2025-12-08@21:40:05 GMT
تلاش کی گنتی: 16687
«80 ویں سالگرہ»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> خیرپور (جسارت نیوز ) صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروس اور جیل خانہ جات علی حسن زرداری نے کہا کہ 27 ترمیم آئے یا 28 ترمیم آئے سندھ دھرتی ہماری ماں ہے اسکو تقسیم کرنے کی کسی مائی کے لال میں جرات نہیں سندھ کا کبھی بھی سودا نہیں کرینگے صدر آصف زرداری ایک...
انسانی حقوق گورنمنٹ آف سندھ کے زیراہتمام منعقدہ واک میں راج ویر سنگھ،ڈاکٹر ریحانہ، وسیم اخلاق ودیگرشریک ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ رواں سال گھریلو صارفین کو 26 فیصد اضافی گیس فراہم کر رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال میں علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے گھریلو صارفین کو صبح 5 سے رات 10 بجے تک بلا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن میں برطانوی ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ریٹائرڈ بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا ہے۔جج رچرڈ اسپیئر مین کے فیصلے کے مطابق عادل راجہ نہ صرف باقاعدہ معافی جاری کریں گے بلکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن میں برطانوی ہائیکورٹ نے معروف یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ریٹائرڈ بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دے دیا ہے۔جج رچرڈ اسپیئر مین کے فیصلے کے مطابق عادل راجہ نہ صرف باقاعدہ معافی جاری کریں گے بلکہ...
اسلام ٹائمز: دستاویز میں اعتراف کیا گیا ہے کہ خلیج فارس کے وسائل کو دشمن کے ہاتھ سے دور رکھنا، اور آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا، امریکہ کے بنیادی مفادات ہیں۔ یہ جملہ ثابت کرتا ہے کہ امریکہ کے لیے مشرقِ وسطیٰ کوئی انتخاب نہیں، بلکہ ایک ساختیاتی انحصار ہے۔ وہ مواقع جو امریکہ کھو...
وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی فارن آفس حکام سے چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے لندن میں برطانوی فارن آفس حکام سے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے دو...
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے پیر کے روز ایکس پر اعلان کیا کہ انہوں نے بھارتی اسپورٹس ویئر اسٹارٹ اپ ایجیلیٹاس اسپورٹس کے ساتھ شراکت داری کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ کے خلاف سینچری، ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا منفرد ریکارڈ برابر کردیا کوہلی نے اپنے پوسٹ میں لکھا کہ ون ایٹ اور ایجیلیٹاس...
جنوبی کوریا کے جنسی استحصال کے ایک کیس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا جس نے شہریوں کی نجی زندگی کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی پولیس نے ایک ایسے نیٹ ورک کے 4 کارندوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے ایک لاکھ 20...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزارتِ خارجہ کے حکام سے ملاقات کی ہے، جس میں پاک برطانیہ دوطرفہ تعاون، سیکیورٹی معاملات اور چند پاکستانی شہریوں کی حوالگی کا موضوع خاص طور پر زیرِ بحث آیا۔ ملاقات میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی شریک تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی نے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں برطانوی وزارت خارجہ کے حکام سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات اور چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق بھی بات کی۔ملاقات میں محسن نقوی کے ہمراہ پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔جیو نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن...
لندن (ویب ڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی فارن آفس حکام سے چند پاکستانیوں کی حوالگی سے متعلق بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے لندن میں برطانوی فارن آفس حکام سے ملاقات کی، اس موقع پر پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن...
سٹی42: وزیرداخلہ محسن نقوی لارڈز میں پی ایس ایل روڈ شو کی مصروفیت سے فارغ ہو کر لندن میں برٹش فارن آفس پہنچ گئے۔لندن میں پاکستان کے ہائی کمشنر بھی وزیر داخلہ کے ساتھ فارن آفس گئے ہیں۔ محسن نقوی انگلینڈ کی وزارت خارجہ میں اہم ملاقات کیلئے گئے ہیں۔ ذمہ دار پاکستانی ذرائع نے بتایا کہ...
برطانوی عدالت کے جج نے معروف یو ٹیوبر عادل راجہ کو سزا سنا دی، جرمانے اور راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم
برطانوی عدالت کے جج نے معروف یو ٹیوبر عادل راجہ کو سزا سنا دی، جرمانے اور راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز لندن(سب نیوز)برطانوی عدالت کے جج نے معروف یو ٹیوبر عادل راجہ کو سزا سنا دی۔عادل راجہ کو بریگیڈئر(ر)راشد نصیر سے عوامی...
پاکستان سے فرار ہوکر برطانیہ میں خودساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن ہائی کورٹ میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے جج رچرڈ سپئیرمین نے حکمنامہ جاری کردیا جس میں عادل راجہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے جھوٹے دعوؤں پر تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس...
