2025-11-27@06:40:25 GMT
تلاش کی گنتی: 103873
«نومنتخب ارکان»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایک غیر ملکی ایئرلائن کا طیارہ لینڈنگ کے دوران بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق اے ٹی سی کے بروقت اور فوری اقدام نے طیارے کو بند رن وے پر اترنے سے روک دیا۔سعودی ایئرلائن کی پرواز 728 جدہ سے اسلام آباد پہنچی تھی، جبکہ ایئرپورٹ کا رن وے 28 لیفٹ مرمت کے باعث بند ہے اور اس حوالے سے نوٹم بھی جاری کیا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے لینڈنگ اپروچ غلطی سے 28 رائٹ کے بجائے بند رن وے 28 لیفٹ کی بنائی۔ کنٹرول ٹاور میں موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت نشاندہی کرتے ہوئے پائلٹ کو بتایا کہ وہ غلط رن...
بھارت کے علاقے نوئیڈا میں بچوں کے قتل کے کیس کو تقریباً 2 دہائیاں گزرنے کے بعد ایک بار پھر ملک بھر میں بحث چھڑ گئی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے مقدمے کے آخری ملزم سرندر کُولی کو بھی بری کر دیا ہے۔ 12 نومبر کو عدالتِ عظمیٰ نے اُن کے خلاف زیرِ التوا آخری مقدمے میں سابقہ فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا اعترافی بیان جس میں انسانیت سوز جرائم کا ذکر تھا، تشدد کے ذریعے حاصل کیا گیا اور قابلِ اعتماد نہیں تھا۔ یہ بھی پڑھیے: بچے کے اغوا اور قتل کا مقدمہ، سپریم کورٹ نے 15 سال بعد ملزمان کو بری کردیا یہ کیس دسمبر 2006 میں اُس وقت منظرِ عام پر آیا جب...
ویب ڈیسک:پاکستان نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ نام نہاد رام مندر پر پرچم لہرانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہندوستان میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر پاکستان نے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے کہا کہ بابری مسجد صدیوں پرانی عبادت گاہ ہے، انتہا پسندوں نے 6 دسمبر 1992ء کو بابری مسجد کو منہدم کیا تھا، بھارتی حکومت نے انتہا پسندوں کو عدالت کے ذریعے بری کر دیا۔ برطانوی حکومت کا کم از کم تنخواہ میں اضافے کا فیصلہ ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے مسمار کی گئی مسجد کی جگہ...
اسلام ٹائمز: ایرانی تجزیہ کار رضائی نژاد نے اس جانب بھی اشارہ کیا ہے کہ ایران پر حالیہ صہیونی حملے نے پاکستان کو یہ احساس دلایا ہے کہ اسرائیل خطے میں کسی حد کا پابند نہیں، یہ بات پاکستان کے لیے، جو واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے، ایک وارننگ تھی۔ اسی وجہ سے پاکستان لازمی طور پر ایران کے ساتھ سیاسی و سکیورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کرے گا اور ایران بھی اسے ایک ترقی پاتے رجحان کے طور پر دیکھتا ہے۔ تجزیہ: سعیده سادات فهری پاکستان کے لیے ایرانی حکام کے پے در پے سفارتی دوروں کی شدت کے تناظر میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی کا مشن اسلام آباد اس کی آخری کڑی...
ویٹیکن نے ایک نئے فرمان میں کہا ہے کہ پرمسرت ازدواجی زندگی کے لیے کسی پیچیدہ حساب کتاب کی ضرورت نہیں، کیتھولک افراد کے لیے ایک شریکِ حیات کافی ہے۔ پوپ لیو کی منظوری سے جاری کیے گئے اس فرمان میں ویٹیکن نے دنیا بھر کے 1.4 ارب کیتھولک افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ زندگی بھر کے لیے ایک ہی شریکِ حیات تلاش کریں اور متعدد جنسی یا ازدواجی تعلقات سے گریز کریں۔ یہ بھی پڑھیے: قبولِ اسلام اور شادی دونوں میرے اپنے فیصلے ہیں، خاتون یاتری کا بیان افریقہ میں رائج چند ثقافتی روایات، جہاں بعض کیتھولک افراد ایک سے زیادہ ازدواجی یا مضبوط تعلقات رکھتے ہیں، کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ویٹیکن نے کہا کہ...
لاہور: لاہور کے علاقے لوئر مال میں تیز رفتار ریت سے بھری ٹریکٹر ٹرالی نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل شہید جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل محمد صفدر اور کانسٹیبل محمود کارپوریشن چوک میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے تھے کہ اچانک بے قابو ٹریکٹر ٹرالی نے دونوں کو روند دیا۔ حادثے میں کانسٹیبل محمد صفدر موقع پر ہی شہید ہو گئے جبکہ کانسٹیبل محمود کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی، جبکہ ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کو قبضے...
اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے فیصلے کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا چھوٹا بنچ اپیل سن سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی آئینی عدالت نے اس سوال پر فریقین کے دلائل سن کر اصول طے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے بیرسٹر گوہر کی اپیل پر سماعت کی۔ وکیل سمیر کھوسہ نے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ کے سات رکنی بنچ نے ابتدائی فیصلہ دیا تھا، سپریم کورٹ کے رولز آئینی عدالت نے اپنا لیے ہیں، رولز کے مطابق پانچ رکنی بنچ اپیل پر سماعت نہیں کر سکتا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ فیصلہ تبدیل...
