2025-12-03@19:13:59 GMT
تلاش کی گنتی: 395

«اسٹاف کی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں منگل کو جماعت اسلامی کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان کی درخواست پر رکن جماعت اسلامی یوسف شمسی کی اہلیہ اور شاہ فیصل کالونی کے رکن شاہد بھائی کے لیے دعائے مغفرت کرائی گئی ۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) معروف سماجی شخصیت شاہد سومرو نے لوٹ مار کی وار داتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یکم دسمبر کو رات گیارہ بجے آٹوبھان روڈ پر پی کے چوک پر گیارہ سالہ بچہ محمد احمد بھٹی پی کے رول خرید کر واپس گھر جار رہا تھا کہ رکشے کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا شخص نے رکشہ سے ٹکر ماری اور پھر اس پر پسٹل کے بٹ مارکر موبائل فون چھین لیا۔ انہوںنے ڈی۔آئی۔جی ریجن پولیس حیدرآباد سے مطالبہ کیا ہے کہ رہزنوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) دادو کے رہائشی عزیز اللہ شینو نے اپنی اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے مبینہ جھوٹے الزامات کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اہلیہ ناہید قریشی ٹک ٹاک بنا رہی ہیں اور مجھ پر ٹک ٹاک نہ بنانے اور اخراجات ادا نہ کرنے کے جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی اہلیہ نے حیدرآباد کی عدالت میں طلاق کی درخواست دائر کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآ باد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے امیر حافظ طاہر مجید، نائب امیر عبدالقیوم شیخ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبدالباسط خان اور سلیم خان نے پاکستا ن پیپلز پارٹی یوسی 43کے چیئرمین عبدالعزیز ناغڑ کے انتقال پر ان کے بیٹے عبدالقدیر ناغڑ سے ان کی رہائشگاہ پر تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم عبدالعزیز ناغڑ ایک مخلص عوام دوست رہنما تھے۔ انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرو جمیل کی دعا بھی کی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب حیدرآباد کے دیالداس کلب میں ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی، عہدیداران اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شرکاء نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کا لائیو خطاب ویڈیو لنک کے ذریعے سنا، اس موقع پر کارکنوں نے نعرے بھی لگائے۔ تقریب میں پیپلز پارٹی، سپاف، پیپلز کلچر ونگ، پیپلز ویمن ونگ، پیپلز مینارٹی ونگ، پیپلز لیبر ونگ، پیپلز سٹوڈنٹس ونگ اور دیگر ماتحت تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان نے بھرپورانداز میں شرکت کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کرپشن الزامات پر یوکرینی صدر  ولادیمیر زیلنسکی کے چیف آف اسٹاف نے استعفا دیدیا۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی صدر زیلنسکی نے تصدیق کی ہےکہ ان  کے چیف آف اسٹاف اینڈری یرمک بدعنوانی اسکینڈل پر مستعفی ہوگئے۔خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کی انسداد  بدعنوانی ایجنسی نے جمعے کے روز اینڈری یرمک کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، اینڈری یرمک کا کہنا ہے کہ وہ تفتیش کاروں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔زیلنسکی نے حال ہی میں یرمک کو  روس سے جنگ بندی کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات کی ذمہ داری بھی دی تھی۔اپنے خطاب میں صدر زیلنسکی نے یرمک کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ‘میں اینڈری کا شکر گزار ہوں کہ...
    سیکیورٹی ذرائع نے سابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سے متعلق گردش کرنے والی منفی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی سختی سے تردید کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں جنرل ساحر کے فعال کردار کے باعث ان کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مستقبل کی جنگیں مشترکہ حکمتِ عملی سے ہی جیتی جائیں گی: جنرل ساحر شمشاد مرزا کا الوداعی خطاب سابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد سے متعلق منفی خبروں کی یکسر تردید ہوئے سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ جنرل ساحر شمشاد کے خلاف اس لیے کمپین چلائ جارہی ہے کیونکہ 9...
      یوکرین(ویب ڈیسک) صدر زیلنسکی کی پشت پر انکے چیف آف اسٹاف آندرے یرماک کھڑے ہیں جنکے گھر اینٹی کرپشن حکام نے جمعہ کو چھاپہ مارا، حکام کے مطابق یہ کارروائی ایک جاری تحقیقات کا حصہ ہے۔نیشنل اینٹی کرپشن بیورو (این اے بی یو) اور اسپیشلائزڈ اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر آفس (ایس اے پی او) نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ تفتیشی کارروائیاں باقاعدہ اجازت کے بعد کی جا رہی ہیں۔ آندرے یرماک نے سوشل میڈیا پر تصدیق کی ہے کہ چھاپے کے دوران وہ مکمل تعاون کر رہے ہیں، یہ کارروائی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب یوکرین میں سرکاری جوہری توانائی کمپنی میں 10 کروڑ ڈالر کی مبینہ رشوت اسکینڈل کی تحقیقات جاری ہیں۔ اس تحقیقات میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت پیر،یکم دسمبر 2025 ء کو بوقت بارہ بجے دن کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا ناقابل تصور رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے، اس لیے مسلح افواج میں ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں پاکستان کے آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی خطاب میں کہا کہ ہمارے ارد گرد کی دنیا ایک ناقابل تصور رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے، اس تبدیلی سے ہماری اندرونی اور بیرونی آزمائشوں پر گہرے اثرات مرتّب ہو رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ اثرات ہائبرڈ محاذ آرائی سے لے کر جنگ تک محیط ہیں، ان حالات میں ہماری مسلح افواج کو زیادہ ہم آہنگی ،...
