبرپختونخوا کے 12 میں سے کم از کم ایک ضلع دہشتگردوں کے قبضے سے واپس لے...
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن نے تجارتی بندش پر گہری تشویش و افسوس کا اظہار کیا اور تاجروں کو یقین دہانی کرائی کہ جمعیت علمائے اسلام تاجروں کے اس مسئلے کو لے کر تمام فورمز پر موثر آواز اٹھائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے پاک افغان بارڈرز سے...
جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوجاتی ہر جمعرات کو اڈیالا جیل جاؤں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہوجاتی ہر جمعرات کو اڈیالا جیل جاؤں گا۔ پشاور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہ...
وکیل درخواست گزار عالم خان نے کہا کہ شیر افضل مروت کے خلاف ایف آئی آر وزیرستان کے پرائیویٹ شخص نے کی، اس ایف آئی آر کو منسوخ کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی ایف آئی آر منسوخی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،...
ملزمان کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد ڈی ایس پی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہرام شاہ کی سربراہی میں خصوصی پولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گلگت بلتستان نے ایک اہم کارروائی کے دوران ورکس ڈویژن ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے چیف...
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) سرکاری نیوز ایجنسی کے 10 ملازمین اور افسروں کو عدالت نے بری کردیا سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے تھانہ آبپارہ مبینہ تشدد کیس میں نامزد اے پی پی (قومی خبر رساں ایجنسی) کے 10 ملازمین و افسران کو دفعہ 249 کے تحت درخواست پر باعزت بری کر...
بھارت کو ہم گراؤنڈ پر کلین سوئپ کے بعد جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما دنیائے کرکٹ میں ایک اعزاز پانے والے دوسرے کپتان بن گئے۔ گوہاٹی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے جنوبی افریقا نے بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز 0-2 سے اپنے نام کی۔...
گھر میں ایک اور عبرتناک کلین سوئپ کے بعد بھارتی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں پاکستان سے بھی پیچھے چلی گئی۔ بدھ کے روز جنوبی افریقا نے گوہاٹی ٹیسٹ میں بھارت کو 408 رنز کے بھاری مارجن سے مات دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کی اور یوں بھارت کی سرزمین...
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل سنی میں ایک گھر میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے، جن کی حالت تشویش ناک ہے۔ قائم مقام ایس پی کچھی جان محمد کھوسہ نے بتایا کہ دھماکا عبدالحئی جتوئی کے گھر میں...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قائد ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی حالیہ تقریروں پر نکتہ بہ نکتہ جواب دیتے ہوئے انہیں اپنی سیاسی اور اخلاقی شکست تسلیم نہ کرنے اور جھوٹے بیانات دینے کا الزام دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان صرف اکیلا مجرم نہیں، اس کو لانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل قائم کر دیا ہے۔بدھ کو جنوبی افریقہ نے گوہاٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 408 رنز کے زبردست فرق سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 سے کلین سوئپ مکمل کر لیا اور یوں...
رکن قومی اسمبلی و پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو پی ٹی آئی نے اجتماعی دعا کا فیصلہ کیا، اگلے احتجاج میں پی ٹی آئی کی جانب سے اجتماعی دم اور استخارہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: شیرافضل مروت کی قومی اسمبلی میں جذباتی تقریر،...
—فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی کے ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈی ایس پی جان محمد کے مطابق دھماکے میں 3 افراد شدید زخمی ہیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا...
ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق بارودی مواد پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچ گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ باجوڑ کے تحصیل خار کے علاقے جنت شاہ میں بارودی مواد پھٹنے سے افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دو...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے کےنئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اچھے کام کریں گے تو ان کی حمایت کی جائے گی۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب سہیل آفریدی نے صوبے کا شیئر مانگنے کے لیے وفاق کو خط لکھا تو انہوں نے بھی اس...
ریسکیو کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کوچ میں سوار تمام مسافروں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ صوابی میں مسافر کوچ اور بس میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق اور17...
4 بڑے سیلابوں میں تقریباً 4700 افراد جان کی بازی ہار چکے ،جو کسی بھی جنگ سے زیادہ انسانی نقصان ہے،سینیٹر مصدق ملک
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے سیلابوں کے باعث پاکستان کو ہر سال تقریباً 9.5 فیصد جی ڈی پی کے براہِ راست اور بالواسطہ نقصانات برداشت کرنا پڑتے ہیں،گلیشیئر پگھلاؤ کے نتیجے میں بارشوں کے پیٹرن، دریاؤں کے بہاؤ اور نہری...
بحرین:(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی، بادشاہ نے انہیں آرڈر آف بحرین (فرسٹ کلاس) سے نواز دیا، یہ بحرین کی جانب سے عالمی سربراہان کو دیا جانے والا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ وزیراعظم نے بحرین کے بادشاہ عزت مآب حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ملاقات کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ کے شمالی علاقے میں واقع ایک کثیرالمنزلہ رہائشی کمپلیکس میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 13 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن میں ایک فائر فائٹر بھی شامل ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزدگی ایک بڑے رہائشی کمپلیکس میں لگی،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے گلشن معمار میں ناردرن بائی پاس کے قریب ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آیا جب چند مسلح افراد نے ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: ذیابطیس کے بڑھتے کیسز اور ڈائیبیٹک فٹ سے پاؤں کٹنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے ڈسکورنگ ڈائبٹیز اور بقائی انسٹیٹیوٹ آف ڈائبٹالوجی اینڈ انڈوکرائنالوجی (BIIDE) کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے کی تقریب میں ڈائریکٹر بائیڈ ڈاکٹر زاہد میاں، ڈاکٹر سیف الحق، ڈسکورنگ ڈائبٹیز کے عبدالصمد اور محمد محسن...
کراچی: گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب گھر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ہونے والا شخص جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں...
سرگودھا میں 2 افراد کے قتل کے مقدمے میں نامزد 3 مجرمان کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی۔سیشن کورٹ سرگودھا نے 2 افراد کے قتل کے الزامات ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو سزا سنائی۔پولیس حکام کے مطابق 6 سال قبل تھانہ ساجد شہید کی حدود میں دشمنی پر 2 افراد کو قتل کیا...
نائجیریا کے شمال مغربی علاقے سے اغوا کی گئی تمام 24 اسکول طالبات کو ایک ہفتے سے زائد قید میں رہنے کے بعد بازیاب کرالیا گیا ہے جس کی حکام نے اس کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: نائجیریا: مسلح افراد کا ایک ہفتے میں دوسری بار اسکول پر حملہ، 215 طلبا اغوا طالبات...
جنرل ساحر شمشاد مرزا کے اعزاز میں جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا.جس میں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری اعلامیے کے مطابق تقریب میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کو اُن کی 40 سالہ عسکری خدمات پر خراجِ تحسین...