راولپنڈی،بنوں‘اسلام آباد(آ ئی این پی +خبر نگار خصوصی )سکیورٹی فورسز نے خیبرپی کے کے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 22 فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی حمایت یافتہ 22 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ علاقے میں مزید بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عزم استحکام کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دشمن نیٹ ورکس...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بحری جہاز سے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ میزائل انتہائی درستگی کے ساتھ سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ نظام جدید ترین گائیڈنس سے لیس ہے اور اس میں نقل و حرکت کی خصوصیات موجود ہیں۔ چیف آف دی نیول سٹاف نے سینئر سائنسدانوں اور انجینئرز کے ساتھ فلائٹ ٹیسٹ کا مشاہدہ کیا یہ کامیاب تجربہ پاکستان کی تکنیکی مہارت اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کے غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ صدر، وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے اس سنگ میل کی کامیابی پر حصہ...
لاہور: پاکستان ریلویز نے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر نے کیلیے مزید 11 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کیا ہے ان 11 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کی اوپن نیلامی 3 دسمبر کو پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹر میں ہوگی۔ پاکستان ریلویز انتظامیہ نے مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے ساتھ ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مزید 11 ٹرینوں کی آئوٹ سورسنگ پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ نیلامی میں حصہ لینے والوں نے آؤٹ سورسنگ کے قوانین کے تحت اپنی دستاویزات ریلویز انتظامیہ کو جمع کرا دی ہیں جن کی جانچ پڑتال کا کام جاری ہے۔ نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال مکمل...
دبئی: متحدہ عرب امارات میں دبئی ایئر شو 2025 نے 202 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں کے ساتھ ایک نیا ریکارڈ قائم کیا جو کہ 2023 کے مقابلے میں دگنا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق دبئی ائیر شو عالمی سطح پر منعقد ہونے والے سب سے بڑے ایوی ایشن ایونٹس میں سے ایک ہے جس میں 2 لاکھ 48 ہزار سے زائد ماہرین، ماہرینِ صنعت اور سیاحوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میں 1500 سے زائد نمائش کنندگان نے حصہ لیا جن میں سے 440 نے پہلی بار شرکت کی جبکہ 115 ممالک کی 490 فوجی اور سول وفود نے بھی شرکت کی جو کہ اس ایئر شو کی بین الاقوامی اہمیت کو ظاہر کرتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کئی دہائیوں بعد ایسا منظر دیکھنے کو ملا ہے جس نے قومی سیاست میں نئی روح پھونک دی ہے۔ جماعت ِ اسلامی کا ’’کل پاکستان اجتماعِ عام‘‘ ایک سیاسی تقریب سے کہیں بڑھ کر فکری بیداری، اخلاقی تطہیر، اجتماعی شعور اور نظریاتی وحدت کا عظیم اجتماع ثابت ہوا۔ اس اجتماع نے یہ صاف دکھا دیا کہ پاکستان کے عوام خصوصاً نوجوان اور خواتین اب محض سیاسی تماشوں، خالی نعروں اور شخصیت پرستی سے تنگ آچکے ہیں۔ قوم اب ایسے نظام کی تلاش میں ہے جو عدل، شفافیت، قیادت کی پاکیزگی اور نظریاتی استقامت پر قائم ہو۔ اس سفر کا تازہ آغاز اسی اجتماع سے ہوا ہے۔اجتماع کے عالمی سیشن کو اس پورے پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں عدلیہ کی تاریخ کبھی بھی تابناک اور مثالی نہیں رہی۔ جسٹس منیر احمد سے اس کے زوال کا آغاز ہوا اور فیلڈ مارشل محمد ایوب خان اور جنرل محمد ضیاء الحق کے مارشل لا اور جنرل پرویز مشرف کے دستورِ پاکستان کو معطل کر کے اقتدار پر قبضے اور پھر ایمرجنسی لگا کر عدلیہ کو معزول کر کے من پسند جج صاحبان سے پی سی او کا حلف لینے کی مثالیں اس کی روشن دلیل ہیں۔ جسٹس انوار الحق جنرل ضیاء الحق کو اور جسٹس ارشاد حسن خان جنرل پرویز مشرف کو شخصی طور پر آئین میں ترمیم کرنے اور تین سال حکمرانی کا اختیار بھی دے چکے تھے۔ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پنجاب اور خیبر پختون خوا کے 13 قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران اتحاد مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا ہے۔ پی ٹی آئی نے ان 13 نشستوں میں سے 11 نشستوں پر بائیکاٹ کیا تھا جبکہ لاہور اور ہری پور میں پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کا مقابلہ کیا۔ پی ٹی آئی کے بائیکاٹ کے بعد یہ مقابلہ یکطرفہ تھا اور پہلے سے معلوم تھا کہ مسلم لیگ ن ہی یہ انتخابی معرکہ جیتے گی۔ البتہ ہری پور کی نشست پر پی ٹی آئی کی شکست کافی حیران کن تھی کیونکہ آخری خبریں آنے تک پی ٹی آئی کی وہاں برتری تھی جو رات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقر یب کے مو قع پر رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ شہلا رضا کے ساتھ دیگر کا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کچہری حملے کے ملزمان کو 48 گھنٹے میں گرفتار کیا گیا، انٹیلی جنس بیورو اور سی سی ڈی نے حملے کے 4 ملزمان کو گرفتار کیا، دہشتگردوں نے افغانستان سے تربیت حاصل کی تھی، افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے حملے کی منصوبہ بندی کی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کا ٹارگٹ راولپنڈی اور اسلام آباد تھے، سیکورٹی کی وجہ سے حملہ آور کسی ٹارگٹ تک نہیں پہنچ سکے، دہشتگردوں کو اسلام آباد کے مضافات میں پہلی جگہ ملی جسے خودکش حملہ آور نے ٹارگٹ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس اور دانش یونیورسٹی کی سائٹس کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام کو منصوبے کی تکمیل میں شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کو جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ دی گئی، شہباز شریف کو بتایا گیا کہ ماہرین کی مشاورت سے منصوبے کا پی سی ون تیار کیا گیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ تعمیراتی کام کے لیے بہترین معیار کی حامل کمپنیوں کی خدمات حاصل کی جائیں، ادائیگی کا عمل تھرڈ پارٹی کے ذریعے کیا جائے، ترقیاتی عمل میں جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے۔ اس موقع پر وزیردفاع خواجہ محمد آصف ، وزیر پیٹرولیم علی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلویز نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت مزید 11 ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اوپن نیلامی 3 دسمبر کو ریلویز ہیڈ کوارٹر میں ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیلامی میں حصہ لینے والوں نے آؤٹ سورسنگ کے قوانین کے تحت اپنی دستاویزات ریلویز انتظامیہ کو جمع کرا دی ہیں جن کی جانچ پڑتال کا کام جاری ہے نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد 3 دسمبر کو اوپن بولی کی جائے گی جو کمپنی سب سے زیادہ بولی دے گی ٹرین کی سروسز اس کو مل جائے گی۔ جن ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کی جائے گی ان میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کے فیصلے کے خلاف وفاقی آئینی عدالت کا چھوٹا بنچ اپیل سن سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی آئینی عدالت نے اس سوال پر فریقین کے دلائل سن کر اصول طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آئینی عدالت میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے بیرسٹر گوہر کی اپیل پر سماعت کی۔ وکیل سمیر کھوسہ نے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے ابتدائی فیصلہ دیا تھا، سپریم کورٹ کے رولز آئینی عدالت نے اپنا لیے ہیں، رولز کے مطابق 5 رکنی بینچ اپیل پر سماعت نہیں کر سکتا۔ جسٹس عامر فاروق نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان میں باغی فوج ریپڈ سپورٹ فورس نے ملک میں جاری خانہ جنگی کے دوران یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یکطرفہ طور پر جنگ بندی کا اعلان ریپڈ سپورٹ فورس کے کمانڈر نے ایک وڈیو بیان کے ذریعے کیا۔ ریپڈ سپورٹ فورس کے مطابق اس جنگ بندی کابنیادی مقصدامن وامان،خونریزی کا خاتمہ اورعوام کاتحفظ ہے۔دوسری جانب سوڈانی مسلح افواج (ایس اے ایف) کے سربراہ جنرل عبد الفتاح البرہان کی جانب سے اس اعلان پر تاحال کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق سوڈان جھڑپوں میں اب تک 13 ہزار سے زایدافراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی چند روز قبل سوڈان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے ریڈ لائن منصوبے میں تاخیر سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے الکرم اسکوائر لیاقت آباد میں غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف درخواست محکمہ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کی رپورٹ کے بعد نمٹادی، سرکاری وکیل نے آگاہ کیا کہ عدالتی احکامات کے مطابق الکرم اسکوائر سے بس اڈے ختم کرادیے ہیں ، ٹریفک پولیس کی جانب سے رپورٹ بھی عدالت میں جمع کرادی تھی،درخواست کا مقصد پورا ہوچکا ہے لہٰذا درخواست نمٹادیں۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ لائن منصوبے کی رپورٹ کے مطابق سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی سربراہی میں تمام شراکت داروں کے ساتھ ثالثی میٹنگ منعقد کی گئی تاہم شراکت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل 2025 کو واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کا مقصد منہ پر لگائی جانے والی کریموں اور دیگر کاسمیٹکس میں موجود ممکنہ مضر صحت اجزا سے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ جام عبد الکریم کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کمیٹی کو بتایا کہ جنرل کاسمیٹکس تنسیخی بل قانون کی شکل اختیار کرچکا ہے، تاہم اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ یہ بل واپس لیا جائے، یہ بل ممبر قومی اسمبلی آغا رفیع اللہ کی طرف سے پیش کیا گیا تھا۔ آغا رفیع اللہ نے کہا کہ یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے بعد عدلیہ کمزوراورعوامی حقوق کو یرغمال بنادیاگیا ہے26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کو مسترد اور1973ء آئین کو تباہ کرنے کی ہر کوشش کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے۔ زمینوں کی بندبانٹ سے لے کرکارونجھرپہاڑ کی کٹائی تک پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت سندھ کے حقوق کی سودی بازی میں ملوث ہے۔مفادپرست قیادت ملک کو مستحکم و مضبوط کرنے کی بجائے آئینی ترامیم کے ذریعے شخصی آمریت اور ملک کی بنیادوںکو کھوکھلاکرنے میں مصروف ہے۔ جماعت اسلامی جمہوریت کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کی اعلان کردہ بدل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں کنگز بلڈرز کی جانب سے جدید طرز تعمیر اور عالمی معیار کی رہائشی سہولتوں سے آراستہ عظیم الشان منصوبہ ’’کنگز جے ایس ٹاور‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔رکن قومی اسمبلی اور سابق صوبائی وزیر سندھ سیدہ شہلا رضا نے باقاعدہ طور پر منعقدہ تقریب میں منصوبے کا افتتاح کردیا ہے، کنگز بلڈرز گزشتہ 48 برسوں میں سندھ خصوصاً کراچی کو سیکڑوں کامیاب اور معیاری منصوبے دینے کی شاندار تاریخ رکھتا ہے۔ افتتاحی تقریب میں کنگز بلڈر کے سی ای او ڈاکٹر طلحہ، کنگز بلڈر کے ڈائریکٹر مدثر تھانوی، مصطفی تھانوی، آباد کے چیئرمین محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید، وائس چیئرمین طارق عزیز، چیئرمین سدرن ریجن اور کنگز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی 20 ٹرائی سیریز میں سری لنکا نے زمبابوے کو 9وکٹوں سے شکست دے کر پہلی جیت یقینی بنا لی۔ راولپنڈی کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوبے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے، زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے شاندار 37 رنز کی اننگز کھیلی، ریان بورل بھی 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ برائن بیننٹ نے 26 گیندوں پر 34 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، برینڈن ٹیلر صرف 14 رنز ہی بنا سکے،سری لنکا کی جانب سے مہیش ٹھیکشانہ اور وانندو ہاسارنگا نے 2،2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جواب میں سری لنکا نے 147 رنز کا ہدف 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کیا،پتھم نسانکا نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) سندھ بار کونسل نے مشہور کارونجھر کیس کی آئینی عدالت میں سماعت کے موقع پر 26 نومبر بروز بدھ سندھ بھر میں وکلاء کی ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے وکلاء سے عدالتی کاروائیوں کے مکمل بائیکاٹ کرنے اور بارز میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے کی اپیل کی ہے واضع رہے کہ مشہور کارونجھر کیس کی اپیل جو کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھی وہ اب نو تشکیل شدہ وفاقی آئینی عدالت کو بھیج دی گئی ہے جہاں 26 نومبر کو کیس کی سماعت ہونی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی میں 13 کروڑ 66 لاکھ روپے مالیت کی کرسٹل آئس ضبط کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق یہ کارروائی کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کوئٹہ کی فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ (ایف ای یو) نوتل نے کی جوکہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم میں ایک اہم سنگ میل ہے جس میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر کسٹمز اہلکاروں نے ایک مسافر گاڑی کو روکا اور ایک بیگ کے اندر چھپائی گئی 2 کلو گرام کرسٹل/آئس برآمد کر لی اور ضبط شدہ منشیات کو مزید کارروائی کیلیے کسٹمز ویئر ہاؤس منتقل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو، اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے سینئر صحافی اینکرپرسن حمیدبھٹو کے بھائی سلیم بھٹو کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-08-5 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے این اے 251 سے جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سید سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد عامر نواز رانا کی سربراہی میں قائم ٹربیونل نے الیکشن کمیشن کو ہدایت کی کہ سید سمیع اللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن منسوخ کیا جائے۔ سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنوں میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے۔ صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کابنوں میں آپریشن پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ضلع بنوں میں سیکورٹی فورسز نے 24 نومبر کو کارروائی کی، جہاں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد موجود تھے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 22 خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے ضمنی انتخابات میں ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جا رہا ہے، اگر یہی سلسلہ رہا تو ہم کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پتا ہوتا ہمارا مینڈیٹ اب بھی قبول نہیں کیا جاتا تو ہم ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لیتے، ضمنی انتخابات میں ہم اپنی ہری پور سیٹ کا دفاع نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ اب خیبرپختونخوا (کے پی) اور ہر جگہ کسی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی عبوری حکومت نے بھارتی کمپنیوں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرتے ہوئے خصوصی مراعات دینے کا اعلان کر دیا، اس اعلان کے بعد خطے میں نئے معاشی اور سیاسی مباحثے جنم لے رہے ہیں۔ افغانستان کے وزیر صنعت و تجارت الحاج نورالدین عزیزی نے بیان میں کہا ہے کہ بھارت کو سرمایہ کاری کے لیے ٹیرف سپورٹ کے ساتھ زمین بھی فراہم کی جائے گی جبکہ نئی سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کو پانچ سال تک ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔ وزیر کے مطابق ملک کے قدرتی وسائل، توانائی، بنیادی ڈھانچے اور صنعت کے شعبوں میں بھارتی سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ دوسری جانب افغانستان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-19 لاہور /راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کا صرف ایک مقدمہ چلانے کی درخواست مزید سماعت کے لیے 2 رکنی بنچ کو بھجوا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے، دورانِ سماعت عدالت نے روسٹرم پر زیادہ وکلا کھڑے ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔چیف؎ جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ درخواست اتنی بھاری ہے جو اتنے وکیل روسٹرم پر آگئے، عدالت نے لطیف کھوسہ کے علاوہ تمام وکلا کو روسٹرم چھوڑنے کی ہدایت کی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ درخواست کی مزید سماعت جسٹس شہباز رضوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی اور حیاتیاتی علوم ICCBS کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کے مجوزہ ایکٹ ICS-2025 پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان کے تعلیمی اور سائنسی مستقبل کے لیے خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی یونیورسٹی سے ICCBSجیسے عالمی معیار کے علمی و تحقیقی مرکز کو علیحدہ کرنے کی کوشش علم و کراچی دشمنی ہے، پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہے۔ ICCBS کئی دہائیوں سے وفاقی فنڈنگ، عالمی تعاون اور پاکستانی سائنسدانوں کی محنت سے قائم ہونے والا ملک کا اہم تحقیقی ادارہ ہے، جسے جامعہ کراچی کے ڈھانچے سے الگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-10 لاہور(آن لائن) وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ کے ججز کی طے شدہ آسامیاں کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ کے ججز کی تعداد 34 سے کم کر کے 19 کئے جانے کا امکان ہے، عدالت عظمیٰ نمبر آف ججز ایکٹ 1997 میں ترمیم کی جائے گی یا پھر صدارتی آرڈیننس کے تحت بھی اسے کم کیا جاسکتا ہے۔اس حوالے سے ممبر جوڈیشل کمیشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے عدالت عظمیٰ کے ججز کی طے شدہ آسامیوں کم کرنے کا اقدام قابل تحسین ہے، حکومت کو ججز کی تعداد سے متعلق فوری اقدامات فوری کرنا چاہیے جس سے حکومت پر مالی بوجھ میں بھی کمی ہوگی۔ عدالت عظمیٰ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-8 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ نے جہاز سے داغے جانے والے ملکی ساختہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا جو جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مقامی طور پر تیار کردہ جہاز سے داغے جانے والا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے، یہ ہتھیار سمندری اور زمینی دونوں اہداف کو انتہائی درستی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ میزائل میں اسٹیٹ آف دی آرٹ گائیڈنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-7 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ ہمارے مضبوط تعلقات ہیں، وہ اگلے سال اپریل میں بیجنگ کا دورہ کریں گے۔ چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطے کے بعد جاری ایک بیان میں صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے چینی ہم منصب کو بھی اگلے سال کے آخر میں امریکا کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔ امریکی صدر اور چین کی وزارت خارجہ کے مطابق ٹرمپ اور شی جن پنگ نے تجارت، روس اور یوکرین جنگ، فینٹینیل اور تائیوان سمیت متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سیف اللہ
پاکستان نے افغانستان میں گزشتہ شب کوئی کارروائی نہیں کی ، جب بھی کارروائی کی باقاعدہ اعلان کے بعد کی، پاکستان کبھی سویلینز پرحملہ نہیں کرتا، افغان طالبان دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کرے ملک میں خودکش حملے کرنے والے سب افغانی ہیں،ہماری نظرمیں کوئی گڈ اور بیڈ طالبان نہیں ہیں، دہشت گردوں میں کوئی تفریق نہیں، خون اورتجارت ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کورٹ مارشل کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے ،پاکستان جب بھی حملہ کرتا ہے...
آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، ٹھکانوں کو موثر نشانہ بنایا گیا قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج کے ساتھ کھڑی ہے ،صدر ، وزیراعظم سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 فتنہ الخوارج ہلاک ہوگئے جبکہ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے سکیورٹی فورسز کوکامیاب کارروئی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موثر انداز میں دہشت...
عدالت نے9مئی مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کر دی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23دسمبر تک ملتوی،بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 9 مئی ودیگر 5 کیسز کی سماعت کے دور ان 9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دیا۔منگل کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی۔عدالت نے اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ دور...
بانی پی ٹی آئی جیل میں سخت سرویلنس میں ہیں ، کسی ممنوع چیز کی موجودگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کے اکاؤنٹ سے متعلق وضاحت عدالت میں جمع کرادی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت کو اپنا مفصل جواب جمع کرا دیا ہے ۔جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے اور اس حوالے سے کی جانے والی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اپنے جواب میں واضح کیا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں...
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر علیمہ خان نے اپنی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے ساتھ راولپنڈی کے گورکھ پور ناکے پر جاری دھرنا تقریباً 10 گھنٹے بعد ختم کردیا۔ذرائع کےمطابق پولیس کے علیمہ خان اور علامہ ناصر عباس سے مذاکرات کامیاب ہوجانے کے بعد علیمہ خان نے پولیس کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کردیا۔نورین نیازی نے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اگلے ہفتے ملاقات کرائی جائے گی، اگر اگلے ہفتے ملاقات نہیں کرائی گئی تو احتجاج ختم نہیں کرینگے۔ ہمیں گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو کرلیں ہم نہیں ڈرتے، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب تک ملاقات نہیں...
راولپنڈی: راولپنڈی اڈیالہ روڈ فیکٹری ناکہ پر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور کارکنوں کا دھرنا 9 گھنٹے سے زائد جاری رہنے کے بعد ختم ہوگیا۔ شدید ٹھنڈ کے باوجود بڑی تعداد میں کارکن سڑک پر بیٹھے رہے۔ پولیس اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور قیادت نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ بعد ازاں وہ فیکٹری ناکہ سے روانہ ہوگئے۔ مذاکرات کے دوران سینیٹر علامہ ناصر عباس، سلمان اکرم راجہ اور شاہد خٹک بھی موجود رہے جنہوں نے صورتحال کو پرامن طور پر حل کرنے میں کردار ادا کیا۔
گوہاٹی :ہندوتوا کی پیروکار مودی سرکار نے مسلمانوں کا جینا حرام کررکھا ہے،آسام میں مسلمانوں کے ایک سے زیادہ شادی کرنے پر پابندی کا بل اسمبلی میں آگیا ہے ۔ گوہاٹی میں آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے منگل کے روز ریاستی اسمبلی میں ’آسام پروہیبیشن آف پولیگیمی بل 2025‘ Assam Prohibition of Polygamy Bill 2025 پیش کیا، جس کا مقصد کثرتِ ازدواج پر پابندی عائد کرنا ہے۔ اسپیکر بسواجیت ڈیماری کی اجازت کے ساتھ، سرما نے آسام میں تعدد ازدواج پر پابندی سے متعلق بل متعارف کرایا۔ بل کی پیشی کے وقت کانگریس، سی پی آئی (ایم) اور رایجور دل کے ارکان نے زبین گارگ کی موت پر بحث کے بعد واک آئوٹ کر دیا۔ اے آئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے شین زو 22 خلائی جہاز کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترجمان چین مینڈ سپیس ایجنسی نے بتایاکہ خلائی جہاز راکٹ سے الگ ہو کر اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایجنسی نے اس مشن کو مکمل کامیاب قرار دیا۔مشن کو منگل کی دوپہر 12 بج کر 11 منٹ پر شمال مغربی چین کے جیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا۔ چینی خلا ئی پروگرام کے سلسلے میں یہ ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے، جو ملک کے جاری خلائی اسٹیشن منصوبے کی تعمیر اور توسیع میں مدد دے گا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
کراچی :وفاقی وزیر تجارت جام کمال ایکسپو سینٹر میں تیسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش میں مختلف اسٹالز کا دورہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ میں بارش کا 300 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سیلابی صورتحال کے باعث 9 صوبے زیر آب آگئے، جب کہ مختلف حادثات میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق تھائی لینڈ میں مختلف علاقوں میں 400 ملی میٹرسے زائد بارش ریکارڈ ہوئی جس سے 300 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ گزشتہ ہفتے کے آخر سے جاری طوفانی بارش نے سیاحتی شہر ہاٹ یائی سمیت جنوبی علاقے کو ڈبو دیا ہے۔شہر میں مسلسل بارش سے 8 فٹ تک جمع ہوگیا۔مسلسل بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال کے باعث 9 صوبے زیرِ آب آگئے اور ایک لاکھ 27 ہزار گھرانے متاثر ہو گئے۔تھائی وزارتِ صحت کے مطابق کرنٹ لگنے اور دیگر حادثات میں...