    سٹی 42 : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا ناقابل تصور رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے، اس لیے مسلح افواج میں ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی ضروری ہے۔ جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں پاکستان کے آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی خطاب میں کہا کہ ہمارے ارد گرد کی دنیا ایک ناقابل تصور رفتار سے تبدیل ہو رہی ہے، اس تبدیلی سے ہماری اندرونی اور بیرونی آزمائشوں پر گہرے اثرات مرتّب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اثرات ہائبرڈ محاذ آرائی سے لے کر جنگ تک محیط ہیں، ان حالات میں ہماری مسلح افواج کو زیادہ ہم آہنگی ، مشترکہ تعاون اور...
    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ دنیا کی موجودہ صورتِحال نہایت تیزی سے بدل رہی ہے، اور یہ تبدیلیاں پاکستان کے اندرونی و بیرونی ماحول پر گہرے اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ مستقبل کی جنگیں مشترکہ حکمتِ عملی سے ہی جیتی جائیں گی۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں اپنے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں اعلیٰ عسکری شخصیات، سینئر افسران اور معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی تقریب، 40 سالہ عسکری خدمات پر خراجِ تحسین انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے چیلنجز ہائبرڈ محاذ آرائی سے لے کر روایتی جنگ تک پھیلے ہوئے ہیں، اس لیے مسلح...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پائیدار ٹرانسپورٹ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ پائیدار ٹرانسپورٹ جدید شہروں کی ضرورت اور ماحول دوست مستقبل کی بنیاد ہے، صاف، محفوظ اور مؤثر ٹرانسپورٹ نظام شہریوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بناتا ہے، سندھ خصوصاً کراچی میں گرین ٹرانسپورٹ، الیکٹرک گاڑیوں اور جدید پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کی توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کاربن اخراج میں کمی اور ٹریفک دباؤ کم کرنے کے لیے عالمی معیار کی ٹرانسپورٹ پالیسیوں کو ترجیح دینا ہوگی، پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ میں سرکاری اداروں، نجی شعبے اور عوام کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کی فیس کی عدم ادائیگی پر داخلہ منسوخی کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر این ای ڈی یونیورسٹی سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ طالبعلم کے والد کینسر کے باعث انتقال کر گئے تھے اور وہ گھر کے واحد کفیل تھے، والد کی بیماری اور علاج کے بھاری اخراجات کے سبب طالبعلم شدید مالی مشکلات کا شکار ہوا۔ وکیلِ درخواست گزار کے مطابق طالبعلم نے چار سمسٹرز کی فیس بروقت ادا کی تھی تاہم مزید فیس ادا نہ کرنے پر یونیورسٹی نے اس کا داخلہ منسوخ کردیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی نے چالان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ای چالان سسٹم تو نافذ کر دیا ہے، لیکن ٹریفک حادثات میں روزانہ بڑھتی ہوئی اموات اور زخمی ہونے والے شہریوں کے لیے عملی اقدامات کا کوئی وجود نہیں۔ شہریوں کی جانیں صرف جرمانے بڑھانے یا آن لائن چالان بھیجنے سے محفوظ نہیں ہو سکتیں، اس کے لیے سڑکوں کی حالت بہتر بنانا، ٹریفک مینجمنٹ کو مؤثر کرنا، اور ٹریفک پولیس کی کارکردگی کو مضبوط بنانا ضروری ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا (NI، NI (M)) کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ان کی 40 سالہ شاندار عسکری خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب میں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ آمد پر ایک چاق و چوبند تینوں سروسز کے دستے نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اپنے خطاب میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے اپنے فرائض دیانت داری، پیشہ ورانہ مہارت اور خلوصِ نیت سے انجام دینے کی توفیق پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ انہوں نے مادرِ وطن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251126-01-4 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آج جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی شاندار قیادت، مثالی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اسٹریٹجک بصیرت اور پاک افواج کیلیے ان کی طویل خدمات کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔راولپنڈی:فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سبکدوش ہونیوالے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا یادگار شہداء پر سلامی پیش، چھوٹی تصویر میں سربراہ پاک فضائی سے الوادی ملاقات کررہے ہیں  سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کارونجھر پہاڑکی کٹائی کیخلاف کراچی بار ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کا اعلان کردیا۔ جاری اعلامیئے کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن بھی 26 نومبر 2025 کو وزیراعلی ہاؤس تک ریلی نکالے گی۔ وزیر اعلی ہاؤس کے باہر جنرل باڈی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ریلی صبح 11:30 بجیسٹی کورٹ سے نکالی جائے گی۔ کارونجھر پہاڑ جیسے قدیم ورثے کا تحفظ کیا جائے۔ سندھ حکومت کی داخل کردہ اپنی اپیل سپریم کورٹ سے واپس لے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا ائیر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ، سربراہ پاک فضائیہ کی قومی دفاع کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی نمایاں خدمات کی تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اپنی الوداعی مصروفیات کے جزویہ طور پر جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انکا استقبال کیا۔ ائیر ہیڈ کوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے ایک چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ بعد ازاں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے سربراہ پاک فضائیہ سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران، آرمی چیف نے جنرل مرزا کی ’’مثالی قیادت، اسٹریٹجک بصیرت اور پاکستان کی مسلح افواج کے لیے اُن کی شاندار خدمات‘‘ کو سراہا۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ ’’انہوں (آرمی چیف ) نے تینوں افواج کے باہمی رابطے کو مضبوط بنانے، مشترکہ آپریشنل تیاری کو بہتر کرنے اور اسٹریٹجک سطح پر پاکستان کے قومی سلامتی کے اہداف کو آگے بڑھانے میں چیئرمین کے کلیدی کردار کو خراجِ تحسین پیش...
