2025-08-01@11:51:00 GMT
تلاش کی گنتی: 175
«کوہستان»:
سٹی 42 : وزیر مملکت مذہبی امور کئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر حملے کا واقعہ، وزیراعظم شہباز شریف نے کئیل داس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر مملکت مذہبی امور کئیل داس کوہستانی کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے معاملے کی انکوائری اور شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔ ...
وزیرمملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر شرپسندوں نے حملہ کیا ہے، تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی پر ٹھٹہ سے کراچی سفر کے دوران شرپسندوں کی جانب سے ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ یہ...
وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پرفائرنگ، محفوظ رہے WhatsAppFacebookTwitter 0 19 April, 2025 سب نیوز کراچی (سب نیوز)وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پرفائرنگ، محفوظ رہے۔کھئیل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ میری گاڑی پر سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں حملہ کیا گیا، پہلے گاڑی پر پتھرا...
وزیر مملکت مذہبی امور کھئیل داس کوہستانی کی گاڑی پر ٹھٹھہ میں پتھراؤ کیا گیا۔کھئیل داس کوہستانی کا کہنا ہے کہ میری گاڑی پر سندھ کے علاقے ٹھٹھہ میں حملہ کیا گیا، پہلے گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا پھر ڈنڈوں سے حملہ کردیا۔وزیر مملکت کھئیل داس کوہستانی نے کہا کہ حملے میں میں خود...
—فائل فوٹو اپر کوہستان میں داسو ڈیم کے قریب 2 بسوں میں تصادم کی وجہ سے متعداد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق دونوں بسوں کے ڈرائیور اور دیگر زخمی بری طرح پھنسے ہوئے ہیں، جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ راجن پور: 2 بسیں ٹکرا گئیں، 8افراد جاں...

سنگاپور : پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب، سینئر وزیر مملکت ڈاکٹر کوہ پوہ کون سمیت اہم شخصیات کی شرکت
سنگاپور :سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن نے 85ویں یوم پاکستان کی مناسبت سے جمعرات کو استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں افرادی قوت،پائیداری اور ماحولیات کے سینئر وزیر مملکت ڈاکٹر کوہ پوہ کون نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دو ممتاز ممبران پارلیمنٹ لوئس این جی اور ڈاکٹر لم وی کیاک نے بھی تقریب میں شرکت...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کردی جبکہ پی ٹی آئی رہنما نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، بلوچستان میں ساڑھے 500...
حیدر آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی نے کہا کہ دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ کھیئل داس کوہستانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاک افواج نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، عوام کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے، ملک کی ترقی...
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کے ووٹوں پر کھڑی ہے، اگر ہمیں نقصان ہو گا تو پیپلز پارٹی کو بھی نقصان ہو گا۔ وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کھیل داس کوہستانی اسلام آباد سے کراچی پہنچے تو ایئرپورٹ پر رہنماؤں...
شاہراہ قراقرم پر کوہستان چوچنگ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں نجی کمپنی کے تین مزدور جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزدور نجی کمپنی کے تحت کام کرنے کے بعد واپس جا رہے تھے جہاں شاہراہ قراقرم پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریائے سندھ میں جا گری۔ کوہستان پولیس کے مطابق جاں...
—فائل فوٹو اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم سی آر 9 پر مزدوروں کی گاڑی کھائی میں گر گئی۔اپر کوہستان حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ اپر کوہستان: گاڑی کھائی میں گر گئی، 24 افراد جاں بحق اپر کوہستان کی تحصیل کندیا کے علاقے بگڑو میں گاڑی... پولیس اور ریسکیو ٹیمیں...
28 فروری 2012ء پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب کوہستان میں دہشتگردوں نے 19 شیعہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر شناختی کارڈ چیک کر کے شہید کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ کوہستان کو 13 برس بیت گئے لیکن درجنوں شیعہ مسافروں کے قتل عام کے مجرمان ابھی تک قانون کی...
— فائل فوٹو لوئر کوہستان اور اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم 2 مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ لینڈ سلائیڈنگ سے بند شاہراہ قراقرم 2 روز بعد عارضی طور پر یکطرفہ کھول دی گئیشاہراہ قراقرم 2 روز بعد عارضی طور پر یکطرفہ کھول دی گئی ہے۔ دیامر میں...
ویب ڈیسک : ضلع مانسہرہ کے مختلف علاقوں بشمول کوہستان میں شدید بارش کے باعث شاہرہ قراقرم کئی مقامات سے لینڈ سلائیڈنگ سے تاحال بند ہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ شاہرہ ریشم اپر کوہستان میں لوٹر اور برسین کے قریب لینڈسلائیڈنگ سے بند ہے، جبکہ لوئر کوہستان میں...
سٹی42:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے شکوہ کیا ہے کہ جیسے سٹیڈیم بنائے ویسی ٹیم بھی بناتے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی اور بھارت کے خلاف میچ میں تمام ہی شعبوں میں ناکام رہ جانے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی بیان...
چیمپیئنز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان کو بھارت سے شکست پر شائقین کرکٹ شدید مایوس ہیں اور ٹیم سمیت پاکستان کرکٹ بورڈ پر بھی تنقید کی جارہی ہے، ایسے میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی سامنے آگئے اور لب کشائی کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں چیمپیئنز ٹرافی کا بڑا ٹاکرا: بھارت نے پاکستان کو 6...
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کے دوران شکوہ کیا کہ پاکستانی مردوں نے انہیں رلا دیا ہے راکھی ساونت کے مطابق پاکستانی اداکار اور پولیس افسر ڈوڈی خان نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی مگر بعد میں اپنی بات سے مکر گئے انہوں نے مزید کہا کہ ڈوڈی خان...
خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ گلگت سے لاہور جانے والی کار لوئر کوہستان کی تحصیل پٹن میں شاہراہِ قراقرم پر پٹن کے مقام پر بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس سے گاڑی میں سوار 2 افراد جاں...
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے دنیا کی سرد ترین چوٹی سر کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماو?نٹ ونسن کو سر کیا ہے۔ اسد میمن 7 براعظم کی بلند چوٹیوں کے سفر پر ہیں اور انہوں نے چھٹی چوٹی سر...
پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن (4892 میٹر بلند)سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ماؤنٹ ونسن چوٹی دنیا کی سرد ترین چوٹیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ اسد نے ’’سیون سمٹ‘‘ کے چیلنج میں چھٹی چوٹی سر کی ہے جب کہ ان...
ویب ڈیسک:پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی۔ اسد علی میمن نے 7 براعظموں کی 7 بلند چوٹیوں کے سفر میں چھٹی چوٹی سر کی ہے، ماؤنٹ ونسن کی بلندی 4892 میٹر ہے جو دنیا کی سرد ترین چوٹی تصور کی جاتی ہے جب کہ کوہ...
پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اوراعزاز حاصل کر لیا. انہوں نے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی سر کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ثمر خان ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکرنے میں کامیاب رہیں۔پاکستانی کوہ پیما کا کہنا تھا کہ سخت موسم اور تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے...
سٹی42: پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی کو سر کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق کوہ پیما ثمر خان نے ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کیا، ان کا کہنا تھا کہ سخت موسم اور تیز ہواؤں میں چوٹی سر...
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا جاتا ہے، جب حق نہیں ملتا تو بہت مشکل ہو جاتی ہے۔ ہفتہ کے روز کراچی میں شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...