جوڑیا بازار میں دکاندار خشک میوا جات فروخت کر رہا ہے، سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی خشک میوا جات کی مانگ میں اضافہ ہو گیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کی سپریم کورٹ نے سابق صدر جائر بولسونارو کی جیل منتقلی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کی منظوری دے دی۔ بولسونارو کو ہفتے کے روز اس الزام میں حراست میں لیا گیا تھا کہ انہوں نے نگرانی کے لیے لگائے گئے الیکٹرانک اینکل مانیٹر کو سولڈرنگ آئرن کی مدد سے خراب کرنے کی کوشش کی۔ سپریم کورٹ کے جج الیگزینڈر ڈی مورائس نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جائر بولسونارو نے جان بوجھ کر اور شعوری طور پر الیکٹرانک مانیٹرنگ ڈیوائس کی خلاف ورزی کی۔ عدالت کے 3ججوں نے بھی اس فیصلے کی توثیق کی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کشمورایٹ کندھکوٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق مورخہ 25 نومبر 2025ء کو ووٹرز کی آگاہی کیلئے ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی کا ماہانہ پروگرام بمقام مدرسہ دارالفیوض کندھ کوٹ میں طلبا کے ساتھ منعقد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبدالرزاق، مدرسہ دارالفیوض کے مہتمم مولانا قاری محمد شفیع کھوسہ، ناظم اعلیٰ مولانا محمد اعظم الحسینی، شیخ الحدیث مولانا مفتی غلام اللہ نوناری، مولانا عبدالعزیز سمیجو، ترجمان حافظ عرفان اللہ کھوسہ اور مدرسہ دارالفیوض کے طلباء کی کثیر تعداد نیشرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کشمورایٹ کندھکوٹ عبدالرزاق نے تمام طلبا کو خوش آمدید کہا اور اِن سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوابشاہ (نمائندہ جسارت ) شہید بے نظیر آباد بورڈ نے 9 کلاس اور فرسٹ ائر کے امتحانی نتائج کا بیک وقت اعلان کر دیا، جس کے بعد بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کی شکایات سامنے آ گئی ہیں۔ سانگھڑ، نوشہرو فیروز اور نواب شاہ سمیت تینوں اضلاع کے ہزاروں طلبہ نتائج کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ طلبہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بورڈ میں رشوت ستانی اور اقربا پروری زوروں پر ہے، جس کے باعث ان کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے۔نتائج کے خلاف طلبہ نے نواب شاہ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا، جس میں شہید بے نظیر آباد بورڈ کے ماتحت ہونے والے امتحانات میں مختلف کالجز کے کے طلبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے 58 یوم تاسیس کے حوالے سے پی پی پی ضلع کشمور کندھکوٹ کی جانب سے بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے صدر میر گل محمد خان جکھرانی اور ضلع کے جنرل سیکرٹری میر الطاف احمد خان کہوسو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 یوم تاسیس کے حوالے سے پی پی پی ضلع کشمور کندھکوٹ کی جانب سے بھر پور طریقے سے منایا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کشمور کندھکوٹ کے صدر میر گل محمد جکہرانی اور ضلع کے جنرل سیکرٹری میر الطاف احمد کہوسو نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) خیرپورمیرس کی تحصیل صوبھودیرو کے شہر رانی پور کی ٹائون کمیٹی کے ٹائون افسر اور اکائونٹنٹ کی مبینہ ملی بھگت سے لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن کے خلاف چیئرمین ٹاؤن کمیٹی رانی پور سلطانی گواہ بننے کے لیے تیار ہونے کا انکشاف۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے آڈٹ افسر نے نام صیغہ راز میں رکھنے کی یقین دہانی پر انکشاف کیا کہ رانی پور ٹاؤن کمیٹی میں گزشتہ تین برس میں صفائی ستھرائی نکاسی آب اسٹریٹ لائٹس۔ ملازمین کی وردی سمیت دیگر امور کو کاغذی کاروائی میں ظاہر کرکے بھاری پیمانے پر مبینہ قومی خزانے کو دیمک کی طرح چاٹ کر کھوکھلا کیا ہے۔ عنقریب ان کے خلاف احتسابی قانونی کاروائی عمل میں لانے کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے راہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ، میاںانوارلحق ایڈووکیٹ ، میاں طاہر ایوب ، شیخ افضال شاہین نے سانحہ ملک پور میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کو انتہائی افسوسناک اور دل خراش قرار دیتے ہوئے اسے حکومتی نااہلی، انتظامی کمزوری اورمجرمانہ غفلت کا منہ بولتا ثبوت قراردیا ہے۔ حکومت اس سانحے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور متاثرہ خاندانوں کو فوری انصاف اور امداد فراہم کی جائے ۔ انہوں نے کہاکہ رہائشی علاقوں کے اندر کیمیکل فیکٹریوں کا قائم ہونا اور مناسب حفاظتی اقدامات کا نہ ہونا کھلی مجرمانہ غفلت ہے۔ اگر ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے تو یہ جانی نقصان نہ ہوتا۔ عوام کی جان و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے علاقے پنجگور میں اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات بر آمد کرلی ہے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارورائی پنجگور کے سی پیک روڈ پر عمل میں لائی گئی ہے۔ جہاں خفیہ اطلار پر کارروائی کے دوران 54 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ اے این ایف حکام کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے لیے منتقل کیا جا رہا تھا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بنو قابل پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل مہارتوں اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق تیار کر رہی ہے۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد پاکستانی نوجوانوں کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے نوجوانوں کے مقابلے میں کھڑا کرنا ہے تاکہ وہ عالمی مارکیٹ میں بہتر مواقع حاصل کر سکیں، معاشی خود مختاری حاصل کریں اور ملک کی معاشی ترقی میں مؤثر کردار ادا کریں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوجوانوں کے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اصل سرمایہ اس کا باصلاحیت نوجوان طبقہ ہے، لیکن بدقسمتی سے گزشتہ کئی دہائیوں سے حکمرانوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن( نمائندہ جسارت) لاکھاروڈ ستار ڈنو لنک روڈ پر تین مسلح افراد نے اسکول ٹیچر کو یرغمال بنا کر موٹرسائیکل موبائل فون اور نقدی چھین لی، واقعے کے خلاف طلبا و اساتذہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹیچر کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ نمائندہ جسارت گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور (نمائندہ جسارت)محکمہ صحت کی جانب سے یونین کونسل (یوسی) سومار فقیر ہنگورو میں خسرہ کے مہلک مرض سے بچوں کو محفوظ بنانے کے لیے ایک بارہ روزہ کامیاب ویکسینیشن مہم چلائی گئی۔ اس مہم کے دوران پانچ ماہ سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے ہزاروں بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔اس مہم کی کامیابی میں یوسی کے میڈیکل آفیسر (ایم او) ڈاکٹر محمد آچر اور ان کی لگن سے کام کرنے والی ٹیم کا کلیدی کردار رہا۔ ٹیم میں ویکسینیٹر ابوہریرہ، اسسٹنٹ حذیفہ ایوب، حنیفہ تلھانی اور منور تلھانی شامل تھے جنہوں نے گھر گھر جا کر بچوں کو ویکسین فراہم کی۔ویکسینیٹر ابوہریرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(آئی این پی )افغان مہاجرین نے حاجی کیمپ سیٹھی ٹاؤن اور تھانہ پہاڑی پورہ کو یرغمال بنا لیاتھانہ پہاڑی پورہ سے چند قدم کے فاصلے پر حاجی کیمپ سیٹھی ٹاؤن، خان کالونی، خٹک کالونی، غالب سٹریٹ اور ملحقہ گلی محلوں میں افغان مہاجر شرپسند نوجوانوں کے گینگز نے صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی کھلا چیلنج دے رکھا ہے۔ ان علاقوں میں افغان مہاجرین کے سیکڑوں خاندان دھڑلے سے رہائش اور کاروبار بھی کر رہے ہیں اور 35 سے زائد افغان مہاجر شرپسند نوجوانوں کا ایک ایسا گینگ بھی سرگرم ہے جو پولیس کی ناک نیچے آئس ، چرس سمیت دیگر نشوں کا کھلا استعمال اور کاروبار بھی کرتے ہیں، یہ گینگ...
پریس کلب میں ریزیڈنٹس کمیٹی کی جانب سے کلفٹن اور پی ای سی ایچ ایس میں پارکوں کی بحالی کے لیے منعقدہ کانفرنس سے راشا طارق خطاب کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سانحہ اسلام آباد کے شہدا اور پی ٹی آئی کے تمام شہدا کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 26 نومبر یوم سیاہ کے دن کو صوبے بھر میں قرآن خوانی اور دعائیہ تقاریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے باقاعدہ سرکلر اور ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ 26 نومبر 2024 کے شہدا نے چیئرمین عمران خان کی آزادی، آئین و قانون کی بالادستی، اور عدلیہ کی آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد کے شہدا پوری قوم کا فخر ہیں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع جنوبی کے زیر اہتمام سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کھڈہ میمن سوسائٹی آشیانہ والی گلی مرغی خانہ چوک لیاری میں آج بعد نماز عشا منعقد کی جائیگی جس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے مرکزی راہنما شاہین ختم نبوت مولانا اللہ وسایا، مرکزی مبلغ و خطیب پاکستان مولانا قاضی احسان احمد، جمعیت علمائے اسلام ضلع جنوبی کے امیر مولانا نورالحق، جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کے قدیم استاد و ممتاز عالم دین مفتی شکور احمد، مبلغ کراچی مولانا عبدالحء مطمئن، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے لیگل ایڈوائزر محترم جناب منظور مئیو سمیت دیگر سیاسی و سماجی عمائدین و معززین خطاب کریں گے۔ خبر ایجنسی گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری اور چھیننے کی بڑھتی ہوئی وارداتوں نے شہریوں کو شدید عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے، جبکہ اے وی ایل سی کی دس ماہ اور تیرہ دن کی کارکردگی نے چونکا دینے والے حقائق بے نقاب کر دیے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق شہر میں گاڑی چوری اب محض ایک جرم نہیں بلکہ ایک منظم کاروبار کی صورت اختیار کر چکی ہے۔316دنوں میں کروڑوں روپے مالیت کی املاک لٹیرے لوٹ کر فرار ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 316دنوں میں279گاڑیاں چھینی گئیں۔ 1657 گاڑیاں چوری ہوئیںاور حیران کن طور پر35319موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں، یہ وہ تعداد ہے جس نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ عوام سوال اٹھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 2 اتوار بازار کے قریب گرائونڈ سے نامعلوم خاتون کی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق خاتون کی عمر تقریباً 40 سے 42 سال ہوگی جس کی شناخت کے لیے کوشش کی جارہی ہے۔ حکام کے مطابق خاتون کے ہاتھ ٹیپ سے باندھے گئے تھے جبکہ شناخت چھپانے کیلیے چہرے کی کھال مکمل طور پر اتار دی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے گلے پر رسی سے پھندا لگانے کے نشانات بھی ہیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