قومی اسمبلی میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، ایک رکن کے پیسے گرے جو اسپیکر تک پہنچے، اسپیکر نے پوچھا پیسے کس کے ہیں تو بارہ اراکین نے ہاتھ کھڑے کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کسی رکن کے زمین پر گرے ہوئے پیسے...
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں 4 ورکنگ گروپس بنانے کی تجویز دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وفاقی و صوبائی اسٹیک...
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ، پاکستان میں ملیریا کیسز کی صورتحال تشویشناک، ایک سال میں 31لاکھ 55ہزار مریض رپورٹ
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ، پاکستان میں ملیریا کیسز کی صورتحال تشویشناک، ایک سال میں 31لاکھ 55ہزار مریض رپورٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)عالمی ادارہ صحت نے دنیا بھر میں ملیریا کے پھیلا و سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق سال 2024 میں پاکستان...
اسلام آباد(صغیر چوہدری )وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کی ستائش محسن نقوی نے 30 لاکھ ڈالر مالیت کی 1500 کلو گرام منشیات ضبط کرنے پر پاک بحریہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہاوفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے...
حادثے میں میں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا،موقع پر موجود شہریوں نے ٹرک کے ڈرائیور کو پکڑ لیا اور تشدد نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر...
گلشن اقبال میں 3 سالہ بچے ابراہیم کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقات کیلئے محکمہ بلدیات کی ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، پیپلز...
وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان یکم جنوری سے بین الاقوامی منڈیوں میں اضافی ایل این جی کی فروخت شروع کر دے گا۔علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان قطر اور اطالوی فرم ای این آئی سے ایل این جی درآمد کر رہا ہے لیکن حالیہ مہینوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تاریخ میں پہلی بار ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جس نے نہ صرف پاکستانی کرکٹ کی عالمی پہچان کو اجاگر کیا بلکہ شائقین کو بھی بھرپور تفریح فراہم کی۔ اس موقع پر پی سی بی اور پی ایس ایل کی...
نیوزی لینڈ کے تین اہم کھلاڑی انجری کے سبب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ٹیسٹ سے باہر ہونے والوں میں کیوی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر میٹ ہینری، ناتھن اسمتھ اور آل راؤنڈر مچل سینٹنر شامل ہیں۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران متبادل فیلڈر کے طور...
تاریخ میں پہلی بار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا روڈ شو برطانیہ کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہوا، جسے پاکستان کرکٹ کے لیے ایک سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاکہ لارڈز میں پی ایس...
ناگن چورنگی کے قریب سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کےتیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کوروند ڈالا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا، حادثے کے بعد موقع پرموجود شہریوں نے ٹرک کے ڈرائیورکو پکڑ کر تشدد نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق نیوکراچی تھانے کے علاقے ناگن چورنگی پل کے...
لندن: ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن سے قبل لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں روڈ شو منعقد ہوا جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سمیت دیگر نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ روڈ شو میں کئی سابق اور موجودہ کرکٹرز شریک ہوئے جن میں وسیم...
پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی معروف میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کر کے مداحوں کو خوشگوار سرپرائز دے دیا۔ حنا نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “And she said Yes”۔منگنی کی تقریب بیچلر پارٹی کے انداز میں منعقد کی گئی جس میں صرف قریبی...
سروں کے سلطان، عالمی شہرت یافتہ قوال اور پاکستان کے موسیقی کے روشن ترین ستاروں میں سے ایک استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 51ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اپنی مسحور کن آواز، صوفیانہ رنگ اور روح میں اتر جانے والے اندازِ گائیکی کے باعث دنیا بھر میں پہچانے جانے والے راحت فتح علی...
آج بالی وڈ کے معروف اداکار دھرمیندر کی 90ویں سالگرہ ہے جو ان کے انتقال کے چند ہفتے بعد منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ان کے خاندان نے مرحوم اداکار کی یاد میں یادیں شیئر کی ہیں اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ہیما مالنی نے دھرمیندر کی سالگرہ پر ان کے...
لاہور:سروں کے سلطان، عالمی شہرت یافتہ قوال اور پاکستان کی موسیقی کے سفیر استاد راحت فتح علی خان آج اپنی 51 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ دنیا بھر میں اپنی منفرد آواز، صوفیانہ سنگیت اور روح پرور انداز کے باعث پہچانے جانے والے راحت فتح علی خان نے موسیقی کی وراثت اپنے عظیم گھرانے سے...
کراچی:معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔ حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: “And she said Yes”۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس میں...
فائل فوٹو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور سے مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان سے حساس مقامات کی تصاویر، ویڈیو، اسلحہ اور بارودی مواد...