    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی  جنرل ساحر شمشاد مرزانے آج جنرل ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایچ جے سے الوداعی ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی شاندار قیادت، مثالی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، اسٹریٹجک بصیرت اور پاک افواج کیلئے ان کی طویل خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ فیلڈ مارشل  نے کہا کہ  جنرل ساحر کی قیادت میں تینوں مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی مضبوط ہوئی، مشترکہ آپریشنل تیاریوں میں اضافہ ہوا اور قومی سلامتی کے اسٹریٹجک اہداف کو مؤثر انداز میں آگے بڑھایا...
    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے الوداعی ملاقات ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ساحر شمشاد کی قیادت، بصیرت اور خدمات کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ تینوں افواج کے درمیان ہم آہنگی بڑھانے میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کا مرکزی کردار رہا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیرفیلڈ مارشل نے جوائنٹ آپریشنل تیاری اور قومی سیکیورٹی مقاصد کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور سیکورٹی سمیت دیگر تمام شعبوں میں تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے فیلڈ مارشل و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، خصوصاً پاکستان اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے ہیڈکوارٹر پر ہونے والے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے فتنہ الخوارج کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی محمد سلیم بلوچ نے اپنے حلقے میں یوسی مراد میمن دیھ تھانو ملیر میں جاری ترقیاتی اسکیموں کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے سموں گوٹھ میں جاری واٹر سپلائی اسکیم کا بھی معائنہ اور کام کی رفتار اور معیار کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر مقامی اسٹیک ہولڈرز، نمائندگان اور محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی ترقی سندھ کے افسران بھی ہمراہ موجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ میں ماتحت عدالت کے فیصلے کیخلاف کے الیکٹرک اور مرحوم انجینئر کے اہل خانہ کی اپیل۔ عدالت نے اپیلوں کی سماعت ملتوی کردی۔ 1996ء میں انجینئر عزیز احمد پورٹ قاسم میں جنریٹر پھٹنے جاں بحق ہوگیا تھا۔ مرحوم انجینئر کے اہلخانہ نے کے الیکٹرک (اس وقت کے ای ایس سی) کیخلاف ہرجانے کا دعوی دائر کیا۔  اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جما عت اہلسنت پاکستان کراچی کے ناظم اعلیٰ سید رفیق شاہ نے کہا کہ نے کہا کہ موجودہ دور میں دین کی صحیح تعلیمات تک رسائی پہلے سے زیادہ ضروری ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل آج مختلف نظریاتی دباؤ اور اخلاقی چیلنجز سے دوچار ہے اس لیے ضروری ہے کہ انہیں قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فراہم کی جائے۔ دین کی دعوت و تبلیغ کو مثبت، علمی اور حکمت پر مبنی انداز میں آگے بڑھانا ضروری ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کارونجھر پہاڑ کی دوبارہ کٹائی کی سازش تیار کی جارہی ہے، سندھ حکومت کے وکیل صلاح الدین احمد نے وکالت نامہ واپس لے لیا ہے، جس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ صوبائی حکومت کارونجھر کی کٹائی دوبارہ شروع کرانا چاہتی ہے۔ یہ بات سندھ ہاری کمیٹی کے مرکزی صدر کامریڈ ثمر حیدر جتوئی نے اپنے جاری بیان میں کہی۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی بدنیتی کھل کر سامنے آگئی ہے، پہلے وفاق کو سندھ کے تمام وسائل فروخت کر دیے گئے اور اب ایک بار پھر کارونجھر کی کٹائی شروع کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ،سندھ ہاری کمیٹی کسی بھی صورت کارونجھر کی کٹائی برداشت نہیں کرے گی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف فیاض بن حمید الرویلی نے ملاقات کی جس میں اقتصادی، دفاعی اور سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔پیر کو سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف فیاض بن حمید الرویلی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچے۔ملاقات میں وزیر اعظم نے پاک سعودی عرب اقتصادی، دفاعی اور سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور ہر قسم کی دہشتگردی، انتہا پسندی کا مقابلہ کرنے اور خطے میں امن واستحکام کیلئے مشترکہ عزم کو اجاگرکیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات مشترکہ عقیدے، یکساں اقدار اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خادم حرمین شریفین...
    وزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کا اعادہ اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور سیکیورٹی سمیت دیگر تمام شعبوں میں تاریخی برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سے سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، اس موقع پر آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار بھی موجود تھے۔ شہباز شریف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب...
    وزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل الرویلی کا استقبال کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی قیادت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم نے سعودی عرب کی غیر متزلزل حمایت اور یکجہتی کو سراہا اور کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مشترکہ عقیدے اور باہمی اعتماد پرمبنی ہیں، انہوں نے گزشتہ دوماہ کے دوران ریاض کے اپنے انتہائی کامیاب دوروں کا ذکر بھی کیا۔وزیراعظم نے دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی  جنرل  ساحر شمشاد مرزا  نے  صدر مملکت  اور  وزیراعظم  سے  الوداعی  ملاقاتیں کیں۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد مرزا نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ صدر مملکت نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا اور قومی دفاع کے لیے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خدمات کو سراہا۔ صدر مملکت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا۔ پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے شیڈول کا اعلان اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف  سے سبکدوش ہونے والے...
    دہلی میں فضا کی آلودگی خطرناک حدوں پر پہنچنے کے بعد حکومت نے سرکاری اور نجی دونوں دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف 50 فیصد عملے کو دفتر بلائیں جبکہ باقی ملازمین گھروں سے کام کریں۔ یہ بھی پڑھیں: نئی دہلی میں بڑھتی فضائی آلودگی کے خلاف احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار حکام کے مطابق یہ فیصلہ کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ کی ہدایات کے بعد کیا گیا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں اور صنعتی نگرانی بھی شامل ہے۔ دہلی کے ماحولیات کے وزیر منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ حکومت تمام اقدامات پوری سنجیدگی سے اور مسلسل مانیٹرنگ کے ساتھ نافذ کر رہی ہے اور خاص طور پر کمزور طبقوں کے تحفظ پر زور دیا جا رہا ہے۔...
    سٹی 42: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے  صدر مملکت سے الوداعی ملاقات کی ۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔صدر مملکت نے  جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی دفاع کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی خدمات کو سراہا۔صدر مملکت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔  افغان دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونےوالے  اہلکاروں کا قومی اعزاز کے ساتھ  جنازہ
    تصویر سوشل میڈیا۔ سعودی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے عالمی، خطے کی سلامتی کے بدلتے ہوئے منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا اور مسلح افواج کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات پر اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے علاقائی سالمیت اور حرمین شریفین کے تحفظ کو یقینی بنانے میں پاکستان کی غیر متزلزل وابستگی کا اعادہ کیا۔  فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، آئی ایس پی...
     وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے آج وزیر اعظم ہاؤس، اسلام آباد میں ملاقات کی جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تاریخی برادرانہ تعلقات کو مضبوط تر کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیر اعظم نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے ساتھ ساتھ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی، دفاعی اور سیکیورٹی سمیت  دیگر تمام شعبوں میں تاریخی برادرانہ...
    حزب اللہ کے چیف آف اسٹاف حیثم علی طباطبائی کو شہید کرنے کے بعد بھی بزدل اور خوف زدہ اسرائیل چین کی نیند نہ سو سکا۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے عسکری چیف آف اسٹاف حیثم علی طباطبائی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ اسرائیلیوں دھمکیوں اور ہائی الرٹ سیکورٹی کے باوجود نماز جنازہ میں عوام کا سیلاب اُمڈ آیا تھا جب کہ حزب اللہ کی اعلیٰ قیادت اور جنگجوؤں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ حیثم علی طباطبائی کے نماز جنازے سے خوف زدہ اسرائیلی فوج نے پورے علاقے کی نگرانی جاری رکھی اور دن بھر اسرائیلی ڈرونز نچلی پروازیں کرتے رہے۔ عدد من المسيرات المسلحة الواضحة تحلق فوق الضاحية الجنوبية تزامناً مع التشييع pic.twitter.com/7P0RHISUlX — مصدر مسؤول...
    فوٹو: آئی ایس پی آر  سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔ فوٹو: آئی ایس پی آر ملاقات میں پاک سعودی عرب دیرینہ اور اسٹریٹجک فوجی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا، دفاعی تعاون، سیکیورٹی اشتراک اور انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات کے فروغ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ فوٹو: آئی ایس پی آر جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے سعودی افواج سے مختلف شعبوں میں پاکستان کے تعاون کو سراہا...
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر(Field Marshal Syed Asim Munir) سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں عسکری تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچے،جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دو طرفہ باہمی تعلقات اور دفاعی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک سعودی عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا،پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹیجک عسکری تعاون کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی ۔دفاعی اشتراک ،سیکیورٹی اور انسداد دہشتگردی کیلئے تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔قبل ازیں پاک فوج کے...
    فیلڈ مارشل سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو)میں سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے فیلڈ مارشل و چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، خصوصا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ، اسٹریٹجک اور مضبوط عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ اس دوران دفاعی اشتراک، سکیورٹی تعاون اور انسداد دہشتگردی کے شعبوں میں...
    وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی الوداعی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 24 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ ختم ہوگیا جب کہ جنرل ساحر شمشاد اپنی ذمے داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کے لیے خدمات کی تعریف کی۔27ویں آئینی ترمیم کے بعد پاک فوج میں چیئرمین جوائنٹ چیفس اف اسٹاف کا عہدہ ختم کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف سےسبکدوش ہونےوالے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی،وزیراعظم نےجنرل ساحرشمشادمرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ شہباز شریف نےسبکدوش ہونےوالےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی ملک وقوم کیلئے خدمات کی بھی تعریف کی۔ واضح رہے کہ 20 نومبر کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا تھا۔
    وزیراعظم شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ مہارت، عسکری خدمات اور قومی سطح پر ان کی گرانقدر کاوشوں کو سراہا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا، اختتامی دور کا آغاز جنرل ساحر شمشاد مرزا اپنی مدتِ ملازمت 27 نومبر 2025 کو مکمل کریں گے۔ وہ مجموعی طور پر 3 سال اس منصب پر فائز رہے۔ سابق چیئرمینز میں سب سے طویل مدت مرحوم جنرل اقبال خان نے گزاری، جنہوں نے 3 سال اور 344 دن چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں، جبکہ سب سے کم عرصہ—صرف 50 دن—جنرل اشفاق پرویز کیانی نے قائم مقام چیئرمین...
    ویب ڈیسک:وزیراعظم  شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ، وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کیلئے خدمات کی تعریف کی۔  خیال رہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں اور آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے ، وہ 27 نومبر 2025ء کو اپنی ملازمت کی مقررہ مدت پوری کریں گے۔ پاکستان نےسنوکر ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا  آئین میں 27ویں ترمیم کے نتیجے میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے بعد کوئی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نامزد نہیں کیا جائے گا۔  پاکستان کے پہلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف...
     وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں وزیرِ اعظم نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور ملک و قوم کیلئے خدمات کی تعریف کی۔ خیال رہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا مسلح افواج کے18ویں اور آخری چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے ، وہ 27 نومبر 2025ء کو اپنی ملازمت کی مقررہ مدت پوری کریں گے۔ آئین میں 27ویں ترمیم کے نتیجے میں جنرل ساحر شمشاد مرزا کے بعد کوئی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نامزد نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان کے پہلے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل محمد شریف تھے جنہیں اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے برطانوی قونصلیٹ میں منعقدہ بادشاہ چارلس سوم کی سالگرہ کے خصوصی استقبالیہ میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب میں گورنر سندھ نے برطانوی حکومت اور عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور بادشاہ چارلس سوم کو سالگرہ کی دلی مبارکباد پیش کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے اسلامی بینکوں کی جانب سے خواتین اسٹاف کے لیے عبایہ لازمی قرار دینے کے خلاف اسٹیٹ بینک کو کارروائی کی ہدایت کردی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ایف بی آر کی طرف سے صدارتی احکامات نہ ماننے کا معاملہ زیر غور آیا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے بتایا کہ فیڈرل ٹیکس محتسب کئی ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا قانون میں واضح ہے کہ کن معاملات میں ٹیکس محتسب مداخلت نہیں کرسکتا، کمیٹی نے اپنی سفارشات دے دی ان پر عمل درآمد ہو جائے گا۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ اس معاملے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے اجتماع عام میں شرکت کے لیے جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی کا قافلہ آج سہ پہر 2بجے کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوگا ، امیر ڈاکٹر نورالحق قافلے کی قیادت کریں گے ،قافلے میں خواتین کی بڑی تعدا د بھی شریک ہوگی ۔ناظم سفر و اجتماع عام نور النویز نیتمام شرکاکو وقت کی پابندی، نظم و ضبط اور صفائی ستھرائی کے اصولوں اور ہمسفر ساتھیوں کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) اتحاد امت وقت کی اہم ضرورت ہے۔سامراجی قوتیں اسلام اورکلمہ طیبہ کے نام سے معرض وجود میں آنے والے ملک میں فرقہ واریت اوردہشت گردی کی سازشیں کررہی ہیں جن کو دینی جماعتیں علما اورمشائخ مل کر ناکام بناسکتے ہیں۔مینارپاکستان پرمنعقدہ جماعت اسلامی کا اجتماع ملک میں اتحاد امت اورقومی یکجہتی کو فروغ دے گا۔ان خیالات کا اظہار جمعیت اتحاالعلما ومشائخ سندھ کے صدر حافظ نصراللہ چنا نے پیر ذاکری سید منیر شاہ ذاکری سے ملاقات کے موقع پر کیا۔ حافظ نصراللہ نے انہیں مینار پاکستان میں منعقدہ جماعت اسلامی کے سہ روزہ اجتماع عام میں شرکت کی دعوت بھی دی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ، جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنما اسد اللہ بھٹو، اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے سینئر صحافی و مقامی ٹی وی چینل کے رپورٹر راؤ افنان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251117-08-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف آج پیر کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ وفاقی حکومت کے حکام کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں کینٹ اسٹیشن کراچی کی اپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیں گے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی وزیراعظم کو کینٹ اسٹیشن پر جدید سہولیات کی فراہمی سے آگاہ کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب سیکریٹریٹ حیدرآباد کی جانب سے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں وفاقی محتسب کے ادارے کی اہمیت کے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد کیاگیا جس سے ایڈوائیزر وفاقی محتسب حیدرآباد ڈاکٹر سید رضوان احمد نے خطاب کرتے ہوئے شرکا? کو وفاقی محتسب کے ادارے کے قیام،اغراض اور مقاصد کے متعلق تفصیلی آگاہی فراہم کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی محتسب کا ادارہ سرکاری وفاقی اداروں سے متعلق عوامی شکایات کو بلا کسی معاوضے کے بروقت ازالہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے – اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-01-2 کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈیزل کی قلت پر پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن نے اوگرا کو خط لکھ دیا۔پیٹرول پمپ ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے خط کے متن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، گاڑیوں کو ہائی اسپیڈ ڈیزل لینے کے لیے کئی گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اسٹاف رپورٹر
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پوسٹل ٹریننگ سینٹر کراچی میں بیسک کمپیوٹر اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے تعارفی کورس کی کامیاب تکمیل پر شرکا کے اعزاز میں سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس کورس میں ایم ایس ٹی کے ڈویژن سے محمد ارسلان خان اور احسان اقبال جبکہ کراچی سٹی جی پی او سے محمد وقاص نے حصہ لیا اور کامیابی سے کورس مکمل کیا۔ تقریب کی صدارت پرنسپل پوسٹل ٹریننگ سینٹر کراچی نے کی جنہوں نے شرکا کو اسناد پیش کیں۔اس موقع پر ٹریننگ آفیسر محمد عارف ، یو ڈی سی، محترم معاذ اور پوسٹل ٹریننگ سینٹر کے دیگر اسٹاف ممبران بھی موجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251115-08-14 ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا نے ریاض میں سعودی ہم منصب جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ریاض میں ملاقات کی، ملاقات میں اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئیایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق ملاقات میں ’’باہمی اسٹریٹجک دلچسپی کے امور‘‘ پر گفتگو کی گئی، جن میں دوطرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا، انٹرآپریبلٹی میں اضافہ کرنا اور باہمی دفاعی معاہدے کے تحت تعاون کو آگے بڑھانا شامل ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ دونوں فریقین نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان...
    چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 14 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات ریاض میں ہوئی ملاقات میں باہمی سٹریٹجک امور اور دفاعی تعاون پر گفتگو کی گئی، ملاقات میں باہمی تزویراتی دفاعی معاہدے کے تحت تعاون کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز رہی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فریقین نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید گہرا...
    چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا نے سعودی عرب عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف فہد بن حمید الرویلی سے ریاض میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی اسٹریٹجک مفادات پر بات چیت ہوئی، خاص طور پر دوطرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے، آپریشنل ہم آہنگی بڑھانے اور اسٹریٹجک میوچل ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایران نے پاک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش ظاہر کردی دونوں فریقین نے پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ بھائی چارہ اور تعلقات کو مزید گہرا کرنے کا عزم دہرایا، جو خطے میں امن، استحکام اور خود انحصاری میں اہم کردار ادا کرے گا۔ پاک سعودی عرب دوطرفہ...
    معروف اداکار دھرمیندر اور ان کے خاندان کی انتہائی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال کے ایک اسٹاف ممبر کو گرفتار کرلیا گیا۔ یہ ویڈیو اُس وقت سامنے آئی جب 89 سالہ لیجنڈری اداکار کو گزشتہ روز اسپتال سے گھر منتقل کیا گیا، ویڈیو خفیہ طور پر بغیر اجازت ریکارڈ کی گئی تھی جس میں دھرمیندر کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال کے بستر پر لیٹا دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دھرمیندر کے بیٹے سنی دیول اور بوبی دیول ساتھ موجود تھے۔ پوتے کرن اور راج ویر دیول بھی وہاں موجود نظر آئے۔ ویڈیو میں دھرمیندر کی پہلی اہلیہ پرکاش کور بھی شدید افسردہ دکھائی دیں۔ ویڈیو سامنے آتے ہی سوشل...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کل (جمعہ) تینوں مسلح افواج بری، بحری اور فضائیہ کے لیے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق اہم قانون سازی پر بحث کرے گی اور قانون کی منظوری متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بدھ کو 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کیا گیا، اور ایوان کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے سے قبل اس قانون سازی کو ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ نئے ضوابط آئین کے آرٹیکل 243 میں ہونے والی حالیہ ترمیم کے مطابق ہوں گے۔ باوثوق پارلیمانی ذرائع کے مطابق، ترمیم شدہ آئین میں درج ہے کہ وزیراعظم، چیف آف آرمی اسٹاف (جو ساتھ ہی چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے) کی سفارش پر کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک...
