ٹنڈوجام،محکمہ تعلیم کے لوئر اسٹاف کے ملازمین اپنی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں
اشاعت کی تاریخ: 25th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے جدوجہد جاری رہے گی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ دین سے سیاست کو جدا نہیں کیا جا سکتا، ملک میں نظام مصطفی کے نفاذ کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ مساجد و مدارس امن و روحانیت کے مراکز ہیں، حکومت مثبت سوچ کے ساتھ فیصلے کرے۔شاداب رضا نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم ناقابل برداشت ہیں، اسرائیل غاصب ریاست ہے جسے کسی طور تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کا کردار مشکوک ہو چکا ہے، جب انصاف کے عالمی ادارے خاموش رہیں تو امن کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