بھارتی شہر حیدرآباد میں امریکی قونصل خانے کے قریب واقع ایک اہم شاہراہ کا نام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھنے کی تجویز نے ریاست تلنگانا کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس سڑک کا نام ’ڈونلڈ ٹرمپ ایونیو‘ رکھنے کی تجویز پیش کی ہے، جس...
برطانیہ کا نظام تعلیم دنیا بھر میں اپنے قدیم و جدید معیار کے اعتبار سے ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ تحقیق و ایجادات کے اعتبار سے یہاں کی بڑی جامعات آج بھی اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔ خاص بات یہ کہ ان جامعات میں دنیا بھر کے طلبا ایک جگہ اکھٹے ہوتے ہیں۔ اس تنوع کے...
کراچی: معروف پاکستانی ٹی وی میزبان حنا نیازی نے اپنی منگنی کا اعلان کردیا۔ حنا نیازی نے سوشل میڈیا پر اپنی منگنی کی تصاویر شیئر کیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا: "And she said Yes"۔ حنا نیازی کی منگنی کی تقریب ایک بیچلر پارٹی کے طور پر منائی گئی جس...
وزیر اعظم شہباز شریف نے سارک چارٹر ڈے کی چالیسویں سالگرہ پر تمام رکن ممالک کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چالیس برس قبل سارک کی بنیاد رکھی گئی، مقصد مکالمے کا فروغ تھا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے علاقائی، سیاسی عوامل کے باعث یہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکے۔...
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں فضا انتہائی مضر صحت ہے، اب سے کچھ دیر پہلے لاہور393 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق فیصل آباد میں اے کیو آئی 507 اور گوجرانوالہ کا 372 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ ماحولیات...
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ مل کر تجارت، ٹرانزٹ، توانائی روابط اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے تیار ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سارک چارٹر ڈے کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات...
راولپنڈی: روات پولیس نے بہترین تفتیش کرتے ہوئے شہری کو قتل کر کے لاش کنویں میں پھینکنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کو کنویں سے لاش ملی تھی جسے فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر قتل کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں رواں سال اپریل میں درج...
اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسداد منشیات آپریشن پر پاک بحریہ کی ستائش کی،محسن نقوی نے 30 لاکھ ڈالر مالیت کی 1500 کلو گرام منشیات ضبط کرنے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا، کہا انسداد منشیات کے کامیاب آپریشن پر نیول چیف...
وزیرِاعظم شہباز شریف کی دعوت پر انڈونیشیا کے صدر پرابووو سوبیانتو 8 اور 9 دسمبر 2025 کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے مطابق یہ صدر پرابووو سوبیانتو کا پہلا دورۂ پاکستان ہوگا۔ واضح رہے کہ انڈونیشیا کی جانب سے آخری صدارتی دورہ 2018 میں اس وقت کے صدر جوکو ویدودو نے...
کیتھ کیلوگ نے بتایا کہ اس وقت دو بڑے حل طلب مسائل باقی ہیں، جن میں سے ایک علاقائی معاملہ ہے، جو خاص طور پر ڈونباس کے مستقبل سے متعلق ہے اور دوسرا یوکرین کے زاپوریزژیا نیوکلیئر پاور پلانٹ کا مستقبل ہے، جو یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر ہے، لیکن اس وقت...
آزاد جموں و کشمیر کے خوبصورت شہر راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے تنویر حسین گزشتہ 25 برس سے اخبار فروشی کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ وہ قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم ہونے کے باوجود اپنی محنت، دیانت اور مستقل مزاجی سے دوسروں کے لیے حوصلے کی مثال بن چکے ہیں۔ مزید جانیے فواد عباسی...
بھارتی موسیقار پالاش مچل اورویمن کرکٹر سمریتی مندھانا کی منسوخ شدہ شادی کی وجوہات بیان کرنے پر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔سمریتی مندھانا نے انسٹاگرام سٹوری میں بیان دیتے ہوئے تصدیق کی کہ ان کی شادی منسوخ ہوچکی ہے، انہوں نے لکھا کہ وہ ہمیشہ اپنی نجی زندگی کو حد سے زیادہ پرائیویٹ رکھتی ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251208-11-13 محراب پور(جسارت نیوز)حادثات اور واقعات میں درویش، پولیس آفیسر اور خاتون زخمی، کوٹری کبیر پولیس چوکی کی حدود میں قومی شاہراہ پر الکبیر کمپیوٹر کانٹا کے پاس نامعلوم گاڑی کی ٹکر میں درویش شخص احسان تھیبو زخمی ہوگیا جسے گمس اسپتال گمبٹ منتقل کر دیا ، گاڑی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا،...