2025-11-04@08:13:41 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 9565				 
                  
                
                «ضم قبائلی علاقے»:
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا ( کے پی کے)  کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائل نے اپنی مرضی سے پاکستان میں شمولیت اختیار کی تھی، وہ پاکستانی تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے،  انہوں نے واضح کیا کہ قبائلی عوام کو کسی کی مہربانی نہیں بلکہ اُن کا جائز حق دیا جائے۔امن جرگے...
	انتخابی عمل میں مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین کیساتھ مجلس نظارت کے اراکین نے بھی حصہ لیا۔ اس موقع پر علامہ زوالفقار علی سعیدی کو صوبائی صدر منتخب کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علمائے مکتب اہلبیتؑ صوبہ بلوچستان کی جانب سے جعفر آباد میں صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس...
	سی ڈی اے کے ون ونڈو ڈائریکٹوریٹ میں باقاعدہ طور پر کیش لیس نظام نافذ العمل WhatsAppFacebookTwitter 0 25 October, 2025  سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی راندھاوا کی ہدایت پر دارالحکومت اسلام آباد کو جدید کیش لیس ماڈل شہر بنانے کیلئے ایک...
	وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی اسمبلی میں امن جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں سابق وزرائے اعلیٰ، گورنرز، علما، مشران، سول سوسائٹی کے نمائندے، وکلا اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اعلیٰ قیادت کا ایک اہم اجلاس منعقد...
	سابق وزیرِ داخلہ اور سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار علی خان نے مسلسل طبی مسائل کے باعث چند روز قبل علاج کی غرض سے بیرونِ ملک جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مناسب تشخیص اور علاج کے بعد چند ہفتوں کے اندر وطن واپس آجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق، چوہدری...
	وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کو جلد از جلد فعال کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ لاہور میں منعقدہ اجلاس میں مریم نواز نے ایئر پنجاب پروجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا اور تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ وزیر اعلیٰ نے فیز ون کے اقدامات فوری مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے...
	وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کو جلد از جلد فنکشنل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئر پنجاب پروجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، مریم نواز کو ایئر پنجاب پروجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز نے ایئر پنجاب کے فیز...
	پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا مقام اور وقت چوتھی بار تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی پارلیمانی گروپ کا اجلاس آج شام زرداری ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے، جس میں بلاول بھٹو اور فریال تالپور بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی...
	پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چوتھی بار اپنے وقت اور مقام میں تبدیلی کے بعد آج شام زرداری ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو کریں گے جبکہ فریال تالپور بھی اس موقع پر شریک ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے آذاد کشمیر کے ارکان اسمبلی...
	وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی ایئرلائن ‘ایئر پنجاب’ کو جلد از جلد فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے ایئر پنجاب کے فیز1 کے لیے کارروائی فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس پراجیکٹ کے لیے جدید اور آرام دہ طیارے لیز پر حاصل کیے جائیں۔...
	وزیراعلیٰ کے پی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کا عمران خان سے ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق
	خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے عمران خان سے ملاقات کے بعد صوبائی کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق کرلیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، جنید اکبر، شہرام ترکئی اور عاطف خان سمیت دیگر موجود تھے۔ملاقات...
	اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ رادوسواف شِکورسکی اور اقوامِ متحدہ کے سڑکوں کی حفاظت کے لئے خصوصی نمائندہ ژاں ہنری ٹوڈ نے صدر آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ صدر آصف علی زرداری نے پولینڈ کے وزیر خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
	لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے مختصر کارروائی کے بعد پیر 27 اکتوبر تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ پچاس منٹ کی تاخیر سے سپیکر ملک محمد احمد خان کی صدارت میں شروع ہوا۔ محکمہ ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ...
	کامونکی (نمائندہ خصوصی) مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے ایس پی عدیل اکبر گجر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مرحوم کی نمازجنازہ میں اعلیٰ پولیس افسران سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کو ماڑی ٹھاکراں کے قبرستان میں سْپردِخاک کردیا گیا۔ ایس پی عدیل اکبر کے جسدخاکی کو پولیس کی...
	وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد ملاقات کررہے ہیں
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-23  لاہور (نمائندہ جسارت)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 27 اضلاع میں سیف سٹی پروگرام شروع  کردیا‘ پنجاب میں جرائم کی شرح میں واضح کمی ہوئی ہے۔ لاہور میں ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-08-17 اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں لاجسٹک پارٹنر بننے کا خواہاں ہے اور علاقائی رابطوں کے فروغ کے لیے تمام دوست ممالک کے ساتھ قریبی روابط استوار کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کانفرنس کے موقع...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251025-01-13 اسلام آباد: (آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بج طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ پارلیمانی امور نے اجلاس طلب کرنے کی سمری وزیرِاعظم آفس کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
	ٹنڈوجام،سماجی تنظیموں کے اجلاس سے سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر والنٹیری ایجنسیز حیدرآباد شفقت علی سولنگی خطاب کر رہے
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز 
	بیرسٹر گوہر اور سہیل آفریدی—فائل فوٹو پشاور میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی کی قیادت نے ملاقات کی، جس میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد کابینہ تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، جنید اکبر، شہرام ترکئی اور عاطف خان موجود تھے۔ملاقات میں ہنگو...
	 کراچی:  ساحل پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا کروڑ پتی گھریلو ملازم 45 ہزار روپے تنخواہ پر بزرگ جوڑے کی خدمت پر رکھا گیا تھا جو اہل خانہ کا اعتماد حاصل کر کے کروڑ پتی بن گیا۔ ایس ایچ او ساحل خالد رفیق نے بتایا کہ ڈیفنس فیز 8 کے بنگلے میں رہائش پذیر...
	فیصلہ اسپتالوں میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز میں اضافے کو مدظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے اور فیصلے کا مقصد شہریوں کیلئے بروقت تشخیص اور سستے علاج کو یقینی بنانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈینگی، ملیریا اور مکمل بلڈ کاؤنٹ (سی بی سی) ٹیسٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان...
	علامتی تصویر۔ حیدرآباد کے علاقے نسیم نگر تھانہ کی حدود میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون گھر میں اکیلی تھی، فائر کی آواز پر اہل علاقہ نے اطلاع دی۔ دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے تو خاتون کی گولی لگی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کا 2 سال قبل...
	جنہوں نے ظلم و جبر کیا ہے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیراعلی خیبرپختونخوا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 October, 2025  سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی نے پارٹی کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے ظلم و جبر کیا ہے انہیں انصاف کے...
	 — فائل فوٹو  پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت وزیراعلیٰ کا آئینی اور قانونی حق ہے۔بیرسٹرسیف نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے بانیٔ پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے۔ راولپنڈی: وزیرِ اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی...
	 اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی طلبی کے باوجود مسلسل عدم پیشی پر ڈائریکٹر ایڈمن ایرا و این ڈی ایم اے کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محمد شہباز قیصر کی ایرا کے این ڈی ایم اے میں ضم ہونے کے بعد ایرا ملازمین کی سروس کا معاملے سے...
	لاہور اور بہاولپور سے خاتون اور کم سن بچیوں کے مبینہ اغوا کا معاملہ، عدالت نے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا
	لاہور اور بہاولپور سے خاتون اور کم سن بچیوں کے مبینہ اغوا کا معاملہ، عدالت نے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 24 October, 2025  سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاہور اور بہاولپور سے خاتون اور کم سن بچیوں کے مبینہ اغوا کے معاملے پر متاثرہ خاندان کے خلاف درج...
	وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد عوام کے پاس جانے اور عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا تھا، جس کا باقاعدہ آغاز آج ضلع چارسدہ سے کیا جا رہا ہے۔ ضلع چارسدہ کے علاقے رجڑ میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جبکہ گزشتہ 2 دنوں سے ضلعی انتظامیہ اور...
	فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم دورۂ مصر: اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں، دفاعی تعاون اور امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور
	  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر کے سرکاری دورے کے دوران مصر کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں جن میں علاقائی سلامتی، باہمی دفاعی تعاون اور مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مصری وزارتِ دفاع کے دورے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پرتپاک استقبال کیا گیا، مصری...
	وزیراعلی کے پی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، علامتی دھرنے کے بعد واپس روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 October, 2025  سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے، تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ سہیل آفریدی نے...
	data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے خود کو گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے عملے سے پستول لے کر خود کو گولی ماری۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ...
	اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ خودکشی کرلی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 October, 2025  سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت کے علاقے آئی 9 کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی عدیل اکبر نے سرینہ چوک کے قریب اپنے...
	وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صنعت و زراعت کے شعبے ترقی کریں گے تو ملک کو قرضوں سے نجات ملے گی۔ وزیر اعظم نے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین و کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات کی۔ انہوں نے صنعتوں اور کسانوں کے لیے رعایتی بجلی کے پیکج کا اعلان کر...
	سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو، نے دورۂ رومانیہ کے دوران سیکرٹری دفاع رومانیہ، ایڈورڈ باچائڈے اور چیف آف ڈیفنس، جنرل گیورگیتسا ولاد سے مشترکہ ملاقاتیں کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین عسکری تعاون کو مزید مستحکم کرنے پراتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
	اسلام آباد پولیس کے ایس پی عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا اسلام آباد پولیس کے ایس پی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) عدیل اکبر کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ...
	اسلام آباد میں گولی لگنے سے زخمی ہونے والے ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر دوران علاج دم توڑ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ ایس پی انڈسٹریل ایریا  گولی لگنے سے زخمی ہوگئے، ایس پی عدیل اکبر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا نے خود کو گولی مارلی،...
	وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین سے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیا اور بعد ازاں عمران خان سے ملے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، صوبائی صدر جنید...
	خود کو گولی مارنے والے اسلام آباد پولیس کے سینیئر افسر ایس پی عدیل اکبر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وزیرداخلہ کا پمز اسپتال کا دورہ، زخمی اہلکاروں کی عیادت پولیس ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ایس پی عدیل اکبر نے سرینہ چوک کے قریب اپنی ہی...
	اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات کی اجازت حاصل کرنے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی بانی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے۔ تاہم پولیس نے انہیں داہگل ناکے پر روک دیا۔ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بانی سے ملاقات کی اجازت حاصل کرنے کے بعد اڈیالہ جیل کا رخ کیا....
	پاک افغان کشیدہ صورتحال اور قبائلی اضلاع میں دہشتگردی، کیا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو تبدیل کیا جارہا ہے؟
	حالیہ افغانستان سے کشیدگی اور قبائلی علاقوں میں بڑھتی دہشتگردی کے باعث وفاق نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی وطن پارٹی کے چیئرمین، سابق وزیراعلیٰ اور پختون رہنما آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی صدرِ پاکستان آصف...
	سٹی 42 : وزیراعظم شہبازشریف نے روشن معیشت بجلی پیکج کا اعلان کردیا ، جس کے بعد 3 سال تک رعایتی اضافی بجلی ملے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت اور زراعت کی ترقی کے لیے “روشن معیشت بجلی پیکیج” کا اعلان کردیا۔ یہ پیکیج صنعتوں اور کسانوں کو آئندہ تین سال (اکتوبر 2028...
	---فائل فوٹو  بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ کوشش کی جا رہی ہے کہ مجھے گرفتار کر کے قید میں رکھا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر جیو نیوز سے گفتگو کے دوران علیمہ خان نے کہا کہ میں گرفتاری دینے کے لیے تیار ہوں، مجھ پر بہت سے...
	---فائل فوٹو  پنجاب پولیس بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ، علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروادی گئی۔پنجاب پولیس علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی گئی، ایس ڈی پی او اظہر شاہ نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروائی۔علیمہ خان کو گرفتار نہیں کیا گیا...