    قومی اسمبلی تینوں مسلح افواج کیلئے نئے ضابطوں کی منظوری دیگی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) قومی اسمبلی کل تینوں افواج کے لیے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی پر بحث کرے گی اور قانون کی منظوری دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے بدھ کے روز 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے کہ ایوان کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے سے قبل تینوں افواج بری، بحری اور فضائیہ کیلئے نئے قواعد و ضوابط سے متعلق قانون سازی پر بحث ہوگی اور منظوری دی جائے گی، یہ قانون سازی آئین کے آرٹیکل 243 میں ہونے والی حالیہ ترمیم کے...
    اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل سوبرزادہ امام علی عبدالرحیم نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فریقین نے دوطرفہ دلچسپی کے امور بالخصوص موجودہ عالمی اور علاقائی سلامتی کے ماحول پر تبادلہ خیال کیا۔ معززین نے ان اقدامات کا بھی جائزہ لیا جن کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کے دائرہ کار اور سطح کو مزید بڑھانا ہے۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان اور تاجکستان برادر ممالک کے طور پر اپنے دفاعی تعلقات کو مضبوط اور وسعت دینے اور خطے میں امن و استحکام کو...
    راولپنڈی: تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل صابرزادہ امام علی عبدالرحیم نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے وسیع امور، خاص طور پر موجودہ عالمی اور علاقائی سیکیورٹی ماحول پر تبادلہ خیال کیا گیا، اعلیٰ حکام نے دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون کے دائرہ کار اور سطح کو مزید بڑھانے کے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔ جنرل ساحر شمشاد نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان بطور بھائی ممالک دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنے اور خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے میں مثبت طور پر مصروف عمل ہیں۔ وزیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت برانچ عثمان آ باد کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد نعت و منقبت نعمان طاہر ی اور احسن طاہر ی نے پڑھی جسکے بعد خلیفہ فیاض طاہری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قلبی ذکر سلطان الذکار ہے۔ اگر کامیابی چاہتے ہو جسکے بعد کبھی نا کامی نہیں ہو، بقائیت چاہتے جسکے بعد کبھی فنائیت نہیں ہو تو اپنے دلوں کو اللّٰہ تعالیٰ کے ذکر سے آ باد کرنا ہوگا۔ یہ تبھی ممکن ہے جب ہم اولیاء کاملین کی محفل میں بیٹھیں گے۔ انا پرستی،حرص و ہوس،طا قت اور دولت کی نمائش، اور حسد جیسی وبائی بیماریاں (epidemic) جو دن با دن ہمارے معاشرے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف کالم نویس اورمسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی کی وفات پرجماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ،جنرل سیکرٹری محمد یوسف، سینئر رہنمااسد اللہ بھٹو اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنانے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔جماعت اسلامی رہنمائوں نے ماہرتعلیم پروفیسرعارفہ سید زہرا کی وفات پربھی دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے، عوامی سہولت میں اضافہ کرنے اور انتظامی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے کے لیے ایک اہم انتظامی اقدام اٹھاتے ہوئے چار نئے آپریشنل زونز قائم کر دیے ہیں۔ یہ اقدام میئر کراچی و چیئرمین واٹر کارپوریشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی ہدایت پر عمل میں لایا گیا ہے۔ اس سلسلے میں واٹر کارپوریشن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ زون ون ضلع ملیر و کورنگی کے چیف انجینئر واٹر اینڈ سیوریج محمد علی شیخ ہوں گے۔ لانڈھی، کورنگی، ماڈل زون اور شاہ فیصل ٹاؤن کے سپرنٹنڈنگ انجینئر محمد اسلم اعوان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی بار ایسوسی ایشن نے ا سلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کو عدالتی تاریخ کا سیاہ دن قرار دے دیا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دھماکا عدلیہ اور قانون کی بالادستی پر حملہ ہے۔ دھماکے میں وکلا سمیت کئی افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ کراچی بار نے وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ کراچی بار نے ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز سے یومِ سوگ منانے اور سیاہ پرچم لہرانے کی اپیل کی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی ) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سعودی افواج کے چیف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات کی۔ بدلتے علاقائی حالات، دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ کے امکانات پر گفتگو کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو شاہ عبدالعزیز میڈل آف آنر سے نوازا گیا۔ سعودی عسکری قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ معیار کو سراہا۔ سعودی عسکری قیادت نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251110-2-18 سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251110-2-14 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم حیدرآباد کے لوئر اسٹاف ملازمین نے خود کو رسیوں سے باندھ کر 28 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف علامتی احتجاج کیا جس کے باعث ٹریفک معطل ہوگئی۔ اس موقع پر گلاب رند، اسد ملکانی، سید معظم علی شاہ اور دیگر نے کہا کہ محکمہ تعلیم حیدرآباد کے نچلے عملے کی 2021 میں خالی آسامیوں کا اخبارات میں اشتہار دیا گیا تھا، جس کے مطابق ملازمتوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کے بعد 2022 میں انٹرویو اور 2023 میں آفر آرڈر جاری کیے گئے، لیکن مختلف اسکولوں میں پاس ہونے کے باوجود 628 امیدواروں کو نوکری دی گئی۔ اس دوران کئی ماہ کی تنخواہیں جاری نہیں کی گئیں جو کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف پورٹر) ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر 6 صفورا جانے والے راستے کے قریب بائی پاس پر کھدائی کے دوران ایک انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ ملیر کینٹ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ ابتدائی کارروائی کے بعد انسانی ڈھانچے کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پوسٹ مارٹم اور فرانزک معائنہ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔ابتدائی معائنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ برآمد ہونے والا ڈھانچہ تقریباً 14 سے 16 ماہ پراناہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کو پی سی بی کی جانب سے پھر اہم عہدہ مل گیا۔ ذرائع کے مطابق وہاب ریاض کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ گزشتہ چند ہفتوں سے پاکستان ویمن کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ منسلک تھے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وہاب ریاض وقتی طور پرپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے معاملات دیکھیں گے اور ڈائریکٹر ویمن کرکٹ کے ساتھ مل کر مستقبل کے پلانز ترتیب دیں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ویمن ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں بھی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔  سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت کو بھی ویمن ٹیم کے سپورٹ اسٹاف میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی جلد پاکستان ویمن...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دورے پر آئے معزز مہمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ قبل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دورے پر آئے معزز مہمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ قبل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ شہدائے جموں و کشمیر پر شہدا کو خراجِ عقیدت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 نومبر 1947ء کشمیریوں کی قربانیوں اور جدوجہدِ آزادی کی یاد دلاتا ہے۔ کشمیری شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے سے سی ڈی اے کے تمام اسٹاف کو نکالنے سے متعلق خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ڈائمنڈ گراؤنڈ کی خستہ حالی پر شاہد آفریدی کی توجہ کام آگئی، سی ڈی اے کام شروع کروا دیا ترجمان کے مطابق صرف سی ڈی اے کے صفائی والے عملے کو پارلیمنٹ ہاؤس سے ہٹایا گیا ہے جب کہ دیگر افسران اور عملہ اپنی ذمہ داریاں معمول کے مطابق انجام دے رہا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ سی ڈی اے کے صفائی والے اسٹاف کی اکثریت بارہا غیر حاضر رہتی تھی، جس پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یہ معاملہ قومی اسمبلی کی فنانس...
    سی ڈی اے کے پارلیمنٹ میں تعینات سٹاف کو نکالنے کی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں،ترجمان قومی اسمبلی WhatsAppFacebookTwitter 0 6 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )سی ڈی اے کے پارلیمنٹ میں تعینات سٹاف کو نکالنے کی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں،ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سی ڈی اے کا صرف جنیٹوریل سٹاف پارلیمنٹ سے نکالا گیا ہے،سی ڈی کے باقی افسران اور عملہ پارلیمنٹ ہا ئوس میں تعینات رہے گا،جنیٹوریل سٹاف کی اکثریت پارلیمنٹ ہا ئوس سے غیر حاضر رہتی تھی،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معاملہ فنانس کمیٹی کو بھجوایا،فنانس کمیٹی نے سی ڈی اے جینیٹوریل سٹاف کو ہٹا کر اوپن ٹینڈر کرنے کا فیصلہ کیا،فنانس کمیٹی میں تمام...
     راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل سٹاف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔  مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے برطانیہ کی آرمڈ فورسز کے چیف آف دی جنرل سٹاف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔   پنجاب بھون میں ناشتے سے لطف اندوز ہوئے، تمام مراعات ارکان اسمبلی اور مہمانوں کیلیے ہیں،شرٹ کی جیب سے دہلی کا نقشہ نکال کر ڈائننگ ٹیبل پر...
    قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے پارلیمنٹ ہائوس میں تعینات سی ڈی اے سٹاف کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے پارلیمنٹ ہائوس میں تعینات سی ڈی اے سٹاف کی واپسی کیلئے خط لکھ دیا ، سیکرٹری جنرل طاہر حسین کی طرف سے چیئرمین سی ڈی اے کو لکھے گئے خط میںکہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ ہائوس کے مختلف شعبوں کی خدمات کو آئوٹ سورس کیا جارہا ہے لہذا فوری طور پر سی ڈی اے ملازمین کی خدمات واپس لے لی جائیں ۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرچیئرمین...
    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اور برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ کے درمیان جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کا خطے میں امن کے لیے مسلسل تعاون کی ضرورت کا اعادہ کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیے کے مطابق برطانوی جنرل سر چارلس رولینڈ نے دہشت گردی کے خلاف افواجِ پاکستان کی کامیابیوں اور قربانیوں کو سراہا اور علاقائی امن کے...
    برطانیہ کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جمعرات کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: افغان سرزمین سے دہشتگرد حملوں کی اجازت نہیں دیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ دورے پر آئے برطانوی آرمی چیف نے دہشتگردی کے خلاف پاکستان آرمی کی قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا اور علاقائی امن و استحکام کے قیام کے...
    برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 6 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی (آئی پی ایس )برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماں نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔دورے پر آئے معزز مہمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ، بزرگ رہنما اسداللہ بھٹو، جنرل سیکرٹری محمد یوسف اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی سندھ کے سابق جنرل سیکرٹری اور فیڈرل بی ایریا سے رکن سندھ اسمبلی اخلاق احمد مرحوم کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی کامل مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