اسلام ٹائمز: طباطبائی کا قتل اسوقت ہوا، جب ذرائع کے مطابق حالیہ ہفتوں میں حزب اللہ کے فوجی ادارے اور مجاہدین کے اندر اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ حزب اللہ کو بہت مشکل انتخاب کا سامنا ہے۔ جواب دینا ہے یا نہیں اور ہر انتخاب کے اپنے نتائج ہوتے ہیں۔ اگر اس نے کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا اور یہی سلسلہ جاری رہا تو اسرائیل حزب اللہ کے آخری مجاہد کے قتل تک اس جنگ کو جاری رکھے گا اور موجودہ صورتحال پر رضامندی کا مطلب سوائے کسی تلخ انجام اور رضاکارانہ طور پر شکست قبول کرنے کے کچھ نہیں ہوگا۔ لیکن دوسری طرف اگر حزب اللہ نے حملوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کارونجھر پہاڑکی کٹائی کیخلاف کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا۔ جاری اعلامیئے کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن بھی 26 نومبر 2025 کو وزیراعلی ہاؤس تک ریلی نکالے گی۔ وزیر اعلی ہاؤس کے باہر جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ریلی صبح 11:30 بجیسٹی کورٹ سے نکالی جائے گی۔ کارونجھر پہاڑ جیسے قدیم ورثے کا تحفظ کیا جائے۔ سندھ حکومت کی داخل کردہ اپنی اپیل سپریم کورٹ سے واپس لے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںانٹرا سٹی بسوں کے چالان کے خلاف بس اونرز ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت ،عدالت نے شہر کے اندر چلنی والی منی بسوں کے چالان کے اجرا پر فوری حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا ۔سندھ ہائی کورٹ میں انٹرا سٹی بسوں کے چالان کے خلاف بس اونرز ایسوسی ایشن کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں عدالت کاکہنا تھا کہ ہم پوراکیس سن کر فیصلہ کریں گے اس طرح حکم امتناع جاری نہیں کرسکتے، درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ہم تو بسوں والے ہیں دیگر گاڑیوں کے چالان کے ساتھ بسوں کے چالان بھی کاٹے جارہے ہیں، عدالت کاکہنا تھا کہ بسیں اپنے اڈوں سے چلائیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عظیم شاعرہ پروین شاکر کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر فروغِ علم و ادب فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر اور سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین کراچی، معروف علمی و ادبی شخصیت پروفیسر ڈاکٹر حسین فاطمہ، سینئر نائب صدر اور سابق پرنسپل مہران گرلز ڈگری کالج فیڈرل بی ایریا کراچی و ماہرِ تعلیم پروفیسر اسماء ناز عباسی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری و معروف قلمکار صنوبر فیصل نے اپنے مشترکہ بیان میں اردو ادب کی ممتاز شاعرہ کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر حسین فاطمہ کا کہنا ہے کہ پروین شاکر عصرِ حاضر کی شاعرات میں سب سے بلند مقام پر فائز ہیں۔ ان کی شاعری میں جمالیاتی احساس، لطیف جذبات اور نسائی تہذیب کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد کے علاقے لانڈھی 89 لکڑی کے گودام اور ملیر راشدی گوٹھ میں بیٹری کی دکان میں آتش زدگی کے باعث بھاری مالیت کی لکٹری ، بیٹریاں اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آتش زدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔تفصیلات کے مطابق شہر کے دو مختلف مقامات لانڈھی 89 میں لکڑی کے گودام اور ملیر راشدی گوٹھ میں بیٹری کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق لانڈھی 8 پی ایس او پمپ کے قریب لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر رہنماملک محمد شکیل قاسمی نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت نازک ترین دور سے گزر رہا ہے اور ملک کو درپیش چیلنجزمعاشی بحران، اخلاقی زوال، سیاسی بے یقینی اور عوامی بے چینی کا واحد دیرپا حل نظامِ مصطفی ﷺ کے حقیقی نفاذ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک ملک کے نظام کو قرآن و سنت کی بنیاد پر استوار نہیں کیا جائے گا، اس وقت تک عوامی مسائل، بدعنوانی اور معاشرتی انتشار کا خاتمہ ممکن نہیں۔ ملک محمد شکیل قاسمی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کا وجود ہی کلمہ طیبہ کی بنیاد پر رکھا گیا تھا مگر بدقسمتی سے آج تک حقیقی اسلامی نظام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد ،سندھ پولیس کے کانسٹیبل کے امیدوار آفرآرڈرز نہ ملنے کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد ،بینظیر فلائی اوور کا کام انتہائی سست رفتاری جاری ہے، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع کیچ تربت بلوچستان غلام اعظم دشتی ،الٰہی بخش بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی ضلع کیچ تربت ، شاہ جہاں ناظم نشر واشاعت ضلع کیچ تربت نے جامع نورالہدیٰ عربیہ اسلامیہ باگڑجی کا دورہ کیا۔شیر محمد جوٹیجو، رضااللہ گھمرو بھی موجود تھے۔انہوں نے مدرسہ کی کلاسسز کا دورہ کیا اور اساتذہ سے ملاقات کی جبکہ تعلیم و تربیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے نیک خواہشات اور خوشی کا اظہاربھی کیا۔ نمائندہ جسارت گلزار